ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)

بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید BukhariSaeed

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004 میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 122,820 مضامین موجود ہیں۔ اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () بٹن پر کلک کریں۔

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کر لیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:54, 7 مارچ 2017 (م ع و)

احمد یسوی

ترمیم

ایک صارف کو آپ کی احمد یسوی صفحہ پر کی گئی ترامیم پر اعتراض ہے۔ براہ کرم تبادلۂ خیال:احمد یسوی پر ایک نگاہ ڈالیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:29, 20 مارچ 2017 (م ع و)

طاہر بھائی جی میں دیکھتا ہوں - حماد بخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:43, 20 مارچ 2017 (م ع و)

تصاویر

ترمیم

آپ جو تصاویر اپلوڈ کر رہے ہیں کیا وہ آپ نے خود لیں ہیں؟ کیا ان کے لیے آپ کوئی ڈیٹجیٹل کیمرا یا موبائل استعمال کیا ہے؟ ان تصاویر میں میٹا ڈیٹا کی معلومات نہیں آ رہیں، ایسا تب ہوتا ہے جب آپ کو یہ تصاویر ایپ میں (مثلاًً واٹس ایپ) موصول ہوئی ہیں جہاں ان کا سائز تبدیل اور کئی معلومات حذف کر دی گئی ہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:42, 22 مارچ 2017 (م ع و)

طاہر بھائی جی جناب یہ مزارات کی میرے بھائی نے دیں ہیں تصویریں اور لگانے کی اجازت بھی دی ہے باذریعہ واٹس ایپ بھجیں ہیں اور ایک یا دو خود لیں ہیں؟ موبائل استعمال کیا ہے۔۔۔حماد بخاری تبادلہ خیال12:49, 22 مارچ 2017 (م ع و)
آپ کی کسی بھی تصویر میں میٹا ڈیٹا موجود نہیں۔ آئندہ آپ کوئی بھی ایسی تصویر اپلوڈ نہ کریں۔ اگر تصویرِیں آپ کے بھائی نے لیں ہیں تو ان سے کہیں کہ وہ تصویریں آپ کو ای میل کیا کریں نہ کہ واٹس ایپ۔ آپ آئندہ اگر کوئی واٹس ایپ پر بھیجی تصویر اپلوڈ کرنا چاہیں تو کامنز پر کریں، اردو ویکیپیڈیا پر نہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:16, 22 مارچ 2017 (م ع و)
جی جناب بالکل۔--حماد بخاری تبادلہ خیال 03:11, 22 مارچ 2017 (م ع و)

املا

ترمیم

آپ اپنی ترجیحات میں آلات -> تجرباتی میں غلط املا کو رنگین کریں کو استعمال کر سکتے ہیں جس سے کئی الفاظ کی غلط املا کی نشان دہی ہو جاتی ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:56, 23 مارچ 2017 (م ع و)

جی جناب بالکل۔ اصل میں لکھتے وقت غلطی ہوجاتی ہے آئندہ اس سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا۔--حماد بخاری تبادلہ خیال 06:59, 23 مارچ 2017 (م ع و)
میرا وہ مطلب نہیں غلطی سب سے ہوتی ہے۔ یہ ایک ٹول ہے جو درست املا کے لیے مددگار ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:12, 23 مارچ 2017 (م ع و)
جی ضرور ۔-حماد بخاری تبادلہ خیال 07:13, 23 مارچ 2017 (م ع و)

تفویض اختیارات

ترمیم

آداب!

آپ کی عمدہ ترامیم کے پیش نظر آپ کو خودکار صارف کا اختیار دیا جاتا ہے۔ اس کا مطلب آپ کی ترامیم ایک رسوخ کے درجے کو پہنچ چکی ہیں۔

گزارش ہے کہ آپ اسی طرح مثبت تعاون جاری رکھتے ہوئے ہمیں ممنون ہونے کا موقع فراہم کریں گے۔

اگر آپ اس اختیار کو نہیں چاہتے ہیں، تو بھی احقر کو مطلع فرما سکتے ہیں۔

شکریہ!

اردو ویکی کا خادم،

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:52, 25 مارچ 2017 (م ع و)

جزاك اللہ مزمل بھائی نہیں جناب میں تو خوش ہوں مگر آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اکثر صارفین کا روبہ کھاتہ کے علاوہ اپنا کھاتہ بھی ہوتا ہے۔--حماد بخاری تبادلہ خیال 15:54, 25 مارچ 2017 (م ع و)
اس کی وجہ یہ ہے کہ روبہ کھاتہ مشینی نوعیت کا ہوتا ہے، کبھی کبھی erratic انداز میں کام کرتا ہے، جس کا صارف کے ارادوں سے کچھ تعلق نہیں ہوتا۔ ایسے میں آسان حل یہ ہے کہ روبہ کھاتے پر عارضی پابندی لگائی جاسکتی ہے۔ اس کے برعکس صارف کھاتے پر پابندی لگانے کی کوئی خاص وجہ ہونا ضروری ہے۔ اسی لیے دو الگ کھاتے بنائے جاتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:07, 25 مارچ 2017 (م ع و)
مزمل بھائی میرا تو صرف یہ ایک ہی کھاتہ ہے کیا۔--حماد بخاری تبادلہ خیال 16:20, 25 مارچ 2017 (م ع و)

ابو السرمد صاحب کے تختہ مشق کی ترمیم

ترمیم

عالی جناب! کسی صارف کا تختہ مشق اس کی تجربہ گاہ ہے۔ اس کے ساتھ عمومًا چھیڑ چھاڑ نہیں کیا جاتا۔ ابو السرمد صاحب کے تختہ مشق پر آپ نے جو ترمیم کی ہے، وہ آپ کو نہیں کرنا چاہیے تھا۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:48, 1 اپریل 2017 (م ع و)

جی پر میں نے تو صرف درست کیا تھا ”< s >“ کو اپ دیکھ سکتے ہیں۔ جی ضرور آئندہ خیال رکھوں گا حماد بخاری تبادلہ خیال 16:52, 1 اپریل 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:03, 4 اپریل 2017 (م ع و)

جزاك اللہ۔ طاہر محمود بھائی فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 12:04, 4 اپریل 2017 (م ع و)

کلی پوری کی ترمیم کا شکریہ!

ترمیم

عالی جناب! کلی پوری کی ترمیم و اضافہ کا شکریہ! یہاں مختلف زبانوں میں بھارت کی کامیاب خواتین پر مضامین بن رہے ہیں۔ اگر ایضًا آپ اپنے ملک کی خواتین پر بھی مضامین لکھیں تو نوازش ہوگی۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:06, 4 اپریل 2017 (م ع و)

جی بالکل فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 17:13, 4 اپریل 2017 (م ع و)

نقل شدہ مواد

ترمیم

ویکیپیڈیا پر نقل شدہ مواد ڈالنے کی ممانعت ہے کیوں کہ اس سے حقوق نسخہ کی پامالی پوتی ہے۔ جیسا کہ آپ نے داؤد (بادشاہ) میں کیا ہے۔ آپ نقل شدہ مواد کو اپنے تحریروں سے فوراً حذف کریں۔ بصورت دیگر آپ کے صارف پر پابندی عائد کر دی جائے گی اور آپ کی تمام ترامیم کا استرجع کر دیا جائے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52, 5 اپریل 2017 (م ع و)

طاہر محمود بھائی

اس میں تو صرف کتاب سموئیل کی آیات ہیں؟؟ وہ تو سب استعمال کرسکتے ہیں۔ اور باقی آپ کسے نقل موآد کہہ رہے ہیں اور حقوق نسخہ میں مثلاً فلمیں، رقص، موسیقی، صوتی تسجیل، نقاشی (پینٹنگز)، کشید (ڈرائنگ)، مجسمے، تصاویر، سوفٹویئر (سافٹ ویئر)، مشعہ (ریڈیو) اور بعید نُما (ٹیلی ویژن) کی نشریات اور صنعتی طرحبند (ڈیزائن) شامل ہیں۔ آتا ہے ناکہ آیات۔ فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 04:59, 5 اپریل 2017 (م ع و)

طاہر محمود بھائی آپ بتائیں کھل کر اپ کا اشارہ آیات پر ہے یا انگریزی ویکی پیڈیا کے ترجمہ شدہ مواد پر فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 05:06, 5 اپریل 2017 (م ع و)
  1. حقوق نسخہ کی پامالی 1
  2. حقوق نسخہ کی پامالی 2
  3. حقوق نسخہ کی پامالی 3
  4. حقوق نسخہ کی پامالی 4

اگر آپ کوئی نقل شدہ مود میں کوئی شک ہو تو مجھ سے رابظہ کر سکتے ہیں۔ فائل:Lahoot lamakan.jpg تصویر آپ کی ہے؟

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:23, 5 اپریل 2017 (م ع و)

طاہر محمود بھائی ڈاکٹر قرۃ کا بیان ہے اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے اپ ان کے بیان سن سکتے ہیں انہوں نے لکھنے سے پہلے ہی کہا تھا میں مسلمانوں کی فلاح و بہوبود کے لیے تحریر کر رہی ہوں۔

میری تصویر نہیں ہے یہ مجھے لگا آپ آیات کو کہہ رہے ہیں میں یہ تصویر حذف کرتا ہوں ابھی۔ ایسی ہی ایک تصویر ہے میری ے دوست کی اس کی جگہ لگاتا ہوں فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 05:27, 5 اپریل 2017 (م ع و)

تصاویر کے بارے میں میں نے آپ کو پہلے بھی منع کیا تھا۔ یہاں ہم اتنے فارغ نہیں کہ ایک صارف کی حقوق نسخہ کی پامالی کے سراغ ڈھونڈتے رہیں۔ جو تصاویر آپ کی نہیں اور آپ نے انٹرنیٹ سے اٹھا کر اپنے نام سے اردو ویکیپیڈیا پر ڈالی ہیں ان پر حذف کا سانچہ لگا دیں۔

اس کے بعد اگر آپ کو کوئی حقوق نسخہ کی پامالی سامنے آئی تو آپ پر پابندی لگا دی جائے گی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:36, 5 اپریل 2017 (م ع و)

طاہر بھائی اپ کی بات بالکل درست ہے مگر http://lib.bazmeurdu.net/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%AF%D8%A7%D8%A4%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%B9/ اس میں انہوں نے کاپی رائٹ کا کچھ نہیں لکھا اور یہ جو انہوں نے لکھا ہے وہ سب قصص الانبیاء کا حصہ ہے اگر میں ٹائپ کرکے لکھتا تو وقت لگتا مگر میں نے کاپی کیا صرف چند الفاظ کا فرق ہے۔ باقی سارا قصص الانبیاء کا ہے] فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 05:40, 5 اپریل 2017 (م ع و)
طاہر بھائی ٹھیک ہے میری جانب سے آئندہ کے بعد اپ کو کوئی شکایات نہیں آئیں گی کیوں کہ میں آئندہ کو نیا صفحہ نہیں لکھوں گا نہ ہی ویکی پیڈیا استعمال کروں گا شکریہ دعاؤں میں یاد رکھنا فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 05:53, 5 اپریل 2017 (م ع و)
© بزم اردو لائبریری اس © کا مطلب سمجھتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر تو لوگ کچھ بھی ڈال دیتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر ممانعت ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56, 5 اپریل 2017 (م ع و)

ایک پیغام

ترمیم
طاہر محمود آپ جیسے قابل سراغ رساں اور محترم شخص سے مجھے بحث کرنے کا کوئی شوق نہیں مگر اپ کو اگر مجھ پر شک ہے تو زندگی میں ایک بار۔۔۔۔۔ صرف ایک بار قصص الانبیاء میں داؤد علیہ السلام کا مطالعہ ضروری کرنا۔۔۔گناہ گار تبادلہ خیال 08:31، 5 اپریل 2017 (م ع و)
جناب حماد سعید صاحب اس میں کوئی شک نہیں کہ ویکی پیڈیا پر آپ بہت زیادہ اور خاصاکار آمد کام کر رہے ہیں اس میں غصے والی کوئی بات نہیں یہ اصول و ضوابط کسی عمل کو درست سمت میں رکھنے کے لیے لازمی ہوتے ہیں اگر طاہر محمود صاحب نے کوئی ایسا عمل کیا جس پر آپ کو شکوہ ہے تو طاہر صاحب نے کوئی ذاتی عناد کے تحت نہیں کیا یہ ویکی پیڈیا کی بہتری کے لیے ہے لہذا جس خوش اسلوبی سے پہلے تعاون کر رہے تھے اس طرح تعاون جاری رکھیں --ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:26, 5 اپریل 2017 (م ع و)
ابو السرمدمحمد بھائی اپ درست کہہ رہے ہیں مگر طاہر محمود صاحب نے اوپر ابھی تک جواب نہیں دیا۔۔۔ خیر اپ درست کہہ رہے ہیں اسی لیے میں اپنا تعاون جاری رکھنے کو تیار ہوں۔ مگر طاہر صاحب یہ بتا دیں کے انہوں نے قصص الانبیاء کا مطالعہ کرا یا نہیں۔فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 10:35, 5 اپریل 2017 (م ع و)

حقوق صارف کی تبدیلی اور اردو ویکیپیپیڈیا کی حسب سابق سرپرستی کی گزارش

ترمیم

عالی جناب! حسب درخواست آپ کے حقوق تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ تاہم میری خیال اب بھی یہی ہے کہ آپ ایک بارسوخ صارف ہیں۔ غلطیوں کا ارتکاب ہم سب سے ہوتا ہے، اس سے ہماری نیت عمل غیر متاثر ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کو آپ جسے مخلص شخص کی سرپرستی کی ضرورت ہے۔ ہٹائے گئے حقوق صارف بعد پھر واپس بھی کیے جا سکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:12, 5 اپریل 2017 (م ع و)

مزمل بھائی آپ سہی کہہ رہے ہیں۔۔فائل:Animalibrí.gif حماد بخاری تبادلہ خیال 10:37, 5 اپریل 2017 (م ع و)

دعائیہ کلمات سے اجتناب

ترمیم

@Hammadsaeed: صاحب، تاہم خدا ان کی حفاطت کرے جیسے دعائیہ کلمات نہ لکھیں۔ یہاں سوائے پیغمبرصاحب، صحابۂ کرام وغیرہ کے ہم اس طرح کے کلمات کو ہٹانا چاہتے ہیں اور یہ موضوع دیوان عام پر زیر گفتگو بھی رہا ہے۔۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:23, 10 اپریل 2017 (م ع و)

مزمل صاحب میں نے کہاں اس کا استعمال کیا ہے مجھے یاد نہیں؟ حماد سعید تبادلہ خیال 01:54, 11 اپریل 2017 (م ع و)
اچھا کہیں آپ خالد بن حمد آل خلیفہ کی بات تو نہیں کر رہے ہیں۔ جناب وہ مضمون میں نے نہیں لکھا وہ یوسف صاحب نے پتا نہیں کیسے مگر صفحہ سے پہلے اس کے تبادلہ خیال پر مواد ڈالا تھا میں نے پس اس مواد کو منتقل کیا ہے۔۔۔۔ آپ تبادلۂ خیال:خالد بن حمد آل خلیفہ پر دیکھیں۔۔ میری نظر نہیں پڑی دعائیہ کلمات پر ورنہ میں ہٹادیتا۔ حماد سعید تبادلہ خیال 02:14, 11 اپریل 2017 (م ع و)
وضاحت کے لیے شکریہ! اچھی بات ہے کہ یہاں کے اصولوں سے کافی حد تک واقف ہیں!!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:12, 11 اپریل 2017 (م ع و)

Xwpc اور آپ

ترمیم

عالی جناب!

آج یکایک ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/لاہوت لامکاں میں صارف:Xwpc کی جانب سے تائید ایک عجیب سے شبہ کو دعوت دیتی ہے:

کیا Xwpc آپ کا دوسرا کھاتہ ہے یا ترتیب کے حساب سے آپ کا یہ کھاتہ موصوف کا دوسرا ہے؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:08, 10 اپریل 2017 (م ع و)

مزمل بھائی اگر میں بھی آپ کی جگہ ہوتا تو یہی کرتا۔ شبہ بالکل جائز ہے میرے خیال سے دراصل یہ اس لیے ہوا ہوگا جب ابو السرمد صاحب نے اپنے ترمیم ہٹائی اس کی وجہ سے یہ اس وقت یہ حالیہ تبدیلیاں میں آگیا۔ تو Xpw نے حالیہ تبدیلیوں سے دیکھا ہوگا۔ اگر آپ کہیں تو لاہوت کی نامزدگی ہی ہٹادوں؟ حماد سعید تبادلہ خیال 01:58, 11 اپریل 2017 (م ع و)
XPw شاید پہلے بھی تائید کرنے کی کوشش کرچکے ہیں مگر انہوں نے شاید تائید کرنا اب سیکھا ہے ربط میں دیکھیں۔حماد سعید تبادلہ خیال 02:01, 11 اپریل 2017 (م ع و)
چونکہ تائید ایک غیر متوقع انداز میں ہوئی، اس لیے شبہ ہے۔ تاہم آپ کی وضاحت تشفی بخش ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:16, 11 اپریل 2017 (م ع و)
یہ بات بالکل درست ہے انہوں نے ایسے وقت پر تائید کی جب ابوالسرمد صاحب نے تائید ہٹائی شبہ جائز ہے حماد سعید تبادلہ خیال 06:21, 11 اپریل 2017 (م ع و)

صارفی نام کی تبدیلی

ترمیم

عالی جناب! اگر آپ کسی صارف کو جانتے ہیں جو اپنا اسم صارف بدلنا چاہتا ہے، تو وہ m:Steward requests/Username changes پر درخواست دے سکتا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:12, 14 اپریل 2017 (م ع و)

شکریہ حماد سعید تبادلہ خیال 18:16, 14 اپریل 2017 (م ع و)

نام کی تبدیلی مبارک!

ترمیم

آپ کو نام کی تبدیلی بے حد مبارک!! امید کہ آپ اپنا قیمتی تعاون جاری رکھیں گے۔

ایک بار پھر مؤدبانہ گزارش ہے کہ دیگر صارفین کے صارفی صفحے کو نہ بدلیں۔

اس بار تو آپ نے صارف:ملک ممتاز علوی سید‏ از خود تخلیق فرمایا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:09, 15 اپریل 2017 (م ع و)

شکریہ مزمل بھائی آئندہ آپ کی تاکید کا خیال رکھا جائے گا-- حماد سعید تبادلہ خیال 14:10, 15 اپریل 2017 (م ع و)

ویکی ماخذ

ترمیم

عالی جناب!

آپ نے ایک زمرہ میں ہو بہ ہو انگریزی اصطلاح ویکی سورس استعمال فرمائی ہے۔ یاد رہے کہ ہم لوگ اس کے لیے ویکی ماخذ اصطلاح بنا چکے ہیں۔ دیکھیے: ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن#دیگر منصوبہ جات--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:27, 15 اپریل 2017 (م ع و)

مزمل بھائی مجھے یاد نہیں ربط دیں حماد سعید تبادلہ خیال 14:29, 15 اپریل 2017 (م ع و)
https://ur.wikipedia.org/s/1w2c صفحے پر جایئے اور "دیگر منصوبہ جات" قطعے کو تفصیل سے دیکھیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:33, 15 اپریل 2017 (م ع و)
مزمل بھائی آپ نے ایک زمرہ میں ہو بہ ہو انگریزی اصطلاح ویکی سورس استعمال فرمائی ہے۔ اس کا بھی ربط دیں۔ حماد سعید تبادلہ خیال 14:35, 15 اپریل 2017 (م ع و)

تبادلہ خیال کا رجوع مکرر

ترمیم

عالی جناب!

پہلی بار میں تبادلہ خیال کا رجوع مکرر دیکھ رہا رہوں!! پھر بھی اچھا ہے کہ گفتگو ایک ہی جگہ رہے گی۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:08, 17 اپریل 2017 (م ع و)

قطعے کا رجوع مکرر

ترمیم

عالی جناب، مودبانہ گزارش ہے کہ آپ کسی عنوان کا اگر رجوع مکرر بنا رہے ہیں تو مضمون سے اسے جوڑیے۔ متلاشی مطلوبہ مواد خود ڈھونڈ لے گا۔ تاہم قطعے سے "#" لگاکر کوئی رجوع مکرر مت بنایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:04, 21 اپریل 2017 (م ع و)

ایسا فہرست کا انگلش ویکی پر کیا گیا ہے میں اس پر ہی عمل کر رہا ہوں میں ایسے ہی رجوع مکرر کروں گا جیسا انگریزی ویکی پر کیا گیا ہے حماد سعید تبادلہ خیال 17:01, 21 اپریل 2017 (م ع و)
میں ایسے ہی رجوع مکرر کروں گا ایک خطرناک طرز گفتگو ہے۔ اگر آپ اردو میں کوئی نئی پالیسی لانا چاہتے ہیں، تو آپ کو دیوان عام پر گفتگو کرنا چاہیے۔ ہمارے یہاں کئی ایسے مضامین مسکن کیے ہوئے ہیں جو شاید انگریزی میں ہوتے یقینًا حذف ہوتے۔ سوال صرف پالیسی کا ہے۔ گزارش ہے کہ تصادم کی بجائے تعاون کے جذبے سے آپ کام کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:21, 21 اپریل 2017 (م ع و)
پس مجھے آپ سے اور بات نہیں کرنی۔ حماد سعید تبادلہ خیال 17:25, 21 اپریل 2017 (م ع و)
مزمل صاحب تلخ کلامی کے لیے معذرت۔ آپ مجھ سے بڑے ہیں آپ نے قطعے کا رجوع مکرر کا سوچ سمجھ کر کہا ہوگا لیکن آپ ایک بار en:Lamech (descendant of Cain) میں en:Methusael کو دیکھ لیں اور تلخ کلامی کے لیے ایک بار پھر معذرت۔ حماد سعید تبادلہ خیال 08:09, 23 اپریل 2017 (م ع و)
میں آپ کی بات کی مخالفت نہیں کر رہا ہوں۔ میں نے صرف یہ کہا کہ ہم دیوان عام میں ایک بار گفتگو کر لیں اور ہمارے اور ساتھیوں سے رائے لے لیں۔ پھر جیسے بھی معاملے طے ہو، ہم مان لیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:18, 23 اپریل 2017 (م ع و)
مزمل بھائی دراصل مجھے دیوان عام کا علم ہی نہیں ہے حماد سعید تبادلہ خیال 08:19, 23 اپریل 2017 (م ع و)
ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات#اردو یوکرینی اتحاد کے ضمن میں تجاویز اور ان کی تائید کی گزارش ملاحظہ فرمایئے۔ یہ دیوان عام کی ایک پرانی گفتگو ہے۔ تائید یا تنقید اب معنے نہیں رکھتی۔ صرف آپ کے مطالعے کے لیے لکھ رہا ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:26, 23 اپریل 2017 (م ع و)
صارف:Hindustanilanguage ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات حماد سعید تبادلہ خیال 08:50, 23 اپریل 2017 (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── ضرورت کے تحت ایسا کیا جا سکتا ہے، خاص کر وہ مضامین یا موضوعات جن کے لیے دو پیروں سے زیادہ کا مواد ممکن نہ تو اس کو کسی مضمون کا قطعہ بنانا پڑتا ہے۔ اب اس کے لیے رجوع مکرر اس قطعے سے ہی کیا جائے گا۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:59, 25 اپریل 2017 (م ع و)

بجا فرمایا، عبید بھائی۔۔ میں یہی کہہ رہا ہوں میں صرف رجوع مکرر ”#“ کرکے صرف ان سے ہی کروں گا جس کا بائبل کی اکابر شخصیات سے رشتہ یا تعلق ہوگا۔ حماد سعید تبادلہ خیال 07:15, 25 اپریل 2017 (م ع و)

فرقہ واریت سے بچیے

ترمیم

آپ نے سید حامد حسین موسوی کو حامد حسین موسوی پر منتقل کیا۔ کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے؟ سید علامہ حضرت وغیرہ کی طرح کوئی لقب نہیں ہے، عمومًا نام کا حصہ ہے۔ اس لیے گزارش ہے کہ آپ فرقہ واریت سے بچیے بھلے ہی وہ بے ارادہ کوئی ترمیم کا سرزد ہونا ہی کیوں نہ ہو۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:22, 21 اپریل 2017 (م ع و)

ایضًا سید ناصر حسین موسوی کا معاملہ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:30, 21 اپریل 2017 (م ع و)
مزمیل صاحب کیا آپ کو میرے فرقہ کا علم ہے؟ کہ میں کس فرقے سے تعلق رکھتا ہوں؟؟؟خیر!!!!۔۔۔۔۔مجھے لگا آپ جیسے غازی کے القاب کو ہٹا رہے ہیں۔ مجھے لگا سید بھی لقب میں شمار ہوتا ہے حماد سعید تبادلہ خیال 16:55, 21 اپریل 2017 (م ع و)
سید تو میرے نام کا بھی حصہ ہے اور یہ پیدائشی ہے۔ اس لیے یہ لقب نہیں ہے۔ مجھے آپ کے فرفے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میں ہندو، مسلمان، شیعہ، سنی، دیوبندی، بریلوی، تبلیغی، جماعت اسلامی، ہر مکتب فکر کے لوگوں کے ساتھ کام کر چکا ہوں اور الحمداللہ میرے سب سے اچھے تعلقات رہے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:26, 21 اپریل 2017 (م ع و
سید علامہ اور حضرت کی طرح کا نہیں لیکن مخدوم، ملک، چوہدری جیسا ہے۔ جب تک یہ ثابت نہیں ہوتا کہ یہ نام کا پیدائشی طور پر حصہ ہے اور شخصیت اسی (سید کے سابقہ کے ساتھ) مشہور و معروف ہے یا کم از کم بقید حیات ہونے کی صورت میں یہ تصدیق کرنا کہ وہ شخص خود اپنے نام کے ساتھ ہمیشہ (اکثر سے زیادہ) استعمال کرتا ہے (پیدائشی طور پر نام کا حصہ ہونا شرط ہے یہاں بھی)۔ کیوں کہ سید یا علامہ وغیرہ جانب داری ہو یا نہیں اس طرح کے ناموں کی وجہ سے صارفین کو متعلقہ شخصیت کو تلاش کرنے میں دقت کا سامنا ہوتا ہے، جیسے سید لکھ کر تلاش کرنے کی کوشش کریں فوراً ہی بیسوں سید کے سابقے والے ہر شعبہ زندگی کے لوگوں کے نام (بلا تفریق جنس) آنا شروع ہوں جائیں گے، میری رائے میں پیدائشی طور پر سید کا نام کا حصہ ہونا ثابت کرنا لازم ہے اور اسی نام سے مشہور و معروف ہونا بھی۔ کیوں کہ پیدائشی طور پر یا سرکاری دستاویزات میں سید کا ہونا اصل نام کو ثابت نہیں کرتا، یہ خاندان کی نماہندگی کرے گا، جیسے آپ کو گھر میں عموما مزمل کہہ کر پکارا جاتا ہو گا۔ میرے دوست کے نام میں ملک پیدائشی ہے، لیکن اسے کوئی بھی ملک نہیں کہتا سب انیس الرحمان کہتے ہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:10, 26 اپریل 2017 (م ع و)
بہت خوب👍 عبید بھائی-- حماد سعید تبادلہ خیال 18:14, 26 اپریل 2017 (م ع و)

بائبلی ناموں کا املا

ترمیم

محترم صاحب!

آپ بائبلی ناموں کا املا کہاں سے لے رہے ہیں؟ اردو میں جو املا مسیحی کتابوں میں ہو وہی استعمال کریں، سوائے ان ناموں کے جو قرآن میں بھی ہوں، جیسے ہم عیسا نکھتے ہیں نہ کہ جیسس، آپ کے پاس کون کون سی مسیحی کتب اردو میں ہیں؟--Obaid Raza 19:01, 26 اپریل 2017 (م ع و)
قرآن میں نہ دانیال ہے نہ دانی ایل ۔۔ اور ابراہیم علیہ السلام کو مسیح برادری زیادہ تر ابرام یا ابراہم کہتے ہیں۔ اور یوسف کو یوسف ہی لکھا جاتا ہے۔ رہی بات املا کی وہ مستند کتابوں سے لیے گئے ہیں۔ اس بارے میں امین صاحب بھی کہہ چکے ہیں میں ان کے الفاظ یہاں دہراتا ہوں:ہم وہی استعمال کرتے ہیں، جوزف کی جگہ یوسف اور جوڈا کی جگہ یہوداہ استعمال ہوتا ہے تو ہم بھی وہی استعمال کرتے ہیں۔ یعنی ہم جو جو ہولی بائبل میں وہی نام استعمال کیے گئے ہیں۔ حماد سعید تبادلہ خیال 02:57, 27 اپریل 2017 (م ع و)
میں ان اہم شخصیات کے ناموں کی بات نہیں کر رہا، ان کے نام اسلامی کتابوں میں عربی سے آئے، وہ ہی استعمال ہوں گے، مسیحی کتابوں کے نہیں، کیوں کہ اردو بولنے والوں کی اکثریت اسلامی تلفظ و املا کو استعمال کرتی ہے۔ میں دیگر ناموں کی بات کر رہا ہوں،Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:18, 27 اپریل 2017 (م ع و)
لیکن جس مذہب کے نقطہ نظر سے ہوگا نام بھی ان کا ہی استعمال کیا جائے گا۔ دیگر نام بھی دانی ایل کی طرح بائبل ڈوٹ کوم سے لیے گئے ہیں۔ کچھ نسخوں میں ناموں کا 19 یا 20 ہے جیسے KJV نسخہ میں حماد سعید تبادلہ خیال 03:20, 27 اپریل 2017 (م ع و)

────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────

نیٹ پر کئی اردو ترجمے ہیں، جو ضروری نہیں کہ پاک و ہند کے مسیحیوں کے نزدیک درست ہوں، میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ جو کچھ پاک و ہند کے مسیحی باقاعدہ شائع شدہ مواد میں لکھ رہے ہیں وہ املا استعمال کیا جائے۔ میں نے ابھی تک کسی نام کو جانچا نہیں ہے۔ صرف ایک طریقہ کار طے کرنے کی بات کر رہا ہوں، تاکہ جب کوئی اردو دان مسیحی مطلوبہ مصمون تلاش کرنا چاہے تو اسے آسانی ہو۔-Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:14, 27 اپریل 2017 (م ع و)
ویسے میں اپنے مسیح دوستوں کی مدد لے رہا ہوں۔ املا میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا ہندوستان میں ہندو مسیح زیادہ تر انگریزی بائبل کا مطالعہ کرتے ہیں،ہندی بائبل کم پڑھنے کا رجحان ہے یہ شرف ہم پاکستانیوں کو حاصل ہے کہ ہمارے ہاں اردو میں پڑھی جاتی ہے۔ رہی بات املا کی تو بائبل کے مختلف نسخے موجود ہیں جن میں الگ الگ نام لکھے ہوئے ہیں لیکن میں پوچھ پوچھ ک رہی لکھ رہا ہوں۔ جیسے کنگ جیمس نسخہ(KJV) میں نام ہی نہیں آیات(ورس) بھی آگے پیچھے ہیں-- حماد سعید تبادلہ خیال 07:23, 27 اپریل 2017 (م ع و)
قاموس الکتاب کو آپ یہاں سے اتار سکتے ہیں۔ اس میں اردو کے کیتھولک و پروٹسٹنٹ دونوں ترجموں کے املا مل جاتے ہیں۔ پاکستان میں پاکستان بائبل سوسائٹی جو چھاپ رہی ہے، وہ نسخہ استعمال کریں۔ 07:42, 27 اپریل 2017 (م ع و)
بہت شکریہ حماد سعید تبادلہ خیال 07:55, 27 اپریل 2017 (م ع و)

منصوبہ تخلیق شہر

ترمیم

منصوبہ تخلیق شہر میں صرف شہروں کے نام شامل کیے جا سکتے ہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:14, 27 اپریل 2017 (م ع و)

سانچہ:درود

ترمیم

سانچہ:درود صرف یہ سانچہ استعمال کریں، درود کو اس طرح لکھنا ویکی اصول کے خلاف ہے۔ کیوں کہ مختلف آلات پر اور مختلف براوئزر پر یہ الگ الگ صورت اختیار کر لیتے ہیں۔ بعض آلات پر یہ صرف ڈبہ نظر آئے گا اور بعض پر یہ بعد والی عبارت کو اگلی سطر میں دھکیل دیتا ہے۔ موبائل میں آپ ک واس کا تجربہ فیس بک استعمال کرتے ہوئے شاید ہوا ہو۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:34, 27 اپریل 2017 (م ع و)

اچھا – حماد سعید تبادلہ خیال 14:01, 27 اپریل 2017 (م ع و)

Rachitrali

ترمیم
@Hammadsaeed:   شکریہ!--Rachitrali 05:29, 29 اپریل 2017 (م ع و)

invitation to Workshop about Wikipedia in Karachi in MAy 2017

ترمیم

Dear، All Wikipedian living in Pakistan, You are cordially invited to one day workshop "Wikipedia & Sindhi Wikipedia awareness workshop and meetup in Karachi"، starting in مئی 2017, you may contact JogiAsad, for details see, follow Sindhi Wikipedia Facebook page۔۔Thanks. سنڌي وڪيپيڊيا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:46, 29 اپریل 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا اتنی سرعت سے کوہ گراں عبورکرنے پر مبارک باد

ترمیم
  5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، اتنے قلیل عرصہ اردو ویکیپیڈیا پر شاید ہی کوئی یہ کارنامہ سر انجام دے سکے!

یہ کام اگرچہ منتظمین کا ہے لیکن وہ پتہ نہیں کہاں ہیں؟شاید کچھ عرصہ بعد منتظمین کا نام(ہندوستانی لینگویج) پڑ جائے--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 15:23, 30 اپریل 2017 (م ع و)

جزاک اللہ حماد سعید تبادلہ خیال 08:52, 1 مئی 2017 (م ع و)

نامکمل سانچہ ہٹانا

ترمیم

عالی جناب!

آپ نے علم الناسخ والمنسوخ پر سے نامکمل سانچہ ہٹا دیا۔ مضمون پر انضمام کا سانچہ پہلے سے ہے۔ اب یہ تو لوگوں پر ہے کہ وہ مضمون میں کیا اضافہ کرتے ہیں یا نہیں پھر کوئی فیصلہ لیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ دونوں مضامین کی ضخامت بھی دیکھنا ہوگا۔ بہرحال آپ کی کارروائی کی وجہ سمجھ میں نہیں آئی۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:05, 2 مئی 2017 (م ع و

وعلیکم السلام!
سانچہ شامل کر دیا گیا ہے۔(غلطی) بخاری سعید تبادلہ خیال 18:14, 2 مئی 2017 (م ع و)
شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:54, 2 مئی 2017 (م ع و

منتقلی صفحات

ترمیم

محترم صاحب!

منتقلی صفحات سے پہلے تبادلۂ خیال پر اپنی رائے دیں یا سوال کریں۔ بغیر تبادلۂ خیال کیے عنوان کو منتقل کرنا صارفین کے درمیان میں اختلافات کو جنم دیتا ہے، ہ مپہلے ہی ایسے چھوٹے چھوٹے مسائل کی وجہ سے بہت سے صارفین سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ بے شک القاب یا عنوان پر کچھ رہمنا اصول وضع ہو چکے ہیں، لیکن کچھ عنوانات کو استشنا حاصل ہوتا ہے۔ خاص کر اگر کوغي صفحہ قدیم ہے اور اس کا عنوان بظاہر اصول کے خلاف ہے تو اس پر تبادلۂ خیال ضرور کریں، تاکہ وہ عنوان جس بنیاد پر باقی ہے وہ سامنے آ سکے، یوں ہی کوئی ماہر صارف جو اصول و ضوابط سے اچھی طرح واقف ہو اس کی ترامیم و صفحات پر زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے کہ کیوں وہ ایسا کر رہا ہے، اس کی وجہ اس سے پوجھنا ضروری ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:24, 3 مئی 2017 (م ع و)
Obaid Raza صاحب آپ نے کسی ویکی پر ”امام غزالی“ کا لقب دیکھا ہے؟ آپ کو منتقل کرنے سے پہلے دیوان عام پر سب کی رائے لینی چاہیے تھی۔ آپ جس صارف کی بات پر عمل کر رہے ہیں اس کا مجھے علم ہے۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 15:03, 3 مئی 2017 (م ع و)
مجھے تو سب کی رائے لینی چاہیے تھی، لیکن آپ نے کسی کی رائے لینا گوارا نہیں کی! گوگل پر ابو حامد غزالی لکھنے سے مجھے 3 لاکھ نتائچ ملے ہیں اور امام غزالی لکھنے پر 9 لاکھ، اردو ویکی پر کنیت کے ساتھ وہی عنوان دیے جاتے ہیں، جو اردو میں بھی کثرت سے مستعمل ہوں، اردو میں اگر آپ کو ملے گا تو امام غزالی یا امام محمد غزالی اب صرف محمد غزالی کرنے سے شخصیت کی تخصیص نہیں ہو گی۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:45, 3 مئی 2017 (م ع و)

ٹونک اور ریاست ٹونک

ترمیم

عالی جناب!

بندہ عرض گزار ہے کہ ٹونک اور ریاست ٹونک دو الگ موضوعات ہے۔

ٹونک پہلے ایک شاہانہ دور سے گزر چکا ہے۔

موجودہ طور پر ایک ضلع ہے۔ جہاں سے معروف بھارتی کرکٹ کپتان محمد اظہر الدین پچھلے پارلیمانی انتخابات لڑے بھی تھے اور ہار بھی گئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:25, 3 مئی 2017 (م ع و)

  بہت اچھے! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:30, 3 مئی 2017 (م ع و

پابندی عارضی طور پر ہٹی

ترمیم

عالی جناب،

ماضی میں آپ نے مجھے بڑا ظالم ارشاد فرمایا۔ میں نے آپ کی اس بات کو بھی نوازش سمجھ کر قبول کیا۔

اگر ایسی کسی بات سے میرا کوئی ہم منصب بد دل ہو کر آپ پر پابندی عائد کرے تو کوئی تعجب کی بات نہیں۔ بہرحال یہ پابندی ہٹانا آپ کو بولنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ مجھے برا کہیے، کوئی بات نہیں، للہ دوسروں کو نہ کہیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37, 3 مئی 2017 (م ع و

@Hindustanilanguage: بڑا ظالم؟؟۔ اگر ماضی کی کوئی غلط بات ہے تو میں آپ سے معافی مانگتا ہوں۔ لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہا ”بدتمیزی اور بداخلاقی“ کا الزام لگا کر مجھے بلاک کیا گیا۔ اسی طرح جناب(رضا صاحب) نے سانچہ:تصوف-مفصل سے ذاکر نائیک نکالا۔ پھر بھی میں چپ رہا۔۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 17:45, 3 مئی 2017 (م ع و)
www.postimg.org/image/d4o4cc8dv -- خیر، مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اگر انتقام ہی لینا مقصود ہوتا تو آپ پر دائمی پابندی لگاتا۔ مگر میں یہ ہرگز نہیں چاہوں گا۔ شکریہ!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:02, 3 مئی 2017 (م ع و)
ویسے ذاتی پیغام آپ کو ادھر نہیں کرنا چاہیے تھا۔ میں اوپر معافی مانگ چکا ہوں اور دوبارہ آپ سے معافی مانگتا ہوں۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 18:05, 3 مئی 2017 (م ع و)
چونکہ آپ نے تعجب کا اظہار کیا تھا، اس لیے یہ یہاں رقم پایا۔ مجھے آپ سے ویکی پر کام کرنے یا ویکی پر تبادلہ خیال پر کوئی اعتراض نہیں۔ امید کہ آپ کو بھی میرے ساتھ کام کرنے پر اعتراض نہیں ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:11, 3 مئی 2017 (م ع و)
جی--- بخاری سعید تبادلہ خیال 18:18, 3 مئی 2017 (م ع و)

ذاکر نائیک

ترمیم

@BukhariSaeed:ذاکر نائیک کا تصوف سے کیا تعلق ہے؟ کیا یہ شیخ ہیں؟ پیری مریدی کرتے ہیں؟ کسی خانقاہ کے سجادہ نشین ہیں، تصوف کے بہت بڑے جانے مانے ماہر ہیں، تصوف پر کسی اہم کتاب کے مصنف ہیں؟ آخر تصوف والے سانچے میں ان کا نام کیوں ہو؟ اگر وہاں سانچے میں تصوف مخالفین کا کوئی خانہ ہوتا اور وہاں جناب کا نام ہوتا تو پھر تو نکالنے پر اعتراض کیا جا سکتا تھا۔ بد تمیزی و بد اخلاقی نہیں بد تمیزی/بد اخلاقی یہ لکھا ہوا ہے اور یہ خودکار نظام کی وجہ سے آیا ہے، / آڑی لکیر کا مقصد کسی ایک وجہ کو بیان کرنا ہوتا ہے، پابندی والے نظام میں صرف چند وجوہات ہی خودکار طور پر شامل کی جا سکتی ہیں، جن میں یہی ایک آپ کے معاملے سے قریب ترین تھی، سو اس بٹن پر کلک کیا گیا۔ آپ نے ایک ساتھ کئی صفحات کو بغیر تبادلۂ خیال کیے منتقل کیا، ایک صارف نے گلا کیا، میں نے آپ کے تبادلۂ خیال پر بات کی، اس کے بعد ان میں سے صرف ایک منتقلی کو واپس کیا، لیکن آپ نے پھر اسے فوری طور پر منتقل کر دیا۔ بد اخلاقی کا الزام اس وجہ سے لگ گیا۔ میرا کام چیزوں کو اصول کے مطابق کرنا ہے، سو میں کر رہا ہوں، کم از کم اتنا خیال ہی کر لیا کریں کہ ایک منتظم نے یہ حرکت کی ہے تو اس سے وضاحت طلب کر لیں، نہ کہ آپ اس کے کام کو واپس استرجع کرنا شروع کر دیں، سب سے اہم مضامین کا معیار ہے، عنوانات تر اتنی لے دے کرنے سے آپس میں رنجشیں بڑھیں گی۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:08, 3 مئی 2017 (م ع و)

عبید بھائی میری اگر کسی بات سے آپ ناراض ہوئے ہیں تو مجھے معاف کر دیں۔ اور عبید صاحب آپ باراک کو ”برق“ میں منتقل کر دیں اکثر جگہ یہی لکھا ہے۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 18:18, 3 مئی 2017 (م ع و)

گوگل فیوشا

ترمیم

آداب! میرے حالیہ مضمون ’’گوگل فیوشا‘‘ پر نظر ثانی کرنے اور تصاویر شامل کرنے کا شکریہ۔ آپ ماشاء اللہ کافی فعال نظر آ رہے ہیں۔ خدا آپ کو استقامت دے اور آپ اُردو ویکیپیڈیا کو بہتر بنانے میں مثبت کردار ادا کریں۔ البتہ جہاں تک مضمون سے زمرے نکالنے کا عمل ہے، میں اس کا سبب سمجھنے سے قاصر رہا، لہٰذا میں نے وہ زمرے دوبارہ شامل کر دیے ہیں۔ زمرے حذف کرنا حل نہیں، بلکہ اگلا مرحلہ انھیں تخلیق کرنا ہے۔ شکریہ۔ --عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:00, 10 مئی 2017 (م ع و)

وعلیکم السلام
@ابنِ ضیا: وہ اسی لیے حذف کیے تھے کیونکہ کے سرخ ربط تھے۔۔ جی آپ ان زمروں کو تخلیق کیجیے تاکہ سرخ ربط ختم ہوں۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 09:15, 10 مئی 2017 (م ع و)
دوست، جو روابط سرخ ہوں، انھیں حذف نہیں کیا جاتا بلکہ انھیں تخلیق کیا جاتا ہے۔ اور تخلیق کوئی بھی کرسکتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر، جہاں پہلے ہی مضامین اور مصنّفین کی کمی ہے، وہاں یہ سرخ روابط برداشت کرنا ہی مجبوری ہے۔ --عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:22, 10 مئی 2017 (م ع و)
  بہت اچھے!   شکریہ!۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 09:33, 10 مئی 2017 (م ع و)
عمار صاحب کے مضامین میں زمرے اور حوالہ جات وغیرہ عام طور پر میں لگاتا ہوں، اس لیے وہ اندرونی ربط بنا دیتے ہیں اور میں ان کے مطابق زمرے، ویسے بھی ان کے موضوعات ایسے ہوتے ہیں کہ ان کے زمروں کی اردو کیا ہو گی، مجھے سوچنا پڑتا ہے اور عمار صاحب نے اگر یہ کام خود کر دیا ہو تو مجھے آسانی ہوتی ہے۔ آپ اگر اپنے ہی مضامین پر توجہ دیں تو ان پر ہی ویکی اصول لاگو کریں ت وان کا معیار بہتر ہوتا جائے گا، باقی کے کام منتظمین پر چھوڑ دیں خاص کر منتقل کرنے، ضم کرنے حذف کرنے کا کام۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:55, 10 مئی 2017 (م ع و)
ویسے یہ پالیسی کونسی ہے کہ منتظم کے علاوہ کوئی منتقل نہیں کرسکتا ہے اگر کوئی پالیسی ہے تو ربط دیں تاکہ آئندہ منتقل کرنے کی کوتاہی نہ کروں۔۔۔ اس کے سوا میں ضم کرنے، حذف کرنے کا کام سے متفق ہوں اس سے اجتناب کروں لیکن جہاں اصول و پالیسی کے تحت ضرورت پڑے گی تو تبادلہ خیال کروں گا۔۔۔ اور فکر مند نہ ہوئیں نہ ہی ابوالسرمد بھائی جان کی بات پر غور کریں کہ میں منتظم بننے کی کوشش کر رہا ہوں اور نہ ہی میری اتنی حیثیت ہے۔۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 12:23, 10 مئی 2017 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

رائے درکار ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:03, 12 مئی 2017 (م ع و)

یسوع

ترمیم

آپ ہر جگہ سے عیسی کو یسوع سے بدلنے کا کام مت کریں، پہلے تبادلۂ خیال کر کے اس پر فیصلہ کرا لیں، اس کے بعد یوں کریں، کس نے کہا ہے کہ اسلامی عیسی ہے اور یسوع مسیحی ہے؟ اردو میں عیسی اور یسوع مسیح ایک ہی ہے، ہاں مسیحی اس کو یسوع مسیح لکھنے کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن وہ مجرد یسوع لکھنے کو ترجیح نہیں دیتے۔ میں نے بھی مسیحیت پر بہت مطالعہ کیا ہے اور 19 کورسس کی سند ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:09, 19 مئی 2017 (م ع و)

عبید بھائی : آپ کی بات درست ہے (عیسیٰ بہت کم کہتے ہیں یسوع کے مقابلے میں) لیکن کیا علیہ السلام مسیحی استعمال کرتے ہیں؟ یا اس کو بھی لکھنے کی ترجیح دیتے ہیں--- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:16, 19 مئی 2017 (م ع و)
یہاں مضمون بطور نبی کے نام ہے، انجیل و تورات کے مسیح یا یسوع کو مسلمان عیسی کہتے اور نبی مانتے ہیں، اس لیے اردو ویکی اصول کے مطابق انبیا کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام لکھا جاتا ہے۔ مضمون کے عنوان میں یہ کہاں ہے کہ یہ صرف مسیحی نکتہ نظر کے مطابق ہے؟۔ اور ہاں، اردو ترجمہ میں یسوع اور یسوع مسیح دونوں تقریباً ایک جیسی تعداد میں استعمال ہوئے ہیں۔ پشتو ترجمے میں یسوع کا استعمال ہی نہیں کیا گیا، وہاں تو صرف عیسی ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:21, 19 مئی 2017 (م ع و)
یہ بات بھی درست ہے کہ پشتو میں عیسی ہے ہمارے ہاں عیسیٰ اور یسوع مسیح علیہ السلام … یہ بات بھی درست ہے مسیح کے ناموں کی فہرست تمام مسلمان اور مسیحی بھائیوں کے لیے اس میں چاہے یسوع یا یسوع مسیح یا عیسیٰ علیہ السلام استعمال کرو مقصود ایک ہی شخصیت ہے۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 11:27, 19 مئی 2017 (م ع و)

رجوع مکرر

ترمیم

آپ نے بارہ حواری کو رجوع مکرر کیوں کیا؟ اگر عنوان درست نہیں تو اسے منتقل کرنا ہوتا ہے۔عبید رضا 05:37, 20 مئی 2017 (م ع و)

نہیں جناب آپ غلط سمجھ رہے ہیں میں نے نہیں کیا رجوع مکرر وہ پہلے سے تھا مجھے لگا کسی نے غلطی سے کر دیا ہوگا تو میں نے ہٹادیا پھر جب انگریزی ویکی پر دیکھا en:Twelve Apostles تو سمجھ آیا۔۔۔ پھر میں نے دوبارہ رجوع مکرر بحال کر دیا۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 05:41, 20 مئی 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں (ایک ممکنہ سانچے میں شامل مواد جو مضمون کے طرز پر تھا)

ترمیم
  500 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

 Y عمل بخاری سعید تبادلہ خیال 10:47, 28 مئی 2017 (م ع و)

کتب و صوفیا

ترمیم

کتب کی جمع کتابیں اور صوفیا، اولیا، ایشیا، انبیا، علما وغیرہ کو ہمزہ کے بغیر لکھیں، یہ زمرے نئے سرے سے بنائیں جو حذف کیے گئے ہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:55, 2 جون 2017 (م ع و)

وعلیکم السلام!
محترم عبید صاحب! آپ جس طرح دوسرے زمرہ جات کو بدون رجوع مکرر کر رہے تھے ان زمرہ جات کو بھی کرسکتے تھے اب ان کو دوبارہ بنانے کا وقت نہیں ہے جو حذف ہو گئے ان کو رہنے دیتے ہیں ان کو کوئی اور بنا دے گا باقی نئے بنانے کی کوشش کروں گا (کتاب کی جمع استثنائی: کُتُب ) بخاری سعید تبادلہ خیال 07:37, 2 جون 2017 (م ع و)

المائدہ

ترمیم

قرآن کریم کی سورہ المائدہ کی آیت 112 تا 115 ذکر ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواریوں نے ان سے آسمان سے خوان نازل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس طرح کا واقعہ شاید انجیل میں بھی ہے۔ بتا سکتے ہیں کہ انجیل میں ایسا واقعہ کہاں ہے؟ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:05, 3 جون 2017 (م ع و)

امین اکبر یوحنا کی انجیل کے باب 6 میں ایسا ایک واقعہ ذکر ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:16, 3 جون 2017 (م ع و)
امین بھائی اس کے علاوہ موجودہ چاروں انجیلوں میں مائدہ کے بارے میں اس طرح کی گفتگو نہیں ہے جس طرح کہ ہم قرآن مجید میں دیکھتے ہیں۔ شاید انجیل یوحنا باب 21 میں ایک بیان ایسا موجود ہے کہ جس میں یسوع کی طرف سے لوگوں کو کھانا کھلانے اوران کی طرف سے روٹی مچھلی کے ساتھ معجزانہ طور پر دعوت کا ذکر کیا گیا ہے میرے خیال تھوڑی سی توجہ سے معلوم ہو جاتا ہے کہ اس مائدہ آسمانی اور حواریوں کے مسئلے سے کوئی ربط نہیں ہے۔--- بخاری سعید تبادلہ خیال 16:31, 3 جون 2017 (م ع و)
تاریخ ابن کثیر جلد 1 صفحہ 739 میں جو حدیث ہے اس میں آسمان سے روٹی اور گوشت (مچھلی بھی گوشت ہے) نازل ہونے کا ذکر ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:47, 3 جون 2017 (م ع و)
یسوع نے آکر انہیں روٹی اور مچھلی دی - یوحنا 21:13 -- بخاری سعید تبادلہ خیال 16:52, 3 جون 2017 (م ع و)
متی 14:13-21; مرقس 6:31-44; لوقا 9:12-17; یوحنا 6:1-14 میں ایک وقت میں 5000 ہزار کو کھلانے کا ذکر ہے۔ متی 15:32-39 اور مرقس 8:1-9 میں ایک دوسرا واقعہ بھی ہے 4000 کو کھلانے کا۔ ظاہر ہے آسمان سے نازل ہونے کا مطلب یہ تو نہیں کہ آسمان سے گرتا ہوا لوگوں نے دیکھا۔ جیسے قرآن میں من و سلوی کا ذکر ہے، محرف ہونے کا مطلب ہی یہ ہے کہ زبانی روایات بگڑ گیئں اور بعد والوں نے کچھ سے کچھ بنا دیا۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:00, 3 جون 2017 (م ع و)
آپ کی تمام باتیں درست ہیں اور میں سب سے اتفاق کرتا ہوں سوائے  زبانی روایات بگڑ گیئں اور بعد والوں نے کچھ سے کچھ بنا دیا ، اس کا میں کچھ کہہ نہیں سکتا یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 18:06, 3 جون 2017 (م ع و)
بہت بہت شکریہ۔ مجھے ان تبدیلیوں کی ایک بھی ای میل نہیں ملی :-( --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:29, 9 جون 2017 (م ع و)
دونوں احباب کا ایک بار پھر شکریہ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:53, 10 جون 2017 (م ع و)

زمرہ جات

ترمیم

زمرے منتقل کرنے سے گریز کریں، اس سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ جن کو منتقل کرنا ہو، ان کو ویکیپیڈیا:درخواست منتقلی زمرہ جات پر دیں۔ رجوع مکرر سے مسئلہ بنتا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:42, 4 جون 2017 (م ع و)

دو مضامین

ترمیم

عالی جناب! شکریہ کہ آپ لال بیگ پر مضمون لکھے! اگر اس پر اور جھنگور میں کچھ اور مواد ڈالیں، نیز ان دونوں کے فرق کو سمجھا دیں تو نوازش ہوگی۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:04, 10 جون 2017 (م ع و)

@Hindustanilanguage: [1] جی ضرور میں اضافہ کردوں گا مگر میں نے جھینگر سنا تھا بخاری سعید  تبادلہ خیال   12:13, 10 جون 2017 (م ع و)
@Hindustanilanguage: جھینگر کا ربط فیلڈ کرکٹ کے ساتھ کیا جانا چاہیے تھا، مگر اس کا ربط جمیکائی جھینگر کے ساتھ کیا گیا ہے -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   12:23, 10 جون 2017 (م ع و)

چک نمبر 303گ ب نورنپور

ترمیم

اسلام وعلیکم بھائی جان اس صفحہ کو انگریزی میں ترجمہ کر دیں گے آپ؟

انگریزی میں Chak 303 GB کے نام سے صفحہ بنانا ہے۔ طاہر نواز (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:00, 13 جون 2017 (م ع و)

وعلیکم السلام!
Wikipedia:Translators available اس فہرست میں جو جو اردو مترجمین درج ہیں آپ ان سے مدد لے سکتے ہیں ۔۔ بخاری سعید  تبادلہ خیال   13:04, 13 جون 2017 (م ع و)
ایک مترجم صارف:Mar4d ہیں جو انگریزی ویکی پر فعال مترجم درج ہیں آپ ان سے کہہ سکتے ہیں -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   13:08, 13 جون 2017 (م ع و)

ویکی کتب پر آپ کی دلچسپی

ترمیم

عالی جناب!

خوش آئند بات ہے کہ آپ ویکی کتب میں دلچسپی لے بھی رہے ہیں اور اختیارات بھی چاہتے ہیں۔ تاہم اس منصوبے کی نوعیت مختلف ہے۔

اگر سیدھے منتظم یا استرجع کنندے کی بجائے ایک عام صارف کی طرح کم از کم 1000–1500 یا اس سے زیادہ معنی خیز ترامیم (مواد کے حساب سے نہ کہ تعداد کے حساب سے ) کر کے یہ اختیارات طلب کریں گے، تو زیادہ معنی خیز ہوگا۔

شکریہ!!--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:41, 15 جون 2017 (م ع و)

سید مزمل صاحب کچھ پورانی ترمیم آپ اردو کتب پر دیکھ سکتے ہیں کہ تخریب کاری ہوئی ہے مگر وہاں کوئی منتظم بھی نہیں جس کو میں کہہ سکوں کہ اس کو رد کر دے اور کئی بے ضروری کتب مضامین شکل میں موجود ہیں اگر آپ ان کو ختم کروا سکتے ہیں تو کروا دیجیے۔۔ اور میری ذاتی دلچسپی بالکل نہیں --- شکریہ!! بخاری سعید  تبادلہ خیال   17:50, 15 جون 2017 (م ع و)
منتظم کے غیاب میں تو یہ مشکل ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:54, 15 جون 2017 (م ع و)

بھائی وہ سب مصروف صارفین ہیں۔ طاہر نواز (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:51, 15 جون 2017 (م ع و)

آپ وہاں پر جا کر رائے شماری شروع کریں، ہم حمایت کریں گے، پھر درخواست دیں گے آپ اوپر میٹا پر تو عارضی طور پر 3 ماہ یا 6 ماہ کے لیے بنایا جائے گا، پھر رائے شماری پھر درخواست پھر 6 ماہ یا ایک سال کے لیے بنایا گا، پھر رائے شماری پھر درخواست برائے مستقل تو تب کہیں جا کر وہاں ایک عدد مستقل منتظم بن سکیں گے آپ یا جو بھی چاہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:10, 17 جون 2017 (م ع و)
ویکی اقتباسات پر پہلے تین بار عارضی بنایا گیا، اب رمضان کے بعد مستقل کے لیے درخواست دینی ہے۔ ویکی لغت کا کام بھی ضروری ہے، وقتی جوش میں ایک صارف نے ویکی لغت پر اور ویکی سفر پر کام کیا، جب وہ کام کرنا سیکھ گئے تو منتظم بننے کا خیال نکال دیا اور غائب ہو گئے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:12, 17 جون 2017 (م ع و)
جب 1000–1500 کی ترامیم کرلوں تو پھر میں کرتا ہوں رائے شماری اور رہنمائی کے لیے دونوں احباب کا بے حد شکریہ۔۔ بخاری سعید  تبادلہ خیال   18:20, 17 جون 2017 (م ع و)

مقدس شخصیات کی تصاویر

ترمیم

محترم صاحب!

مقدس شخصیات کی تصاویر سے گریز کیا کریں، اردو ویکیپیڈیا کے صارفین ان چیزوں کی وجہ سے ویکی سے دور بھاگتے ہیں، کیونکہ مذہبی میں عام طور پر ایسی چیزوں سے منع کیا جاتا ہے، ہاں یہ ویکی اصول کے خلاف نہیں ہے، لیکن کسی صارف کا اپنی اپلوڈ کی گئی تصویر کو ہر ویکی پر جا کر لگانا ویکی اصولوں میں منع ہے۔ جیسا کہ یہ صارف آج کر رہا ہے، ہر جگہ اب یہ تصویر نظر آ رہی ہے۔ ہمارا اصل مقصد مواد کی فراہمی ہے، باقی ساری چیزیں صارف کی توجہ اور آسانی کے لیے ہوتی ہیں، مقدس شخصیات کی تصاویر ہمارے صارفین کو متوجہ نہیں کرتی بلکہ وہ اعتراض کرتے ہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:47, 1 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
آپ کا مطلب نہیں سمجھ پایا کہ ویکی اصول کے خلاف کیا ہے اور کیا نہیں؟ بخاری سعید  تبادلہ خیال   18:53, 1 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
عبید بھائی آپ نے وہ تصویر لگتا ہے غور سے نہیں دیکھی اس تصویر میں علی المترضیٰ کی شکل نہیں دیکھائی گئی تھی بلکہ کے ان کے قاتل کے ہاتھ میں تلوار تھی ٹھیک اور آسانی انگریزی پر اختلافی تصویر simple:Muhammad پر لگی ہے جو خود ایک مسلمان آدمی نے بنائی ہے اور جو شاید فارسی تصویرچہ کی قسم ہے بخاری سعید  تبادلہ خیال   19:01, 1 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین

ترمیم

محترم Veritasphere/وثق 1! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:04, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ

حوالہ جات کے متن کا اردو ترجمہ

ترمیم

عالی جناب محمود المسعدی مضمون کے حوالہ جات کے متن کے ترجمے کا شکریہ!

مؤدبانہ گزارش یہ ہے کہ مکمل متن کا ترجمہ درج کریں (یا تاریخ) کا۔ کیونکہ اب عام دیکھنے دائیں بائیں اردو انگریزی متن غیر واضح ہے۔

ایک بار پھر شکریہ!! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:09, 7 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

مزمل صاحب وہ درحقیقت برش کو دبانے کی وجہ سے ہوا ہے (املائی برش) بخاری سعید  تبادلہ خیال   19:15, 7 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اردو ویکی اقتباسات

ترمیم

محترم Veritasphere/وثق 1 آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11, 8 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

مشاہد رضوی

ترمیم

آپ نے مشاہد حسین مضمون سے ایک ساتھ بہت سا مواد نکال دیا اور وجہ بھی نہیں بتائی، مواد کی صرف فارمیٹنگ کا مسئلہ تھا اور اس میں کچھ مواد اگر فالتو تھا تو اس کو نکالا جاتا۔ یون کسی نئے صارف کی گھنٹوں کی محنت کو ایک کلک سے ختم کر دینا درست نہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:23, 9 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

مشاہد حسین جی؟ بخاری سعید  تبادلہ خیال   03:26, 10 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
محمد حسین مشاہد رضوی کے مضمون سے کچھ ترامیم ہٹائیں تھیں کیونکہ وہ مجھے وپ:اشتہار لگا کیونکہ اُس میں ذاتی بلاگ، فیس بک شامل ہوئے تھے۔ یہ میری غلطی تھی کہ مجھے مشاہد رضوی کو آگاہ کرنا چاہیے تھا جو اپنے مضمون میں خود ترمیم کر رہے تھے۔ شکریہ ! بخاری سعید  تبادلہ خیال   03:43, 10 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
آپ مجھے ویکیپیڈیا:فاضل کاری#فاضل کاروں کو انتباہ دینا کا ربط دے رہے ہیں، اس میں صاف لکھا ہے کہ :اگر مضمون میں غیر متعلقہ فاضل کاری ہے اور آپ کو اسے دور کرنے کے لیے وقت یا صلاحیت نہیں ہے تو آپ اس پر یہ سانچہ لگا سکتے ہیں۔ صارف اپنے مضمون میں ترمیم کر سکتا ہے، اگر بیرونی روابط ہیں تو آپ ان او بیرونی روابط کی سرخی میں منتقل کر دیا کریں۔ ایک ساتھ سارا مواد نکال دینا، استرجع کنندہ کا اختیار ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:23, 10 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
میرے پاس استرجع کنندیے کا حق نہیں ہے مگر نسخہ بحال کرنے کا حق موجود ہے اگر آپ اُس کو ناحق سمجھتے ہیں تو واپس لے لیجیے اور یہ بھی لکھا ہے کہ ایسے مضامین اشتہارات تصور کیے جاتے ہیں جو ایک کاروبار کے لیے ترغیب دیتے ہیں، جس میں مصنوعات یا خدمات یا تعلقات عامہ جو کے ایک کمپنی یا فرد کو فروغ دینے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور بیرونی روابط سے ایک تجارتی ویب سائٹ سے منسلک ہوتے ہیں۔۔ یہ صارف اپنی ذاتی خدمات مضمون میں شامل کر رہا تھا۔بخاری سعید  تبادلہ خیال   04:31, 10 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
صارف نیا تھا، بیرونی روابط کو غلط جگہ لگا رہا تھا۔ بیرونی روابط کو اس کی جگہ رکھنا چائیے۔ جس شخصیت پر مضمون ہے اس کی خدمات اس کے مضمون میں نہیں ہوں گی تو کہاں پر شامل کی جائيں گی؟ Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:39, 10 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
رحم علی النفس! ٹھیک ہے بخاری سعید  تبادلہ خیال   04:44, 10 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  10،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:46, 18 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اعراب کا استعمال

ترمیم

دیکھیے معاونت:اعراب کا استعمال

اعراب کے استعمال کے بارے میں چند بنیادی باتیں یہاں درج کی جا رہیں ہیں

  1. اعراب صرف اشد ضرورت کی صورت میں استعمال کیجیئے اور جہاں تک ممکن ہو ان سے پ رہیز کیجیئے۔
  2. کسی صفحہ کے عنوان میں اعراب استعمال نہیں کیجیئے۔
  3. روابط (لنکس) میں بھی اعراب کے براہ راست استعمال سے پ رہیز کیجیئے، اگر کسی لنک میں اعراب اشد ضروری ہوں تو ایسی صورت میں اعراب کو ظاہری لفظ پر رکھیئے اور اصل صفحہ کا نام بلا اعراب کے | سے پہلے رکھیئے۔ مثلاً، [ [ مسلم|مُسلم ] ]
  • کسی صفحہ کے عنوان میں اعراب استعمال نہیں کیجیئے۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:21, 27 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار

ترمیم

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 29 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تامار

ترمیم

اگر آپ مضمون تمر کا نام تامار تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو کر دیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:34, 31 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تامار اور تمر دونوں مستعمل ہیں قاموس الکتاب میں دونوں ہیں مگر ترجیح تمر کو دی گئی ہے۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:40, 31 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے

ترمیم
  ستارہ مسیحیت
اردو ویکیپیڈیا پر مسیحیت سے متعلقہ آپ کی کاوشوں کے اعترف میں یہ ستارہ مسیحیت پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:38, 16 اگست 2017 (م ع و)

BukhariSaeed

ترمیم

آپ بلوچوں سے جو اتنی نفرت کرو گے تو بلوچ بھی روٹی ناک میں نئی ڈالتے۔ بلوچ پاکستان کا حصہ ہیں تم جیسوں نے بلوچوں کو بدنام کر رکھا ہے۔ بلوچ عظیم قوم ہے بلوچ امیر حمزہ کی اولاد میں سے ہیں بلوچوں نے جنگ کربلا میں حسین کا ساتھ دیا تھا ہم بلوچوں کا دعویٰ ہے کہ بلوچوں نے نہ صرف کربلا میں امام حسین کا ساتھ دیا بلکہ ان دنوں جب کہ رسول اللہﷺ مکہ میں بے یار مدد گار تھے تو بلوچوں نے اپنے قبائل سے پانچ بہادر منتخب کرکے رسول اللہ کی حفاظت کے لیے بھیجے۔--محمد علی کورائی بلوچ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:13, 24 اگست 2017 (م ع و)

@محمد علی کورائی بلوچ: الحمد اللہ میرے خداوند کا کرم ہے میں نے ایک مشنری تعلیمی ادارے سے تعلیم حاصل کی ہے جس میں بلوچ دوست بھی تھے اور زیادہ تر ہندو اور مسیحی تھے مگر اُن بلوچوں کو میں نے آج تک ایسا رویہ اپناتے نہیں دیکھا۔ جب آپ کو ایک منتظم سمجھا چکا ہے تو آپ ویکی معیار کے مطابق کیوں نہیں لکھتے؟ جب بلوچی زبان موجود ہے تو ایک الگ مضمون کی کیا ضرورت ہے؟ وہ بھی بے حوالہ مضمون۔ پہلے ویکیپیڈیا:پانچ ستون کا مطالعہ کرلیجیے پھر بیشک مضمون لکھیں۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 14:11, 24 اگست 2017 (م ع و)

بلوچ قبائل

ترمیم

بلوچ قبائل کو ضم کیوں کیا۔ واقعہ آج یقین ہو گیا ہے کہ بلوچ نہ کبھی پاکستانی تھے نہ ہونگے کیوں تم جیسے کم ظرف بے حس اور ضمیر فروش انسان بلوچوں کو کبھی اوپر نہیں آنے دو گے تم لوگ بلوچوں سے ڈرتے ہو جلتے ہو تبہی تو بلوچوں کا ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیتے ہو اور بہادر اور عظیم بلوچوں کے بارے میں غلط حسب و نسب شائع کرتے ہو۔ تم لوگ اگر بلوچوں کو نفرت دو گے تو آگے سے بلوچوں سے محبت مہربانی یا ہمدردی کی کوئی امید مت رکھنا۔ بلوچ پاکستان سے پیار کرتے ہیں پر تم جیسے بکاؤں لوگ لوگوں کو بلوچوں کے خلاف اکساتے ہو۔ محمد عسکری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:32, 3 ستمبر 2017 (م ع و)

میری صفات بیان کرنے کا شکریہ! لیکن آپ کی تقریر پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا اور آپ نے یہ سوچ کر نام بلوچ سے تبدیل کر لیا کہ ہم لوگ بلوچ برادری سے نفرت کرتے ہیں؟ لیکن یہ محمد علی کورائی بلوچ صاحب ویکیپیڈیا:جرابی کٹھ پتلی کے تحت آپ کی جرابی کٹھ پتلی ثابت ہوجانے پر آپ کو پابندی کا سامنا کر پڑ سکتا ہے۔ اور ہماری ویکی پر اکثر زمرہ جات و مضامین انگریزی ویکیپیڈیا کے تحت تخلیق کیے جاتے ہیں، تو en:Baloch tribes یہ وہاں ضم کیا جا چکا ہے اور بلوچ قبائل کی فہرست بے حوالہ اور فہرست ہے آپ نے نام تبدیل کر کے کام وہی جاری رکھا ہے جب تک باحوالہ ترامیم نہیں کرینگے تو دیگر صارفین آپ کی ترمیم رد کردینگے۔ شکریہ! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 02:50, 4 ستمبر 2017 (م ع و)

صفائی کا موقع

ترمیم

منتظم طاہر محمود صاحب آپ کی کسی ترمیم (غالباً حکیموں والی ترمیم کے زیر عنوان ترمیم) سے ناراض ہو کر آپ پر دائمی پابندی عائد کر چکے تھے۔ گزارش ہے کہ آپ منتظم سے یہ واضح کر دیں کہ آپ کا مقصد ان کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا۔ بہ صورت دیگر آپ پر پھر بابندی کا عائد ہونا ممکن ہو سکتا ہے۔ ماضی میں آپ اور ایک اور صارف مجھ پر گالیاں برسا چکے ہیں، تاہم چونکہ میں جمہوری اقدار کا حامل ہوں، اس وجہ سے میں خود پر برے بھلے کہنے پر نالاں ہو کر کسی صارف پر پابندی نہیں کرتا۔ میں یہی بات کسی دوسرے منتظم کے بارے میں دعوے کے ساتھ نہیں کہ سکتا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:31, 8 ستمبر 2017 (م ع و)

میرا مقصد کسی کو ٹھیس پہنچانا نہیں ہے اور نہ تھا اگر کسی کو برا لگا ہو تو بھائی معاف کردو!!، مجھے ادھر ذلیل ہونے کا شوق نہیں مجھے بلاک ہی رہنے دیں، اتنا فضول وقت نہیں ہر وقت ذلیل ہونے آپ کے احسان کا شکریہ دوبارہ پابندی لگادیں۔103.7.77.70 03:11, 9 ستمبر 2017 (م ع و)
آپ اطمنان رکھیں پابندی قائم رہے گی۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:35, 9 ستمبر 2017 (م ع و)
مجھ سے غلطی ہوئی ہے، جان کر نہیں کہا اور طنزیہ بھی نہیں کہا معافی مانگ چکا ہوں دوبارہ معذرت چاہتا ہوں -- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:37, 9 ستمبر 2017 (م ع و)
جو انسان دوسروں کو ذلیل کرے وہ خود بھی ذلیل و خوار ہوتا ہے، حماد سعید یہ بات سمجھ لو۔ انشا اللہ پابندی برقرار رہے گی۔ مزمل صاحب حماد سعید نے مجھے اور طاہر محمود صاحب کو مسلسل تضحیک کا نشانہ بنایا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں)
میں پابندی ہٹانے کا تبصرہ نہ ہی کرا اور نہ کروں گا! اور آپ مذاق میں کی گئی بات کو الٹا سمجھ رہے ہیں؟ اچھا یہ بتائیے یہ کس نے کہا تھا کہ پنجاب والا سائیں کا احتیاط لازم ہے؟ آپ کو کس نے ذلیل کیا؟ بلکہ آپ لوگ مجھے کر رہے ہیں اتنا وقت نہیں آپ کا جواب دوں تمیز لحاظ میں رہتے ہوئے مذاق کیا تھا کسی کو گالی نہیں دی اور محمد عارف سومرو بھائی آپ کو کیا کہا ہے؟؟؟ اللہ نے آئندہ کس کو ذلیل کرنا ہے وہ وقت بتائے گا اور انشاء اللہ پابندی برقرار رہے یا نہیں رہے! مجھے ویسے بھی یہاں کچھ نہیں کرنا! میرا رب گواہ ہے میں آپ کو سائیں سندھ والا بول رہا تھا اور بیچ میں بلکہ کوئی اور احتیاط لازم کے پیغامات بھیج رہا تھا اگر میری بات سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو معافی مانگتا ہوں اللہ کسی کو ذلیل نہ کرے آمین! میں کبھی کسی سے ذاتی نہیں ہوا اور نہ کبھی ہونگا۔ اور کبھی کسی پر بھڑاس بھی نہیں نکالوں گا۔ 39.50.201.122 10:25, 9 ستمبر 2017 (م ع و)

جناب بخاری سعید صاحب، آپ کے کھاتے سے پابندی ہٹا دی گئی ہے، مجھے امید ہے آپ آئندہ کسی بھی قسم کے تنازع سے بچنے کی کوشش نیز دائرۃ المعارف میں کسی بھی جگہ ناشائستہ گفتگو اور ذو معنی الفاظ کے استعمال سے گریز کریں گے۔ مخلص :)  —خادم—  12:57, 13 ستمبر 2017 (م ع و)

زمروں کو غیر ضروری طور پر منتقل کرنے سے گریز کریں، فلسفی کی جمع فلاسفہ استعمال ضرور ہوتی ہے، لیکن یہ عربی انداز ہے، اس لیے صرف فلسفی بھی جب جمع کے معنی دے رہا ہے تو اسے منتقل کرنے کی ضرورت نہیں تھی اور فلسفیوں کی فہرست درست ہے، فلاسفہ کی فہرست درست ہے، لیکن اول بہتر ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:51, 18 ستمبر 2017 (م ع و)
«Veritasphere/وثق 1» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔