Kpria
key concept
جب وکی کو ہر کوئی مرتب کر سکتا ہے تو پھر ہر کسے سے کیوں ایک معیار ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے کیا ساری دنیا کا انداز تحریر ایک جیسا ہو سکتا ہے۔ آپ میری انداز تحریر کی فکر چھوڑیں ہہ کام وکی کے منتظمین کر لیں گے۔ والسلام
بنیادی تصور
key concepts بنیادی تصورات
belief عقیدہ (عقائد)
عمید 11:40, 29 جنوری 2008 (UTC)
عمید نے بنیادی تصور اور بنیادی تصورات کی اچھی مثال پیش ہے، البتہ اس میں ایک رائے کلیدی تصورات کی بھی ہو سکتی ہے البتہ بنیادی تصورات اور بنیادی عقائد پیش کرنا زیادہ بہتر ہوگا۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ
- ماشااللہ آپ کی تعلیم و تربیت و ذوق دیکھ کر یہ امید کرنا بیجا نا ہوگا کہ آپ جال محیط عالم پر علمی معلومات اردو میں لانے کی بہتر و مربوط کوشش کرسکتی ہیں۔ نامعلوم کی تو ایک فہرست ہر ایک کے ذہن میں ہوا کرتی ہے خواہ وہ اپنے شعبے کا ماہر ہی کیوں نا تسلیم کیا جاتا ہو؛ اور نامعلوم کی فہرست کو معلوم میں منتقل کرنے کا واحد اور بہتر حل یہ ہے کہ جو بات وضاحت طلب ہو اس کو پوچھ لیا جائے۔ آپ یہ کام دیوان عام پر بھی کر سکتی ہیں اور کسی بھی پرانے ساتھی کے تبادلۂ خیال پر بھی۔ سمرقندی
- اس کے علاوہمعاونت:IRC پر بھی دوسرے وکیپیڈین سے تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے۔--Urdutext 12:39, 15 مارچ 2008 (UTC)
زمرہ جات
ترمیمبراہِ مہربانی! اپنے مقالات میں زمرہ جات ضرور ڈال لیا کیجئے۔ --محبوب عالم 20:36, 18 ستمبر 2008 (UTC)
ماشاء اﷲ
ترمیمآپ نے یہودیت پر بہت اچھا مقالہ لکھا ہے۔ تاہم کچھ نکات ایسے ہیں جن پر آپ کو توجہ دینی کی ضرورت ہے۔ مثلاً ہ اور ھ کا استعمال جیسا کہ مذکورہ مقالہ میں کئی بار ھ کی جگہ ہ کا استعمال ہوا تھا۔ کوشش کیجئے کہ صحیح حروف استعمال کریں۔ دوسری بات جو بہت اہم ہے وہ یہ کہ کوئی بھی مقالہ، چاہے وہ مذہب سے متعلق ہو یا کوئی اور، اسے علمی تناظر سے مرتب کیجئے، مثلاً مذکورہ مقالے یہودیت میں کئی باتیں اسلامی تناظر میں لکھی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ اُردو ویکی پیڈیا صرف برّصغیر کا نہیں بلکہ عالمی منصوبہ ہے۔ مزید بہتری کیلئے، کوئی بھی مقالہ لکھتے وقت اُس مقالے کو انگریزی ویکیپیڈیا پر ضرور دیکھ لیا کیجئے۔ اِس مقصد کی حصول میں آسانی رہے گی۔ تیسری بات، آپ سے درخواست ہے کہ جس طرح یہودیت پر آپ نے اتنا اچھا مضمون لکھا، اِسی طرح مقالہ اسلام میں بھی بہتری لائیے۔ --محبوب عالم 23:26, 18 ستمبر 2008 (UTC)
ہ کا مسئلہ
ترمیم٘آپکی بات بالکل ٹھیک ہے کہ یہ مقالہ اسلامی نظریہ سے زیادہ دور نہیں بھٹکتاـ سچ پوچھیے تو میں نے اتنی آزادی بھی ڈر ڈر کر لی ہےـ میں آپ کی بات پر غور کرونگی ـ
جہاں تک ہ کا مسئلہ ہے، صاف بات یہ ہے کہ مجھے یہ مسئلہ نظر نہیں آتاـ عربی اور اردو کا یونیکوڈ الگ ہے، اس لیے میں اردو کی بورڈ استعمال کرتی ہوں ـ میرے پاس میک کمپیوٹر ہے اور اس میں اردو لکھنے کی آسانی ہے لیکں اکثر اس میں اور وندوز میں اتفاق نہیں ہوتا ـ تاہم میں نے آج اپنے دفتر میں XP پر اس مقالے کو دیکھا اور ہر قسم کی ہ اپنی جگہ درست دکھی ـ
کیا آپ اس بات کی وضاحت کر سکت ہیں کہ ہ کا مسئلہ کہاں ہو رہا ہے اور خصوصاً کس سسٹم اور کس براوزر میں کونسی ہ غلط آ رہے ہے؟ مہربانی ـ --كے پريا 09:51, 19 ستمبر 2008 (UTC)
یونیکوڈ اور فانٹ
ترمیمآپ کو آگاہ کرنے سے پہلے خاکسار نے آپ کے مقالے میں ساری ‘‘ہ’’ کی غلطیاں درست کی تھیں۔ اِس لیے آپ کو نظر نہیں آئیں۔ اصل میں مسئلہ یونیکوڈ اور فانٹ کا ہے۔ بعض اوقات ایک فانٹ میں ہ صحیح نظر آتی ہے مگر دوسرے موقع پر وہی ہ (فانٹ میں تبدیلی کی وجہ سے ) ھ نظر آنے لگتی ہے۔ میرے خیال میں آپ کو اپنے میک کمپیوٹر پر فانٹ اور یونیکوڈ کی ترتیبِ نو کرنی چاہئے۔ شاید آپ کے عملیاتی نظام میں جو دو مختلف ہ موجود ہیں (یعنی ہ اور ھ) آپ اُس میں سے صرف ہ استعمال کر رہی ہیں اور فانٹ کی وجہ سے آپ کو وہ ھ دکھائی دیتی ہے۔ آپ کو چاہئے کہ تختۂ کلید پر دونوں ہ اور ھ کی تنصیب کریں۔ خاکسار کے پاس ونڈوز وسٹا ہے اِس لیے میں آپ کو میک کے بارے میں نہیں بتا سکتا کہ یہ کیسے ممکن ہے۔ تاہم آپ انٹرنیٹ پر تلاش کرکے اِس مسئلے کا حل ڈھونڈ سکتی ہیں۔ پھر بھی اگر یہ مسئلہ حل نہ ہو سکا تو آپ کام جاری رکھیے۔ ہم آپ کے مقالات میں ہ کی تصحیح کرتے رہیں گے۔
محبوب عالم تبادلہ خیال | میرا حصہ
|
- اردو میں جو گول "ہ" استعمال ہوتی ہے اس کا یکرمزی 06c1 ہے۔ عربی میں اس کے علاوہ 06D5 اور 0665 بھی ملتے ہیں۔ ممکن ہے آپ عربی کلیدی تختہ استعمال کر رہی ہوں۔
http://www.unicode.org/charts/PDF/U0600.pdf میک کے بارے ایک ربط یہ ملا ہے۔ http://patriot.net/~abdali/urdumac.html کلیدی تختہ کی فائل ٹیکسٹ ہوتی ہے، اس میں آپ بآسانی یکرمزی ربط تبدیل کر سکتی ہیں۔ غالباً اس ربط پر بھی جو تختہ ہے اس میں بھی غلط "ہ" استعمال ہو رہی ہے۔ --Urdutext 00:19, 24 ستمبر 2008 (UTC)
- Can do an experiment:* locate the file Urdu*.keylayout in the folder /Library/Keyboard Layouts
- open the file in a text editor
- search for 0629 and replace it with 06c3 (as many occurences)
- search for 06d5 and replace it with 06c1 (as many occurences)
- search for 06c0 and replace it with 06c2 (as many occurences)
- save the file
- Install "Nafees Web Naskh" fonts and check how "gol hae" appears. (ہ، ۃ، ۂ) when used in words.
--Urdutext 09:44, 24 ستمبر 2008 (UTC)
تجربہ
ترمیممیں نے ابھی ابھی آپ کی تجاویز اپنائی ہیں اور کیبورڈ کی فائل بدلی ہے ـ چونکہ مجھے فرق دکھائی نہیں دے رہو، آپ سے گزارش ہے کہ دیکھنے پر مجھے اطلاع کر دیں ـ اگر مسئلہ حل نہیں ہوا تو میں کچھ کرتی ہوں ـ
میرے مقالات کی تصحیح کرنے کا آپ سب کا بہت بہت شکریہ ـ
تجربہ : ہر کہا کہہ تباہ بھاگ بہت تھوپ کچھ بھارت ہلال
--كے پريا 19:14, 26 ستمبر 2008 (UTC)
- میرے پاس "نفیس ویب نسخ" میں تو ٹھیک نظر آ رہا ہے۔ باقی محبوب صاحب دیکھ کر بتائیں گے۔ آپ کے ایک مضمون میں نکتوں والی "ي" بھی استعمال ہوئی تھی۔ کوشش کریں کہ بغیر نکتوں کے چھوٹی "ی" استعمال کریں۔ --Urdutext 00:10, 27 ستمبر 2008 (UTC)
تختۂ کلید
ترمیمجی مبارک ہو! آپ کا تختۂ کلید بالکل صحیح ہو گیا ہے۔ ہ اور ھ دونوں اپنی جگہ ٹھیک نظر آ رہی ہیں۔ اِس سلسلے میں جناب Urdutext صاحب نے آپ کی بہت مدد کی ہے، لہٰذا اُن کا شکریہ ادا کیجئے۔ --محبوب عالم 01:40, 27 ستمبر 2008 (UTC)
شکر ہے!
ترمیمجناب Urdutext اور محبوب عالم کا بہت بہت شکریہ! ان شاء اللہ اب مزید کوئی مشکل نہیں پیش آئے گئی ـ
- ذرہ نوازی کا شکریہ۔ اگر آپ نے اردو ویکیپیڈیا کی برقی فہرست کی رکنیت نہیں حاصل کی ہوئ، تو براہ کرم شمولیت اختیار کریں۔ --Urdutext 09:09, 29 ستمبر 2008 (UTC)
فونٹ
ترمیمدیوان عام میں فونٹ تبدیل کرنے کی تجویز ہے۔ کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ ایپل پر ویکیپیڈیا کا متن کس فونٹ میں نظر آتا ہے اور یہ بھی کہ آپ کی رائے میں ایپل پر اردو کے لیے سب سے بہتر فونٹ کونسا ہے جسے ویکیپیڈیا کو اپنانا چاہیے۔--Urdutext 23:07, 8 اکتوبر 2008 (UTC)
علوی نستعلیق
ترمیمRefernce to your query:
- Enter the wikipedia with your username/passwd (using Firefox)
- find out the name of the font in a text-editor (etc): "Alvi Nastaleeq" or "Alvi Nastaleeq V1.0.0"
- Accordingly copy one of the following two lines (select and copy to clipboard)
# content{font-family:"Alvi Nastaleeq", "Nafees Web Naskh"!important;}# content{font-family:"Alvi Nastaleeq V1.0.0", "Nafees Web Naskh"!important;}
- By clicking here Special:Mypage/monobook.css, go to your personal CSS page
- Click on edit the page
- Paste the aforementioned line in the text box
- Save the page
- Press command-R to refresh the page
- Visit any wikipedia page (press command-R if needed)
شکریہ
ترمیمبات نہیں بنی ـ مجھے نسخ ہی دکھ رہا ہے اور وہ بھی ٹوٹا ہواـ میں دیکھتی ہوں کہ میں کیا غلطی کر رہی ہوںـ آپ کی مدد کا شکریہـ
- لینکس پر صرف فائرفاکس 3٘0 (یا زیادہ) اور اوپن آفس میں ہی علوی نستعلیق صحیح کام کرتا ہے۔ میرا خیال ہے یہی صورت حال ایپل پر بھی ہونی چاہیے۔ کسی editor کی فونٹ فہرست میں دیکھ کر اطمینان کر لیں کہ علوی نستعلیق کس نام سے نظر آ رہا ہے اور پھر بالکل وہی نام monobook.css میں بھی استعمال کریں۔ اوپر "میری ترجیحات" میں اطمینان کر لیں کہ آپ مونوبُک skin ہی استعمال کر رہی ہیں۔ --Urdutext 21:52, 3 دسمبر 2008 (UTC)
- پھر بھی بات نہیں بنی ـ monobook.css کو بدل کر نفیس ویب نسخ دِکھنے لگتا ہےـ میرے خیال میں یا تو یہ خط ایپل میں چلتا ہی نہیں ہے یا پھر میں نے اس کو صحیح install نہیں کیاـ یا پھر میرے پاس فائل ہی غلط ہے ـ فائرفاکس ۳ کی پریفرنسز میں ہر طرح علوی نستعلیق کو ترجیح دینے کی کوشش کی ہےـ معلوم نہیں کیا مسئلہ ہےـ ٹیکست ایڈٹ میں بھی یہ خط ٹوٹا پھوٹا دکھائی دیتا ہے تو میرے خیال میں یہ ابھی ایپل میں استعمال نہیں کیا جا سکتاـ
- السلام علیکم ؛ معاونت کے صفحات میں تو بہتری ہوتی رہے گی فی الحال آپ کے سوال کے سلسلے میں عرض ہے کہ اگر آپ کو کسی صفحے کا رجوع مکرر بنانا ہو تو رجوع مکرر کا عنوان تلاش کے خانے میں لکھ کر حرکت دبایئے اور جو سرخ ربط سامنے آئے اس صفحے کو کھول کر مندرجہ ذیل رمز لکھ کر محفوظ کر دیجیئے۔
#REDIRECT [[عنوان]]
کوئی بات وضاحت طلب ہو تو آگاہ فرمایئے۔ --سمرقندی 15:25, 19 جنوری 2009 (UTC)
- السلام علیکم۔ اگر ممکن ہو سکے تو مضامین میں انگریزی ویکیپیڈیا کے متعلقہ مضمون کا بین الویکی (interwiki) ربط ضرور دے دیا کیجیئے، اس طرح مزید تحقیق میں آسانی رہتی ہے کیونکہ internet پر سب کچھ انگریزی ہی میں ہے۔ طریقہ آسان ہے، اب مضمون کو ایک نظر دیکھ لیجیئے تو معلوم ہو جائے گا۔ --سمرقندی 12:06, 13 مارچ 2009 (UTC)
مبارکباد
ترمیم
--سید سلمان رضوی 18:10, 29 مارچ 2009 (UTC)
قومی اسمبلی کی متفقہ منظوری کے بعد اس معاہدہ پر اعتراض کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔ جہاں تک آصف علی زرداری کی جانب سے دستخط میں تاخیر کا معاملہ ہے وہ ساری قوم پر عیاں ہے یہ ہی حالت متحدہ قومی موومنٹ کی ہے جس کے (پاکستانی عدالتوں کی مطابق ) مفرور قائد کو کبھی کراچی میں طالبان گھومتے نظر آتے ہیں اور کبھی "مظلوم" قادیانیوں (جن کو پاکستان کی قومی اسمبلی 1973 میں کافر قرار دے چکی ہے ) پر ہونے والے مظالم کی فکر لاحق رہتی ہے۔ میرا چیلنج ہے کے اگر سوات معاہدہ عدل پر آصف علی زرداری اور متحدہ قومی موومنٹ کے کردار پر ایک سروے وکی پیڈیا پر ہی کروالیا جائے اگے 30 فیصد لوگ بھی ان دونوں کے کردار کو جائز قرار دیں تو میری وکی پیڈیا کی رکنیت منسوخ کردی جائے ورنہ محترمہ قائلہ آپ اس کے لیے تیار رہیں۔ کیا آپ سے آن لائن بات ہو سکتی ہے۔ تاکہ سوات معاہدہ عدل پر آپ کی اعتراضات کا جواب دیا جاسکے۔ میں آپ کا regal_chowk@yahoo.com پر آپ کا منتظر رہوں گا۔
میک
ترمیمکیا آپ اس مضمون [[Urdu computer setup, on ur.wikipedia.org (English)]] کو میک کے لیے مکمل کرنے میں مدد کر سکتی ہیں؟ --Urdutext 10:02, 3 مئی 2009 (UTC)
خوش آمدید
ترمیمخوش آمدید!
(?_?)
جناب Kpria کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
محترمہ کے پریا، آپ نے کافی عرصہ کے بعد اردو ویکیپیڈیا پر کوئی پیغام دیا ہے، ہمیں امید ہے کہ آپ پھر سے اردو پر فعال نظر آئیں گی۔--ساجد امجد ساجد 06:32, 1 جنوری 2011 (UTC)
لاپتہ وکیپیڈین
ترمیمآپ نے کافی عرصہ سے اردو ویکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لیے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 19:39, 2 نومبر 2012 (UTC)
آپکی فوری توجہ مطلوب ہے
ترمیممکرمی! آداب! تسلیمات!! اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے!
۔
دن | تاریخ | تعداد مضامین (حالیہ) | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین (کُل) | بقیہ دن | مزید درکار مضامین (یومیہ) |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 | 99 | 185 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 | 98 | 187 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 | 97 | 188 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 | 96 | 190 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 | 95 | 192 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 | 94 | 194 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | % 81.79 | 065 | 18141 | 93 | 195 |
8 | 8 اکتوبر | 81859 | % 81.85 | 032 | 18109 | 92 | 197 |
9 | 9 اکتوبر | 81891 | جاری | جاری | جاری | جاری | جاری |
10 | 10 اکتوبر | ||||||
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | - | - | - | - |
موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا۔ آئیے، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں! ابھی!!--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:00, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
ترمیمجناب Kpria صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:19، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
ترمیمآپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)
رائے درکار
ترمیمجناب Kpria، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)
جدید ترمیمی سہولیات
ترمیمجناب Kpria صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
ترمیمآداب جناب Kpria! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)
اردو املا کے متعلق اور اہم فیصلہ کن رائے شماری
ترمیممحب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)
آپ کو معاونت درکار ہے؟
ترمیمآنجناب کی خدمت میں آداب و تسلیمات! آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی معاونت میز کو باقاعدہ فعال کیا جا رہا ہے، جہاں تبادلہ خیال کا جدید نظام آپ کا منتظر ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہے تو براہ کرم اس میز پر تشریف لائیں اور اپنا سوال چھوڑ دیں۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے واقف اور یہاں کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں تو براہ کرم اس معاونت میز کو اپنے پاس نشان زد کر لیں تاکہ جب بھی کوئی صارف یہاں اپنا سوال رکھے تو آپ کو فوراً اطلاع مل جائے اور آپ اپنا حصہ ڈال سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اس طرح کی گفتگو کو مرکزیت دی جائے اور صارفین کو متعلقہ معلومات یکجا دستیاب ہو سکیں۔ امید ہے کہ اس میز کو فعال کرنے میں آپ کا تعاون مل سکے گا، والسلام میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:32، 14 ستمبر 2016 (م ع و)
اردو زبان میں ویکی ہاؤ شروع کرنے درخواست میں آپ مدد کی سخت ضرورت ہے
ترمیممحترم دوست احباب،
آداب و تسلیم!
آپ سب سے گزارش ہے کہ اردو زبان میں مزید معلوماتی مواد کی تیاری کے عظیم مقصد کی خاطر ویکی ہاؤ کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا ایک الگ کھاتہ کھولیں (راست یا اسکرین پر فیس بک / گوگل لاگ کے ان ربط کی مدد سے )۔ کھاتہ کھولنے کے بعد اردو ویکی ہاؤ منصوبے کی ٹیم سازی کے صفحے پر جائیں اور اپنی تائید درج کریں۔ یوں ہی تائید درج کرنے کی بجائے کوئی وجہ بھی لکھیے، مثلاً:
# I am one of the many users of [https://ur.wikipedia.org Urdu Wikipedia]. I am interested in seeing the launch of Urdu version of Wikihow.I would definitely contribute to it as this will help many of our community members in knowing how daily activities are accomplished. --~~~~
- ویکی ہاؤ کیا ہے؟
یہ ویکیپیڈیا سے مختلف ویب سائٹ ہے۔ اس کا مقصد کئی کاموں کے کرنے کے طریقوں کی رہنمائی کرنا ہے، مثلاً مرغ کی بریانی پکانا، کراس اسٹیچینگ، ملازمت کی درخواست کا خط، پہلے بین الاقوامی سفر کی تیاری، وغیرہ، اس میں موضوع کی قید نہیں، بس جو بھی کام ہو، اس کے کرنے کی تفصیلات لکھنا ہے۔
- اردو ویکی ہاؤ سے کیا فائدہ ہے؟
- اردو والوں کو روزمرہ کی زندگی کے کاموں کے کرنے سے واقف کروانا۔
- انگریزی کا مواد اردو میں ترجمہ کرنا۔# بہت سے لوگ ویکی کلچر کو سمجھ نہیں پاتے کہ یہ ثانوی ذرائع کی مدد ہی سے تیار ہوتا ہے۔ تاہم ان کے پاس انجینیرنگ، طب، تعلیم وغیرہ کا عملی تجربہ ہے، جسے اردو ویکی ہاؤ پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔
- گھریلو خواتین پکوان، ٹیلرنگ، بچوں کی دیکھ ریکھ وغیرہ کے مضامین دیکھ بھی سکیں گی اور ان پر تعاون بھی کر سکتی ہیں۔
- ویکی ہاؤ کن کن زبانوں میں ہے؟
ویکی ہاؤ دنیا کی سترہ زبانوں میں ہے، جن میں انگریزی، عربی، اطالوی، وغیرہ شامل ہیں۔
- کیا یہ کسی جنوبی ایشیا کی زبان میں موجود ہے؟
جی ہاں، یہ ہندی میں موجود ہے: http://hi.wikihow.com
- کیا یہ اردو میں نہیں ہے؟
افسوس! 2014ء میں کوشش کے باوجود ابھی تک نہیں ہے کیونکہ پچھلے دو سال سے اب تک صرف سات صارفین نے الگ الگ وقتوں میں اس کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔
- کیا میں اس کے اردو میں شروع ہونے میں مدد کرسکتا ہوں؟
بے شک! آپ http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر جایئے اور اپنی تائید درج کیجیے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو http://www.wikihow.com پر ایک رجسٹرڈ ممبر ہونا پڑے گا۔
- اردو ویکی ہاؤ کی تائید کے لیے میں کیا لکھوں؟
ویسے تو آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ تاہم آپ کی سہولت کے لیے اسی صفحے پر (اوپر) ایک نمونے کا متن دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے پڑھیے اور کچھ تبدیلی کے ساتھ درخواست کے ربط http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:02, 28 ستمبر 2016 (م ع و)
اصطلاح ریتخانہ کی تبدیلی
ترمیماردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم100 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:48, 20 اگست 2017 (م ع و)
ویکی بان
ترمیمیہاں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:05, 10 جنوری 2018 (م ع و)
ویکی لغت پر رائے شماری
ترمیممحترم Kpria آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی مامور اداری نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر مامور اداری ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔
ویکیپیڈیا کے منصوبے
ترمیمدعوت برائے ویکی منصوبہ ہندومت
ترمیمویکی منصوبہ ہندومت میں خوش آمدید |
ویکی منصوبہ ہندومت — ہندومت کے متعلق مضامین کو مل کر بہتر بنانے کی ایک کاوش تبادلہ خیال ہندومت — ہندو مت متعلقہ مضامین کے مسائل کے بارے میں ایک صفحہِ گفتگو تختہ اطلاعات — ہندومت-متعلقہ اعلانات ہندو ویکیپیڈیا صارفین — صارفین جو درحقیقت ہندو ہیں باب — ہندومت متعلقہ مضامین، تصاویر اور زمرہ جات کا ایک مفید باب
|
دعوت برائے ویکی منصوبہ یہودیت
ترمیمآپ کو ویکی منصوبہ یہودت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ یہودیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور یہودیت سے متعلق موضوعات پر نئے مضامین لکھے جائیں۔ |
دعوت برائے ویکی منصوبہ مسیحیت
ترمیمآپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔ |
رائے درکار
ترمیممحترم Kpria صاحب!
آداب
آپ کی یہاں پر رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
رائے شماری برائے توسیع عناصر مضمون
ترمیممحترم Kpria صاحب!
آداب،
توسیع عناصر مضمون کے لیے آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — :)
—محمد شعیب—
ویکی ماخذ
ترمیممحترم Kpria صاحب!
آداب!
ویکی ماخذ (ویکی سورس) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی دار الکتب ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔
اسی منصوبے کو اردو زبان میں شروع کرنے کی میٹا پر درخواست دی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ویکی ماخذ کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔— بخاری سعید (گفتگو!)
رائے درکار
ترمیمآداب!
آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید
ترمیممنصوبہ امن کے پیامبر میں حصہ لیں
ترمیماسرائیل پاکستان تعلقات
ترمیممحترم Kpria صاحب!
آداب، یہاں اپنی رائے دیجیے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:21، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
ترمیمیہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
ترمیممحترم صاحب!
منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع
ترمیمرائے درکار
ترمیمویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی ہمکاری منصوبہ
ترمیمسلام مسنون، امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست منتخب ہونے کے لئے نامزد ہوئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں اپنی قیمتی رائے کا اظہارکریں۔ بہت شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:10، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)
آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)
عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنانے کے لئے جاری گفتگو
ترمیمعاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنائے جانے کے سلسلے میں گفتگو جاری ہے۔ براہ مہربانی یہاں پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:46، 8 اپریل 2021ء (م ع و)
نگران صارفین (Patrollers) کی ضرورت
ترمیمآداب، اردو ویکیپیڈیا روز بہ روز ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور اس ترقی میں تمام صارفین کی خدمات قابل تحسین ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر ابھی تک اردو ویکیپیڈیاپر "نگران صارفین" یعنی ایسے صارفین جو نئے صفحات کی نگرانی کریں، اور درست وقت پر اردو ویکیپیڈیا کو تخریب کاری سے بچائیں؛ فعال نہیں ہے۔ اس گروپ کو انگریزی میں "Patrollers" کے نام سے جانتے ہیں، اور جب تک نئے مضامین ان صارفین کی نگاہ سے نہ گزریں، یا دائرہ پر تین ماہ مکمل نہ کرلیں، ایسے مضامین کسی بھی سرچ انجن میں نہیں آتے۔ اور اس طرح ویکیپیڈیا حالیہ تخریب کاری سے محفوظ رہتا ہے۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں ایسے صارفین کا گروہ فعال کرنا چاہیے تو یہاںپر اپنی رائے کا اظہار کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:50، 27 اپریل 2021ء (م ع و)
ویکی بان اور آبشاری حفاظت کے حامل صفحات
ترمیمآداب۔ اردو ویکی پیڈیا ہر اس وقت دو ویکی بان ہیں، یعنی ایسے صارفین جو انتظامی امور میں منتظمین کے معاون ہوتے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ اس گروہ صارفین کو مکمل محفوظ شدہ مضامین یامکمل آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم کرنے کا حق ہونا چاہیے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ نیک تمنائیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:17، 2 مئی 2021ء (م ع و)
مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء
ترمیممجلس متولیان ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اجتماعی اقتدار اعلیٰ کی حیثیت سے فاؤنڈیشن اور اس کی کارکردگیوں کی نگراں ہے۔ اس مجلس کی تشکیل سنہ 2003ء میں عمل میں آئی تھی اور ابتدا میں کل 3 ارکان منتخب کیے گئے تھے۔ 2008ء میں ان کی تعداد 10 ہو گئی جس میں 4 افسر، ایک صدر، ایک نائب صدر، ایک خزانچی اور ایک سکریٹری ہوا کرتا تھا۔
ڈھانچہ
ترمیمارکان مجلس کا ڈھانچہ حسب ذیل ہے:
- بانی ویکیمیڈیا کی نشست (جیمی ویلز کے لیے مخصوص)
- دو ملحقہ نشستیں جن کا انتخاب ویکیمیڈیا چیپٹرز اور ویکیمیڈیا تھیمیٹک آرگنائزیشن سے ہوتا ہے۔
- 3 نشستیں مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات کے ذریعہ نامزد ہوتی ہیں۔
- اور بقیہ 4 نشستوں کا انتخاب مختلف قابلیتوں کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
موجودہ مجلس متولیان ویکیمیڈیا
ترمیمموجودہ انتخابات 2021
ترمیمتعارف
ترمیممتولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات 4 اگست تا 17 اگست 2021ء کو منعقد ہوں گے جن کے ذریعہ صارفین ویکیمیڈیا 4 امیدواروں کو 3 سال کی مدت کے لیے منتخب کریں گے۔ انتخابات کی تمام سرگرمیوں سے واقفیت کے لیے ٹیلی گرام چینل میں شامل ہو سکتے ہیں۔
خط زمانی
ترمیم- 2021-04-15: انتخابات کے لیے مجلس کی قرارداد
- 2021-04-29 رضاکاروں کے دعوت نامے
- 2021-06-09 تا 2021-06-29: امیدواروں کو دعوت امیدواری
- 2021-06-30 تا 2021-07-02: امیدواروں کی حتمی فہرست
- 2021-07-07 تا 2021-08-03: امیدواروں کی انتخابی مہم اور تشہیری پروگرام
- 2021-08-04: رائے دہی کا آغاز
- 2021-08-17: رائے دہی کا اختتام
- 2021-08-18 : 2021-08-24: آرا کی گنتی
- 2021-08-25: اعلان نتیجہ
- 2021 ستمبر: منتخب ارکان کی تقرری
ووٹنگ کا طریقہ کار
ترمیمایک کھاتا سے ایک ہی ووٹ دیا جا سکتا ہے۔ ووٹ دینے کے لئے اپنے کھاتہ میں لاگ ان ہونا ضروری ہے۔ ایک صارف کے کئی کھاتے ہونے کے باوجود صرف ووٹ ہی دیا جا سکتا ہے۔ ووٹنگ کے لئے درج ذیل شرائط ہیں:
- ایک پروجیکسٹ سے زیادہ پر صارف کو بلاک نا کیا گیا ہو
- بوٹ کھانا نہیں ہونا چاہیے
- 5 جولائی 2021 سے قبل 300 ترامیم ہونی چاہیے
- 5 جنوری 2021 تا 5 جولائی کے درمیان کم از کم 20 ترامیم ہونی چاہیے
ووٹنگ کی اہلیت کی جانچ کرنے کے لئے https://meta.toolforge.org/accounteligibility/56 کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
آداب،
جیسا کہ ۶ مارچ ۲۰۲۱ کو ایک آنلائن میٹ اپ میں تذکرہ کیا گیا تھا کہ عنقریب مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات ہونے والے ہیں لہذ ا اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی کوبھی اس میں حصہ لینا ہے تاکہ ویکیمیڈیا کی بہتری کے لئے بہتر امیدوار کا انتخاب کیا جا سکے اور اس میں اردو ویکیمیڈیا کا بھی تعاون بھی شامل ہو۔
لہذا آپ کے گزارش ہے کہ ووٹنگ کے لئے تیار رہیں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے لائق امیدوار کا انتخاب کریں۔
مزید تفصیل کے لئے ویکیپیڈیا:مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء پر جائیں۔ امید ہے کہ اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی اپنی موجودگی کا احساس کرائے گی۔
حوالہ: https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Foundation_elections/2021 ًًًًMediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:35، 6 جولائی 2021ء (م ع و)
مرکزی صفحہ اور دیگر مسائل
ترمیمالسلام علیکم۔ میں نے مرکزی صفحے پر کچھ کام کرنا شروع کیا ہے۔ غالبا آپ کی نظر سے یہ تبدیلیاں گزری ہوں۔ میں نے صفحہ اول کے دو حصوں کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہے۔ ایک کیا آپ جانتے ہیں اور دوسرا خبروں میں۔ میرا خیال ہے کہ یہ دو حصے ہمارے مرکزی صفحے کی زینت کو بڑھا سکتے ہیں لیکن اس معاملے میں آپ تمام صارفین کا ساتھ درکار ہے۔ مزید مسائل کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ ان دو مباحث میں اپنی رائے ضرور دیں۔ ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز#صفحہ اول میں تبدیلی کی ضرورت اور تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف#جاری مضامین برائے حذف۔ شکریہ۔
عنوان میں سال کے ساتھ ء کا غیر ضروری استعمال
ترمیمآداب، آپ سے گزارش ہے کہ اس بحث میں حصہ لیں اور اپنی رائے پیش کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:11، 4 فروری 2023ء (م ع و)
منتظمین کی غیر فعالی کے لیے واضح حکمت عملی
ترمیمآداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتظمین کی غیر فعالی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ منتظمین اس منصوبے کا اہم حصہ ہیں اور حد بندی لازمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ دیوان عام میں اس گفتگو میں شرکت کریں تاکہ ایک واضح حکمت عملی کا تعین ہو۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:05، 25 جنوری 2024ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی
ترمیمآداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:30، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
رائے شماری برائے ویکی بان
ترمیمآداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)