2020ء میں وفیات
یہ 2020ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
ستمبر
ترمیم- 17 ستمبر – حمید الدین سیالوی، سیال شریف کے گدی نشین۔ (پ:1935ء)
- 15 ستمبر – یسین مظہر صدیقی، 75 سال، بھارتی سیرت نگار۔
- 15 ستمبر – موسی تراورے، 83 سال، مالی کے سابق صدر (1968–1991) اور عسکری اہلکار۔
- 13 ستمبر – ضمیر اختر نقوی، 76 سال، پاکستانی شیعہ مصنف و خطیب، دورۂ قلب۔
اگست
ترمیم- 2 اگست – سید افتخار الحسن، 78 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن قومی اسمبلی (2013ء سے)۔
- 3 اگست – جان ہیوم، 83 سال، آئرشی سیاست دان، رکن پارلیمان (1983–2005)، رکن یورپی پارلیمان (1979–2004) نوبل امن انعام یافتہ (1998ء)۔
- 4 اگست – کرم علی شاہ، 86 سال، پاکستانی سیاست دان، گورنر گلگت بلتستان (2011–2015)۔
- 5 اگست – سعدیہ دہلوی، 63 سال، بھارتی مصنفہ اورکالم نگارہ، سرطان
- 6 اگست – محمد اپیسائی ونیایاوا تورا، 86 سال، فجی عسکری اہلکار اور سیاست دان، رکن پارلیمان (1972–1977، 2001–2006)۔
- 11 اگست – راحت اندوری، 70 سال، بھارتی نغمہ نگار (خودار، مشن کشمیر، میناکشی: اے ٹیل آف تھری سٹیز) اور شاعر، کووڈ-19۔
- 20 اگست – حاصل خان بزنجو، 62 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن ایوان بالا پاکستان (سنہ 2009ء) اور وفاقی وزیر برائے سمندری امور (2016–2018)، پھیپھڑوں کا سرطان۔
جولائی
ترمیم- 3 جولائی – سروج خان، 71 سال، بھارتی کوریوگرافر (مسٹر۔ انڈیا، نگینہ، چاندنی)۔
- 5 جولائی – آیت اللہ درانی، 64 سال، پاکستانی سیاست دان۔
- 5 جولائی – نعمہ صال، 39 سال، اسرائیلی مدیر اور مصنفہ، سرطان۔
- 5 جولائی – مہندر یادیو، 70 سال، بھارتی سیاست دان، رکن دہلی قانون ساز اسمبلی (1998–2003) اور مجرم، کووڈ-19۔
- 8 جولائی – جگدیپ، 81 سال، بھارتی فلمی اداکار (شعلے انداز اپنا اپنا)۔
- 12 اگست – کیلی پریسٹن، 57 سال، امریکی اداکارہ ٹوئنز، سکائے ہائی)، سینے کا سرطان۔
- 20 اگست – رتھ لیوس، 77 سال، پاکستانی رومن کیتھولک نن، شریک بانی دار السکون، کووڈ-19۔
- 20 اگست – سلمان مظاہری، بھارتی عالم دین اور سربراہ مظاہر علوم سہارنپور۔
- 27 اگست – اسرافیل عالم، 54 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان، رکن جاتیہ سنسد (سنہ 2009ء)، کووڈ-19۔
جون
ترمیم- 23 جون – عزیز الرحمن ہزاروی، پاکستانی سیاست دان اور عالم۔
- 22 جون – طالب جوہری، پاکستانی شیعہ خطیب۔
- 17 جون – عبد التواب صدیقی، پاکستانی سنی عالم دین۔
- 17 جون - طارق عزیز، پاکستانی مشہور ٹیلیوژن شخصیت
- 10 جون – عبد الرزاق بھترالوی، پاکستانی سنی مفسر و مفتی
- 3 جون – عطا محمد بھنبھرو، پاکستانی سندھی قوم پرست مورخ۔
- 2 جون – غلام مرتضی بلوچ، پاکستانی سیاست دان، کووڈ-19۔
- 2 جون – اوم پرکاش ملک، بھارتی اردو شاعر۔
- 1 جون – آصف فرخی، پاکستانی مصنف۔
- 1 جون – واجد، بھارتی گلوکار، گردوں کی بیماری، کووڈ-19۔
مئی
ترمیم- 31 مئی – محمد یحیی رسول نگری، پاکستانی قاری
- 29 مئی – غلام محمد سیالوی، پاکستانی عالم دیں
- 28 مئی – فخر الدین سید، پاکستانی صحافی
- 26 مئی – اعجاز قیصر، پاکستانی گلوکار
- 22 مئی – زارا عابد، پاکستانی ماڈل، پی آئی اے پرواز 8303
- 21 مئی – اولیر ای ولیمسن، 87 سال، نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات
- 20 مئی – شاہین رضا، پاکستانی سیاست دان، کووڈ-19
- 19 مئی – سعید احمد پالن پوری، بھارتی عالم دین
- 10 مئی – اطہر شاہ خان جیدی، 76 سال، پاکستانی شاعر، مصنف اور اداکار
- 2 مئی – اللہ یار انصاری، 77 سال، پاکستانی سیاست دان
اپریل
ترمیم- 30 اپریل – رشی کپور- 68 سال، بھارتی اداکار اور ہدایت کار۔
- 29 اپریل – عرفان خان، 54 سال، بھارتی اداکار و شاعر، سرطان دماغ۔
- 27 اپریل – محمد شریف، 100 سال، سابق ایدمرل پاکستان بحریہ
- 22 اپریل – شرلی نائٹ، 84 سال، امریکی اداکارہ
- 18 اپریل – طارق پرویز خان، 72 سال، پاکستانی جج و سابق نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا۔
- 12 اپریل – احفاظ الرحمان، 78 سال، پاکستانی صحافی۔[1]
- 7 اپریل – جودت القزوینی، 67 سال، عراقی عالم دین۔[2]
- 4 اپریل – اسرار جمعی، بھارتی مدیر و مزاح نگار۔
- 3 اپریل – ہیلن بولیک، 28 سال، ترکی گلوکار، خودکشی بذریعہ بھوک۔[3]
گذشتہ مہینے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Progressive journalist-poet and activists Ahfazur Rahman passed away
- ↑ مؤسسة الشيخ الوائلي تنعي العلامة د۔ جودت القزويني
- ↑ "Helin Bölek of Turkish band Grup Yorum dies after hunger strike"۔ 11 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2020