پاکستان میں 2019ء
پاکستان میں 2019ء کے قابل ذکر واقعات۔
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 2019ء پاکستان میں سال |
حکومت
ترمیم- عارف علوی— صدر پاکستان 9 ستمبر 2018ء تا حال۔
- عمران خان— وزیراعظم پاکستان 18 اگست 2018ء تا حال۔
- آصف سعید خان کھوسہ— منصف اعظم پاکستان 18 جنوری 2019ء تا 21 دسمبر 2019ء۔
- گلزار احمد— منصف اعظم پاکستان 21 دسمبر 2019ءتا حال۔
- اسد قیصر— اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان 15 اگست 2018ء تا حال۔
واقعات
ترمیمجنوری
ترمیمفروری
ترمیم- 14 فروری: پاک بھارت کشیدگی
- 26 فروری: بالاکوٹ فضائی حملہ
- 27 فروری: پاک فضائیہ نے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے۔ بھارتی پائلٹ ابھی نندن وردھمان پاکستان کی حدود میں طیارہ تباہ ہونے کی صورت میں گرا اور اُسے پاک فوج نے گرفتار کیا۔
مارچ
ترمیم- یکم مارچ: پاک فضائیہ کے آپریشن میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن وردھمان کو واہگہ سرحد پر بھارت کے سپرد کر دیا گیا۔
- 21 مارچ: ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے۔[1]
- 23 مارچ: افواجِ پاکستان کی یوم پاکستان کے موقع پر فوجی پریڈ کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔ اس پریڈ میں ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد سمیت آذربائیجان، بحرین اور ترکی کے فوجی دستوں نے بھی شرکت کی۔
جولائی
ترمیم- 29/30 جولائی: کراچی میں مون سون کی بارشوں کے سلسلے میں سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوئے۔[2] [3][4]
ستمبر
ترمیم- 24 ستمبر: زلزلہ کشمیر 2019ء، اس زلزلے میں 38 افراد جاں بحق اور 723 افراد زخمی ہوئے۔
- جون — اکتوبر: سندھ میں 27,000 افراد میں سے 650 افراد میں ایچ آئی وِی ایڈز کا مرض تشخیص ہوا۔ اکتوبر تک 1,100 افراد 900 بچوں میں ایچ آئی وِی ایڈز تشخیص ہوا۔