فیفا عالمی کپ کے میزبان ممالک
فہرست میزبان ممالک
ترمیمسال | میزبان | فاتح |
---|---|---|
1930 | یوراگوئے | یوراگوئے |
1934 | اطالیہ | اطالیہ |
1938 | فرانس | اطالیہ |
1942 | منسوخ دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے | |
1946 | منسوخ دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے | |
1950 | برازیل | یوراگوئے |
1954 | سویٹزرلینڈ | مغربی جرمنی |
1958 | سویڈن | برازیل |
1962 | چلی | برازیل |
1966 | انگلینڈ | انگلینڈ |
1970 | میکسیکو | برازیل |
1974 | مغربی جرمنی|| مغربی جرمنی | |
1978 | ارجنٹائن | ارجنٹائن |
1982 | ہسپانیہ | اطالیہ |
1986 | میکسیکو | ارجنٹائن |
1990 | اطالیہ | مغربی جرمنی |
1994 | ریاستہائے متحدہ | برازیل |
1998 | فرانس | فرانس |
2002 | جنوبی کوریا / جاپان | برازیل |
2006 | جرمنی | اطالیہ |
2010 | جنوبی افریقا | ہسپانیہ |
2014 | برازیل | |
2018 | روس | |
2022 | قطر |
فیفا عالمی کپ 1930
ترمیمبولی لگانے والے:
نتیجہ:
فیفا عالمی کپ1934
ترمیمبولی دینے والے:
نتیجہ:
فیفا عالمی کپ 1950
ترمیمبولی دینے والا:
برازیل سرکاری طور پر 1942 کے فیفا عالمی کپ کے لیے میزبانی کی درخواست دے چکا تھا، لیکن دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے عالمی کپ کو منسوخ کر دیا گیا تھا۔.1950 فیفا عالمی کپ کا فیصلہ 1949 میں کیا گیا، لیکن اس کی میزبانی کے لیے 1946 میں فیفا برازیل کے حق میں فیصلہ دے چکا تھا۔
نتیجہ:
فیفا عالمی کپ 1954
ترمیمبولی دینے والا:
26 جولائی، 1946 کو ہی فیفا عالمی کپ 1954 کے لیے سویٹزرلینڈ کو میزبانی کے منتخب کر چکا تھا، اسی دن 1950 کے عالمی کپ کی میزبانی کا فیصلہ کیا گيا تھا۔
نتیجہ:
فیفا عالمی کپ 1998
ترمیمبولی دینے والے:
نتیجہ:
فیفا عالمی کپ 2002
ترمیمبولی دینے والے:
نتیجہ:
- جنوبی کوریا/ جاپان (اکٹھی بولی دی)
- میکسیکو
فیفا عالمی کپ 2006
ترمیمبولی دینے والے:
ممالک | رائے شماری | ||
---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | |
جرمنی | 10 | 11 | 12 |
جنوبی افریقا | 6 | 11 | 11 |
انگلینڈ | 5 | 2 | |
المغرب | 2 | ||
کل رائے شماری | 23 | 24 | 23 |
فیفا عالمی کپ 2010
ترمیمبولی دینے والے:
قوم | ووٹ | ||
---|---|---|---|
1 | |||
جنوبی افریقا | 14 | ||
المغرب | 10 | ||
مصر | |||
کل ووٹ | 24 |
فیفا عالمی کپ 2014
ترمیمبولی دینے والے:
نتیجہ:
- برازیل (نامعلوم، رائے شماری کی تعداد کا پتہ نہيں)
فیفا عالمی کپ 2018 اور 2022 فیفا عالمی کپ
ترمیم2022 بولی دینے والے: |
فیفا عالمی کپ 2026
ترمیمبولی دینے والے: