جی 20 برسبین اجلاس، 2014ء

(جی 20 برسبین اجلاس 2014 سے رجوع مکرر)

عالمی تنظیم جی 20 کا نواں سالانہ اجلاس جو 2014ء میں آسٹریلیا کے شہر برسبین میں 15 اور 16 نومبر کو منعقد ہوا[1]۔ اس میں جی 20 کے 17 رکن ممالک کے سربراہان مملکت نے شرکت کی[2]۔ اجلاس کی میزبانی جنوبی برسبین میں برسبین کنونشن و نمائش مرکز میں کی گی[1]۔ اجلاس کو دوران میں آسٹریلوی پولیس کی آج تک کی سب سے بڑی کارگزاری تھی، جس میں 6،000 پولیس والوں نے شرکت کی۔[3]

جی 20 برسبین اجلاس 2014
2014 G-20 Australia summit
لوگو جی 20 برسبین اجلاس 2014، آسٹریلیا
میزبان ملکآسٹریلیا
تاریخ15–16 نومبر 2014
مقاماتBrisbane Convention & Exhibition Centre
شہربرسبین
شریکجی-20 ارکان
اگلاروس اجلاس، 2013
پچھلاترکی اجلاس، 2015
ویب سائیٹG20 Australia 2014

ایک دسمبر 2013ء کو 2014ء کے اجلاس کے لیے برسبین کو سرکاری میزبان شہر قرار دیا گیا تھا[4]۔ برسبین شہر میں 14 نومبر کو عوامی تعطیل کی گئی۔۔[5] 4،000 سے زائد مندوبین اور 2،500 سے زائد ذرائع ابلاغکے نمائندوں کی توقع ظاہر کی گئی تھی[6] موریتانیہ، نیوزی لینڈ، سینیگال، سنگاپور میانمار اور سپین کے سربراہان مملکت کو دعوت دی گئی تھی۔[7]

شریک رہنما ترمیم

بذریعہ دعوت شریک رہنما ترمیم

جی 20 اجلاس 2014ء میں شریک رہنماہان کی اجلاس کے اختتام پر تصویر۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

G20 Australia 2014 جی 20 اجلاس کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ g20.org (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Brisbane to shunned Sydney: 'Get used to it'"۔ The Sydney Morning Herald۔ 11 جولائی 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2012 
  2. "World leaders ask Australia to host next G20 summit in 2014 " The Australian، 5 نومبر 2011
  3. Tyron Butson (16 نومبر 2014)۔ "Brisbane's G20 summit 'biggest peacetime police operation in Australia's history'"۔ 9news.com.au۔ ninemsn۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2014 
  4. Cameron Atfield (1 دسمبر 2013)۔ "Brisbane takes centre stage with G20 handover"۔ Brisbane Times۔ Fairfax Media۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2013 
  5. "Brisbane to get G20 public holiday"۔ The Courier Mail۔ 21 جون 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2013 
  6. "G20 – 2014"۔ Department of the Prime Minister and Cabinet۔ 20 دسمبر 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2013 
  7. "The G20 and the World"۔ G20۔ 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014