طبیعیات کا خاکہ
مندرجہ ذیل خاکہ طبیعیات کے جائزے اور موضوعاتی رہنما کے طور پر دیا گیا ہے:
طبیعیات – قدرتی سائنس جس میں مادہ اور زمان و مکاں میں اس کی حرکت کے ساتھ ساتھ توانائی اور قوت جیسے تصورات کا مطالعہ شامل ہے۔ موٹے طور پر، یہ قدرت کا عام تجزیہ ہے، جسے یہ معلوم کرنے کے لیے کیا جاتا ہے کہ آخر کائنات کام کیسے کرتا ہے۔
طبیعیات کی شاخیں
ترمیم- اصل مقالہ: طبیعیات
طبیعیات کی شاخیں
ترمیم
|
تاریخِ طبیعیات
ترمیم- اصل مقالہ: طبیعیات کی تاریخ
بنیادی طبیعی تصورات
ترمیم- عمومی تصورات
- کشش ثقل - روشنی - طبیعی نظام - طبیعیاتی مشاہدہ - طبیعی مقدار - طبیعی حالت - طبیعی اکائی - طبیعیاتی نظریہ - طبیعی تجربہ -
- نظریاتی تصوریات
- E=mc2 - ذرہ - طبیعیاتی میدان - طبیعیاتی تفاعل - طبیعی قانون - بنیادی تفاعل - Physical constant - موج
- بنیادی مقداریں
- خلاء - لمبائی - وقت - کمیت - برقی بار - توانائی - مادہ - جہد - طاقت - معیار حرکت - سمتار - اسراع - درمائلت - درجۂ حرارت
- ذیلی میدان
- سمعیات - ہوائی حرکیات - قدیم میکانیات - کثیف مادہ طبیعیات - علم الکائنات - حرکیات - برقناطیسیت - سيالی حرکيات - جنبشیات - ریاضیاتی طبیعیات - میکانیات - بصریات - شاکلہ طبیعیات - مقداریہ میکانیات - اضافیت - سکونیات - حرحرکیات
مشہور طبیعیات دان
ترمیم- اصل فہرست: طبیعیات دانوں کی فہرست
- ابن الہیثم - بصریات کا خالق۔
- ڈاکٹر عبدالسلام - پاکستان کا ایک عظیم سائنس دان جس نے برقناطیسیت کے متعلق کام پر نوبل انعام حاصل کیا۔
- ارشمیدس - اصول ارشمیدس کا خالق۔
- البرٹ آئنسٹائن - بیسویں صدی کا عظیم سائنس دان، خصوصی اور عمومی دونوں اضافیت کے نظریات کا خالق۔
- اسحاق نیوٹن - قدیم میکانیات کی بنیاد ڈالی۔
بیرونی روابط
ترمیم- AIP.orgآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aip.org (Error: unknown archive URL) امریکی ادارۂ طبیعیات کا ویب گاہ۔
- IOP.orgآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iop.org (Error: unknown archive URL) ادارۂ طبیعیات کا ویب گاہ۔
- EPS.org یورپی طبیعیاتی سوسائٹی کا ویب گاہ