دولت مشترکہ کھیل 1986ء
دولت مشترکہ کھیل 1986ء (انگریزی: 1986 Commonwealth Games) رسمی طور پر تیرہویں دولت مشترکہ کھیل ایڈنبرگ، سکاٹ لینڈ میں 24 جولائی اور 2 اگست 1986ء کے درمیان منعقد ہوئے۔ یہ ایڈنبرگ میں منعقد ہونے والے دوسرے دولت مشترکہ کھیل تھے۔ مارگریٹ تھیچر حکومت کی برطانیہ کے کھیلوں کے روابط کو نسل پرست جنوبی افریقا اپارتھائیڈ کے ساتھ رکھنے کی پالیسی کی وجہ سے اہل پچانوے ممالک میں سے بتیس نے (بڑی تعداد میں افریقی، ایشیائی اور کیریبین ریاستیں) ایونٹ کا بائیکاٹ کیا۔
حصہ لینے والی ٹیمیں
ترمیمبائیکاٹ کی وجہ سے دولت مشترکہ کھیل 1986ء میں صرف 27 ٹیموں نے نمائندگی کی تھی۔
حصہ لینے والے دولت مشترکہ ممالک اور علاقے |
---|
^ نوٹ: برمودا مقابلہ کے پہلے دن کے بعد بائیکاٹ میں شامل ہونے کے لیے گیمز سے دستبردار ہو گیا۔[1] |
کامن ویلتھ ممالک اور خطوں کا آغاز |
بائیکاٹ
ترمیماہل 59 ممالک میں سے بتیس نے (بڑی تعداد میں افریقی، ایشیائی اور کیریبین ریاستیں) نے ایونٹ کا بائیکاٹ کیا کیونکہ تھیچر حکومت کی جانب سے برطانیہ کے کھیلوں کے روابط کو نسل پرست جنوبی افریقہ کے ساتھ رکھنے کی پالیسی کی وجہ سے اس ملک کے عمومی کھیلوں کے بائیکاٹ میں حصہ لینے کو ترجیح دی گئی۔ نتیجتاً، ایڈنبرگ 1986ء میں آکلینڈ 1990ء کے بعد سب سے کم ٹرن آؤٹ دیکھا گیا۔ برمودا کی واپسی خاص طور پر دیر سے ہوئی، کیونکہ اس کے کھلاڑی افتتاحی تقریب میں اور مقابلے کے ابتدائی دن میں برمودا اولمپک ایسوسی ایشن کی طرف سے باضابطہ طور پر دستبرداری کا فیصلہ کرنے سے پہلے حاضر ہوئے تھے۔
دولت مشترکہ کے ممالک اور علاقے جنھوں نے گیمز کا بائیکاٹ کیا۔ |
---|
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Fraser, Graham (25 April 2014). Glasgow 2014: The Bermuda boycott of 1986 that still hurts آرکائیو شدہ 11 نومبر 2014 بذریعہ وے بیک مشین. BBC Sport. Retrieved on 19 August 2015.
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض "8 More Nations Join Boycott of Commonwealth Games; Total Now 23"۔ Los Angeles Times۔ 21 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2017