کلثوم نواز شریف

پاکستانی سیاست دان
(Redirected from کلثوم نواز)
کلثوم نواز شریف
Kalsoom Nawaz Sharif - White House - 2013 (cropped).jpg 

مناصب
خاتون اول پاکستان   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
6 نومبر 1990  – 18 جولا‎ئی 1993 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png آصف علی زرداری 
آصف علی زرداری  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
خاتون اول پاکستان   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
17 فروری 1997  – 12 اکتوبر 1999 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png آصف علی زرداری 
صہبا مشرف  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
12 اکتوبر 1999  – 10 اکتوبر 2002 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نواز شریف 
مخدوم جاوید ہاشمی باغی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
خاتون اول پاکستان   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
5 جون 2013  – 28 جولا‎ئی 2017 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نصرت پرویز اشرف 
ثمینہ خاقان عباسی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اردو میں: کلثوم بٹ ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 29 مارچ 1950  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 ستمبر 2018 (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات بندش قلب  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات نواز شریف  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مریم نواز، حسین نواز، حسن نواز  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار شریف خاندان
گاما پہلوان (نانا)
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج
جامعہ پنجاب  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو، انگریزی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیگم کلثوم نواز شریف (29 مارچ 1950ء - 11 ستمبر 2018ء) پاکستانی سیاست دان، رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی شریک حیات تھیں۔ کلثوم پی ایچ ڈی (ڈاکٹر آف فیلوسفی) تھیں۔ وہ 1999ء سے 2002ء تک پاکستان مسلم لیگ کی صدر اور تین بار 1990ء تا 1993ء، 1997ء تا 1999ء اور 2013ء تا 2017ء تک خاتون اول پاکستان بھی رہیں۔

ابتدائی زندگیEdit

کلثوم نواز 29 مارچ 1950ء کو لاہور میں ایک کشمیری خاندان میں پیدا ہوئیں۔[1] انہوں نے 1970ء میں اسلامیہ کالج لاہور سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ پھر انہوں نے 1972ء میں فارمین کرسچین کالج سے اردو ادب میں بی اے کی ڈگری حاصل کی۔[1] اس کے علاوہ اردو شاعری میں جامعہ پنجاب سے ایم اے کیا۔[2][3] کلثوم صاحبہ کے دو بہن بھائی ہیں۔ 2 اپریل 1971ء کو کلثوم نواز کی شادی میاں محمد نواز شریف سے ہوئی، جن سے ان کے چار بچے ہیں۔

سیاستEdit

کلثوم نواز 12 اکتوبر 1999ء سے 10 اکتوبر 2002ء تک معروف سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ کی صدر بھی رہیں، اس سے پہلے ان کے شوہر نواز شریف تین مرتبہ وزیر اعظم پاکستان اور ایک مرتبہ وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔

وفاتEdit

بیگم کلثوم نواز کو گلے کے سرطان کی تشخیص ہونے کے بعد علاج کی غرض سے لندن کے ایک نجی ہسپتال ہارلے اسٹریٹ کلینک 22 اگست 2017ء کو لندن منتقل کر دیا گیا تھا ۔ یکم ستمبر 2017ء کو اُن کے گلے کی کامیاب سرجری مکمل ہوئی۔ تیسری سرجری 20 ستمبر 2017ء کو ہوئی۔ اِس کے بعد اُن کی طبیعت میں بہتری آتی گئی لیکن جون 2018ء میں دورہ قلب کی وجہ سے اُن کی طبیعت انتہائی ناساز ہو گئی اور اُنہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا۔ تین ماہ انتہائی نگہداشت کے باوجود وہ گلے کے کینسر کے باعث 11 ستمبر 2018ء کو صبح 11 بجکر 15 منٹ (مطابق برطانوی گرمائی وقت) لندن کے ایک نجی ہسپتال ہارلے کلینک میں انتقال کرگئیں۔[4][5]

اُن کی میت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پرواز PK  758 سے جمعہ 14 ستمبر 2018ء کی صبح 6 بجکر 45 منٹ پر لاہور لائی گئی جہاں حمزہ شہباز شریف نے اُن کی میت کو وصول کیا۔ میت ایمبولینس کے ذریعے جاتی عمرہ پہنچائی گئی۔ 14 ستمبر 2018ء کو نماز عصر کے بعد نمازِ جنازہ اداء کی گئی اور شریف خاندان کے آبائی قبرستان میں تدفین کی گئی۔ نمازِ جنازہ مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل نے پڑھائی۔[4]

مزید دیکھیےEdit

سیاسی جماعتوں کے عہدے
ماقبل 
نواز شریف
سربراہ پاکستان مسلم لیگ نواز
12 اکتوبر 1999ء10 اکتوبر 2002ء
مابعد 
جاوید ہاشمی

حوالہ جاتEdit

  1. ^ ا ب "Kulsoom Nawaz and Shehbaz Sharif: The Possible Successors of Nawaz Sharif". News18. 29 جولائی 2017. مؤرشف من الأصل في 7 جنوری 2019. اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017. 
  2. "Don't be fooled, Kulsoom Nawaz is the prime minister in waiting". www.geo.tv. مؤرشف من الأصل في 7 جنوری 2019. اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2017. 
  3. "Iron ladies in the race". TNS – The News on Sunday. 20 اگست 2017. مؤرشف من الأصل في 7 جنوری 2019. اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017. 
  4. ^ ا ب لاہور: کلثوم نواز کو سپرد خاک کر دیا گیا - Pakistan - Dawn News
  5. بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں - Pakistan - Dawn News