علی ابن ابی طالب کی زندگی کے اہم واقعات
(علی بن ابی طالب کی زندگی کے اہم واقعات سے رجوع مکرر)
حضرت علی بن ابی طالب (پیدائش: 17 مارچ 599ء – وفات: 29 جنوری 661ء) چوتھے خلیفہ راشد تھے جنھوں نے 656ء سے 661ء تک دنیائے اسلام پر بحیثیتِ خلیفہ حکمرانی کی۔ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے داماد بھی ہیں۔
اہم واقعات غزوہ بدر میں 36 کافروں کو قتل کیا۔
ترمیم599ء
ترمیم- 13 مارچ – غزوہ بدر
- بنی قینقاع کا مدینہ منورہ سے اخراج۔
- مارچ – غزوہ بنی نضیر
- 4 مارچ– پہلے بیٹے سیدنا حسن ابن علی کی ولادت ہوئی۔
- 23 مارچ – غزوہ احد
- 8 جنوری– دوسرے بیٹے سیدنا حسین ابن علی کی ولادت ہوئی۔
- یکم اکتوبر– پہلی بیٹی سیدہ زینب الکبریٰ کی ولادت ہوئی۔
- جنوری/ فروری– غزوہ خندق
- فروری/مارچ– غزوہ بنی قریظہ
- دوسری بیٹی سیدہ ام کلثوم بنت علی کی ولادت ہوئی۔
- دسمبر – غزوہ بنی مصطلق
- 6 مارچ– رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے ہمراہ حجۃ الوداع اداء کیا۔
- 15 مارچ– واقعہ غدیر
- 8 جون– رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رحلت فرماگئے۔
- 8 جون– حضرت ابوبکر صدیق کی بحیثیت خلیفۃ الرسول بیعت کی گئی۔
- 26 اگست– زوجہ مطہرہ سیدہ فاطمہ زہرا رحلت فرماگئیں۔
- 22 اگست– حضرت ابوبکر صدیق مدینہ منورہ میں انتقال کرگئے۔
- 3 نومبر– خلیفہ دؤم حضرت عمر بن خطاب کو ابولؤلؤ فیروز مجوسی نے زخمی کر دیا۔
- 6 نومبر– خلیفہ دؤم حضرت عمر بن خطاب شہید ہوئے۔ حضرت عثمان بن عفان کی خلیفہ سؤم کی حیثیت سے مدینہ منورہ میں بیعت کی گئی۔
- 15 مئی– سیدنا عباس بن علی کی ولادت مدینہ منورہ میں ہوئی۔
- 17 جون– خلیفہ سؤم حضرت عثمان بن عفان مدینہ منورہ میں شہید کردیے گئے۔ علی بن ابی طالب کی بحیثیتِ خلیفہ بیعت کرلی گئی۔
- 7 نومبر– جنگ جمل
- جنوری 657ء– خلافت راشدہ کا دار الحکومت مدینہ منورہ کی بجائے کوفہ منتقل ہوا۔
- 26 جولائی تا 28 جولائی– جنگ صفین۔
- خارجیوں کی بغاوت۔
- جولائی – جنگ نہروان
- جولائی – عمرو ابن عاص نے مصر کو اپنے قبضہ میں کرتے ہوئے علی ابن ابی طالب کے مصری گورنر محمد بن ابوبکر کو شہید کر دیا۔
- 4 جنوری – سیدنا علی زین العابدین کی ولادت کوفہ میں ہوئی۔
- معاویہ بن ابو سفیان نے عراق پر حملہ کیا۔
- معاویہ بن ابو سفیان نے خود کو شام میں خلیفہ نامزد کر لیا۔