کوکا کولا سہ رخی سیریز 1998ء میں ہندوستان میں منعقدہ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ کا نام تھا۔ [1] یہ کینیا ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سہ ملکی سیریز تھی۔ بھارت اور کینیا راؤنڈ رابن لیگ فارمیٹ کے ذریعے فائنل تک پہنچے۔ ہندوستان نے فائنل میں کینیا کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی۔
کوکا کولا سہ ملکی سیریز 1998ء |
---|
تاریخ | 14–31 مئی 1998ء |
---|
مقام | بھارت |
---|
نتیجہ | بھارت نے جیت لیا |
---|
سیریز کا بہترین کھلاڑی | سٹیوٹکولو |
---|
|
→ ← |
گروپ مرحلے پوائنٹس ٹیبل
ترمیم
- کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- رویندو شاہ (کینیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- یہ بنگلہ دیش کی پہلی ایک روزہ بین الاقوامی جیت تھی۔
- بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بنگلہ دیش کو 49 اوورز میں 226 رنز کا ہدف ملا۔
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- نکھل چوپڑا اور جتن پرانجپے (دونوں بھارت) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔