نانی (اداکار)
نوین بابو گھنٹا (پیدائش:24 فروری، 1984ء)،[2] جو نانی کے نام سے مشہور ہیں، ایک بھارتی اداکار، معاون ہدایتکار، پروڈیوسر، ٹی وی شخصیت اور ٹی وی پریزینٹر ہیں جو تیلگو سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ نے تمل سنیما میں بھی کام کیا ہے۔ آپ نے معاون ہدایتکار کے طور پر سرینی ویتلا اور باپو کے ساتھ کام کیا،[3] اس سے پہلے انھوں نے ایک ریڈیو جوکی کے طور پر ورلڈ اسپیس سیٹیلائٹ میں کام کیا۔[4]
نانی (تیلگو: నాని) (تمل: நானி) | |
---|---|
(تیلگو میں: నానీ) | |
نانی، جنوری 2014ء میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | حیدرآباد دکن، آندھرا پردیش، بھارت |
24 فروری 1984
رہائش | حیدرآباد، بھارت |
شہریت | بھارت |
دیگر نام | نیچرل اسٹار[1] |
زوجہ | انجنا یلرورتھی (شادی. 2012) |
اولاد | ارجن |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، پروڈیوسر، ٹی وی پریزینٹر، معاون ہدایتکار |
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو ، تمل |
دور فعالیت | 2008ء تا حال |
اعزازات | |
نیچے دیکھیں | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
نانی نے اپنے کیریئر کا آغاز مزاحیہ رومانوی ہٹ فلم اشتا چھما (2008ء) سے کیا۔ اس کے بعد انھوں نے کافی کامیاب فلموں میں کام کیا جیسا کہ رائیڈ (2009ء)، بھیمیلی کبڈی جٹو (2010ء)، الا موڈالائینڈی (2011ء)، پلا زمیندار (2011ء)، ایگا (2012ء)، یےٹو ولیپویندھی ماناسو (2012ء)، یےوڈے سبھرامنیئم (2015ء)، بھلے بھلے مگاڈیوو (2015ء)، کرشنا گڈی ویرا پریما گادھا (2016ء)، جینٹل مین (2016ء)، نینو لوکل (2017ء)، ننو کوری (2017ء) اور ایم سی اے (2018ء) وغیرہ۔
2013ء میں آپ نے اپنی پہلی فلم ڈی فار ڈوپیڈی پروڈیوس کی جو کاروباری طور پر فائدہ مند ثابت ہوئی۔ 2018ء میں اپنی دوسری فلم اوے پروڈیوس کی یہ فلم بھی کامیاب رہی۔
2018ء میں، نانی نے اپنے ٹیلی ویژن کیریئر کا آغاز ریئلٹی شو بگ باس 2 (تیلگو) میں میزبانی کرتے ہوئے کیا۔[5]
انھوں نے فلم یے ٹو ولیپویندھی ماناسو اور بھلے بھلے مگاڈیوو میں اداکاری کی وجہ سے 2 بار بہترین اداکار کا اعزاز حاصل کیا۔[6] نانی اپنے شائقین میں نیچرل اسٹار کے نام سے جانے جاتے ہے۔ آپ تیلگو فلم صنعت کے مشہور ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔
ذاتی زندگی
ترمیمنانی، حیدرآباد میں بڑے ہوئے، آپ نے سینٹ الپھونا ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی اور پھر بارائن جونیئر کالج میں تعلیم حاصل کی۔[4]
12 اگست، 2012ء کو آپ نے انجنا یلرورتھی سے منگنی کی اور 27 اکتوبر، 2012ء کو ان سے شادی کرلی۔[7]
کیریئر
ترمیمشروعات (2008ء تا 2010ء)
ترمیماپنی پڑھائی کے دوران میں نانی کو فلم انڈسٹری کا نشہ چڑھ گیا،[4] وہ ایک ہدایت کار بننا چاہتے تھے۔ پروڈیوسر انیل نے انھیں ہدایت کار باپو کے ساتھ فلم رادھا گوپالم میں معاون ہدایت کار کے طور پر کام کرنے کا موقع دیا۔[4] نانی نے بعد میں اور بھی فلموں میں معاون ہدایتکار کے طور پر کام کیا۔ پھر ایک دوست نے انھیں ریڈیو جوکی بننے کو کہا۔ انھوں نے بطور ریڈیو جوکی ورلڈ اسپیس سیٹیلائٹ میں کام کیا۔[4] پھر ہدایت کار موہن کرشنا نے نانی کو ایک اشتہار میں دیکھا اور اپنی فلم اشتا چھما آفر کی۔[4] اشتا چھما کافی اچھی فلم ثابت ہوئی اور نانی کی اداکاری کو بہت سہرایا گیا۔[8][9][10] ان کی دوسری رائیڈ تھی، جو باکس آفس پر کامیاب ہوئی۔[11] ان کی اگلی فلم سنیہیتوڈا تھی، جو شائقین نے پسند نہیں کی۔[12] 2010ء میں نانی کی فلم بھیمیلی کبڈی جٹو جاری کی گئی، جو ایک اچھی کامیابی ثابت ہوئی۔[13][14][15]
کامیابیاں (2011ء تا 2012ء)
ترمیمان کی 2011ء کی پہلی فلم الا موڈالائینڈی تھی جس میں مرکزی اداکارہ نتیا مینن تھی۔ یہ فلم شائقین نے بہت پسند کی۔[16][17][18] ان کی پہلی تمل فم ویپم تھی،[19] جو خاص پزیرائی حاصل نہ کرسکی پر نانی کی اداکاری لوگوں نے سہرایا۔[20] یہ فلم تیلگو میں سیگا کے عنوان کے ساتھ ڈب ہوئی۔[21] 2011ء میں ان کی آخری فلم پلا زمیندار جاری ہوئی۔ [22] شائقین نے اسے بہت پسند کیا اور ساتھ میں باکس آفس پر بھی پر ہٹ رہی۔[23] ان کی اگلی فلم ہدایت کار ایس ایس راجامولی کی ایگا تھی، جو تمل میں نان ای کے نام سے شوٹ ہوئی۔ ان کے ساتھ سامنتھا اکنینی اور سودیپ نے کام کیا۔ یہ فلم خاص پزیرائی حاصل کی اور باکس آفس پر کامیاب رہی۔[24][25] اس فلم کو بعد میں ہندی میں مکھی اور ملیالم میں ایچا کے عنوان کے ساتھ ڈب کیا گیا۔[26]
2012ء کی ان کی فلم یےٹو ولیپویندھی ماناسو جاری ہوئی۔ جس میں مرکزی اداکارہ کا کردار ایک بار پھر سامنتھا اکنینی نبھا رہی تھی۔ یہ تمل فلم نیتھانے عن پونوسنتھم کا تیلگو شوٹنگ ورژن تھا، جس میں جیوا کی جگہ نانی تھے۔[27] اور نانی نے تمل ورژن میں خصوصی ظہور بھی کیا۔ اس فلم کو شائقین نے بہت پسند کیا۔[28][29][30][31][32]
کمرشلی کامیابیاں اور فلم پروڈیوسنگ (2013ء تا 2015ء)
ترمیمنانی نے 2013ء میں اپنی پہلی فلم ڈی فور ڈوپیڈی پروڈیوس کی۔ اس فلم کے ستارے سندیپ کشن اور ورن سندیش ہیں۔ یہ فلم باکس آفس پر پٹ رہی۔[33][34]
2014ء میں نانی کی فلم پیسہ جاری ہوئی۔ یہ فلم باکس آفس پر نا کامیاب رہی۔[35][36][37][38] ان کی اگلی فلم یش راج فلمز کی پروڈیوس کردہ فلم آہا کلیانم تھی جو ہندی فلم بینڈ باجا بارات (یہ فلم بھی یش راج فلمز نے پروڈیوس کی) کا تمل ریمیک تھی۔[39] یہ فلم تیلگو میں بھی اسی نام سے شوٹ ہوئی۔ یہ فلم شائقین کو پسند نہیں آئی مگر نانی کی اداکاری کو سب نے سہرایا۔[40][41] 2015ء میں ان کی اگلی فلم جنڈا پئی کپیراجو تھی۔ اس فلم میں نانی ساتھی اداکارہ املہ پول کے ساتھ اپنے کیریئر میں پہلی بار دو کرداروں میں نظر آئے۔ یہ فلم بعد میں تمل زبان میں جیام روی کے ساتھ بنائی گئی۔ یہ فلم باکس آفس پر پوری طرح ناکام رہی۔[42][43]
مزید کامیابیاں (2015ء تا حال)
ترمیم2015ء میں جنڈا پئی کپیراجو کے بعد ان کی اگلی فلم یےوڈے سبرامنیئم جاری ہوئی۔ [44] اس فلم کو اچھے تجزیے ملے اور باکس آفس پر کامیاب رہی۔[45] ستمبر 2015ء میں ان کی اگلی فلم بھلے بھلے مگاڈیوو جاری ہوئی۔ اس فلم نے بھی اچھی کامیابی حاصل کی اور باکس آفس پر دھوم مچائی۔[46]
2016ء میں نانی کی فلم کرشنا گڈی ویرا پریما گادھا جاری ہوئی۔[47] اس فلم کو بھی اچھے تجزیے ملے اور باکس آفس پر کامیاب رہی۔[48] ان کی اگلی فلم جینٹل مین تھی جس نے باکس آفس پر اچھی کمائی کی۔[49][50] اس فلم میں نانی دو کرداروں میں نظر آئے۔ ان کی 2016ء کی آخری فلم مجنو تھی۔[51]
2017ء میں انھوں نے نینو لوکل میں کیرتھی سریش کے ساتھ کام کیا۔ ان کی 2017ء میں اگلی فلمیں ننو کوری اور ایم سی اے تھی۔ یہ تینوں فلمیں باکس آفس پر کامیاب رہی۔[52]
جون 2018ء میں نانی نے ریئلٹی شو بگ باس - تیلگو (سیزن 2) کی میزبانی کی۔[5]
2018ء میں ان کی فلم کرشنا ارجن یودھم جاری ہوئی جس میں نانی دو کرداروں میں نظر آئے یہ فلم باکس آفس پر ناکام رہی۔[53][54] اس کے بعد انھوں نے اپنی دوسری فلم اوے پروڈیوس کی یہ فلم باکس آفس پر کامیاب رہی۔ 2018ء میں ان کی دوسری فلم دیوداس جاری کی گئی، جس میں ناگ ارجن ساتھی اداکار ہیں۔[55]
مستقبل میں ان کی فلم جرسی جاری کی جائے گی۔
فلمیں
ترمیماداکار
ترمیم† | فلم ابھی زیر تکمیل ہے |
سال | عنوان | کردار | نوٹس | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2008ء | اشتا چھما | رام بابو/مہیش | فلم ڈیبیو | [56] |
2009ء | رائیڈ | ارجن | [57] | |
سنیہیتوڈا | سئی | [58] | ||
2010ء | بھیمیلی کبڈی جٹو | سوری بابو | [59] | |
2011ء | الا موڈالائینڈی | گوتھم | [60] | |
ویپم | کارتھی | تمل فلم ڈیبیو تیلگو میں سیگا کے عنوان سے ڈب کی گئی |
[61] | |
پلا زمیندار | پروین جیارام راجو | [62] | ||
2012ء | ایگا | نانی | تمل میں نان ای کے عنوان کے ساتھ شوٹ ہوئی ٹورنٹو آفٹر ڈارک اچھے ہیرو کا ایوارڈ |
[63] |
یےٹو ولیپویندھی ماناسو | ورن کرشنا | نندی ایوارڈ اچھے اداکار کے لیے | [64] | |
2014ء | پیسہ | پرکاش | [65] | |
آہا کلیانم | شکتی | تمل/تیلگو دوہری زبان فلم | [66] | |
2015ء | جنڈا پئی کپیراجو | اروند شیواشنکر / مایا کنن | دو کردار | [67][68] |
یےوڈے سبرامنیئم | ایم سبرامنیئم | [69] | ||
بھلے بھلے مگاڈیوو | لکیراجو (لکی) | جنوبی فلم فیئر کریٹکس ایوارڈ اچھے اداکار کے لیے نامزد - فلم فیئر ایوارڈ - تیلگو اچھے اداکار کے لیے |
[70] | |
2016ء | کرشنا گڈی ویرا پریما گادھا | کرشنا | نامزد - آئی آئی ایف اے اکیڈمی ایوارڈ مرکزی کردار(مرد) کے لیے | [71] |
جینٹل مین | گوتھم / جے رام | نامزد - فلم فیئر ایوارڈ - تیلگو اچھے اداکار کے لیے دو کردار |
[49] | |
مجنو | ادیتیہ | [72] | ||
2017ء | نینو لوکل | بابو | [73] | |
ننو کوری | عما مہاہیشور راؤ | [74] | ||
ایم سی اے | نانی | [75] | ||
2018ء | کرشنا ارجن یودھم | کرشنا / ارجن جے پرکاش | دو کردار | [76] |
دیوداس | داس | (ناگ ارجن کے ساتھ) | [77] | |
2019ء | جرسی | ارجن | ||
گینگ لیڈر | پیبنسل پارتھ سارتھی | |||
2020ء | وی† | فلمنگ |
بطور پروڈیوسر
ترمیمسال | عنوان | زبان | حوالہ |
---|---|---|---|
2013ء | ڈی فور ڈوپیڈی | تیلگو | [78] |
2018ء | اوے | تیلگو | [79] [80] |
خصوصی آمد/ظہور
ترمیمسال | عنوان | زبان | حوالہ |
---|---|---|---|
2012ء | نیتھانے عن پونوسنتھم | تمل | [81] |
2014ء | نیمیرندھو نل | ||
2015ء | ڈونگاٹا | تیلگو | [82] |
2016ء | جیو اچیوٹننڈا | [83] | |
2018ء | پلاندو والگا | تمل | [84] |
وائس اوور
ترمیمسال | عنوان | زبان | حوالہ |
---|---|---|---|
2013ء | ڈی فور ڈوپیڈی | تیلگو | [78] |
2015ء | کانمنی (نانی نے تیلگو ورژن کے لیے آواز دی، جس کا عنوان اوکے بنگارم ہے) | تمل | |
2018ء | اوے | تیلگو | [79] |
ٹیلی ویژن
ترمیمسال | عنوان | زبان | کردار | چینل | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|
2018ء | بگ باس - تیلگو (سیزن 2) |
تیلگو | میزبان | اسٹار ما | [5] |
اعزازات اور نامزدگیاں
ترمیمسال | اعزاز | زمرہ | فلم | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|
2011ء | وجے اعزاز | بہترین نووارد اداکار | ویپم | فاتح | |
ایس آئی آئی ائم اے اعزاز | بہترین نووارد اداکار | نامزد | |||
2012ء | ٹورنٹو آفٹر ڈارک | بہترین ہیرو | ایگا | فاتح | [85] |
جنوبی ہند بین الاقوامی فلم اعزاز | ابھرتا مرد ہیرو | فاتح | |||
2013ء | نندی اعزاز | بہترین اداکار | یےٹو ولیپویندھی ماناسو | فاتح | |
2015ء | فلم فیئر اعزاز - جنوب | بہترین کریٹکس اداکار - جنوب | بھلے بھلے مگاڈیوو | فاتح | |
فلم فیئر اعزاز - جنوب | بہترین اداکار | نامزد | |||
جنوبی ہند بین الاقوامی فلم اعزاز | بہترین اداکار | نامزد | |||
سینے ما اعزاز | نامزد | ||||
2016 | فلم فیئر اعزاز - جنوب | بہترین اداکار | جینٹل مین | نامزد | |
آئی آئی ایف آ اوٹسوم | بہترین مرکزی کردار - مرد | نامزد | |||
2017ء | زی سنیمالو اعزاز 2017ء | بوائے نیکسٹ ڈور (Boy Next Door) | کرشنا گڈی ویرا پریما گادھا | فاتح | [86] |
سال کا گولڈن ستارہ | فاتح | [87] | |||
ٹی وی 9 قومی فلم اعزاز | مخصوص جوری اعزاز برائے مشہور چوائس | جینٹل مین | فاتح | [88] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "نانی نے نیچرل اسٹار کا لقب حاصل کرلیا"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018
- ↑ "نانی کی بائیوگرافی"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018
- ↑ "نانی کی بائیوگرافی"۔ 10 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018
- ^ ا ب پ ت ٹ ث "نانی کا انٹرویو"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2018
- ^ ا ب پ [https://m.timesofindia.com/tv/news/telugu/bigg-boss-telugu-2-host-nani-gives-a-befitting-reply-to-evicted-contestant-sanjana/amp_articleshow/64645108.cmsBigBoss2TeluguhostNani آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ m.timesofindia.com (Error: unknown archive URL). timesofindia.com (2 October 2018). Retrieved 2 October 2018.
- ↑ Winners of the 63rd Britannia Filmfare Awards (South) آرکائیو شدہ 2 جولائی 2016 بذریعہ وے بیک مشین. Filmfare.com (18 June 2016). Retrieved 14 April 2017.
- ↑ "Hero Nani-Anjana Marriage Today?"۔ Cinema Mama۔ 14 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2013
- ↑ "Introducing Nani (Astha Chemma film) – Telugu cinema news"۔ Idlebrain.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2013
- ↑ "Movie Review : Ashta Chamma"۔ Sify.com۔ 5 September 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "'Ashta Chamma' unit shocked"۔ The Hindu۔ 17 December 2008۔ 05 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "'Telugu producer Bellam Konda says the future belongs to the younger generation"۔ IBN Live۔ 4 February 2013۔ 18 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Hits and Flops of 2009 – Exclusive"۔ way2movies.com۔ 1 January 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "'Bheemili Kabaddi Jattu is gripping"۔ Rediff.com۔ 9 July 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Bheemili Kabaddi – Review"۔ Oneindia Entertainment۔ 9 July 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "2010 Roundup- Hits and Flops – Exclusive"۔ way2movies.com۔ 29 December 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Ala Modalaindi film review – Telugu cinema Review – Nani & Nitya Menon"۔ Idlebrain.com۔ 21 January 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2012
- ↑ "Ala Modalaindi is entertaining"۔ Rediff.com۔ 21 January 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2012
- ↑ "Ala Modalaindi's success party"۔ The Times of India۔ 1 May 2011۔ 14 جون 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Veppam Review"۔ The Times of India۔ 30 July 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Movie Review : Veppam"۔ Sify.com۔ 30 July 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Nani and Nithya bags a flop with Sega"۔ supergoodmovies.com۔ 30 July 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Review: Pilla Zamindar is Nani's show all the way"۔ Rediff.com۔ 14 October 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Pilla Zamindar – College set-up scores, routine screenplay mars"۔ IndiaGlitz۔ 15 October 2011۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Telugu Review: 'Eega' is a cerebral revenge"۔ IBN Live۔ 6 July 2012۔ 03 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Review: Eega is brilliant cinema"۔ Rediff.com۔ 6 July 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Eega beats Mahesh Babu's Businessman collections"۔ The Times of India۔ 8 August 2012۔ 20 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Yeto Vellipoyindhi Manasu: Like a gentle breeze"۔ The Hindu۔ 14 December 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Yeto Vellipoyindi Manasu – Gripping conversational love story"۔ IndiaGlitz۔ 14 December 2012۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Aaha Kalyanam – A rom-com in right mind"۔ IndiaGlitz۔ 21 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Yeto Vellipoyindi Manasu bags mostly positive reviews from film critics"۔ Oneindia Entertainment۔ 15 December 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "YVM: Samantha casting a spell on audiences"۔ idlebrain.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2012
- ↑ "Tollywood Hits and Flops 2012 – Exclusive"۔ way2movies.com۔ 31 December 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Actor Nani to turn producer"۔ The Times of India۔ 24 September 2013۔ 01 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2013
- ↑ "TWO STARS REIGNED IN 2013"۔ metroindia.com۔ 31 December 2013۔ 26 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "In the end, Krishna Vamsi's Paisa is all about the moolah"۔ دی ہندو۔ 6 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Nani as Prakash, Catherine as Noor in Paisa"۔ The Times of India۔ 22 March 2013۔ 19 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Paisa: Dance of money"۔ The Hindu۔ 8 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Exclusive: Box office report for the week ending 16/02/14"۔ 123telugu.com۔ 16 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Movie Review: Aaha Kalyanam"۔ Sify.com۔ 18 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Aaha Kalyanam – Happily ever after"۔ IndiaGlitz۔ 21 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Aaha Kalyanam Movie Review"۔ Behindwoods.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018
- ↑ "Jenda Pai Kapiraju to release on March 7?"۔ The Times of India۔ 19 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2014
- ↑ "Jandapai Kapiraju releasing finally"۔ Iqlikmovies۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018
- ↑ Dundoo, Sangeetha Devi (22 March 2015)۔ "Yevade Subramanyam: A quest for identity"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018
- ↑ "Bhale Bhale Magadivoi Movie Review"۔ The Times of India۔ 26 November 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018
- ↑ "US box office collection: 'Bhale Bhale Magadivoy' unlikely to beat Pawan Kalyan's 'Attarintiki Daredi' record"۔ International Business Times۔ 13 October 2015۔ مؤرشف من الأصل في 28 نومبر 2015
- ↑ "Krishna Gaadi Veera Prema Gaadha: This 'gaadha' is fun"۔ The Hindu۔ 12 February 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018
- ↑ "Box office collection: 'Krishna Gadi Veera Prema Gadha' is Nani's biggest opener; 'Garam' starts well"۔ International Business Times۔ 13 February 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں . gobg4MZAbDhs7.97 اصل تحقق من قيمة
|url=
(معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 - ^ ا ب "Make way for this 'Gentleman'"۔ The Hindu۔ 18 June 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018
- ↑ "Nani's Top 5 films WW shares"۔ TeluguSquare
- ↑ "Majnu Final Total WW Collections"۔ Andhra Box Office۔ 3 November 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018
- ↑ "Nani Ninnu Kori: Movie Review"۔ The Hans India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2017
- ↑ "nani's double hat-trick with nenu local"۔ tollywood.net۔ 3 February 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018
- ↑ Kavirayani, Suresh (April 21, 2018) Nani’s successful run interrupted. Deccan Chronicle. Retrieved on 2018-08-10.
- ↑ "Revealed: The Nagarjuna-Nani film DevaDas is a remake of this English comedy! - in.com"۔ in.com (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2018
- ↑ "Ashta Chamma"۔ Sify۔ 7 September 2008۔ 14 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2017
- ↑ "Ride review — Telugu cinema Review — Tanish, Nani, Shweta Basu Prasad & Aksha"۔ Idlebrain.com۔ 5 June 2009۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Radhika Rajamani (10 August 2009)۔ "Snehituda: Nothing new to offer"۔ Rediff.com۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Radhika Rajamani (9 July 2010)۔ "Bheemili Kabaddi Jattu is gripping"۔ Rediff.com۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ "Ala Modalaindi is entertaining"۔ Rediff.com۔ 21 January 2011۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ N Venkateswaran (29 July 2011)۔ "Veppam Movie Review"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ "'Pilla Zamindar' is above average (Telugu Movie Review)"۔ Sify۔ Indo-Asian News Service۔ 15 October 2011۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ "Eega"۔ Sify۔ 10 July 2012۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Sangeetha Devi Dundoo (14 December 2012)۔ "Yeto Vellipoyindhi Manasu: Like a gentle breeze"۔ The Hindu۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Sangeetha Devi Dundoo (8 February 2014)۔ "Paisa: Dance of money"۔ The Hindu۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Gautaman Bhaskaran (22 February 2014)۔ "Movie review: Aaha Kalyanam gets its key elements wrong"۔ Hindustan Times۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Radhika Rajamani (4 December 2013)۔ "First Look: Nani plays a double role in his next- Janda Pai Kapiraju"۔ Rediff.com۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Sangeetha Devi Dundoo (17 June 2016)۔ "Make way for this 'Gentleman'"۔ The Hindu۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Sangeetha Devi Dundoo (22 March 2015)۔ "Yevade Subramanyam: A quest for identity"۔ The Hindu۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ N Sethumadhavan (10 September 2013)۔ "Movie Review: Bale Bale Magadivoy"۔ Bangalore Mirror۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Suresh Kavirayani (13 February 2016)۔ "Krishnagadi Veera Prema Gaadha movie review: Love & terror in the season of Valentine"۔ دکن کرانیکل۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ "Majnu: Feel-good romance"۔ The Hindu۔ 23 September 2016۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Suresh Kavirayani (5 February 2017)۔ "Nenu Local movie review: It's another hit for Nani"۔ Deccan Chronicle۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Hemanth Kumar (7 July 2017)۔ "Ninnu Kori movie review: Nani, Nivetha Thomas in a slice-of-life drama about love and life"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ "'Middle Class Abbayi' review: For want of the zing factor"۔ The Hindu۔ 21 December 2017۔ 22 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2017
- ↑ Sangeetha Devi Dundoo (12 April 2018)۔ "Krishnarjuna Yuddham: This fusion doesn't work"۔ The Hindu۔ 12 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2018
- ↑ Sangeetha Devi Dundoo (27 September 2018)۔ "Devadas review: The N factor"۔ The Hindu۔ 28 September 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018
- ^ ا ب Sangeetha Devi Dundoo (7 December 2013)۔ "Nani roughs it out"۔ دی ہندو۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ^ ا ب Priyanka Sundar (16 February 2018)۔ "Awe movie review: Nani and Prasanth Varma's film is technically brilliant"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 24 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2018
- ↑ "Awe marks Nani's debut as producer; Prashanth Varma's first look takes social media by storm"۔ International Business Times۔ 26 November 2017۔ 27 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2017
- ↑ "చెన్నై పోదాం చలో... చలో!" [Let's go to Chennai]۔ Sakshi (بزبان Telugu)۔ 29 May 2016۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Ranjani Rajendra (9 May 2015)۔ "Predictable but entertaining"۔ The Hindu۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ Suresh Kavirayani (10 September 2016)۔ "Jyo Achyutananda movie review: Good movie with hilarious first half"۔ Deccan Chronicle۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ "Nani does a cameo in Pal'aandu Vaazhga"۔ The Times of India۔ 27 April 2015۔ 15 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ "Award Winners Announced for Toronto After Dark 2013! Zombie Film Battery, Fly Revenge Eega Win Big!"۔ Toronto After Dark Film Festival۔ 1 November 2013۔ 04 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2014
- ↑ Zee Cinemalu Awards 2017 - Results & Voting Trends آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ zeecinemalu.com (Error: unknown archive URL). Zeecinemalu.com. Retrieved on 2018-08-10.
- ↑ Zee Cinemalu awards 2017 list: Jr. NTR king and Samantha is queen of 2016 – Mashables آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mashables.in (Error: unknown archive URL). Mashables.in (25 March 2017). Retrieved 14 April 2017.
- ↑ Nani Won Hero Of The Year 2016 For Gentleman at TSR-TV9 National Film Awards – NOIX TV. YouTube (8 April 2017). Retrieved 14 April 2017.
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر نانی (اداکار) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر نانی
- نانی آل انڈیا لیرکس پر نانیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ allindialyrics.com (Error: unknown archive URL)