پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز2021ء

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے جون اور جولائی 2021ء میں ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔[1] اس دورے میں تین خواتین ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل اور پانچ خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے گئے۔[2][3]

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2021ء
ویسٹ انڈیز خواتین
پاکستان خواتین
تاریخ 30 جون – 18 جولائی 2021ء
کپتان اسٹیفنی ٹیلر جویریہ خان
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز خواتین 5 میچوں کی سیریز 3–2 سے جیت گیا
زیادہ اسکور کیشونا اینیکا نائٹ (181) عمائمہ سہیل (191)
زیادہ وکٹیں انیسہ محمد (12) فاطمہ ثناء (11)
بہترین کھلاڑی ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز خواتین 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور کیسیا نائٹ (69) ندا راشد ڈار (55)
زیادہ وکٹیں شمیلیا کونیل (5) ندا راشد ڈار (4)
فاطمہ ثناء (4)
ڈیانا بیگ (4)
بہترین کھلاڑی شمیلیا کونیل (ویسٹ انڈیز)

دستے ترمیم

  ویسٹ انڈیز   پاکستان
ایک روزہ[4] ٹی20 بین الاقوامی[5] ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[6]


ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

30 جون 2021ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
136/6 (20 آوور)
ب
  پاکستان
126/6 (20 آوور)
ویسٹ انڈیز کی خواتین 10 اسکور سے میچ جیت گئی
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم, اینٹیگوا
امپائر: جوناتھن بلیڈز (ویسٹ انڈیز) اور دانش رامدھانی (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: شمیلیا کونیل (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستانی خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ندا راشد ڈار (پاکستان) نے اپنے 100ویں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں حصہ لیا۔[7]

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

2 جولائی 2021ء
14:00
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
125/6 (20 آوور)
ب
  پاکستان
103/6 (18 آوور)
کیسیا نائٹ 30* (20)
فاطمہ ثناء 2/18 (4 آوور)
ویسٹ انڈیز خواتین 7 رنز سے (ڈی ایل ایس میتھڈ) جیت گئی
کولج کرکٹ گراؤنڈ, اینٹیگوا
امپائر: کرسٹوفر ٹیلر (ویسٹ انڈیز) اور کرس رائٹ (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: کیسیا نائٹ (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پاکستان ویمن کو بارش کی وجہ سے 18 اوورز میں 110 رنز کا نظرثانی ہدف دیا گیا۔

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

4 جولائی 2021ء
14:00
سکور کارڈ
پاکستان  
102 (19.4 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
106/4 (19.1 اوورز)
اسٹیفنی ٹیلر 43* (41)
ڈیانا بیگ 2/17 (4 اوورز)
ویسٹ انڈیز خواتین نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم, اینٹیگوا
امپائر: جوناتھن بلیڈز (ویسٹ انڈیز) اور ورڈائن اسمتھ (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: اسٹیفنی ٹیلر (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اسٹیفنی ٹیلر ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ہیٹ ٹرک کرنے والی ویسٹ انڈیز کی دوسری باؤلر بن گئیں۔[8]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

7 جولائی 2021ء
09:30
سکور کارڈ
پاکستان  
205/9 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
209/5 (47.5 اوورز)
ندا راشد ڈار 55 (71)
اسٹیفنی ٹیلر 3/29 (10 اوورز)
اسٹیفنی ٹیلر 105* (116)
سعدیہ اقبال 2/47 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز خواتین نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کولج کرکٹ گراؤنڈ, اینٹیگوا
امپائر: ورڈائن اسمتھ (ویسٹ انڈیز) اور کرس رائٹ (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: اسٹیفنی ٹیلر (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کنیشا آئزاک (ویسٹ انڈیز) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

9 جولائی 2021ء
09:30
سکور کارڈ
پاکستان  
120 (42.4 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
121/2 (31.1 اوورز)
منیبہ علی 37 (63)
انیسہ محمد 4/27 (9.4 اوورز)
ویسٹ انڈیز خواتین 8 وکٹوں سے جیت گئی۔
کولج کرکٹ گراؤنڈ, اینٹیگوا
امپائر: دانش رامدھانی (ویسٹ انڈیز) اور کرسٹوفر ٹیلر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

12 جولائی 2021ء
09:30
سکور کارڈ
پاکستان  
182 (49 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
183/2 (40.1 اوورز)
عمائمہ سہیل 62 (79)
انیسہ محمد 3/25 (10 اوورز)
ہیلی میتھیوز 100* (122)
انعم امین 1/35 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز خواتین 8 وکٹوں سے جیت گئی۔
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم, اینٹیگوا
امپائر: جوناتھن بلیڈز (ویسٹ انڈیز) اور کرسٹوفر ٹیلر (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عائشہ نسیم (پاکستان) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

15 جولائی 2021ء
09:30
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
210 (49.4 اوورز)
ب
  پاکستان
214/6 (48.3 اوورز)
عمائمہ سہیل 61 (89)
شکیرا سیلمان 2/37 (9.3 اوورز)
پاکستان خواتین 4 وکٹوں سے جیت گئی۔
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم, اینٹیگوا
امپائر: دانش رامدھانی (ویسٹ انڈیز) اور ورڈائن اسمتھ (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: فاطمہ ثناء (پاکستان)
  • پاکستان خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • راشدہ ولیمز (ویسٹ انڈیز) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

18 جولائی 2021ء
09:30
سکور کارڈ
پاکستان  
190/8 (34 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
171 (34 اوورز)
منیبہ علی 39 (59)
شبیکا گجنبی 2/26 (6 اوورز)
برٹنی کوپر 40 (53)
فاطمہ ثناء 5/39 (7 اوورز)
پاکستان خواتین 22 رنز سے جیت گئی۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم, اینٹیگوا
امپائر: جوناتھن بلیڈز (ویسٹ انڈیز) اور ورڈائن اسمتھ (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: فاطمہ ثناء (پاکستان)
  • ویسٹ انڈیز خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے ویسٹ انڈیز خواتین کو 34 اوورز میں 194 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
  • فاطمہ ثناء (پاکستان) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔[9]

اے ٹیم 20 اوورز کی سیریز ترمیم

پہلا 20 اوورز کا میچ ترمیم

30 جون 2021ء
09:00
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز اے  
96/8 (20 اوورز)
ب
  پاکستان اے
98/3 (18.5 آوور)
راشدہ ولیمز 33 (41)
رامین شمیم 2/8 (3 اوورز )
عائشہ ظفر 40* (45)
مینڈی منگرو 1/9 (2 اوورز )
پاکستان خواتین نے 7 وکٹوں سے برتری حاصل کی۔
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم, اینٹیگوا
امپائر: ورڈائن اسمتھ (ویسٹ انڈیز) اور کرسٹوفر ٹیلر (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا 20 اوورز کا میچ ترمیم

2 جولائی 2021ء
09:00
سکور کارڈ
پاکستان اے  
108/5 (20 آوور)
ب
  ویسٹ انڈیز اے
94 (19.4 آوور)
پاکستان خواتین نے 14 اسکور سے میچ جیتا
کولج کرکٹ گراؤنڈ, اینٹیگوا
امپائر: جوناتھن بلیڈز (ویسٹ انڈیز) اور دانش رامدھانی (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا 20 اوورز کا میچ ترمیم

4 جولائی 2021ء
09:00
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز اے  
99/6 (20 آوور)
ب
  پاکستان اے
100/2 (18.4 آوور)
عائشہ ظفر 53* (57)
شبیکا گجنبی 1/18 (3 آوور)
پاکستان خواتین 8 وکٹوں سے جیت گئی
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم, اینٹیگوا
امپائر: برنارڈ جوزف (ویسٹ انڈیز) اور کرس رائٹ (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

اے ٹیم 50 اوورز کی سیریز ترمیم

پہلا 50 اوورز کا میچ ترمیم

10 جولائی 2021ء
09:30
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز اے  
179/8 (50 اوورز)
ب
  پاکستان اے
181/1 (34 اوورز)
راشدہ ولیمز 70 (112)
انعم امین 2/28 (9 اوورز)
جویریہ رؤف 86* (100)
شبیکا گجنبی 1/20 (4 اوورز)
پاکستان اے خواتین نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم, اینٹیگوا
امپائر: برنارڈ جوزف (ویسٹ انڈیز) اور کرس رائٹ (ویسٹ انڈیز))
  • پاکستان اے خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا 50 اوورز کا میچ ترمیم

13 جولائی 2021ء
09:30
سکور کارڈ
پاکستان اے  
269/5 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز اے
189/4 (50 اوورز)
سدرہ امین 108* (143)
چیری این فریزر 2/53 (9 اوورز)
پاکستان اے خواتین 80 رنز سے جیت گئی۔
کولج کرکٹ گراؤنڈ، اینٹیگوا
امپائر: دانش رامدھانی (ویسٹ انڈیز) اور کرس رائٹ (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان اے خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا 50 اوورز کا میچ ترمیم

16 جولائی 2021ء
09:30
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز اے  
204 (47.5 اوورز)
ب
  پاکستان اے
205/3 (42.2 اوورز)
کیانا جوزف 48 (56)
ایمن انور 3/22 (10 اوورز)
پاکستان اے خواتین نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کولج کرکٹ گراؤنڈ, اینٹیگوا
امپائر: جوناتھن بلیڈز (ویسٹ انڈیز) اور کرسٹوفر ٹیلر (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان اے خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Pakistan to tour West Indies for international and A-team series in July"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2021 
  2. "West Indies Women to host Pakistan Women and first ever A-Team tour"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2021 
  3. "Pakistan women sides to tour West Indies"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2021 
  4. "West Indies Women's Squads announced for 1st and 2nd CG Insurance ODIs and "A" Team matches"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2021 
  5. "West Indies Women's Senior and 'A' Team squads named to face Pakistan Women in CG Insurance T20Is"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021 
  6. "26-player women squad announced for West Indies tour"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2021 
  7. "PCB congratulates Nida Dar on completing century of T20I wickets"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2021 
  8. "Allround Stafanie Taylor leads West Indies to 3-0 whitewash against Pakistan"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2021 
  9. "Fatima Sana's all-round display helps Pakistan Women clinch rain-affected final ODI"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2021