ویکیپیڈیا:لاپتہ ویکیپیڈین

ذیل ان صارفین کی فہرست ہے جو اب ویکی برداری کا حصّہ نہیں رہے۔

وہ صارفین جو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں انھیں اس فہرست کی بجائے یہاں شامل کیجیے۔ (تصدیق لازم)

لاپتہ ویکیپیڈین

فہرست کا مقصد ترمیم

اس فہرست کا مقصد یہ ہے کہ ان ویکی صارفین کی یاد دہانی کرائی جائے جو ویکیپیڈیا چھوڑ چکے ہیں اور اس ترک تعلق کے پیچھے ان کی کیا وجوہات رہیں۔

براہ مہربانی اس فہرست میں ان صارفین کو شامل نہ کریں جو برداری کا حصہ نہیں تھے یعنی وہ صارفین جن کی ترامیم کی تعداد کم و بیش 100 سے کم تھی۔ اس سے کم ترامیم کی تعداد پر کسی بھی صارف کو شامل نہ کیا جائے۔ نیز اس وقت تک ان صارفین کو شامل نہ کیا جائے جب تک یہ یقین نہ ہوکہ واقعی وہ جاچکے ہیں۔ گمنام صارفین جن کی شناخت انکے دستور شبکی پتہ سے ہوتی ہے ان کو بھی اس فہرست میں شامل نہ کریں؛ ممکن ہے ایسے صارفین اپنا کھاتہ بنا چکے ہوں اور وہ ابھی بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہوں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ وہ متحرک دستور شبکی پتہ استعمال کر رہے ہوں۔ اس بات کا خیال رہے کہ آپ خود اپنا نام اس فہرست میں شامل نہ کریں خواہ آپ ویکیپیڈیا سے رخصت ہو رہے ہوں۔ تاہم آپ اپنے صفحہ صارف یا تبادلۂ خیال صفحہ پر معلومات چھوڑ سکتے ہیں۔ مطلوبہ صارف کے تبادلہ خیال پر اس فہرست پر شامل کرنے پر پیغام چھوڑ دیں تاکہ اگر جب وہ واپس آئیں تو وہ اپنا نام اس فہرست سے ختم کر سکیں۔ سبکدوش صارفین جو اپنے نام کو اس فہرست میں شامل نہیں کروانا چاہتے، وہ خود اپنا نام مٹا سکتے ہیں۔

  • وہ صارفین جو اپنے صفحہ صارف یا کسی اور جگہ الوداع پیغام یا {{سبک دوش}} کا سانچہ لگائیں اور پھر کم از کم ترمیم سے پرہیز کریں تو یہ غالب امکان ہے کہ وہ اب برداری چھوڑ چکے ہیں۔ ایسے صارفین کو اس فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
  • کم از کم 3 ماہ تک انتظار کریں اس سے پہلے کہ آپ کسی کو لاپتہ فہرست میں شامل کریں محض اس وجہ سے کہ وہ تدوین چھوڑ گئے ہیں۔
  • اکثر صورتوں میں ویکیپیڈین، وقتا فوقتا ترمیم اور لمبی رخصت کا شیوہ اپنا لیتے ہیں انہیں بھی اس فہرست میں شامل نہ کیا جائے کیونکہ وہ لمبی رخصت پر ہیں۔
  • ویکیپیڈین جو واپس لوٹ آتے ہیں انہیں بھی فہرست سے ختم کر دیا جانا چاہیے۔
  • اگر آپ خود کو اس فہرست میں شامل کرتے ہیں اپنی آخری ترمیم کے طور پر تو آپ کی اس ترمیم کو استرجع کر دیا جائے گا کیونکہ نظریاتی طور پر ایک لاپتہ ویکیپیڈین کے لئے ممکن نہیں کہ وہ ترمیم کر سکے۔

اس صفحے کا 6 مارچ، 2008 میں ایک ماہر اقتصادیات کے مضمون میں ذکر کیا گیا: 'بہت سے لوگ جو موقع پر اپنے حصے کے بارے میں پرجوش ہیں، لاپتہ ویکیپیڈین پر دم توڑ دیتے ہیں، جو ایک مسلسل ان لوگوں کے متعلق تیار کی جانے والی فہرست ہے جنہوں نے برداری کو چھوڑ دیا ہے۔ یہ ایک یادہانی کے طور پر کام کرتا ہے کہ روزمرہ کے کام کے دباؤ سے لوگ اس منصوبے کو ترک کر دیتے ہیں'۔

نام کے ساتھ   اس بات کی علامت ہے کہ وہ ویکیپیڈیا پر منتظم ہیں یا وہ کبھی منتظم رہے ہیں۔

اس صفحے پر شامل سبھی تاریخیں متناسق عالمی وقت (متناسق عالمی اوقات) کے مطابق ہیں۔

نیچے لاپتہ ویکیپیڈین کا نام تحریر کریں۔ اگر آپ چاہیں تو آپ اس منصوبہ کے تبادلۂ خیال پر جا کر لاپتہ ویکیپیڈین کا نام تحریر کرسکتے ہیں جنہیں جانچ کے بعد فہرست میں شامل کر دیا جائے گا۔

شامل کرنے کا طریقہ کار ترمیم

ذیل میں مثال پیش کی گئی ہیں۔

* {{صارف|صارف نام}} - وجہ (اگر کوئی دی گئی ہے)


فہرست نمبر 1

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

فہرست نمبر 2

آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ی ے #


فہرست ترمیم

A ترمیم

B ترمیم

C ترمیم

D ترمیم

E ترمیم

F ترمیم

G ترمیم

H ترمیم

I ترمیم

J ترمیم

K ترمیم

L ترمیم

M ترمیم

N ترمیم

O ترمیم

P ترمیم

Q ترمیم

R ترمیم

S ترمیم

T ترمیم

U ترمیم

V ترمیم

W ترمیم

X ترمیم

Y ترمیم

Z ترمیم

آ ترمیم

ا ترمیم

ب ترمیم

پ ترمیم

ت ترمیم

ٹ ترمیم

ث ترمیم

ج ترمیم

چ ترمیم

ح ترمیم

خ ترمیم

د ترمیم

ڈ ترمیم

ذ ترمیم

ر ترمیم

ڑ ترمیم

ز ترمیم

ژ ترمیم

س ترمیم

ش ترمیم

ص ترمیم

ض ترمیم

ط ترمیم

ظ ترمیم

ع ترمیم

غ ترمیم

ف ترمیم

ق ترمیم

ک ترمیم

گ ترمیم

ل ترمیم

م ترمیم

ن ترمیم

و ترمیم

ہ ترمیم

ھ ترمیم

ی ترمیم

ے ترمیم

# ترمیم