انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2006ء

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2006ء 2 سے 15 فروری 2006ء تک سری لنکا میں کھیلا گیا۔ یہ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا چھٹا ایڈیشن تھا۔ فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو میں کھیلا گیا جسے پاکستان نے 38 رنز سے جیت لیا جس سے وہ ٹورنامنٹ کے پہلے بیک ٹو بیک چیمپئن بن گئے۔

انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2006ء
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزمحدود اوورز (50 اوورز)
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ
میزبان سری لنکا
فاتح پاکستان (2 بار)
رنر اپ بھارت
شریک ٹیمیں16
کل مقابلے48
بہترین کھلاڑیبھارت کا پرچم چیتشورپجارا
کثیر رنزبھارت کا پرچم چیتشورپجارا (349)
کثیر وکٹیںآسٹریلیا کا پرچم موئسس ہنریکس (16)
2004
2008

ٹیمیں اور اہلیت

ترمیم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دس مکمل اراکین نے خود بخود کوالیفائی کیا:

مزید 6 ٹیموں نے علاقائی کوالیفکیشن ٹورنامنٹس کے ذریعے کوالیفائی کیا:

اے سی سی انڈر 19 کپ 2005ء
آئی سی سی افریقہ/مشرقی ایشیا پیسیفک انڈر 19 چیمپئن شپ 2005ء
آئی سی سی امریکہ انڈر 19 چیمپئن شپ 2005ء
یورپ انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ 2005ء

گراؤنڈز

ترمیم

میچ کولمبو میں 5 گراؤنڈز پر کھیلے گئے:

گروپ مرحلہ

ترمیم

گروپ اے

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   بنگلادیش 3 3 0 0 0 6 2.048
2   پاکستان 3 2 1 0 0 4 2.108
3   نیوزی لینڈ 3 1 2 0 0 2 −0.631
4   یوگنڈا 3 0 3 0 0 0 −3.253

گروپ بی

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   آسٹریلیا 3 3 0 0 0 6 2.253
2   ویسٹ انڈیز 3 2 1 0 0 4 0.768
3   جنوبی افریقا 3 1 2 0 0 2 −0.327
4   ریاستہائے متحدہ 3 0 3 0 0 0 −2.676

گروپ سی

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   بھارت 3 3 0 0 0 6 2.037
2   سری لنکا 3 2 1 0 0 4 1.170
3   نمیبیا 3 1 2 0 0 2 −1.315
4   اسکاٹ لینڈ 3 0 3 0 0 0 −1.819

گروپ ڈی

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   زمبابوے 3 3 0 0 0 6 0.937
2   انگلستان 3 2 1 0 0 4 0.454
3     نیپال 3 1 2 0 0 2 −0.127
4   آئرلینڈ 3 0 3 0 0 0 −1.264

اسکور کارڈ

ترمیم
نمبر گروپ تاریخ ٹیم 1 کیپٹن سکور ٹیم 2 کیپٹن سکور مقام نتیجہ
گروپ مراحل کا شیڈول
میچ 1 اے 5 فروری 2006ء نیوزی لینڈ مارک ایلیسن 175(45.3) بنگلادیش مشفق الرحیم 176/7(37.5) پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم بنگلادیش تین وکٹوں سے
میچ 2 بی 5 فروری 2006ء جنوبی افریقہ ڈین ایلگر 141(34) آسٹریلیا موئسس ہنریکس 316/9(50) سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ آسٹریلیا 175 رنز سے
میچ 3 سی 5 فروری 2006ء اسکاٹ لینڈ قاسم فرید 186(49.4) سری لنکا اینجلو میتھیوز 187/6(39.5) آر پریماداسا اسٹیڈیم سری لنکا چار وکٹوں سے
میچ 4 ڈی 5 فروری 2006ء زمبابوے سین ولیمز 215/7(44) آئرلینڈ آئون مورگن 97(29.1) نانڈے اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ زمبابوے 118 رنز سے
میچ 5 اے 6 فروری 2006ء پاکستان سرفرازاحمد 75/2(12.5) یوگنڈا حمزہ المزاہیم 74(33.3) پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم پاکستانآٹھ وکٹوں سے
میچ 6 بی 6 فروری 2006ء ویسٹ انڈیز لیون جانسن 302/7(50) امریکہ ہیمنت پنو 215(45.4) نانڈے اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ ویسٹ انڈیز 87 رنز سے
میچ 7 سی 6 فروری 2006ء بھارت روی کانت شکلا 173/1(27.1) نمیبیا سٹیفنس ایکرمن 170(48.5) آر پریماداسا اسٹیڈیم بھارت نو وکٹوں سے
میچ 8 ڈی 6 فروری 2006ء انگلینڈ معین علی 209/9(50) نیپال کانشکا چوگئی 132(45.2) سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ انگلینڈ 77 رنز سے
میچ 9 اے 7 فروری 2006ء نیوزی لینڈ مارک ایلیسن 259/6(50) یوگنڈا حمزہ المزاہیم 137(48.4) نانڈے اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ نیوزی لینڈ 122 رنز سے
میچ 10 بی 7 فروری 2006ء جنوبی افریقہ ڈین ایلگر 227/8(50) امریکہ ہیمنت پنو 115(29.1) پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم جنوبی افریقہ 162 رنز سے
میچ 11 سی 7 فروری 2006ء سری لنکا اینجلو میتھیوز 263/8(50) نمیبیا سٹیفنس ایکرمن 126(38.3) آر پریماداسا اسٹیڈیم سری لنکا 137 رنز سے
میچ 12 ڈی 7 فروری 2006ء زمبابوے سین ولیمز 201(49.5) نیپال کانشکا چوگئی 199/9(50) کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ زمبابوے دو رنز سے
میچ 13 اے 8 فروری 2006ء پاکستان سرفرازاحمد 170(43.1) بنگلادیش مشفق الرحیم 171/6(34.5) نانڈے اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ بنگلادیش چار وکٹوں سے
میچ 14 بی 8 فروری 2006ء ویسٹ انڈیز لیون جانسن 238(48) آسٹریلیا موئسس ہنریکس 251(47.5) سنہالی کرکٹ کلب گراؤنڈ آسٹریلیا 13 رنز سے
میچ 15 سی 8 فروری 2006ء بھارت روی کانت شکلا 115/2(19) اسکاٹ لینڈ قاسم فریدڈی 112(40.3) آر پریماداسا اسٹیڈیم بھارتآٹھ وکٹوں سے
میچ 16 ڈی 8 فروری 2006ء انگلینڈ معین علی 214(49.4) آئرلینڈ آئون مورگن 210(50) کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ انگلینڈ چار رنز سے
میچ 17 اے 9 فروری 2006ء بنگلادیش مشفق الرحیم 255(49.4) یوگنڈا حمزہ المزاہیم 84(33.4) سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ بنگلادیش 171 رنز سے
میچ 18 B 9 فروری 2006ء آسٹریلیا موئسس ہنریکس 149/6(24.1) امریکہ ہیمنت پنو 148(42.5) پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم آسٹریلیا چار وکٹوں سے
میچ 19 سی 9 فروری 2006ء اسکاٹ لینڈ قاسم فریدڈی 156(48) نمیبیا سٹیفنس ایکرمن 160/3(36.3) کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ نمیبیا سات وکٹوں سے
میچ 20 ڈی 9 فروری 2006ء آئرلینڈ آئون مورگن 174(45.3) نیپال کانشکا چوگئی 234/8(50) نانڈے اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ نیپال 60 رنز سے
میچ 21 اے 10 فروری 2006ء پاکستان سرفرازاحمد 78/2(9) نیوزی لینڈ مارک ایلیسن 77(24) سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ پاکستان آٹھ وکٹوں سے
میچ 22 بی 10 فروری 2006ء ویسٹ انڈیز لیون جانسن 218/3(43.1) جنوبی افریقہ ڈین ایلگر 213/8(50) پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم ویسٹ انڈیز سات وکٹوں سے
میچ 23 سی 10 فروری 2006ء بھارت روی کانت شکلا 209/6(47.4) سری لنکا اینجلو میتھیوز 207(48.3) آر پریماداسا اسٹیڈیم بھارت آٹھ وکٹوں سے
میچ 24 ڈی 10 فروری 2006ء انگلینڈ معین علی 172(49.5) زمبابوے سین ولیمز 175/8(47.1) کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ زمبابوے دو وکٹوں سے

کوارٹر فائنلز کے نتائج

ترمیم

سپر لیگ کوارٹر فائنلز

ترمیم
نمبر تاریخ ٹیم 1 کیپٹن سکور ٹیم 2 کیپٹن سکور مقام نتائج
کوارٹر فائنل 1 11 فروری 2006ء بنگلادیش مشفق الرحیم 155(48.2) انگلینڈ معین علی 156/5(43.3) پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم انگلینڈ پانچ وکٹوں سے
کوارٹر فائنل 2 11 فروری 2006ء بھارت روی کانت شکلا 284/9(50) ویسٹ انڈیز لیون جانسن 158(38.5) آر پریماداسا اسٹیڈیم or سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ بھارت 126 رنز سے
کوارٹر فائنل 3 11 فروری 2006ء زمبابوے شان ولیمز 181(49.3) پاکستان سرفرازاحمد 185/5(48) نان اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ پاکستان پانچ وکٹوں سے
کوارٹر فائنل 4 11 فروری 2006ء آسٹریلیا موئسس ہنریکس 178/1(26.1) سری لنکا سمیرا زویسہ 177(46.3) آر پریماداسا اسٹیڈیم or سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ آسٹریلیا نو وکٹوں سے

پلیٹ چیمپئن شپ کوارٹر فائنلز

ترمیم
نمبر تاریخ ٹیم 1 کیپٹن سکور ٹیم 2 کیپٹن سکور مقام نتائج
کوارٹر فائنل 1 14 فروری 2006ء نیوزی لینڈ مارک ایلیسن 305/7(49.1) آئرلینڈ آئون مورگن 304/9(50) آر پریماداسا اسٹیڈیم نیوزی لینڈ تین وکٹوں سے
کوارٹر فائنل 2 14 فروری 2006ء نمیبیا سٹیفنس ایکرمن 219/8(50) امریکہ ہیمنت پنو 220/8(49) سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ امریکہ دو وکٹوں سے
کوارٹر فائنل 3 14 فروری 2006ء نیپال کانشکا چوگئی 192/9(50) یوگنڈا حمزہ المزاہیم 132(44.3) پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم نیپال 60 رنز سے
کوارٹر فائنل 4 14 فروری 2006ء جنوبی افریقہ ڈین ایلگر 337/8(50) اسکاٹ لینڈ قاسم فریدd 152(40.4) نان اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ جنوبی افریقہ 185 رنز سے

سیمی فائنل کے نتائج

ترمیم

پلیٹ چیمپئن شپ سیمی فائنلز

ترمیم
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان سکور ٹیم 2 کپتان سکور مقام نتائج
سیمی فائنل 1 15 فروری 2006ء نیوزی لینڈ مارک ایلیسن 275/8(50) امریکہ ہیمنت پنو 125(29.3) پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم نیوزی لینڈ 170 رنز سے
سیمی فائنل 2 16 فروری 2006ء نیپال کانشکا چوگئی 214/8(50) جنوبی افریقہ ڈین ایلگر 212/5(50) نان اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ نیپال دو رنز سے

سپر لیگ پلے آف سیمی فائنلز

ترمیم
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان سکور ٹیم 2 کپتان سکور مقام نتائج
پلے آف سیمی فائنل 1 15 فروری 2006ء بنگلادیش مشفق الرحیم 162/6(33.1) ویسٹ انڈیز لیون جانسن 161(37.2) سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ بنگلادیش چار وکٹوں سے
پلے آف سیمی فائنل 2 16 فروری 2006ء زمبابوے شان ولیمز 256/8(50) سری لنکا سمیرا زویسہ 259/2(47.2) آر پریماداسا اسٹیڈیم سری لنکا آٹھ وکٹوں سے

پلیٹ چیمپئن شپ پلے آف سیمی فائنلز

ترمیم
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان سکور ٹیم 2 کپتان سکور مقام نتائج
پلیٹ سیمی فائنل 1 15 فروری 2006ء آئرلینڈ آئون مورگن 116/4(29.2) نمیبیا سٹیفنس ایکرمن 115(36.3) نان اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ آئرلینڈ چھ وکٹوں سے
پلیٹ سیمی فائنل 2 17 فروری 2006ء یوگنڈا حمزہ المزاہیم 214/9(50) اسکاٹ لینڈ قاسم فرید 145(40) پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم یوگنڈا 69 رنز سے

سپر لیگ سیمی فائنلز

ترمیم
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان سکور ٹیم 2 کپتان سکور مقام نتائج
سیمی فائنل 1 15 فروری 2006ء انگلینڈ معین علی 58(20.1) بھارت روی کانت شکلا 292/4(50) آر پریماداسا اسٹیڈیم بھارت 234 رنز سے
سیمی فائنل 2 17 فروری 2006ء پاکستان سرفرازاحمد 287/9(50) آسٹریلیا موئسس ہنریکس 124(32.3) آر پریماداسا اسٹیڈیم پاکستان 163 رنز سے

حتمی نتائج

ترمیم

پلیٹ چیمپئن شپ پلے آف فائنل

ترمیم
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان سکور ٹیم 2 کپتان سکور مقام نتائج
پلے آف 18 فروری 2006ء آئرلینڈ آئون مورگن 166/4(35.5) یوگنڈا حمزہ المزاہیم 165/8(50) نان اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ آئرلینڈ چھ وکٹوں سے

سپر لیگ پلے آف فائنل

ترمیم
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان سکور ٹیم 2 کپتان سکور مقام نتائج
پلے آف 18 فروری 2006ء بنگلادیش مشفق الرحیم 278/8(50) سری لنکا سمیرا زویسہ 180(44.5) سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ بنگلادیش 98 رنز سے

پلیٹ چیمپئن شپ فائنل

ترمیم
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان سکور ٹیم 2 کپتان سکور مقام نتائج
فائنل 18 فروری 2006ء نیوزی لینڈ مارک ایلیسن 204(49.2) نیپال کانشکا چوگئی 205/9(49.4) پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم نیپال ایک وکٹ سے

فائنل

ترمیم

کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ڈرامائی فائنل کھیلا گیا۔ پاکستان کی جانب سے بھارت کے لیے جیت کے لیے 110 رنز کا بہت کم ہدف مقرر کرنے کے بعد پاکستانی گیند بازی کی شاندار کارکردگی نے بھارت کے ٹاپ آرڈر کے بلے بازوں کو تباہ کر دیااور 9 رنز دے کر پہلی 6 وکٹیں حاصل کیں۔ بھارت بالآخر 71 رنز بنا کر آؤٹ ہو گیا جس سے پاکستان کامیابی کے ساتھ ٹائٹل کا دفاع کرنے والا پہلا ملک بن گیا اور ٹورنامنٹ کا بیک ٹو بیک چیمپئن بن گیا۔

19 فروری 2006
[1]
پاکستان  
109 (41.1 اوورز)
ب
  بھارت
71 (18.5 اوورز)
پیوش چاولہ 25 (37)
انور علی 5/35 (9 اوورز)
پاکستان 38 رنز سے جیت گیا۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور سٹیو ڈیوس (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: انور علی (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حتمی پوزیشنز

ترمیم
پوزیشن ٹیم
1   پاکستان
2   بھارت
3   آسٹریلیا
4   انگلستان
5   بنگلادیش
6   سری لنکا
7   زمبابوے
8   ویسٹ انڈیز
9     نیپال
10   نیوزی لینڈ
11   جنوبی افریقا
12   ریاستہائے متحدہ
13   آئرلینڈ
14   یوگنڈا
15   نمیبیا
16   اسکاٹ لینڈ

مستقبل کے سینئر کھلاڑی

ترمیم

مستقبل کے کھلاڑی جو ٹورنامنٹ میں اپنی قومی ٹیم کے لیے شامل ہوئے وہ تھے:

ٹیم مستقبل کے سینئر کرکٹرز
  آسٹریلیا
  بنگلادیش
  انگلستان
  بھارت
  آئرلینڈ
    نیپال
  نیوزی لینڈ
  پاکستان
  اسکاٹ لینڈ
  جنوبی افریقا
  سری لنکا
  ویسٹ انڈیز
  زمبابوے
ٹام کوپر نے آسٹریلیا کی نمائندگی کی لیکن نیدرلینڈز کے لیے بین الاقوامی کرکٹ بھی کھیلی۔
بنگلہ دیش انڈر 19 کے لیے کھیلنے والے سراج اللہ خادم نے بعد میں پرتگال کی نمائندگی کی۔
آئون مورگن نے آئرلینڈ کی نمائندگی بھی کی لیکن انگلینڈ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلی۔
کریگ کیسویٹر نے جنوبی افریقہ کی نمائندگی بھی کی لیکن انگلینڈ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلی۔
زمبابوے انڈر 19 کے لیے کھیلنے والے گیری بیلنس نے بعد میں انگلینڈ کی نمائندگی کی

حوالہ جات

ترمیم