یہ صفحہ ایک وثق ہے اور اس کے مواد کو ان کی موجودہ شکل میں محفوظ کیا جانا چاہیے۔

28 فروری

ترمیم

آفات اور حادثات


27 فروری

ترمیم

آفات اور حادثات

بین الاقوامی تعلقات

  • مصر شام تعلقات، مصر ترکی تعلقات
    • مصر کے وزیر خارجہ سامح شوکری نے ایک دہائی کے بعد پہلی بار شام اور ترکی کا دورہ کیا ہے۔
(اے ایف پی 24)

سرخی: کلابریا کشتی حادثہ 2023ء (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: کلابریا کشتی حادثہ 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​اٹلی کے شہر کلابریا کے ساحل کے قریب کشتی کے حادثے میں کم از کم 65 تارکین وطن ہلاک ہو گئے ۔ (شائع کریں)
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:21، 27 فروری 2023ء (م ع و)

26 فروری

ترمیم

مسلح تنازعات اور حملے

آفات اور حادثات


25 فروری

ترمیم

آفات اور حادثات

  • پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں بس اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔(آپ)

24 فروری

ترمیم

23 فروری

ترمیم

حالیہ وفات: احمد قریع (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: احمد قریع (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:48، 23 فروری 2023ء (م ع و)

22 فروری

ترمیم
  • مسلح تنازعات اور حملے
  • اسرائیل فلسطین تنازعہ
(Al Jazeera)

سرخی: نابلس جھڑپیں 2023ء (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: نابلس جھڑپیں 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​<نابلس میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں 11 فلسطینی شہید اور 102 زخمی ہوگئے۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : ​نابلس میں جھڑپوں کے سبب 11 فلسطینی جاں بحق اور 101 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:46، 23 فروری 2023ء (م ع و)

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:59، 25 فروری 2023ء (م ع و)

  •   شائع کیا گیاـ۔لیکن معتدل نقطہ نظر کی پالیسی کے تحت متبادل سرخی شائع ہوئی ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 03:17، 26 فروری 2023ء (م ع و)

21 فروری

ترمیم
  • مسلح تصادم اور حملے

20 فروری

ترمیم
  • قدرتی آفات و سیلاب
    • برازیل کے شہر ساؤ پالو میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد ہلاک ہو گئے۔ ((الجزیرہ))
  • کلر کہار حادثہ

سرخی: ساؤ پالو ( برازیل) سیلاب 2023ء (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: ساؤ پالو ( برازیل) سیلاب 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​برازیل کے شہر ساؤ پالو میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 46 افراد ہلاک ہو گئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): Floods, landslides kill dozens in Brazil’s Sao Paulo state
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:59، 20 فروری 2023ء (م ع و)

  •   تبصرہ:، Fahads1982 مضمون کی جو حالت اس وقت ہے، اس کو بہتر ہونا چاہیے۔ ایک دو پیراگراف حوالوں کے ساتھ اور ایڈ کردیجیے۔ میں خبروں میں لگادوں گا۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 11:54، 20 فروری 2023ء (م ع و)
  •   تبصرہ:، عافیؔ ، میں نے مضمون میں ضروری تبدیلیاں، بمعہ حوالہ جات دے کر بہتر کر دیا ہے۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:32، 20 فروری 2023ء (م ع و)

Fahads1982، ہنگامی حالت والے خانے میں کچھ معلومات کا اضافہ ہو سکتا ہے؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 17:03، 21 فروری 2023ء (م ع و)
عافیؔ ، اس خبر میں ہنگامی حالت میں ترمیم اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ کی ترمیم بمعہ حوالہ جات شامل کر دی ہے ۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:01، 21 فروری 2023ء (م ع و)

Fahads1982 اکثر حصہ بے حوالہ ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 18:07، 21 فروری 2023ء (م ع و)
عافیؔ ، اب یہ خبر کافی بہتر ہو گئی ہے ۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:38، 22 فروری 2023ء (م ع و)

19 فروری

ترمیم

18 فروری

ترمیم

17 فروری

ترمیم

16 فروری

ترمیم

سرخی: گوالاکا بس حادثہ 2023ء (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: گوالاکا بس حادثہ 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​پاناما میں بس حادثے میں 39 افراد ہلاک ہو گئے۔ (شائع کریں)
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:30، 16 فروری 2023ء (م ع و)

  •   تبصرہ:: ابھی کچھ دیر انتظار کیجیے اور مضمون کو مزید بہتر بنائیے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 05:05، 17 فروری 2023ء (م ع و)
  •   تبصرہ::عافیؔ ، میں نے مضمون میں ضروری تبدیلیاں کر دی ہیں اب اس پر رائے دیں۔ -----Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:18، 17 فروری 2023ء (م ع و)
  •   تبصرہ::عافیؔ ، میں نے اس خبر میں مزید تبدیلیاں کر دی ہیں اور حوالہ جات شامل کیے ہیں ۔ اس خبر کو بھی صفحہ اول کی زینت بنائیں۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 22 فروری 2023ء (م ع و)

15 فروری

ترمیم
  • آفات اور حادثات
    • 2022–23ء جنوبی بحر الکاہل کے طوفان کا موسم
    • لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے سے گیارہ افراد ہلاک اور 73 لاپتہ ہیں اور ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔(بی بی سی)

سرخی: طوفان گیبریل 2023ء (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: طوفان گیبریل 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان گیبریل سے چار افراد ہلاک اور 11 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : طوفان گیبریل کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں بڑے پیمانے پر سیلاب اور تباہی مچی ہے۔
حوالہ(ے): (اے ایف پی بذریعہ آر ٹی ای)
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:39، 15 فروری 2023ء (م ع و)

14 فروری

ترمیم

13 فروری

ترمیم

حالیہ وفیات: ضیاء محی الدین (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: ضیاء محی الدین (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی
سرخی: پاکستانی اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور مقرر ضیاء محی الدین 91 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ (شائع کریں)
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:50، 13 فروری 2023ء (م ع و)

12 فروری

ترمیم

(سرخی) چلی جنگل آتشزدگی 2023ء

ترمیم
مضمون: چلی جنگل آتشزدگی 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے کم از کم 26 افراد ہلاک اور 1,260 سے زائد زخمی ہو گئے۔ (شائع کریں)
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:42، 12 فروری 2023ء (م ع و)

  • Fahads1982، مضمون میں زبان و اسلوب کی درستی کے علاوہ حوالہ جات کے مسائل ہیں۔ براہ مہربانی اس پر توجہ دیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:57، 12 فروری 2023ء (م ع و)
صارف:TheAafi,، تمام ضروری تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ اب اسے صفحہ اول کی زینت بنا دیں ۔Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Fahads1982، مضمون میں آلاتی ترجمے کا نوٹ موجود ہے اور پس منظر اور ہلاکتوں والا حصہ بلا حوالہ ہے۔ یہ آپ ٹھیک کردیں تو یہ سرخی تیار ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 23:51، 13 فروری 2023ء (م ع و)

11 فروری

ترمیم

10 فروری

ترمیم

حالیہ وفات: امجد اسلام امجد (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: امجد اسلام امجد (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:57، 10 فروری 2023ء (م ع و)

  • @Fahads1982:، مضمون کا اکثر حصہ بنا حوالے کے ہے۔ کتابوں کی ایک لمبی فہرست دی گئی تھی جو مناسب نہیں ہے، فقط کچھ اہم کتابوں کے نام لکھنے چاہیے۔ براہ مہربانی سوانح کے حصہ میں کچھ مناسب حوالے شال کریں اور پھر یہ تیار ہے۔ بہت شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 08:33، 10 فروری 2023ء (م ع و)
  • @TheAafi:، ضروری تبدیلیاں کر دی ہیں ۔ اب یہ مضمون تیار ہے اسے شائع کر دیں ۔Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:22، 10 فروری 2023ء (م ع و)
  •   شائع کیا گیاـعافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:17، 10 فروری 2023ء (م ع و)

9 فروری

ترمیم

ٹھاٹھری آفت

ترمیم
مضمون: 2023ء ٹھاٹھری آفت (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ٹھاٹھری جموں و کشمیر میں زمینی آفت نے 23 عمارتوں بشمول 21 رہائشی مکانات کو متاثر کیا ہے۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : ٹھاٹھری، جموں و کشمیر میں زمینی اتار کی وجہ سے 23 عمارتیں بشمول 21 رہائشی مکانات متاثر ہوئے ہیں۔
حوالہ(ے): The Wire (India), The Economic Times, Outlook (Indian magazine), News18 Hindi
کریڈٹ:

 TheChunky (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:31، 9 فروری 2023ء (م ع و)

  تبصرہ: ،میں نے متبادل سرخی تجویز کی ہے۔TheChunky، اپنی رائے دیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 12:40، 9 فروری 2023ء (م ع و)
صارف:Fahads1982 آپ کی ترمیم بہتر ہے۔TheChunky (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:34، 9 فروری 2023ء (م ع و)

میری اس سرخی پر اپنی رائے دیں۔ یہ بہت ہی مناسب سرخی ہے۔ اگر پسند آئے تو اسے صفحہ اول کی زینت بنایا جائے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:59، 9 فروری 2023ء (م ع و)

سرخی پر کوئی اتفاق ہوجائے تو میں خبروں میں لگاؤں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:23، 10 فروری 2023ء (م ع و)

8 فروری

ترمیم

7 فروری

ترمیم

سائنس اور ٹیکنالوجی

  • پاکستان میں ویکیپیڈیا پر پابندی
    • پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے وکی پیڈیا پر سے پابندی ہٹانے کا حکم دے دیا۔ گستاخانہ مواد اور مسلم مخالف مضامین شائع کرنے کے الزام میں پاکستان میں ویکیپیڈیا پر تین دن کی پابندی عائد کر دی گئی تھی ۔

(سرخی) پرویز مشرف (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: پرویز مشرف (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ (شائع کریں)
کریڈٹ:
مضمون تجدید کیا گیا ہے

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:41، 7 فروری 2023ء (م ع و)

(سرخی) پاکستان میں ویکیپیڈیا پر پابندی

ترمیم
مضمون: پاکستان میں ویکیپیڈیا پر پابندی (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​گستاخانہ مواد اور مسلم مخالف مضامین شائع کرنے کے الزام میں پاکستان میں ویکیپیڈیا پر لگی پابندی تین دن کے بعد ہٹا دی گئی ۔ (شائع کریں)
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:22، 7 فروری 2023ء (م ع و)

  •   تبصرہ: میں نے سرخی میں ہلکی سی تبدیلی کی ہے۔ ویکیپیڈیا پر کئی مباحث سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ کوئی گستاخانہ مواد شائع نہ کیا گیا بلکہ لوگ گوگل الگورتھم کے مسائل کی وجہ سے ویکیپیڈیا کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔ تو یہ فقط الزام ہوگا، اور یہ نہ کہا جائے کہ اس طرح کا مواد شائع ہوا ہے۔ دوسرے، یہ مضمون موجود نہیں ہے۔ کیا آپ مضمون تخلیق کر سکتے ہیں؟ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 15:15، 7 فروری 2023ء (م ع و)
صارف:TheAafi ، انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی اس آرٹیکل کا کوئی مضمون نہ ہے۔ میرے خیال میں اس طرح کی خبروں کو بغیر مضمون کے بھی شائع کیا جانا چاہیے ۔ آپ کو ہر قسم کی تبدیلی کی اجازت ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:48، 7 فروری 2023ء (م ع و)
@Fahads1982: آپ انگریزی ویکیپیڈیا کے اس مضمون کا اردو میں ترجمہ کرسکتے ہیں۔ یہ خبر اسی سے متعلق ہے۔ میرا خیال ہے کہ بنا مضامین کے خبریں شائع کرنے سے ہمارے صفحہ اول کوئی خبر نامہ محسوس ہو گا جو کہ یہ ہے نہیں۔ اس لیے ہم مخصوص نئے اور بہتر مضامین کو ہی صفحہ اول پر لنک کرتے ہیں۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:30، 9 فروری 2023ء (م ع و)

6 فروری

ترمیم

آفات اور حادثات


(سرخی) ترکی، شام کے زلزلے 2023ء (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: ترکی، شام کے زلزلے 2023ء (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
سرخی: ​7.8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ترکی میں کم از کم 12,870 افراد اور شام میں 3,500 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ (شائع کریں)
متبادل سرخی : ​ترکی اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے (تصویر شدہ تباہی) کے نتیجے میں16,380 سے زیادہ افراد ہلاک اور 66,680 سے زیادہ زخمی ہوئے۔
حوالہ(ے): (wikipedia)
کریڈٹ:
مضمون تجدید کیا گیا ہے

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:29، 7 فروری 2023ء (م ع و)

  • Fahads1982، سرخی کو تھوڑا بہتر بنائیں۔ "7.8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ترکی میں کم از کم 3٫300 افراد اور شام میں 1٫400 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔" کام کرسکتا ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 09:52، 7 فروری 2023ء (م ع و)
  • صارف:TheAafi ضروری تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ اب یہ خبر شائع ہونے کے لیے تیار ہے ۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:18، 7 فروری 2023ء (م ع و)

Fahads1982، تکمیل، ویکیپیڈیا کے اندرونی حوالے نہیں دیے جاسکتے۔ میں نے فی الحال انگریزی ویکیپیڈیا کی تجدید شدہ خبر کے حساب سے یہاں بھی خبر کی تجدید کی ہے۔ اگلی تجدید کے لیے براہ مہربانی وپ:غلطیاں پر جائیں اور وہیں درخواست دیں۔ شکریہ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:50، 9 فروری 2023ء (م ع و)

5 فروری

ترمیم

حالیہ وفات:پرویز مشرف (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: پرویز مشرف (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): این ڈی ٹی وی
کریڈٹ:
مضمون تجدید کیا گیا ہے
کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

نامزدکنندگان کا تبصرہ: مضمون اچھی حالت میں ہے اور لائق ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 12:48، 5 فروری 2023ء (م ع و)

  •   شائع کیا گیاـ۔ چونکہ پاکستان میں ویکیپیڈیا پر فی الحال پابندی ہے، صارفین کی عدم موجودگی اور اس مضمون کی حالت کی وجہ سے میں نے اسے شائع کر دیا ہے۔ یہاں یہ نامزدگی تاریخچے کے کے لیے پیش کی گئی تاکہ عاقب نذیر صاحب کو اس کا کریڈٹ ملے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 12:55، 5 فروری 2023ء (م ع و)
Fahads1982، Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:00، 9 فروری 2023ء (م ع و)
یہ مضمون سرخیوں میں موجود ہے۔ کوئی بھی مضمون بیک وقت حالیہ وفیات اور سرخیوں میں نہیں رکھا جاسکتا۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:02، 9 فروری 2023ء (م ع و)


4 فروری

ترمیم

حالیہ وفات: شریف اسماعیل (شائع کیا گیا)

ترمیم
مضمون: شریف اسماعیل (مصر) (تبادلۂ خیال · تاریخچہ · ٹیگ)
حالیہ وفیات نامزدگی (شائع کریں)
حوالہ(ے): [1]
کریڈٹ:

کسی بھی شخص، جانور یا جاندار کی حالیہ موت کو ہمیشہ پوسٹ کرنے کے لیے لائق سمجھا جاتا ہے اگر اس پر ویکیپیڈیا مضمون موجود ہے۔

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:29، 8 فروری 2023ء (م ع و)

  • @Fahads1982:، مضمون میں ان کے کارناموں اور وفات کا تذکرہ ہوجائے تو بہت اچھا ہوگا۔ ان شاء اللہ اس کے فوری بعد میں اسے لگا دوں گا۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 11:46، 8 فروری 2023ء (م ع و)
  • @TheAafi:، تمام لوازمات کو پورا کر دیا گیا ہے ۔ اب اسے شائع کر دیں ۔اور کیا آپ جانتے ہیں والے سیکشن کو بھی اپڈیٹ کیا جائے ۔Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:19، 8 فروری 2023ء (م ع و)
  شائع کیا گیاـ۔ @Fahads1982:، کیا آپ جانتے ہیں کا نظام ٹھیک کرنے کے لیے ہمیں کئی آلات کی ضرورت ہے جس کے لیے ہمیں وقت درکار ہے۔ امید ہے کہ جلد اس پر بھی مناسب نامزدگیوں کا سلسلہ جاری ہے اور صارفین شوق سے مضامین نامزد کریں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 04:53، 9 فروری 2023ء (م ع و)

3 فروری

ترمیم

آفات و حادثات


2 فروری

ترمیم

آفات اور حادثات

  • کریمیا کے شہر سیواستوپول کے قریب ایک بیرک میں رات کے وقت لگنے والی آگ میں سات تعمیراتی کارکن ہلاک ہو گئے۔ (اردو پوائنٹ)

مضمون کا عنوان؟

ترمیم
مضمون: کوئی مضمون تجویز نہیں کیا گیا
سرخی: کریمیا کے شہر سیواستوپول کے قریب ایک بیرک میں رات کے وقت لگنے والی آگ میں سات تعمیراتی کارکن ہلاک ہو گئے۔ (شائع کریں)
کریڈٹ:

 Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:46، 2 فروری 2023ء (م ع و)

1 فروری

ترمیم