بھارت اور پاکستان نے فیلڈ ہاکی میں ایک دوسرے کے خلاف ایشیائی کھیل، دولت مشترکہ کھیل، ہاکی ایشیاء کپ، ہاکی چیمپئنز ٹرافی، اذلان شاہ ہاکی کپ اور اولمپکس میں کئی بار آمنا سامنا کیا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے جھنڈے
علاقائی عنوانہندی: भारत - पाकिस्तान हॉकी प्रतिद्वंद्विता
مقامیدنیا بھر میں
ٹیمیں بھارت
 پاکستان
پہلی باربھارت کا پرچم بھارت 1–0 پاکستان کا پرچم پاکستان
1956ء میلبورن اولمپک، سونا تمغا میچ
(6 دسمبر 1956)
آخری باربھارت کا پرچم بھارت 1–1 پاکستان کا پرچم پاکستان
(ایشیا کپ، 23 مئی 2022)[1]
شماریات
کل مقابلے178
زیادہ بار فاتحپاکستان کا پرچم پاکستان (82)
بڑی فتحپاکستان پاکستان 7–1 بھارت بھارت
( 1 دسمبر 1982)[2]
بھارت بھارت 7–1 پاکستان پاکستان
(18 جون 2017)[3]

شماریات ترمیم

بلحاظ سال

پاک بھارت مقابلوں کی سال بہ سال شماریات:[4]

سال مقابلے نتائج گول
  بھارت   پاکستان ڈرا   بھارت   پاکستان
1950 کی دہائی 2 1 0 1 1 0
1960 کی دہائی 6 2 3 1 3 5
1970 کی دہائی 13 3 9 1 10 27
1980 کی دہائی 46 14 22 10 79 111
1990 کی دہائی 26 9 13 4 52 62
بیسویں صدی 93 29 47 17 145 205
2000 کی دہائی 47 14 27 6 108 128
2010ء کی دہائی 35 19 8 8 102 62
2020ء کی دہائی 3 2 0 1 8 5
اکیسویں صدی 82 33 35 14 209 190
کل 178 64 82 32 363 400
بلحاظ ٹورنامنٹ

پاک بھارت مقابلوں کی بلحاظ ٹونامنٹ شماریات:[5]

ٹورنامنٹ میچ نتائج گول
  بھارت   پاکستان برابر   بھارت   پاکستان
بھارت بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز 52 16 25 11 104 124
گرمائی اولمپکس میں ہاکی 7 2 4 1 3 8
ہاکی عالمی کپ 5 3 2 0 10 7
ہاکی چیمپئنز ٹرافی 19 7 12 0 48 54
ایشیائی کھیلوں میں ہاکی 15 4 8 3 17 29
ہاکی ایشیا کپ 9 3 5 1 18 20
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 10 6 2 2 28 22
دولت مشترکہ کھیلوں میں ہاکی 3 1 1 1 10 10
ہاکی عالمی لیگ 3 2 0 1 15 4
افرو-ایشیائی کھیلیں 2 2 0 0 7 3
دیگر میچ (بلحاظ بر اعظم)
افریقا 2 1 0 1 5 2
بر اعظم امریکا 2 0 1 1 5 8
ایشیا 34 14 14 6 65 67
یورپ 10 1 8 1 16 33
اوقیانوسیہ 5 2 0 3 12 9
کل 178 64 82 34 363 400

پاکستان بمقابلہ بھارت ٹیسٹ سیریز ترمیم

بھارت اور پاکستان نے 1976 سے 2006 تک ٹیسٹ سیریز کھیلی ہیں۔ اس عرصہ میں 8 سیریز منعقد ہوئیں، جن میں سے 6 پاکستان نے 1 بھارت نے جیتی جبکہ 1 بلا نتیجہ رہی۔ پاکستان نے 52 میں سے 25، بھارت نے 16 جیتے جبکہ 11 بلا نتیجہ رہے۔۔ The کیے جانے والے گول (  پاکستان 124 – 104   بھارت)۔ 1998ء میں 4 مقابلے ہوئے، جن میں سے 2 پاکستان اور بھارت نے 1 جیتا جبکہ 1 بلا نتیجہ رہا۔[6] آخری تین تین مقابلے دونوں ممالک میں 2006ء میں منعقد ہوئے جن میں سے پاکستان 3 بھارت 1 جیتا اور 2 بلا نتیجہ رہے۔

ٹیسٹ سیریز کے مجموعی نتائج ہیں:[7]

سال مقابلے فاتح نتائج
1978 4   پاکستان فاتح 3–1
1981 4   پاکستان فاتح 2–1
1986 7   بھارت فاتح 3–2
1988 6 برابر 2–2
1998 8   پاکستان فاتح 4–3
1999 9   پاکستان فاتح 5–3
2004 8   پاکستان فاتح 4–2
2006 6   پاکستان فاتح 3–1

چمپئین کپ ترمیم

بھارتی ہاکی نے دونوں ممالک بھارت اور پاکستان کے سب بڑی علاقائی (ڈومیسٹک) ٹیموں کے کلب ٹورنامنٹ کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ چیمپئنز کپ کے طور پر کھیلا جائے گا۔[8]

پاکستان بمقابلہ بھارت بڑے ٹورنامنٹ کے میچز ترمیم

ذیل کے جدول میں دیکھیں بھارت بمقابلہ پاکستان بڑے ٹونامنٹ مقابلوں میں:

ٹورنامنٹ سال مقام نتیجہ
اولمپکس 1956   ملبورن   بھارت، 1–0
ایشیائی کھیل 1958   توکیو   پاکستان، 0–0; by better average
اولمپکس 1960   روم   پاکستان، 1–0
ایشیائی کھیل 1962   جکارتا   پاکستان، 2–0
اولمپکس 1964   توکیو   بھارت، 1–0
ایشیائی کھیل 1966   بینکاک   بھارت، 1–0
ایشیائی کھیل 1970   بینکاک   پاکستان، 1–0
ایشیائی کھیل 1974   تہران   پاکستان، 2–0
ہاکی عالمی کپ 1975   کوالالمپور   بھارت، 2–1
ایشیائی کھیل 1978   بینکاک   پاکستان، 1–0
ہاکی ایشیا کپ 1982   کراچی   پاکستان، 4–0
ایشیائی کھیل 1982   نئی دہلی   پاکستان، 7–1
اذلان شاہ ہاکی کپ 1983   ایپو Draw, 1–1
ہاکی ایشیا کپ 1985   ڈھاکہ   پاکستان، 3–2
اذلان شاہ ہاکی کپ 1985   ایپو   بھارت، 1–0
اولمپکس 1988   سؤل   پاکستان، 2–1
ہاکی ایشیا کپ 1989   نئی دہلی   پاکستان، 2–0
ایشیائی کھیل 1990   بیجنگ   پاکستان، 3–2
اذلان شاہ ہاکی کپ 1991   ایپو   بھارت، 1–0
جنوب ایشیائی کھیل 1995   چینائی   بھارت، 5–2
اذلان شاہ ہاکی کپ 2000   ایپو   پاکستان، 2–1[9]
ایشیائی کھیل 2002   بوسان   بھارت، 4–3
ہاکی ایشیا کپ 2003   کوالالمپور   بھارت، 4–2
Olympic Qualifier 2004   میدرد   پاکستان، 5–3
  پاکستان، 4–2
اولمپکس 2004 سانچہ:Country data جی آر ای ایتھنز   پاکستان، 3–0
اذلان شاہ ہاکی کپ 2004   Ipho   پاکستان، 3–2
اذلان شاہ ہاکی کپ 2005   ایپو   پاکستان، 3–2
دولت مشترکہ کھیل 2006   ملبورن   پاکستان، 4–1
جنوب ایشیائی کھیل 2006   ماتالے   بھارت، 2–0
  پاکستان، 3–2
اذلان شاہ ہاکی کپ 2008   ایپو   بھارت، 2–1
ہاکی ایشیا کپ 2009   کوانتان   پاکستان، 3–2
اذلان شاہ ہاکی کپ 2009   ایپو   بھارت، 2–1
Hockey Champions Challenge I 2009   سالتا   پاکستان، 6–3
ہاکی عالمی کپ 2010   نئی دہلی   بھارت، 4–1
جنوب ایشیائی کھیل 2010   ڈھاکہ   بھارت، 5–1
  پاکستان، 1–1 (4–3 p.s.o)
دولت مشترکہ کھیل 2010   نئی دہلی   بھارت، 7–4
اذلان شاہ ہاکی کپ 2010   ایپو   بھارت، 4–2
ایشیائی کھیل 2010   گوانگژو   بھارت، 3–2
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2011   اوردوس شہر Draw, 2–2
  بھارت، 0–0 (4–2 p.s.o)
اذلان شاہ ہاکی کپ 2011   ایپو   پاکستان، 3–1
اذلان شاہ ہاکی کپ 2012   ایپو   بھارت، 2–1
ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2012   ملبورن   پاکستان، 3–2
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2012   دوحہ   بھارت، 2–1
  Pakista, 5–4
اذلان شاہ ہاکی کپ 2013   ایپو   بھارت، 3–1
  بھارت، 4–2
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2013   کاکامیگاہارا، گیفو   پاکستان، 5–4
ایشیائی کھیل 2014   انچیون   پاکستان، 2–1
  بھارت، 1–1 (4–2 p.s.o)
ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2014   بھونیشور   پاکستان، 4–3
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ لیگ 2014–15   انتورب Draw, 2–2
جنوب ایشیائی کھیل 2016   گوہاٹی   پاکستان، 2–1
  پاکستان، 1–0
اذلان شاہ ہاکی کپ 2016   ایپو   بھارت، 5–1
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2016   کوانتان   بھارت، 3–2
  بھارت، 3–2
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ لیگ 2016–17   لندن   بھارت، 7–1
  بھارت، 6–1
ہاکی ایشیا کپ 2017   ڈھاکہ   بھارت، 3–1
  بھارت، 4–0
دولت مشترکہ کھیل 2018   گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ Draw, 2–2
ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2018   بریدا   بھارت، 4–0
ایشیائی کھیل 2018   جکارتا   بھارت، 2–1
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2018   مسقط   بھارت، 3–1

دیگر مقابلے ترمیم

پاکستان اور بھارت کے درمیان میں ہونے والے دیگر مقابلے:

ٹورنامنٹ سال میدان نتائج (پاک-بھارت مقابلے)
  بھارت   پاکستان نوٹ
ہاکی فیسٹیول 1966   ہامبرگ 1 1 ڈرا
پری اولمپکس ٹورنامنٹ 1967   لندن 0 1   پاکستان جیتا
جناح میموریل کپ 1976   لاہور 0 5   پاکستان جیتا
پیٹنگولر کپ 1980   کوالالمپور 1 3   پاکستان جیتا
ٹیسٹ مقابلے 1982   دبئی 1 5   پاکستان جیتا
1 3   پاکستان جیتا
ایسانڈا کپ 1982   ملبورن 2 1   بھارت جیتا
گولڈن جوبلی کپ 1983   ہانگ کانگ 1 5   پاکستان جیتا
ٹیسٹ میچ 1985   کویت شہر 1 0   بھارت جیتا
1 0   بھارت جیتا
  دوحہ 1 1 بلا نتیجہ
امارات کپ 1986   دبئی 2 2 بلا نتیجہ
  کویت شہر 3 3 بلا نتیجہ
4 نیشنس کپ 1986   سینٹ پیٹرز برگ 0 2   پاکستان جیتا
مارشل انویٹیشن کپ 1988   نیروبی 3 0   بھارت جیتا
2 2 بلا نتیجہ
اندرا گاندھی گولڈ کپ 1989   لکھنؤ 0 3   پاکستان جیتا
اٹلانٹا چیلنج کپ 1996   اٹلانٹا، جارجیا 2 2 بلا نتیجہ
پرائم منسٹر کپ 2001   ڈھاکہ 3 3   بھارت جیتا پنالٹی سے (6-5)
4 ملکی ٹورنامنٹ 2003   پرتھ 2 0   بھارت جیتا
  سڈنی 4 4 بلا نتیجہ
رابو بنک 4 ملکی ٹورنامنٹ 2004   ایمسٹرڈیم 1 6   پاکستان جیتا
3 5   پاکستان جیتا
رابو بنک 8 ملکی چھوٹا عالمی کپ 2005   ایمسٹرڈیم 1 3   پاکستان جیتا
3 ملکی ٹورنامنٹ 2011   بیسیلٹن 3 3 بلا نتیجہ
  بنبری 1 1 بلا نتیجہ
دوستانہ 2011   بھارت 2 3   پاکستان جیتا
لینکو بین الاقوامی سپر سیریز ہاکی ٹونامنٹ [10] 2012   پرتھ 5 2   بھارت جیتا

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ٹیم Sportstar۔ "ایشیا کپ: انڈیا پاکستان دونوں کے 1-1 گول سے ابتدائی میچ برابر رہا۔"۔ Sportstar (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2022 
  2. "Indo-Pak Hockey Highs and Lows and Streaks"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2016 
  3. Debayan Sen (19 جون 2017)۔ "HWL: India thrash Pakistan to stay atop Group B"۔ ESPN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2018 
  4. "Indo-Pak Year-wise Win–loss record"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2016 
  5. "Indo-Pak Tournament-wise Win–loss record"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2016 
  6. HABIB BANK TROPHY and PEPSI FRIENDSHIP GOLD CUP
  7. Indo-Pak Hockey Series
  8. "Hockey India proposes Indo-Pak series between domestic teams"۔ Times of India۔ Jun 3, 2012۔ 11 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2015 
  9. Indianhockey.com – Covering Punjab Gold Cup, Field Hockey news, matches, tournaments۔ "Indianhockey.com: Covering Hockey matches, field hockey tournaments, teams, stats and more.۔"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2016 
  10. "Lanco Series hockey: India beat Pak 5-2"۔ 29 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2015 

بیرونی روابط ترمیم

سانچہ:پاکستان میں ہاکی سانچہ:بھارت میں ہاکی