تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۷-پہلی سہ ماہی

نگارخانہ
گھر تبادلۂ خیال میرا حصہ اعزازات مضامین تختہ مشق نگارخانہ برقی ڈاک طاہر-روبہ



عمومی پیغامات (پیغام تحریر کریں!)

سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء، کا آغاز ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی پابندی کے ساتھ مندرجہ بالا ربط پر جا کر تجویز کیے گئے موضوعات اور منصوبہ جات کو توجہ دیں۔


kisi zalim ny mera khata masdood kr dia hay. main trmim nhin kr sakti aur main ny naya katha bnaya Omer Ali ky naam sy mgar os mery guzashta work nahin nazar aata. help me.

رائے شماری

ترمیم

محترم اسلام علیکم، ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/مسجد وزیر خان میں آپ کی گراں قدر رائے درکار ہے--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:18, 6 جنوری 2017 (م ع و)

سلام علیکم آپ سے میں اپنا پرانا کھاتا بند کرنے کی درخواست کرتا ہوں ــ مطاہر حسین رضوی ، قم، ایران ـ Mutahir husain rizvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

معاونت برائے حذف

ترمیم

کئی صفحات پر حذف کا سانچہ لگایا لیکن وہ حذف نہیں ہو رہےبراہ مہربانی یہ صفحات دیکھ لیں جب میں صفحہ کے تبادلہ خیال پر لکھنا چاہتا ہوں وہاں لکھا نہیں جارہا آلہ جات غائب ہیں

(1)جببی شاہ دلاور یہ غلط درج ہے(جبی شاہ دلاور) صحیح ہے

(2)ملہاں مغلاں یہ غلط درج ہے(ملہال مغلاں)صحیح ہے

(3)تسہ موڑہ یہ غلط درج ہے(تسہ موہڑہ) صحیح ہے

یہ ایک ہی گاؤں کا نام ہے دو صفحے موجود ہیں

(4)خیرپور، چکوال اور خیرپور گاؤں، ضلع چکوال

ایک حذف کرنا ہے(ابو السرمد)

 Y تکمیل ابو سرمد بھائی۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:48, 8 جنوری 2017 (م ع و)

بهائی طاہر صحب محمداسماعیل مقدم نام کے جو صفحات ہیں حذف کرنے میں مدد کریں اور برائے کرم حذف کردیں Gujjar aurangzeb (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:17, 9 فروری 2017 (م ع و)

Gujjar aurangzeb صاحب، صفحہ محمد اسماعیل مقدم حذف کر دیا گیا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:39, 10 فروری 2017 (م ع و)

قابل حذف صفحات

ترمیم

میرا تبادلہ خیال صفحہ معلوم نہیں کیوں اس پر لکھا نہیں جاتا مندرجہ ذیل صفحات قابل حذف ہیں دیکھ کر حذف کر دیں عنایت اللہ چشتی، فقیہہ، ری، الزبیر بن عبدالمطلب، ام قیس، چنڈی گڑھ، جسسیل،(ابوالسرمد)

 Y تکمیل ابو سرمد بھائی۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:11, 10 جنوری 2017 (م ع و)

رہنمائی کی گزارش

ترمیم

السلام علیکم طاہر محمود صاحب ؛

میں پنجابی ویکی پر کام کرتا ہوں ، آپ سے کچھ معلومات چاہیے ۔ Redirect اردو ویکی پر اردو میں رجوع مکرر ہے ، لیکن پنجابی ویکی پر یہ انگریزی میں ہی لکھنا پڑتا ہے ، آپ رہمنائی کریں کہ اسے پنجابی میں مڑ رجوع کرنے کے لئے کہاں جا کر تبدیلی کرنا پڑے گئی ۔ دوسرا File یا Image کو پنجابی میں تصویر اور thumb اور left , right کو پنجابی میں ترجمہ کرنے کے لئے کہاں تبدیلی کرنی پڑے گئی ۔ Module کو پنجابی میں ماڈیول سے تبدیل کرنے کا زریعہ بھی بتائیں ۔

شکریہ ۔ --Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:13, 22 جنوری 2017 (م ع و)

مضیفین کے انتخابات 2017ء

ترمیم

اسلام علیکم محترم طاہر محمود صاحب، ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز کے آخری قطعے میں آپ کی رائے درکار ہے۔ شکریہ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:08, 28 جنوری 2017 (م ع و)

سلام

تصویر اپ لوڈ کرنا

ترمیم

بہت ممنون ہوں آپ کی عزت افزائ ہے ۔کہ مجھے سراہا آپ نے میری یہ رہنمائ فرما دیں کہ فوت شدہ شخصیات کی تصاویر کیسے اپ لوڈ کی جائیں ، اور اگر تصویر ویکی پیڈیا کے انگلش والۓ حصے میں پہلے سے موجود ہو ؟ آج میں نے ممتاز براڈ کاسٹر سید مصطفی علی ہمدانی کا اردو پیج بنایا ہے ۔ جبکہ انکی تصویر ویکی پیڈیا کے اس لنک پر بھی موجود ہے https://commons.wikimedia.org/wiki/File:Mustafa_Ali_Hamdani.jpg بہت مہربانی ہو گی ۔ والسلام

اس صفحے پر سب سے اورپرFile:Mustafa Ali Hamdani.jpg کی ہیڈنگ ہے۔ اس کے نیچے From Wikimedia Commons, the free media repository لکھا ہے اور اس کے نیچے DownloadUse this fileUse this fileEmail a linkInformation لکھا ہے۔دوسری بار use this file کے ساتھ ویکیپیڈیا کا آئیکون ہے۔ اس والے use this file پر کلک کریں تو پاپ اپ ونڈو میں امیج والا کوڈ کاپی کریں اور صفحے میں کہیں بھی پیسٹ کردیں۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ویکیپیڈیا کامن سے تصویر کا نام کاپی کریں، جیسے یہاں Mustafa Ali Hamdani.jpg نام ہے۔ اسے کاپی کریں اور ایڈیٹر میں سب سے اوپر لنک اور حوالے کے درمیان تصویر کا آئیکون ہے۔ اس پر کلک کریں اور توسیعۂ اسم: میں تصویر کا نام ڈال دیں۔ چاہیں توعنوان ڈال دیں۔ اس سے تصویر شامل ہو جائے گی۔ یہاں کلک کر کے ویکیپیڈیا پر کام کے حوالے سے ایک معلوماتی تحریر پڑھ لیں۔ یہ تحریر اگرچہ بہت پرانی ہے لیکن پرانے ایڈیٹر میں کام کرنے کے دوران کافی مدد کار ہوگی۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:41, 29 جنوری 2017 (م ع و)

ارم نقوی صاحبہ آپ ویکی میڈیا کامنز پر تصویر اپ لوڈ کر سکتی ہیں۔ یہاں اپ لوڈ وزرڈ بھی موجود ہے۔ یاد رہے کہ آپ جو بھی تصویر اپ لوڈ کریں یا تو وہ آپ کا ذاتی کام ہو یا وہ تصویر دائرہ عام میں ہو۔ اس کے علاوہ ہیلپ ڈیسک سے مزید معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:04, 30 جنوری 2017 (م ع و)


درخوست برائے حذف یہ غلط نام سے ہیں دیکھ کر حذف کردیں ۔۔۔۔۔ابو السرمد

لابارکوٹ،لابیر کوٹ،،لاسان ٹھاکرل،لاسان نواب،سچاں کلاں
ابو السرمد بھائی آپ کے بتائے ہوئے صفحات حذف کر دیے گئے ہیں۔  Y تکمیل--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:37, 31 جنوری 2017 (م ع و)

Sir can your create Shah Aqeeq Baba in english Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:37, 6 مارچ 2017 (م ع و)

مہربانی ہوگی آپ کی Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:39, 6 مارچ 2017 (م ع و)

طاہربھائی اپ سے گزارش کی تھی کہ شاہ عقیق بابا کو انگلش میں ترجمہ کردیں اپ نےجواب نہیں دیا

Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:46, 7 مارچ 2017 (م ع و)

اگر ممکن ہو سکے تو مضمون عزیز کنگرانی کی حذف شدگی سے بچانے میں مدد کریں۔ شکریہ صارف:Aziz Kingrani

اظہارِ تشکر

ترمیم

طاہر بھائی صفحہ کی بحالی کے لیے بہت ممنون ہوں۔ عزیز کنگرانی۔ صارف:Aziz Kingrani

فہرست ترجیحات کی تجدید

ترمیم

آداب!امید کہ بخیر و عافیت ہوں گے۔ ترجیحات والی فہرست کی تجدید فرمائیں۔ حال میں ریاست کرناٹک کی ایک یونیورسٹی میں اردو ویکی پیڈیا کے بارے میں presentation کرتے ہوئے جب فہرست سامنے آئی تو کسی نے سوال بھی کر ڈالا کہ یہ تاخیر کیوں برتی جاتی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ راقم نے موصوف کے سوال ہی کو بنیاد بنا کر صارفین کی قلت کا ذکر کرتے ہوئے تلخی اور نرمی دونوں طرح سے بات رکھی۔ سنجری

سنجری صاحب ترجیحات والی فہرست کیا ہے؟ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50, 8 فروری 2017 (م ع و)
طاہر محمود صاحب! ترجیحات والی فہرست یہ ہے۔سنجری

https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%B1%D9%88%D8%AF%D8%A7%D8%AF%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%92_%DA%88%DB%8C%D9%B9%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%B3/%D9%81%DB%81%D8%B1%D8%B3%D8%AA_%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7_%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%8C%D9%86_%D8%A8%D9%84%D8%AD%D8%A7%D8%B8_%D8%B4%D8%B1%D8%A7%DA%A9%D8%AA/%D8%A8%D8%AF%D9%88%D9%86_%D8%B1%D9%88%D8%A8%DB%81_%D8%AC%D8%A7%D8%AA

سنجری صاحب آپ یہ فہرستیں دیکھ سکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ تخلیق صفحات
ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ ترامیم در متعدد نامہائے فضا

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:38, 8 فروری 2017 (م ع و)

اظہار تشکر

ترمیم

شکریہ بهائی طارق صاحب میں آپکے ساتهہ شامل رہوں گا لیکن کوئی صفحہ محمداسماعیل مقدم نام کو کسی کو نہیں دکهنا چاہیئے اور مکمل حذف ہونا چاہیئے میں اک نیا صفحہ لکهوگا آپ سے اجازت طلب کرکے ابهی میں عمرہ کے سفر پر ہوں میری نیک تمنائیں آپ کے ساتهہ ہیں اورنگزیب مانسہرہ بالاکوٹ ہنگرائی حال ریاض رابطہ 00966591474427 واتس ایپ اور ایمو پر بات ہوسکتی ہے بے حد شکریہ Gujjar aurangzeb (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:24, 10 فروری 2017 (م ع و)

Sir I have translated your article into Khowar language for Khowar wikipedia, but i am unable to fix the templates errors here[1] please help me Thanks --Mira (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:55, 15 فروری 2017 (م ع و)

نشاندہی برائے حذف

ترمیم

چند عنوان برائے حذف نشاندہی کر رہا ہوں انہیں ملاحظہ فرما لیں شکریہ

تبادلۂ خیال:خابکی‏
تبادلۂ خیال:ناکا خورد، اٹک
جببوانا
جللہ جیم
مانسہرہ شہر 1
مانسہرہ شہر 2
مانسہرہ شہر 3
مانسہرہ دیہی

جب تبادلہ خیال میں لکھنا چاہوں توبہت سے آپشن کام نہیں کرتےابو السرمد محمد یوسف

 Y تکمیل - ابو السرمد بھائِ

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:00, 21 فروری 2017 (م ع و)

Font Issue

ترمیم
@Tahir mq: sir Khowar Wikipedia is facing font issue, your help is required here[2] we are using Microsoft Uighur fonts and Scheherazade fonts, please change the font Thank you very much --Rachitrali 17:48, 4 مارچ 2017 (م ع و)

اسلامہ علیکم جناب

ترمیم

اب دیکھۓ شاہ عقیق بابا مکمل حوالہ جات درج کردیۓ میں نے۔ Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:24, 6 مارچ 2017 (م ع و)

شاہ عقیق بابا ھے Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:27, 6 مارچ 2017 (م ع و)

جزاک اللہ aap isko english mey bhi bana denge Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:01, 6 مارچ 2017 (م ع و)

حما د سعید صاحب جی میں ذاتی طور پر اس مضون کی مندرجات سے اتفاق نہیں کرتا، تاہم آپ اسے اردو ویکیپیڈیا پر رکھ سکتے ہیں۔ اور اگر چاہیں تو انگریزی یا دیگر زبانوں میں بھی بنا سکتے جہاں مقامی ویکیہیڈیا منتظمین اس کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:52, 7 مارچ 2017 (م ع و)
طاہر محمودبھائی نہ اتفاق کرنے کی وجہ بتائنگے ؟؟؟ تاکہ میں بہتری کروں۔

سیدحمادسعیدبخاری • (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:01, 7 مارچ 2017 (م ع و) aur ap dekh sakte hein search karke google par shah aqeeq baba phir aap bhi mujh se itefaqq karenge سیدحمادسعیدبخاری • (تبادلۂ خیالشراکتیں)10:04, 7 مارچ 2017 (م ع و)

ap meri tarameem radd kyun kar rahe hein Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56, 8 مارچ 2017 (م ع و)

?wajah bataen Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56, 8 مارچ 2017 (م ع و)

Hammadsaeed, جی اور اس کے بعد آپ کوئی بھی بغیر حوالہ ترمیم نا کریں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:57, 8 مارچ 2017 (م ع و)

جی معاف کردیں دوبارہ آپ کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا مجھے ان بلاک کردیں معاف کردیں اور حوالہ کیسے دیتے ہیں مجھے بتا دیں Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) , 8 مارچ 2017 (م ع و)

پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ آپ سے گذارش ہے کہ اگر آپ خطاطی میں اسماء درج کرنا چاہتے ہیں تو مناسب انداز میں کریں۔ صفحے کا حلیہ نا بگاڑیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:17, 8 مارچ 2017 (م ع و)

معاف کردیں Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:21, 8 مارچ 2017 (م ع و)

اچھا اپ ہی میرا خطاط لگا دیں یا مجھے بتا دیں کیسے کروں Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:23, 8 مارچ 2017 (م ع و)

آپ کوئی تبدیلی کرنے سے قبل اپنے تختہ مشق میں اسے آزما سکتے ہیں۔ جب وہ مناسب لگے تو اسے اصل صفحہ پر منتقل کر دیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:29, 8 مارچ 2017 (م ع و)

لیکن میں نے زین العابدین پر نیچہ دوبارہ لگائی تھی جسے اپ نے رد کردیا Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:34, 8 مارچ 2017 (م ع و)

https://commons.wikimedia.org/wiki/File:زین_العابدین_calligraphy_al_sajad.png یہ آپ ہی لگا دیں تاکہ مجھے علم بھی ہوجاۓ کے اصل طریقہ کیا ہے Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:37, 8 مارچ 2017 (م ع و)

تصویر کو تصویر کی جگہ لگائیں نہ کہ نام کے ساتھ گھسیڑیں اور نہ ہی صفحہ میں ایک بہت بڑے سائز میں ڈالیں جس سے صفحہ عجیب و غریب نظر آئے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:45, 8 مارچ 2017 (م ع و)

lekin image ka sancha hi nahi araha jab image = krke dalo me ab kar raha hun ap bata dein sahi he yaah ghalat Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:52, 8 مارچ 2017 (م ع و)

جی میں اردو سمجھ لیتا ہوں لیکن آپ نے جو پیغام دیا ہے وہ میں نہیں پڑھ سکتا۔ براہ مہربانی آپ مجھے اپنا پیغام اردو میں دیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:55, 8 مارچ 2017 (م ع و)

acha janab ab meri samajh agaya he image ki jaga rosae akas lekhna tha Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:55, 8 مارچ 2017 (م ع و)

طاہر بھائ میں کہہ رہا ہوں کہ اب مجھے سمجھ اگئ ہے روضہ_عکس لکھنا تھا Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:58, 8 مارچ 2017 (م ع و)

اچھا میں اسی طرح جلالدین پہ بھی لکھ دوں Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:59, 8 مارچ 2017 (م ع و)

جناب میں نےیہ درست کیا یا نہیں https://ur.m.wikipedia.org/wiki/چودہ_معصوم آپ بتا دیں Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:20, 8 مارچ 2017 (م ع و)

اچھا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:32, 8 مارچ 2017 (م ع و)

جزاک اللہ Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:12, 8 مارچ 2017 (م ع و)


طاہر بھائی https://ur.m.wikipedia.org/wiki/محمد_تقی

پر ایک حوالا دیا ہے اپ بتا دیں درست ہے یا نہیں Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:57, 9 مارچ 2017 (م ع و)

طاہر بھائی اسلامہ علیکم منتظم کی درخواست کہاں سے کرتے ہیں Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:15, 10 مارچ 2017 (م ع و)

طاہر بھائی آپ نےتبع تابعین کو غور سے پڑھا ہے؟؟ Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:00, 14 مارچ 2017 (م ع و)

شرفِ زیارت ایمان کی حالت میں ہوگا یا اسلام کی حالت میں؟؟؟ Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:01, 14 مارچ 2017 (م ع و)

جی میں نے پڑھا۔ اسلام کی حالت میں ہو گا۔ آپ شاید ایمان کو اسلامی اصطلاح کے طور پر سوچ رہے ہیں۔ دیکھیے ایمان۔ ایمان یہاں مبہم ہو گا۔
دوسرے یہ کہ آپ مضامین کو بین الویکی پنجابی ربط سے منسلک کر رہے ہیں جو کہ متروک طریقہ ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:09, 14 مارچ 2017 (م ع و)


جی جناب غلطی کے لئے معافی کا طلب گار ہوں جی بلکل سہی کہا میں اسلامی اصطلاح کے طور پر سوچ رہا تھا۔ Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:16, 14 مارچ 2017 (م ع و)

جناب دیکھئے شاہ عقیق بابا اب متوازن ہے؟؟؟ یا نہیں؟؟ آپ حوالا جات بھی دیکھ سکتے ہیں حماد بخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:36, 14 مارچ 2017 (م ع و)

اپکے جواب کا انتظار رہے گا حماد بخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:54, 15 مارچ 2017 (م ع و)

حماد صاحب۔ شاہ عقیق بابا کے بارے میں یہ سوال نہیں کہ اس میں حوالہ جات نہیں۔ دراصل نقطہ نظر کی بات ہے، کچھ مکاتب فکر کو اس سے اختلاف ہو گا۔ تاہم آپ اسے درست سمجھتے ہیں اسی لیے یہ مضمون ویکیپیڈیا پر موجود ہے۔ کئی دیگر مضامین میں بھی غیر متوازن نقطہ نظر کا ٹیگ لگا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:58, 16 مارچ 2017 (م ع و)
طاہر بھائی

جی ضرور میں ابھی اسکو بہتر کردونگا آپ مجھے بتا دینگے اس میں کیا غیر متوازی ہے؟؟ تاکہ میں اس مواد کو فوری حزف کردوں پلیز دراصل مجھے وقت نہیں ہوا کام کرتے ہوئے آپ ہمارے بڑے ہیں اب آپ ہی بتائیں بہتری کیسے لاؤں۔حماد بخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:28, 17 مارچ 2017 (م ع و)

بھیٹ‏ کی ترمیم کا استرجع

ترمیم

عالی جناب! بھیٹ‏ پر آپ کی یہ ترمیم ناقابل فہم ہے۔ کیا آپ <ref></ref> کے بجائے مضمون کے وسط ہی میں روابط کے اندراج کے حامی ہیں؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:49, 9 مارچ 2017 (م ع و)

حضور والا عالی جناب مزمل صاحب ۔ انتہائی معذرت کا طلب گار ہوں۔ کیا معافی مل سکتی ہے۔ میں مضمون کے وسط ہی میں روابط کے اندراج کے حامی نہیں ہوں، نہ ہی تخریب کار ہوں۔ اگر درگذر کر دیں کو ساری زندگی احسان مند رہوں گا۔ آپ انتطامیہ کے رکن ہیں، ہم جیسے تخریب کاروں کی خطا درگذر کر دیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:43, 10 مارچ 2017 (م ع و)
کاش کہ آپ دیکھ سکتے صارف کی شراکتین میری آخری ترمیم 15:00, 9 مارچ 2017 پر ہے پھر 18:42, 9 مارچ 2017 پر یہ گستاخانہ ترمیم ہے جو موبائل سے ہوئی ہے۔ اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں یہ شاید موبائل پر جیب میں ہاَتھ لگنے سے ہوئی ہو گی۔ انتظامیہ کا رکن ہونے کی وجہ سے ڈانٹ ڈپٹ آپ کا حق ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:48, 10 مارچ 2017 (م ع و)
شاید آپ یہ سمجھے کہ گھامڑ کو حوالہ درج کرنے طریقہ کار معلوم نہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:51, 10 مارچ 2017 (م ع و)
طاہر بھائی، جہاں میں نے ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی مختلف communities کے لیے 23 بلاگز لکھے ہیں، ان میں سب سے زیادہ یعنی 5 اردو کے لیے لکھے ہیں۔ پہلا 50000 مضامین کی کی تکمیل کا، ایضًا ایک لاکھ کی تکمیل پر، نثار احمد صاحب کا انٹرویو، ییژی ییپکا صاحب کا انٹرویو اور خود آپ کا انٹرویو۔ حالانکہ ان میں سے صرف آخر الذکر آپ کا اپنا انٹرویو تھا، تاہم اردو ویکی سے آپ کی وابستگی اتنی گہری ہے کہ ہر ایک میں آپ کا تذکرہ موجود ہے۔ تو یہ گستاخانہ ترمیم ہے جو موبائل سے ہوئی ہے۔ اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں یہ شاید موبائل پر جیب میں ہاَتھ لگنے سے ہوئی ہو گی۔ انتظامیہ کا رکن ہونے کی وجہ سے ڈانٹ ڈپٹ آپ کا حق ہے جیسے جملے کہ کر مجھے شرمندہ نہ کریں۔ کچھ وقت پہلے آپ نے میری کوئی ترمیم استرجع فرمایا، جو کہ میرے لیے ناقابل فہم تھی۔ اب یہ ترمیم۔ میں آپ کے اعلٰی مقام کا احترام رکھتے ہوئے اور بین المنتظمین استرجع-استرجع کھیل کے رائج ہونے سے بچنے کے لیے صرف ترمیم کی وجہ جاننا چاہتا تھا۔ جہاں تک غلطی کے نادانستہ ارتکاب کا معاملہ ہے، اس سے کون بچ سکتا ہے؟ کل ممکن ہے کہ مجھ سے بھی یہ ہو جائے۔ میں تناتنی کے کھیل میں الجھنا نہیں چاہوں گا، اپنی تنگ دامنی اور کم علمی کا مجھے اعتراف ہے۔ ہاں ایک کوشش میری یہ بھی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کو ایک انفرادیت کے ایک درجے تک پہنچا سکوں۔ چنانچہ اس سلسلے میں میں کوشاں ہوں کہ انگریزی سے زیادہ معلوماتی مضامین بطور خاص اردو ویکی پر لکھوں۔ عبید صاحب کے تبادلہ خیال پر اردو ویکیپیڈیا کی عظیم کامیابی کے نام سے قطعے کو دیکھیے، اسی طرح سرگودھا کی الیکٹریکل فٹنگز صنعت اور بھارت کی ٹریکٹر صنعت کو دیکھیے۔ انشاءاللہ مستقبل قریب میں ملت ٹریکٹرز پر میں ایک تفصیلی مضمون لکھوں گا۔ امید کہ آپ میری ان کوششوں کا آپ ساتھ دیں گے اور اس کار خیر میں خود مجھ سے سرزد ہونے والی غلطیوں سے مجھے مطلع فرمائیں گے اور گاہے گاہے بہ نفس نفیس خود بھی اصلاح فرمائیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:11, 10 مارچ 2017 (م ع و)
غلطی ہر شخص سے ہو سکتی ہے۔ کچھ صریح غلطیاں ایسی ہوتی ہیں کہ انسان کو دیکھتے ہی پتہ چل جاتا ہے یہ غلطی سے ہوا ہے۔ ایسی مثالیں ماضی میں موجود ہیں۔ ان کو دیگر صارف یا منتظمین درست کر دیتے ہیں۔آپ نے اگر یہ کہا ہوتا کہ آپ کی یہ ترمیم ناقابل فہم ہے۔ تو الگ بات تھی۔ لیکن آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ کیا آپ <ref></ref> کے بجائے مضمون کے وسط ہی میں روابط کے اندراج کے حامی ہیں؟ ہو سکتا ہے میں آپ کے پائے کا صارف نا ہوں لیکن یوں بنیادی اصولوں پر سوال اٹھانا کہ کیا آپ کو یہ بھی نہیں آتا صحیح نہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:55, 11 مارچ 2017 (م ع و)
میں تو بھائی ایک ادنٰی معاون ہوں۔ آپ جیسے ذوی المراتب شخصیت کے بارے میں یہ کیسے نتیجہ اخذ کرنے کی گستاخی کیسے کر سکتا ہوں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:26, 11 مارچ 2017 (م ع و)

السلام علیکم، جناب طاہر بھائی احمد یسوی کے تبادلہ خیال کو دیکھنے کی درخواست ہے ابوالسرمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:13, 20 مارچ 2017 (م ع و)

طاہر بھائی احمد یسوی کا آپ ترکی ویکی پر بھی دیکھ سکتے ہیں کے ترکستان لکھا ہے اور حسن اندکی اور احمد یسوی کو ترک باشندوں سے بہتر کون جان سکتا ہے Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:09, 20 مارچ 2017 (م ع و)
صحیح کہہ رہے ہیں مگر ابوالسرمد بھائی بھی بات حوالے سے کر رہے ہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:28, 20 مارچ 2017 (م ع و)
جناب کسی اور ویکی سائٹ پر دور دور تک نورالدین کا نام درج نہیں میری نظر سے گزرا تھا مگر مجھے یاد نہیں آرہا شاید میرے خیال سے حسن نورالدین اندکی انکا پورا نام ہے۔۔ Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:32, 20 مارچ 2017 (م ع و)

درخواست برائے روبہ (Bot)

ترمیم

جناب میں نے بوٹ کے جھنڈے کے لئے درخواست کی کسی کا جواب نہیں آیا۔۔۔ Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:50, 20 مارچ 2017 (م ع و)

درخواست نا مکمل ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:52, 20 مارچ 2017 (م ع و)

طاہر بھائی اب دیکھئے ۔۔۔ اب اکاؤنٹ بلاک ہےHammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:12, 20 مارچ 2017 (م ع و)

کوہِ قاف

ترمیم

طاہر بھائیآپ کا کیا خیال ہے کوہ قاف کا آرٹیکل ہونا چاہئیے؟ میں نے دیکھا نہیں تھا پہلے سے موجود ہے آرٹیکل --حماد بخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:07, 22 مارچ 2017 (م ع و)

سانچہ:خانہ معلومات جرمن مقام

ترمیم

اسلامہ علیکم! طاہر بھائی جناب اس سانچہ میں بہت بڑا مسئلہ ہے میں نے درست کرنے کی کوشش کی مگر نہیں ہوا اور اس میں کل آبادی اور کل رقبہ میں مسئلہ {{{Stand}}} آرہا ہے جس سے پاٹسڈیم میں رقبہ اور آبادی نہیں آرہا اور دوسرے جرمن صفحات پر بھی نہیں آئےگا۔--حماد بخاری تبادلہ خیال 12:47 ، 23 مارچ 2017 (م ع و)

 Y تکمیل--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:17, 23 مارچ 2017 (م ع و)
جزاك الله --حماد بخاری تبادلہ خیال 13:18 ، 23 مارچ 2017 (م ع و)

Parable of the Hamlet in Ruins

ترمیم
اسلامہ علیکم طاہر بھائی Parable of the Hamlet in Ruins کا اسلامی مطلب کیا ہوگا؟؟؟اس کا ذکر قرآن 2:259 میں بھی ہے لیکن اس کا درست مطلب کیا بنے گا --حماد بخاری تبادلہ خیال 06:13، 25 مارچ 2017 (م ع و)
وہ شہر جو چھتوں سمیت گرا پڑا ہو(یہ ایلیاء کی بستی کا ذکرہے)---ابو السرمد 08:57, 25 مارچ 2017 (م ع و)
کھنڈر قریہ کی کہانی۔ بہتر ہو گا کہ آپ ابو السرمد بھائی سے مشورہ کر لیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:57, 25 مارچ 2017 (م ع و)

انگریزی مواد

ترمیم

طاہر بھائی اردو ویکی بہت سے ایسے مضامین ہیں جنہیں مکمل نہیں کیا گیا اور انگریزی مواد بھی رہنے دیا گیا مطلب اسے جب انگریزی ویکی سے کاپی کراگیا تو ویسے ہی چھوڑ دیا گیا۔--حماد بخاری تبادلہ خیال 03:08، 27 مارچ 2017 (م ع و)

جی صحیح کہہ رہے ہیں۔ ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50, 27 مارچ 2017 (م ع و)
اس سے بچنے کا کوئی طریقہ؟؟--حماد بخاری تبادلہ خیال 10:49، 27 مارچ 2017 (م ع و)


بنی اسرائیلی بادشاہ

ترمیم

اسلام علیکم! طاہر بھائی، داؤد﵇ اور سلیمان﵇ کی تفصیلات بنی اسرائیل کے بادشاہ کے طور پر موجود نہیں۔کیا میں بادشاہ کے لئے الگ مضمون بناؤں یا پھر اس میں ایک خاص حصہ بناؤں؟--حماد بخاری تبادلہ خیال 03:15، 29 مارچ 2017 (م ع و)

انگریزی ویکیپیڈیا پر ابراہیمی مذاہب کے بعض انبیا کے دو صفحات ہیں۔ ایک اسلامی نقطہ نظر سے اور دوسرا یہودی اور مسیحی نقطہ نظر سے۔ مثلاً
عمومی حکمت عملی کے تحت تو کسی موضوع ہر ایک ہی صفحہ ہوتا ہے تاہم اس استثنائی موضوع پر مختلف مکاتب فکر کے اختلاف کی وجہ سے دو دو صفحات موجود ہیں۔ آپ اگر چاہیں تو دوسرے انگریزی صفحہ کے مطابق ایک متوازی صفحہ بنا لیں، لیکن جس طرح انگریزی ویکیپیڈیا پر واضح کر دیا گیا ہے کہ یہ صفحہ اسلامی نقظہ نظر سے سے اسی طرح اب جو صفحات اردو ویکیپیڈیا پر موجود ہیں وہ اسلامی نقطہ نظر سے ہیں۔ آپ جو نئے صفحات بنائیں ان کے عنوان سے فرق واضح ہونا چاہیے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:14, 29 مارچ 2017 (م ع و)
یعنی اپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے۔ مضمون الگ بنایا جائے تاکہ اختلاف نہ ہو؟؟ --حماد بخاری تبادلہ خیال 05:42، 29 مارچ 2017 (م ع و)
انگریزی ویکیپیڈیا پر ابراہیمی مذاہب کےبعض انبیا کے دو صفحات ہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:49, 29 مارچ 2017 (م ع و)
جی آپ سہی کہہ رہے مگر کچھ صفحات کو رجوع مکرر کرکے ایک ہی صفحہ بنا دیا گیا ہے جیسے ؛ en:Zechariah in Islam کو زکریا(کاہن) کردیا گیا۔۔اور شاید آئندہ اسی طرح اور صفحات کو بھی یہی کردیا جائے اور زکریا علیہ السلام کا صفحہ چند دن پہلے الگ صفحہ تھا بعد میں رجوع مکرر کرکے ضم کردیا گیا۔حماد بخاری تبادلہ خیال 06:02، 29 مارچ 2017 (م ع و)

شکریہ

ترمیم
 
سلام Tahir mq!
شہاب کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:56, 30 مارچ 2017 (م ع و)

«Tahir mq/وثائق/۲۰۱۷-پہلی سہ ماہی» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔