مملکت متحدہ سے آزادی حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست

یہ مملکت متحدہ یا سلطنت برطانیہ کے سابقہ زیر انتظام ممالک اور علاقوں کی ایک فہرست ہے۔

ملک تاریخ سال آزادی نوٹس
 افغانستان 19 اگست 1919
 اینٹیگوا و باربوڈا 1 نومبر 1981
 آسٹریلیا 1 جنوری 1901
 بہاماس 10 جولائی 1973
 بحرین 16 دسمبر 1971 15 اگست 1971
 بارباڈوس 30 نومبر 1966 بارباڈوس قانون آزادی 1966
 بیلیز 21 ستمبر 1981 ستمبر تقریبات بیلیز
 بوٹسوانا 30 ستمبر 1966
 برونائی دارالسلام 1 جنوری 1984
 کینیڈا 1 جولائی 1867 آئین ایکٹ, 1867
یوم کینیڈا
 قبرص 1 اکتوبر 1960 16 اگست 1960, لیکن قبرص یوم آزادی عام طور پر منایا جاتا ہے 1 اکتوبر۔[1]
 ڈومینیکا 3 نومبر 1978
 مصر 28 فروری 1922
 فجی 10 اکتوبر 1970
 گیمبیا 18 فروری 1965
 گھانا 6 مارچ 1957
 گریناڈا 7 فروری 1974 یوم آزادی (گریناڈا)
 گیانا 26 مئی 1966
 بھارت 15 اگست 1947
 اسرائیل 14 مئی 1948
 عراق 3 اکتوبر 1932
 جمہوریہ آئرلینڈ (26 کاؤنٹی) 24 اپریل (ایسٹر پیر) 1922 24 اپریل 1916
 جمیکا 6 اگست 1962
 اردن 25 مئی 1946
 کینیا 12 دسمبر 1963
 کیریباتی 12 جولائی 1979
 کویت 25 فروری 1961
 لیسوتھو 4 اکتوبر 1966
 ملاوی 6 جولائی 1964
 ملائیشیا 31 اگست 1957
 مالدیپ 26 جولائی 1965
 مالٹا 21 ستمبر 1964
 موریشس 12 مارچ 1968
 میانمار 4 جنوری 1948
 ناورو 31 جنوری 1968 آزادی منجانب برطانیہ, آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ 31 جنوری 1968.
 نیوزی لینڈ 6 فروری 1840 آزادی نیوزی لینڈ
 نائجیریا 1 اکتوبر 1960
 پاکستان 14 اگست 1947 یوم آزادی. آزادی منجانب برطانیہ مورخہ 27 رمضان , 14 اگست 1947
 قطر 3 ستمبر 1971
 سینٹ لوسیا 22 فروری 1979
 سینٹ کیٹز و ناویس 19 ستمبر 1983
 سیشیلز 29 جون 1976
 سیرالیون 27 اپریل 1961
 سنگاپور 31 اگست 1963
 جزائر سلیمان 7 جولائی 1978
 جنوبی افریقا 11 دسمبر 1931 1931
 سری لنکا 4 فروری 1948
 سوڈان 1 جنوری 1956
 سوازی لینڈ 6 ستمبر 1968
 تنزانیہ 9 دسمبر 1961
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 31 اگست 1962
 تووالو 1 اکتوبر 1978
 یوگنڈا 9 اکتوبر 1962
 متحدہ عرب امارات 2 دسمبر 1971 قومی دن (متحدہ عرب امارات)
 ریاستہائے متحدہ 4 جولائی 1776
 وانواٹو 30 جولائی 1980 آزادی منجانب برطانیہ اور فرانس 1980
 یمن 30 نومبر 1967 جنوبی يمن 1967
 زیمبیا 24 اکتوبر 1964
 زمبابوے 18 اپریل 1980

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "United Nations Member States"۔ Un.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2008