ایشیائی کھیلوں 2022ء میں مردوں کے کرکٹ مقابلے
ایشیائی کھیلوں 2022ء میں کرکٹ مقابلے 28 ستمبر سے 7 اکتوبر 2023ء تک چین کے شہر ہانگزو میں ہونے جا رہے ہیں [1]
ایشیائی کھیلوں 2022ء میں مردوں کے کرکٹ مقابلے | |
---|---|
میدان | ژی جیانگ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کرکٹ فیلڈ, ہانگژو, چین |
تاریخ | 27 ستمبر - 7 اکتوبر |
شریک | 225 |
مردوں کے ایونٹ میں اٹھارہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ داخل ہونے والی ٹیموں کو یکم جون 2023ء تک ان کی آئی سی سی مردوں کی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ٹیم رینکنگ کے مطابق سیڈ کیا گیا تھا [2]
شریک دستے
ترمیمشیوم ماوی کو چوٹ کی وجہ سے بھارت کی ٹیم سے باہر کر دیا گیا تھا، آکاش دیپ کو ان کے متبادل کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔[13] محمد حسنین انجری کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے تھے اور ان کی جگہ مبصر خان کو پاکستان کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔[14]
گروپ سٹیج
ترمیمگروپ اے
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | نیپال | 2 | 2 | 0 | 0 | 0 | 4 | 10.275 | ناک آؤٹ مرحلے میں آگے بڑھا |
2 | مالدیپ | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 2 | −1.700 | |
3 | منگولیا | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 0 | −11.575 |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[15]
میچوں کی تفصیلات
ترمیمب
|
||
داواسورین جمینسورین 10 (23)
کرن کے سی 2/1 (2 اوورز) |
- منگولیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- منگن التنخویاگ، نامسرائی بات-یالٹ، لوسنزندوئی اردنی بلگن، داواسورین جمیانسورین، اوڈ لت بیار، اینختوشین منخبات، نیامباتر ناران باتر، اینکھ-یردینے اوتگون بیار، تور-ایرڈینی سمیا، بوینسوخ اور تمگون (تمام) (منگولیا) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- نیپال کا ٹوٹل مردوں کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں سب سے زیادہ ٹیم کا ٹوٹل تھا۔[16]
- کشال مالا (نیپال) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔[17]
- کوشل مالا نے مردوں کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں 34 گیندوں پر تیز ترین سنچری بھی بنائی۔[18]
- دیپندرسنگھ ایری (نیپال) نے مردوں کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں 9 گیندوں پر تیز ترین نصف سنچری بنائی۔[19]
- نیپال کی فتح کا مارجن (273 رنز) مردوں کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں سب سے بڑا تھا۔[20]
- نیپال نے مردوں کی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اننگز میں ریکارڈ تعداد میں چھکے (26) لگائے۔[21]
ب
|
||
داواسورین جمینسورین 15 (39)
عزین رفیع 3/10 (4 اوورز) |
عزین رفیع 24* (16)
تمرسکھ ترمنخ 1/15 (2 اوورز) |
- مالدیپ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- اسماعیل علی, محمد میوان, نصیر نائل اسماعیل, عزین رفیع, رشید رسوم, تھولال محمد رایا, حسین سعدین اور فرید شیوس (مالدیپ) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
روہیت پاوڈیل 52 (27)
نازوان اسماعیل 3/17 (4 اوورز) |
معاویہ غنی 36 (34)
ابیناش بوہارا 6/11 (3.4 اوورز) |
- نیپال نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ابیناش بوہارا (نیپال) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔[22]
- اس میچ کے نتیجے میں نیپال نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
گروپ بی
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | ہانگ کانگ | 2 | 2 | 0 | 0 | 0 | 4 | 3.507 | ناک آؤٹ مرحلے میں آگے بڑھا |
2 | جاپان | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 2 | −0.015 | |
3 | کمبوڈیا | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 0 | −3.165 |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[15]
میچوں کی تفصیلات
ترمیمب
|
||
شرون گودارا 36* (23)
ریان ڈریک 3/15 (4 اوورز) |
کینڈل کاڈوکی-فلیمنگ 35 (23)
شرون گودارا 3/25 (4 اوورز) |
- کمبوڈیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- فون بنتھیان اور ٹی سینگلونگ (کمبوڈیا) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
لچلان یاماموٹو-لیک 60 (36)
انس خان 2/23 (4 اوورز) |
- ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- اس میچ کے نتیجے میں ہانگ کانگ نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
گروپ سی
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | ملائیشیا | 2 | 2 | 0 | 0 | 0 | 4 | 6.575 | ناک آؤٹ مرحلے میں آگے بڑھا |
2 | سنگاپور | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 2 | 0.650 | |
3 | تھائی لینڈ | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 0 | −7.325 |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[15]
ب
|
||
- سنگاپور نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
چیتن سوریاونشی 53 (36)
چنچائی پینگکمٹا 4/22 (4 اوورز) |
پھنووت دیسنگن 14 (16)
آہان گوپی ناتھ آچار 4/8 (4 اوورز) |
- سنگاپور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
سید عزیز 126 (56)
سوراوت دیسنگن 2/43 (4 اوورز) |
نوفون سینمونٹری 15 (21)
ویراندیپ سنگھ 2/6 (4 اوورز) |
- ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- انوچا کالاسی (تھائی لینڈ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- سید عزیز (ملائیشیا) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔
- اس میچ کے نتیجے میں ملائیشیا نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ناک آؤٹ مرحلہ
ترمیمٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
درجہ | ٹیم |
---|---|
1 | بھارت |
2 | پاکستان |
3 | سری لنکا |
4 | بنگلادیش |
5 | افغانستان |
6 | نیپال |
7 | ہانگ کانگ |
8 | ملائیشیا |
کوارٹر فائنل
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- روی سری نواسن سائی کشور اور جیتیش شرما (بھارت) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- یشسوی جیسوال (بھارت) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔
ب
|
||
- ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- قاسم اکرم، مرزا طاہر بیگ، عرفات منھاس، سفیان مقیم، روحیل نذیر اور عمیریوسف (پاکستان) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- شاہد اللہ (افغانستان)، سہان آراچیگے، لاستھ کروسپل، شیون ڈینیئل، نوانیڈو فرنینڈو، رویندو فرنینڈو، لاہیرو سماراکون، لاہیرواڑا، نیمیش ویمکتھی اور وجے کانتھ ویاس کانتھ (سری لنکا) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- جیکرعلی، رقیب الحسن، شہادت حسین، محمود الحسن جوئے، سمن خان اور رپن منڈول (بنگلہ دیش) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
سیمی فائنلز
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- حسن مراد، مرتونجوئے چودھری (بنگلہ دیش) اور شہباز احمد (بھارت) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
کانسی کے تمغا کے لیے میچ
ترمیمب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث میچ کو 5 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔
- بارش کے باعث بنگلہ دیش کو 5 اوورز میں 65 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
گولڈ میڈل کے لیے میچ
ترمیمفائنل سٹینڈنگ
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیت | ہار | ٹائی میچ | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|
بھارت | 3 | 2 | 0 | 0 | 3.364 | |
افغانستان | 3 | 2 | 0 | 0 | 0.612 | |
بنگلادیش | 3 | 2 | 1 | 0 | 1.176 | |
4 | پاکستان | 3 | 1 | 2 | 0 | 0.284 |
5 | نیپال | 3 | 2 | 1 | 0 | 6.467 |
6 | ملائیشیا | 3 | 2 | 1 | 0 | 4.417 |
7 | ہانگ کانگ | 3 | 2 | 1 | 0 | 0.868 |
8 | سری لنکا | 1 | 0 | 1 | 0 | 0.684 |
9 | سنگاپور | 2 | 1 | 1 | 0 | 0.650 |
10 | جاپان | 2 | 1 | 1 | 0 | 0.015 |
11 | مالدیپ | 2 | 1 | 1 | 0 | -1.700 |
12 | کمبوڈیا | 2 | 0 | 2 | 0 | -3.500 |
13 | تھائی لینڈ | 2 | 0 | 2 | 0 | -7.325 |
14 | منگولیا | 2 | 0 | 2 | 0 | -11.575 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Asian Games 2023 Cricket Schedule: All you need to Know"۔ Insidesport۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2023
- ↑ "Cricket_The 19th Asian Games Hangzhou 2022"۔ www.hangzhou2022.cn۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2023
- ↑ "ACB name squad for Asian Games men's cricket competition"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2023
- ↑ "Hong Kong, China Men's Cricket Squad for 19th Asian Games Hangzhou announced!"۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2023
- ↑ "Gaikwad to lead second-string India side in Asian Games"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2023
- ↑ "Men's Japan national cricket team for 19th Asian Games confirmed"۔ Japan Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2023
- ↑ "2023 Asian Games – Huangzhou"۔ Cricket Board of Maldives۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2023
- ↑ "CAN announces Nepali Cricket Team for Asian Games, Abhinash and Binod's comeback"۔ Khabarhub۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2023
- ↑ "Pakistan announced the squad for cricket in Asian Games"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2023
- ↑ "Announcement of SCA's Men's Cricket Team list for the 19th Asian Games Hangzhou 2022"۔ Singapore Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2023 – Facebook سے
- ↑ "Sri Lanka announce squads for Asian Games"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2023
- ↑ "Men's squad #thailand #AsianGamesHangzhou"۔ Cricket Association of Thailand۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2023 – Facebook سے
- ↑ "Asian Games 2023: Akash Deep replaces Shivam Mavi in India's men's cricket squad, Pooja Vastrakar added to women's squad"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2023
- ↑ "Mubasir Khan replaces Mohammad Hasnain for Asian Games"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023
- ^ ا ب پ "Asian Games Men's Cricket Competition 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2023
- ↑ "Nepal smash T20 cricket records in Asian Games win over Mongolia"۔ Al Jazeera۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2023
- ↑ "Rampant Nepal rewrite cricket record books in Asian Games mismatch"۔ France 24۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2023
- ↑ "Records galore as Nepal beat Mongolia by 273 runs in Asiad"۔ The Kathmandu Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2023
- ↑ "Asian Games: Yuvraj Singh's record broken as Nepal create history against Mongolia"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2023
- ↑ "Asian Games T20: Nepal crushes Mongolia by 273 runs"۔ Khabarhub۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2023
- ↑ "Asian Games: Nepal hit record 314-3, fastest century and fifty"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2023
- ↑ "Abinash Bohara's remarkable bowling performance sets new T20I record for Nepal"۔ Cricnepal (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2023