پاکستان سپر لیگ 2018ء
پاکستان سپر لیگ 2018ء (مشہور بہ پی ایس ایل 3; اس کا تشہیری نام ایچ بی ایل پی ایس ایل 2018ء ہے بوجہ اشتہار)[1] یہ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا دور ہے، یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔ اس میں کل 6 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔[2][3] اس کا فائنل میچ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں ہوا۔ جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 3 ووکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
تاریخ | 22 فروری – 25 مارچ 2018[1] |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن اور پلے آفز |
میزبان | متحدہ عرب امارات پاکستان |
فاتح | (دوسری بار) |
رنر اپ | |
شریک ٹیمیں | 6 |
کل مقابلے | 34 |
باضابطہ ویب سائٹ | psl-t20.com |
یو ڈی آر ایس | تمام میچوں میں |
افتتاحی تقریب
ترمیمامریکی پاپ گلوکار جیسن ڈیرولو بشمول پاکستان کے سابق فوجیوں کے ساتھ ساتھ نمایاں عابدہ پروین، علی ظفر اور شہزاد رائے نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم بتاریخ 22 فروری کو افتتاحی تقریب میں گلوکاری کی۔ حریم فاروق اور بلال اشرف تقریب کے میزبان تھے۔ تقریب میں پاکستانی سچل آرکسٹرا اور آتش بازی نماياں چیز تھیں۔[4] ظفر کی پہلی پاکستانی فلم کی طیفا ان ٹربل کی جھلکی دکھائی گئی۔[5]
ٹیمیں اور ارکان
ترمیمپی ایس ایل 2018ء میں 6 ٹیمیں ہیں، پچھلے تمام سیزن میں 5 ٹیمیں شریک تھیں; اور اب ایک نئی ٹیم ملتان کی شامل کی گئی ہے۔
2018ء کے سیزن میں شریک کھلاڑیوں کا ڈرافٹ لاہور میں بتاریخ 12 نومبر 2017ء کو پیش کیا گیا۔ اس میں 501 کھلاڑی، بشمول کئی پاکستانی اور بین الاقوامی کھلاڑی، جن کو 5 مختلف زمروں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ ہر فرنچائز کو زیادہ سے زیادہ سات غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت کل، 21 کھلاڑی چننے کی اجازت دی گئی تھی۔[6][7]
میدان
ترمیم2016ء اور 2017ء سیسزن کی طرح ہی، 2018ء کے زیادہ تر میچ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوں گے۔ البتہ، کچھ میچوں کے پاکستان میں انعقاد کی منصوبہ بندی کی گئی ہے; یہ میچ لاہور اور کراچی میں منعقد ہوں گے، جو سیکورٹی کلیئرنس سے مشروط ہیں۔[9] ہر پی ایل ایس غیر ملکی کھلازی کو پاکستان میں منعقد ہونے والے میچوں پر اضافی سانچہ:امریکی ڈالر فی میچ دیے جائیں گے۔[10][11][12][13]
بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی سیکورٹی ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کا 23 اکتوبر کو دورہ کیا اور صورت حال کا جائزہ لیا۔[14][15][16] تو، چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے 22 نومبر کو کہا کہ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش فروری 2018ء تک میں مکمل ہو جائے گی اور یہ اسٹیڈیم ایس ایل فائنل کی میزبانی کرے گا۔[17]
متحدہ عرب امارات | پاکستان | ||
---|---|---|---|
دبئی | شارجہ | لاہور | کراچی |
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | قذافی اسٹیڈیم | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی |
گنجائش: 25,000 | گنجائش: 15,000 | گنجائش: 27,000 | گنجائش: 34,228 |
لوا خطا ماڈیول:Location_map/multi میں 13 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/متحدہ عرب امارات" does not exist۔ |
لوا خطا ماڈیول:Location_map/multi میں 13 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/پاکستان" does not exist۔ |
ذرائع ابلاغ میں تشہیر
ترمیمطرز
ترمیمپوائنٹ جدول
ترمیماسلام آباد یونائیٹڈ | 10 | 7 | 3 | 0 | 0 | 14 | +0.296 | ||||
کراچی کنگز | 10 | 5 | 4 | 0 | 1 | 11 | +0.028 | ||||
پشاور زلمی | 10 | 5 | 5 | 0 | 0 | 10 | +0.464 | ||||
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز | 10 | 5 | 5 | 0 | 0 | 10 | +0.312 | ||||
ملتان سلطانز | 10 | 4 | 5 | 0 | 1 | 9 | -0.191 | ||||
لاہور قلندرز | 10 | 3 | 7 | 0 | 0 | 6 | -0.931 |
لیگ اسٹیج
ترمیمفکسچرز
ترمیمب
|
||
- Karachi Kings won the toss and elected to bat.
ب
|
||
- Lahore Qalandars won the toss and elected to field.
- شاہین آفریدی (لاہور قلندرز) made his T20 debut.
- جنید خان (ملتان سلطانز) became the first bowler in in the team and the second bowler in PSL history to take a hattrick۔[18]
ب
|
||
- Islamabad United won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Quetta Gladiators won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Islamabad United won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Peshawar Zalmi won the toss and elected to bat.
ب
|
||
- Karachi Kings won the toss and elected to bat.
ب
|
||
- Quetta Gladiators won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Karachi Kings won the toss and elected to bat.
- No play was possible due to rain.
ب
|
||
- Lahore Qalandars won the toss and elected to field.
- This was the first ever super over in PSL history.
سوپر اوور | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
گیند | لاہور قلندرز | اسلام آباد یونائیٹڈ | ||||
گیند باز | بلے باز | سکور | گیند باز | بلے باز | سکور | |
1 | محمد سمیع | برینڈن میکولم | 6 | مصتفیض الرحمان | Andre Russell | 1 |
مجموعہ | 15/1 | مجموعہ | 19/0 |
ب
|
||
- Multan Sultans won the toss and elected to field.
- عمران طاہر (ملتان سلطانز) became the third bowler in PSL history to take a hattrick۔[19]
ب
|
||
- Lahore Qalandars won the toss and elected to bat.
- This was the first ever victory by a 10 wicket margin in PSL history.[20]
ب
|
||
- Islamabad United won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Quetta Gladiators won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Islamabad United won the toss and elected to field.
- لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ) equalled the record of fastest fifty in PSL (22 balls)۔[21]
ب
|
||
- Karachi Kings won the toss and elected to field.
- This was the biggest win in PSL history in term of runs.[22]
ب
|
||
- Multan Sultans won the toss and elected to bat.
ب
|
||
- Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Multan Sultans won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Quetta Gladiators won the toss and elected to field.
- As a result of this match Lahore Qalandars were eliminated from the competition۔
ب
|
||
- Lahore Qalandars won the toss and elected to field.
سوپر اوور گیند لاہور قلندرز کراچی کنگز گیند باز بلے باز سکور گیند باز بلے باز سکور 1 محمد عامر فخر زمان 1W Sunil Narine لینڈل سمنز 0 مجموعہ 11 مجموعہ 8/1
'
ب
|
||
- Multan Sultans won the toss and elected to field.
- As a result of this match Islamabad United and Quetta Gladiators advanced to playoffs۔
ب
|
||
- Quetta Gladiators won the toss and elected to field.
ب
|
||
- Peshawar Zalmi won the toss and elected to bat.
ب
|
||
- Quetta Gladiators won the toss and elected to bat.
ب
|
||
- Lahore Qalandars won the toss and elected to bat.
- کامران اکمل (پشاور زلمی) scored his پاکستان سپر لیگ سنچریوں کی فہرست in PSL and the first player to do it.
- As a result of this match Peshawar Zalmi advanced to playoffs۔
ب
|
||
- Karachi Kings won the toss and elected to field.
- Karachi Kings advanced to playoffs as a result of this match۔
- As a result of this match Multan Sultans were eliminated from the competition۔
پلے آف
ترمیمسیمی فائنل | فائنل | |||||||||||
25 مارچ — نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | ||||||||||||
18 مارچ — دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | ||||||||||||
1 | isb | 155/2 (12.3 اوور) | ||||||||||
2 | khi | 154/4 (20 اوور) | 1 | isb | ||||||||
isb جیت 8 ووکٹوں سے | 2 | pesh | ||||||||||
21 مارچ — قذافی اسٹیڈیم | ||||||||||||
2 | khi | 157/2 (16 اوور) | ||||||||||
3 | pesh | 170/7 (16 اوور) | ||||||||||
pesh جیت 13 رن | ||||||||||||
20 مارچ — قذافی اسٹیڈیم | ||||||||||||
3 | pesh | 157 (20 اوور) | ||||||||||
4 | qta | 156/9 (20 اوور) | ||||||||||
pesh جیت 1 رن |
افتتاحی
ترمیمکوالیفائر 1
ترمیمب
|
||
- کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ) پی ایس ایل کی تیز ترین ففٹی بنائی (19 بال)۔[23]
- پی ایس ایل کے اس سیزن کی یہ بلحاظ بال سب سے بڑی فتح تھی۔
- As a result of this match Islamabad United advanced to the final.۔
الیمنیٹر
ترمیمب
|
||
- کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔
- پشاور زلمی نے الیمنیٹر 2 کے لیے جگہ بنا لی۔
- As a result of this match Quetta Gladiators were eliminated from the competition.
کوالیفائر 2
ترمیمب
|
||
- کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کی۔
- بارش کی وجہ سے میچ کو 16، 16 اووروں تک محدود کر دیا گیا۔
- کامران اکمل (پشاور زلمی) نے پی ایس ایل کی تیز ترین ففٹی بنائی (17 بال)۔
- پفاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی۔
- کراچی کنکز پی ایکس ایل 2018ء سے باہر ہو گئی۔
فائنل
ترمیمب
|
||
- پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- اسلام آباد یوناٹیٹڈ نے دوسری بار پی ایس ایل کا اعزاز اپنے نام کیا۔
Awards and statistics
ترمیمMost runs
ترمیمPlayer | Team | Mat | Inns | Runs | Ave | SR | HS | 100 | 50 | 4s | 6s | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
لیوک رونچی | اسلام آباد یونائیٹڈ || 10||10||383||42.55||179.81|| 94* || 0 || 4 ||47|| 19 | |||||||||||||||||||||||||
کامران اکمل | پشاور زلمی ||11||11||347||38.55||143.98|| 107* || 1 || 3 ||36||20 | |||||||||||||||||||||||||
بابر اعظم | کراچی کنگز || 11 || 10 ||339|| 37.66||119.36|| 66 || 0 || 4 ||27||10 | |||||||||||||||||||||||||
شین واٹسن | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ||10||10||319||35.44||135.16|| 90* || 0 || 2 ||25||22 | |||||||||||||||||||||||||
فخر زمان | لاہور قلندرز ||10||10||277||27.70||147.34|| 94 || 0 || 1 ||23||16 | |||||||||||||||||||||||||
Source: ESPNcricinfo.com، Last updated : 20 مارچ 2018 |
Most wickets
ترمیمPlayer | Team | Mat | Inns | Wkts | Ave | Econ | BBI | SR | 4WI | 5WI | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فہیم اشرف | اسلام آباد یونائیٹڈ || 11 || 11 || 17|| 16.35 || 7.72 || 3/19 || 12.7 || 0 || 0 | |||||||||||||||||||||||
وہاب ریاض | پشاور زلمی ||11||11||16||17.50||6.51|| 3/30 ||16.1|| 0 || 0 | |||||||||||||||||||||||
عثمان خان شنواری | کراچی کنگز ||9||8|| 15||14.00||7.20|| 4/17 ||11.6|| 1 || 0 | |||||||||||||||||||||||
راحت علی | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز || 11|| 11 ||15||21.46 || 7.60 || 4/16 ||16.9|| 0 || 0 | |||||||||||||||||||||||
شاہد آفریدی | کراچی کنگز ||9||9|| 13||16.00||6.30|| 3/18 ||15.2|| 0 || 0 | |||||||||||||||||||||||
Source: ESPNcricinfo.com، Last updated : 20 مارچ 2018 |
مزید دیکھیے
ترمیمملاحظات
ترمیم- ^ ا ب پ تمام اوقات کار یو ٹی سی+5 (پاکستان کا معیاری وقت کے مطابق ہیں)
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Hamza Khan (7 دسمبر 2017)۔ "Schedule announced for PSL3"۔ بزنس ریکارڈر۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2017
- ↑ "Wasim Akram bids adieu to Islamabad United"۔ Dunya News۔ 2 اگست 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2017
- ↑ "PSL final to be held in Karachi, eliminators in Lahore"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 7 دسمبر 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2017
- ↑ Manjusha Radhakrishnan (14 فروری 2018)۔ "Jason Derulo, Abida Parveen, Ali Zafar in Dubai"۔ Gulf News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2018
- ↑ Saljooq Altaf (22 فروری 2018)۔ "PSL Opening Ceremony 2018: Ali Zafar channels his inner James Bond in 'Teefa in Trouble'"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2018
- ↑ Faizan Lakhani (13 نومبر 2017)۔ "PCB allows PSL teams to increase salary cap"۔ Geo News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2017
- ↑ Umar Farooq (13 نومبر 2017)۔ "PSL squad limit raised from 20 to 21"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2017
- ↑ "PSL 2018 Replacement Draft"۔ Latest Cricket News and Highlights۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ فیضان لاکھانی (7 دسمبر 2017)۔ "پی ایس ایل 2018: لیگ کا آغاز فروری 22, فائنل کراچی میں ہو گا"۔ جیو نیوز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2017
- ↑ "Psh Zalmi Signs 2 Chinese Cricketers for PSL Season 3"۔ اب تک نیوز۔ 20 اکتوبر 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017
- ↑ عبد الغفار (1 اکتوبر 2017)۔ "پی سی بی نے پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان میں کھیلنےے پر فی میچ $10,000 دینے کی پیشکش کر دی"۔ ڈان۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2017
- ↑ داؤد رحمان (1 اکتوبر 2017)۔ "پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لیے تین غیر ملکی کھلاڑیوں نے تصدیق کر دی: پی سی بی"۔ روزنامہ پاکستان۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2017
- ↑ عبد الغفار (17 اکتوبر 2017)۔ "Karachi likely to host two PSL matches in 2018"۔ ڈان۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017
- ↑ Atique ur Rehman (23 اکتوبر 2017)۔ "ICC security expert meets IGP, CM Sindh in Karachi"۔ Geo News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2017
- ↑ Faizan Lakhani (23 اکتوبر 2017)۔ "First step taken towards revival of cricket in Karachi: Sethi"۔ Geo News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2017
- ↑ نبیل طاہر (23 اکتوبر 2017)۔ "آئی سی سی کے سیکورٹی واچ ڈاگ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی کی سہولیات سے خوش ہوئے"۔ دی ایکسپریس ٹريبون۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2017
- ↑ "National Stadium to be ready for PSL final in فروری: Sethi"۔ Samaa News۔ 22 نومبر 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2017
- ↑ Zohaib Ahmed Majeed (23 فروری 2018)۔ "Junaid Khan the hat-trick hero as Multan Sultans' dream start to PSL 2018 continues"۔ DAWN۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2018
- ↑ "Tahir hat-trick guides Multan to easy win over Quetta"۔ GEO TV۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2018
- ↑ "Largest victories"۔ Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2018
- ↑ "Luke Ronchi equalled the record of fastest fifty in PSL history"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2018
- ↑ Hamza Ali Shah (8 مارچ 2018)۔ "Quetta send Karachi packing, win by 67 runs"۔ GEO TV۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2018
- ↑ "Ronchi blitz fires Islamabad into second PSL final"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2018
- ↑ "Leading run scorer will get Green Cap" (Dawn News)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2017
- ↑ "Leading wicket-taker will win the Maroon Cap" (Dawn News)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2017
بیرونی روابط
ترمیم