ستارۂ امتیاز، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ ستارۂ فضیلت بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور یومِ پاکستان کے موقع پر صدرِ پاکستان اس اعزاز سے پاکستانی عوام کو نوازتے ہیں۔ عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنھوں نے نمایاں خدمات سر انجام دی ہوں۔

ستارۂ امتیاز
حکومت کے مشورہ پر صدر پاکستان کی طرف دیا جاتا ہے
قسماعزاز
اہلیتپاکستانی یا غیر ملکی شہری
اعزاز برائےملک کے لیے اعلیٰ خدمات پر یا بین الاقوامی سطح پر سفیرانہ خدمات پر
حیثیتاب بھی دیا جاتا ہے
صاحب اقتدارصدر پاکستان
صاحب اقتداروزیر اعظم پاکستان
شماریات
پہلا اجرا19 مارچ 1957
ترتیب مراتب
اگلا (اعلیٰ)ہلال امتیاز
اگلا (کمتر)تمغا امتیاز

ربن: صرف عسکری شخصیات کے لیے

وصول کنندگان کی فہرست

ترمیم
  • شمع خالد مرحومہ،
  • ڈاکٹر محمد افضل جاوید،
  • ظفراللہ خان،
  • ہمایوں خان مرحوم،
  • پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر،
  • ڈاکٹر محمد شریف ملک،
  • محفوظ الرحمن،
  • فخرعالم،
  • محمداختر المعروف ساغر صدیقی مرحوم،
  • محمد ضیاء الدین مرحوم،
  • محمد جاوید چوہدری،
  • ڈاکٹر انیس احمد،
  • مولانا محمد حنیف جالندھری،
  • وقار احمد ملک،
  • سید مرتضیٰ محمود،
  • امداد اللہ بوسال،
  • مرزا اشتیاق بیگ
  • لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا،
  • میجر جنرل محمد اویس دستگیر،
  • بریگیڈئر سلمان راشد حسین،
  • محمد اقبال خان،
  • عاصم علی خان،
  • ثمینہ چگانی،
  • ڈاکٹر محمد عامر ملک،
  • بہروز سبزواری،
  • انجینئر جاوید سلیم قریشی،
  • ندیم اعجاز ملک،
  • محمد طاہر رائے،
  • ریاض الدین شیخ
  • طارق محمود
  • کسٹالڈو فیبیو میسیمو،
  • میربہروزریگی،
  • ڈاکٹر جمشید اقبال،
  • پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن،
  • ڈاکٹر عابد محمود،
  • ڈاکٹر سمیرا اکرم،
  • ڈاکٹر محمد سرور،
  • سید رضا اخلاق،
  • ڈاکٹر عبد المنان،
  • ڈاکٹر محمد نذر،
  • نوید محمود،
  • پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز،
  • شمع حفیظ،
  • پروفیسر ڈاکٹر ذو الفقار احمد بھٹہ،
  • پروفیسر ڈاکٹر سہیل ندیم،
  • پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق حسن،
  • قاری حافظ بزرگ شاہ الازہری،
  • ملائکہ جنید، بلال لاشاری،
  • ستیش آنند،
  • عبد الکریم بریالائی،
  • جاوید بشیر احمد،
  • فقیرمحمود، شبم،
  • واصف ناگی،
  • نائیلہ کیانی،
  • سائرہ فرقان،
  • فرحان فاروقی،
  • ڈاکٹر امان اللہ قاسم مچھیارا،
  • عزیز میمن،
  • عبدالقدیو بزنجو،
  • ڈاکٹر سید کلیم امام،
  • لال جان جعفر،
  • محمد نور مسکانز ئی،
  • شیر جانباز،
  • ڈاکٹر راشد باجوہ،
  • عصمت جبیں آفریدی،
  • شعیب ملک، مرون
  • فرانسس لوبو،
  • وقار احمد چوہان،
  • مرزا اختیار بیگ،
  • ڈاکٹر ندیم جان،
  • فہد ہارون،
  • نعیم الظفر،
  • محمد سرور گوندل،
  • خواجہ ذکاء الدین مرحوم،
  • سردار رمیش سنگھ اروڑہ،
  • عارف حبیب،
  • محمد ندیم جاوید،
  • جمیل احمد،
  • ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت،
  • عاصم احمد،
  • علی طاہر،
  • کاظم نیاز،
  • صالح احمد فاروق،
  • درید قریشی،
  • لیفٹیننٹ کرنل(ر) خالد محمود،
  • محمد راغب حسین،
  • پروفیسر مفتی منیب الرحمن،
  • سلیم بخاری

مزید دیکھیے

ترمیم

ملاکا اسٹک

اعزازی شمشیر (پاکستان)

تمغائے امتیاز

تمغائے بسالت

تمغائے جرات

ستارہ بسالت

ستارہ جرأت

ستارۂ امتیاز

نشان امتیاز

نشان حیدر

ہلال امتیاز

ہلال جرأت

ملاحظات

ترمیم
  1. http://www.dawn.com/news/943236/list-of-civil-award-winners, رحیم اللہ یوسفزئی's Sitara-i-Imtiaz award info listed on Dawn newspaper, Published 16 Aug 2009, Retrieved 14 Sep 2016
  2. http://tribune.com.pk/story/353924/investiture-ceremony-67-to-receive-national-awards-today/، آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tribune.com.pk (Error: unknown archive URL) Aslam Azhar's Sitara-i-Imtiaz Award info on دی ایکسپریس ٹریبیون newspaper, Published 23 مارچ 2012, Retrieved 12 جولائی 2016
  3. ^ ا ب پ http://www.dawn.com/news/742068/abida-parveen-aleem-dar-among-winners-posthumous-awards-for-manto-mehdi-Hassan, Aleem Dar's Sitara-i-Imtiaz Award info listed on Dawn newspaper, Retrieved 3 جولائی 2016
  4. https://web.archive.org/web/20110614094618/http://pakistantimes.net/2004/03/24/top1.htm, Ahmed Rushdi receives Sitara-i-Imtiaz from President Pervez Musharraf, published 24 مارچ 2004, Retrieved 27 Jan 2016
  5. "Engro's president Asad Umar takes early retirement"۔ The News Tribe۔ 16 اپریل 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-09
  6. http://www.espncricinfo.com/pakistan/content/story/286699.html, Bob Woolmer awarded Sitara-i-Imtiaz for 2007, published 22 مارچ 2007, Retrieved 27 Jan 2016
  7. "Saeed Ajmal awarded "Sitara-e-Imtiaz""۔ 23 مارچ 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-11، Retrieved 27 Jan 2016
  8. "Awards – Cricket"۔ Pakistan Sports Board۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-13

بیرونی روابط

ترمیم