آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر2018ء
آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر 2018ء ایک بین الاقوامی خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو 7 سے 14 جولائی 2018ء کو نیدرلینڈز میں منعقد ہوا۔ [1] یہ خواتین کے عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر کا تیسرا ایڈیشن تھا اور یہ 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرنے والا ٹورنامنٹ تھا۔ [2] کوالیفائر ٹورنامنٹ سے سرفہرست دو ٹیمیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پہنچ گئیں۔ [2]
تاریخ | 7 – 14 جولائی 2018 |
---|---|
منتظم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | خواتین ٹوئنٹی20 |
ٹورنامنٹ طرز | گروپ مرحلے، پلے آف |
میزبان | نیدرلینڈز |
فاتح | بنگلادیش (1 بار) |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 20 |
بہترین کھلاڑی | کلیئر شلنگٹن |
کثیر رنز | سٹیری کالس (231) |
کثیر وکٹیں | لوسی او ریلی (11) |
باضابطہ ویب سائٹ | Official website |
قابلیت والی ٹیمیں
ترمیممندرجہ ذیل ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا:
ٹیم | قابلیت |
---|---|
بنگلادیش | 2016ء آئی سی سی خواتین کا عالمی کپ [3] |
آئرلینڈ | 2016ء آئی سی سی خواتین کا عالمی کپ[3] |
پاپوا نیو گنی | مشرقی ایشیا پیسفک[4] |
اسکاٹ لینڈ | یورپی/امریکا[5] |
نیدرلینڈز (میزبان) | یورپی/امریکا[6] |
یوگنڈا | افریقہ[7] |
تھائی لینڈ | ایشیا[8] |
متحدہ عرب امارات | ایشیا[8] |
دستے
ترمیمآئی سی سی نے جون 2018ء میں تمام اسکواڈز اور میچ آفیشلز کی تصدیق کی تھی۔[9]
بنگلادیش[10] | آئرلینڈ[11] | نیدرلینڈز[12] | پاپوا نیو گنی[13] |
---|---|---|---|
اسکاٹ لینڈ[14] | تھائی لینڈ[9] | یوگنڈا[15] | متحدہ عرب امارات[16] |
بنگلہ دیش نے بھی جنت الفردوس، لتا مونڈل، مرشدہ خاتون اور ثریا ازمین کو سیریز کے لیے اسٹینڈ بائی پر رکھا ہوا تھا ۔[10]
گروپ اے
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | بنگلادیش | 3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 6 | 3.013 |
2 | پاپوا نیو گنی | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | 0.332 |
3 | متحدہ عرب امارات | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | −1.235 |
4 | نیدرلینڈز | 3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 0 | −2.147 |
مقابلوں کی تفصیل
ترمیم23 مئی 2018ء کو، آئی سی سی نے کوالیفائر ٹورنامنٹ کے تمام مقابلوں کی تفصیل کی تصدیق کی۔ [18]
ب
|
||
- نیدرلینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ہیدر سیگرز، بابیٹ ڈی لیڈے، چیر وین سلوبی، ایستھر کورڈر، روبین رجکے، لیزا کلوکگیٹرز، سٹیری کالس، جولین وین ویلیٹ (نیدرلینڈز)، حمیرا تسنیم، چھایا مغل، ایشا اوزا، حنا ہاٹ چاندانی، جوڈٹ پیٹر، کاویشا ایگوڈیج، روپا ناگراج، سوبھا سری نواسن اور اڈینی ڈونا (متحدہ عرب امارات) سبھی نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
- چمنی سینی ویراتنے نے اس سے قبل سری لنکا کی نمائندگی کرنے کے بعد، متحدہ عرب امارات کے لیے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کا آغاز کیا۔[16]
ب
|
||
- بنگلہ دیش خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- سیبونا جمی, کوپی جان, برینڈا تاؤ, پاؤکے سیاکا, تانیا روما, کایا اروا, ویرو فرینک, ازابیل تووا, روینہ اوا, وکی آرا اور مائری ٹام (پاپوا نیو گنی) سب نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- بنگلہ دیش خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- سلور سیگرز (نیدرلینڈز) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- متحدہ عرب امارات کی خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ناؤانی وار (پاپوانیوگنی) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- بنگلہ دیش خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- نیہا شرما (متحدہ عرب امارات) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
- فہیمہ خاتون (بنگلہ دیش) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی ہیٹ ٹرک کی۔[19]
ب
|
||
- نیدرلینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
گروپ بی
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | آئرلینڈ | 3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 6 | 1.669 |
2 | اسکاٹ لینڈ | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | 1.359 |
3 | یوگنڈا | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | −1.699 |
4 | تھائی لینڈ | 3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 0 | −0.917 |
ب
|
||
- آئرلینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- سکاٹ لینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- لورنا جیک, سارہ برائس, کیتھرین برائس, ریچل ہاکنز, بیکی گلین, پریانازچٹرجی, کیٹی میک گل, ایبی ایٹکن ڈرمنڈ, لورا گرانٹ, ابتہا مقصود, ہننا رینی (سکاٹ لینڈ), راچیل نٹونو, سیداتی کیمیگیشا, جینیٹ مبابازی, گرٹروڈ کینڈیرو, فرینکلن نجومبا, کیون ایوینو, جوائس اپیو, کیرول ناموگینی, اماکیولیٹ نقیسوئی, ریٹا مسمالی, کونسی اویکو (یوگنڈا) سبھی نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- یوگنڈا کی خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- میری نالول اور سٹیفانی نمپینا (یوگنڈا) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- آئرلینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- سکاٹ خواتین ویمن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- روتھ ولس (سکاٹ لینڈ) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- آئرلینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پریکو نکیٹینڈے (یوگنڈا)نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- سیارا میٹکالف (آئرلینڈ) نے آئرلینڈ کے لیے اپنی 100ویں وکٹ حاصل کی۔[21][22]
سیمی فائنل مقابلے
ترمیمب
|
||
ب
|
||
- نیدرلینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- سکاٹ لینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- متحدہ عرب امارات کی خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- اشنی منانیلاج اور نمیتا ڈیسوزا (متحدہ عرب امارات) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
پلے آف میچز
ترمیمب
|
||
- متحدہ عرب امارات کی خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- جولیٹ پوسٹ (نیدرلینڈز) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- یوگنڈا کی خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
ٹیموں کی فائنل ترتیب
ترمیمپوزیشن | ٹیم |
---|---|
پہلی | بنگلادیش |
دوسری | آئرلینڈ |
تیسری | اسکاٹ لینڈ |
چوتھی | پاپوا نیو گنی |
پانچویں | تھائی لینڈ |
چھٹی | یوگنڈا |
ساتویں | متحدہ عرب امارات |
اٹھویں | نیدرلینڈز |
اہل :آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی 2018ء
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ICC Women's World Twenty20 2018 venues announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2018
- ^ ا ب "Squads and fixtures announced for Women's World T20 Qualifier"۔ International Cricket Council۔ 3 April 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2017
- ^ ا ب "Teams arrive in Stirling ahead of ICC Women's World T20 Qualifier - Europe/ Americas"۔ International Cricket Council۔ 14 August 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2017
- ↑ "PNG Lewas through to next stage of qualification for WWT20"۔ International Cricket Council۔ 4 May 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2017
- ↑ "Scotland and Netherlands through to global qualifier after double win for the Dutch"۔ International Cricket Council۔ 20 August 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2017
- ↑ "Netherlands qualify for next stage"۔ Cricket Europe۔ 19 August 2017۔ 19 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2017
- ↑ "Uganda are Africa women's cricket T20 champions"۔ The Independent (Uganda)۔ 16 September 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017
- ^ ا ب "Thailand and UAE win places in the ICC Women's World T20 Qualifier"۔ International Cricket Council۔ 26 November 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017
- ^ ا ب "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018
- ^ ا ب "Bangladesh squad for Ireland T20Is, World T20 Qualifier"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2018
- ↑ "Laura Delany to lead Ireland Women in busy summer"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2018
- ↑ "Selectie Nederlands dames XI voor T20 Qualifier"۔ Koninklijke Nederlandse Cricket Bond۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ↑ "CPNG name Lewas for World Qualifiers"۔ Post Courier۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2018
- ↑ "Women's ICC World T20 Squad Announced"۔ Cricket Scotland۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018
- ↑ "Awino to lead Lady Cricket Cranes in Netherlands at T20 Global Qualifiers"۔ Kawowo Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2018
- ^ ا ب "UAE women's cricket team for World Twenty20 Qualifier announced"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2018
- ↑ "2018 ICC Women's World Twenty20 Qualifier Group A table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2018
- ↑ "ICC Women's World T20 Qualifier schedule announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2018
- ↑
- ↑ "2018 ICC Women's World Twenty20 Qualifier Group B table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2018
- ↑ "'Special occasion to get to 100 wickets' – سیارا میٹکالف"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2018
- ↑ "Ireland Women complete comprehensive win over Uganda to top Group and move to Semi-Finals"۔ Cricket Ireland۔ 11 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2018
- ↑
- ↑