ہندوستان میں 1858ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ملکہ وکٹوریہ — ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ وسکاؤنٹ چارلس کیننگ – گورنر جنرل ہندوستان 28 فروری 1856ء تا 21 مارچ 1862ء
- افضل الدولہ آصف جاہ پنجم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 16 مئی 1857ء تا 26 فروری 1869ء
- لارڈ جان لارنس سر جان لئیرڈ مئیر لارنس بیرن لارنس — گورنر پنجاب یکم اپریل 1849ء تا 25 فروری 1859ء
واقعات
ترمیم- 21 مارچ: ایسٹ انڈیا کمپنی کی افواج نے لکھنؤ پر قبضہ کر لیا۔
- 18 جون: رانی لکشمی بائی گوالیار کی جنگ میں قتل ہوئی۔
- اکتوبر- نومبر: آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر دہلی سے ینگون کا سفر۔
- یکم نومبر: ہندوستان پر ایسٹ انڈیا کمپنی کا راج ختم ہو گیا۔ ہندوستان تاج برطانیہ کا صوبہ بن گیا اور عملداری حکومت ہندوستان ملکہ وکٹوریہ کی تحویل میں چلی گئی۔ اعلان وکٹوریہ کے تحت دیسی ریاستیں مملکت متحدہ اور کالونیائی نظام کا حصہ بن گئیں۔
پیدائش
ترمیم- 9 جولائی: سلطان کیخسرو جہاں، بیگم بھوپال، بیگم بھوپال۔ (وفات: 12 مئی 1930ء)
- 30 نومبر: جگدیش چندر بوس، سائنسی قصص کا اولین ادیب، طبیعیات دان، ماہر حیاتیات، حیاتی طبیعیات، ماہر نباتیات، ماہر آثاریات۔ (وفات: 23 نومبر 1937ء)
وفیات
ترمیم- 18 جون: رانی لکشمی بائی، ریاست جھانسی کی حکمران 1853ء تا جون 1858۔