1990-91ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1990-1991ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1990ء سے اپریل 1991ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
10 اکتوبر 1990   پاکستان   نیوزی لینڈ 3–0 [3] 3–0 [3]
9 نومبر 1990   پاکستان   ویسٹ انڈیز 1–1 [3] 3–0 [3]
23 نومبر 1990   بھارت   سری لنکا 1–0 [1] 2–1 [3]
23 نومبر 1990   آسٹریلیا   انگلستان 3–0 [5]
26 جنوری 1991   نیوزی لینڈ   سری لنکا 0–0 [3] 3–0 [3]
9 فروری 1991   نیوزی لینڈ   انگلستان 1–2 [3]
26 فروری 1991   ویسٹ انڈیز   آسٹریلیا 2–1 [5] 1–4 [5]
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتحین
29 نومبر 1990   آسٹریلیا سہ ملکی سیریز 1990–91ء   آسٹریلیا
20 دسمبر 1990   شارجہ کپ 1990-91ء   پاکستان
25 دسمبر 1990   ایشیا کپ 1990–91ء   بھارت

اکتوبر

ترمیم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1151 10-15 اکتوبر جاوید میانداد مارٹن کرو نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان ایک اننگز اور 43 رنز سے
ٹیسٹ#1152 18-23 اکتوبر جاوید میانداد مارٹن کرو قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1153 26-31 اکتوبر جاوید میانداد مارٹن کرو اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد   پاکستان 65 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#636 2 نومبر جاوید میانداد مارٹن کرو قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 19 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#637 4 نومبر جاوید میانداد مارٹن کرو ارباب نیازاسٹیڈیم، پشاور   پاکستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#638 6 نومبر جاوید میانداد مارٹن کرو جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ   پاکستان 105 رنز سے

نومبر

ترمیم

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#639 9 نومبر عمران خان ڈیسمنڈ ہینز نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 6 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#640 11 نومبر عمران خان ڈیسمنڈ ہینز قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#641 13 نومبر عمران خان ڈیسمنڈ ہینز ابن قاسم باغ اسٹیڈیم، ملتان   پاکستان 31 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1154 15-20 نومبر عمران خان ڈیسمنڈ ہینز نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1157 23-25 نومبر عمران خان ڈیسمنڈ ہینز اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1158 6-11 دسمبر عمران خان ڈیسمنڈ ہینز قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا

انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

ترمیم
ایشیزسیریز - ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1155 23-25 نومبر ایلن بارڈر ایلن لیمب گابا، برسبین   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1159 26-30 دسمبر ایلن بارڈر گراہم گوچ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1160 4-8 جنوری ایلن بارڈر گراہم گوچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا
ٹیسٹ#1161 25-29 جنوری ایلن بارڈر گراہم گوچ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ#1163 1-5 فروری ایلن بارڈر گراہم گوچ ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت

ترمیم
واحد ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1156 23-27 نومبر محمد اظہر الدین ارجنا راناتونگا سیکٹر16 اسٹیڈیم، چندی گڑھ   بھارت ایک اننگز اور 8 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#644 1 دسمبر محمد اظہر الدین ارجنا راناتونگا ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور   بھارت 19 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#646 5 دسمبر محمد اظہر الدین ارجنا راناتونگا نہرواسٹیڈیم، پونے   بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#648 8 دسمبر محمد اظہر الدین ارجنا راناتونگا نہرو اسٹیڈیم، مرگاؤ   سری لنکا 7 وکٹوں سے

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1990-91ء

ترمیم
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#642 29 نومبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   نیوزی لینڈ مارٹن کرو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 61 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#643 1 دسمبر   انگلستان ایلن لیمب   نیوزی لینڈ مارٹن کرو ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   نیوزی لینڈ 7 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#645 2 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   نیوزی لینڈ مارٹن کرو ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#647 7 دسمبر   انگلستان ایلن لیمب   نیوزی لینڈ مارٹن کرو ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   انگلستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#649 9 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان ایلن لیمب ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#650 11 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   نیوزی لینڈ مارٹن کرو ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#651 13 دسمبر   انگلستان گراہم گوچ   نیوزی لینڈ مارٹن کرو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان 33 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#652 15 دسمبر   انگلستان گراہم گوچ   نیوزی لینڈ مارٹن کرو گابا، برسبین   نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#653 16 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان ایلن لیمب گابا، برسبین   آسٹریلیا 37 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#654 18 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   نیوزی لینڈ مارٹن کرو بیللیریواوول، ہوبارٹ   آسٹریلیا 1 رن سے
ایک روزہ بین الاقوامی#660 1 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان ایلن لیمب سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 68 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#662 10 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان ایلن لیمب ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 3 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#650 13 جنوری   آسٹریلیا جیف مارش   نیوزی لینڈ مارٹن کرو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#664 15 جنوری   آسٹریلیا جیف مارش   نیوزی لینڈ مارٹن کرو ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے

دسمبر

ترمیم

شارجہ کپ 1990-91ء

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#655 20 دسمبر   پاکستان عمران خان   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   سری لنکا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#656 21 دسمبر   پاکستان عمران خان   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 50 رنز سے

ایشیا کپ 1990-91ء

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس رن ریٹ
  سری لنکا 2 2 0 0 0 4 4.908
  بھارت 2 1 1 0 0 2 4.222
  بنگلادیش 2 0 2 0 0 0 3.663
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#657 25 دسمبر   بھارت محمد اظہر الدین   بنگلادیش منہاج العابدین سیکٹر16 اسٹیڈیم، چندی گڑھ   بھارت 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#658 28 دسمبر   بھارت محمد اظہر الدین   سری لنکا ارجنا راناتونگا بارہ بٹی اسٹیڈیم، کٹک   سری لنکا 36 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#659 28 دسمبر   بنگلادیش منہاج العابدین   سری لنکا ارجنا راناتونگا ایڈن گارڈنز، کولکتہ   سری لنکا 71 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#661 28 دسمبر   بھارت محمد اظہر الدین   سری لنکا ارجنا راناتونگا ایڈن گارڈنز، کولکتہ   بھارت 6 وکٹوں سے

جنوری

ترمیم

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#665 26 جنوری مارٹن کرو ارجنا راناتونگا مکلین پارک, نیپئر   نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#666 28 جنوری مارٹن کرو ارجنا راناتونگا ایڈن پارک، آکلینڈ   نیوزی لینڈ 41 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#667 6 فروری مارٹن کرو ارجنا راناتونگا کیرس بروک، ڈونیڈن   نیوزی لینڈ 107 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1162 31 جنوری-4 فروری مارٹن کرو ارجنا راناتونگا بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1164 22-26 فروری مارٹن کرو ارجنا راناتونگا سیڈون پارک, ہیملٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1165 1-5 مارچ ایان اسمتھ ارجنا راناتونگا ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

فروری

ترمیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#668 9 فروری مارٹن کرو گراہم گوچ اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   انگلستان 14 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#669 13 فروری مارٹن کرو گراہم گوچ بیسن ریزرو، ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 9 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#670 16 فروری مارٹن کرو گراہم گوچ ایڈن پارک، آکلینڈ   نیوزی لینڈ 7 رنز سے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#671 26 فروری ویوین رچرڈز ایلن بارڈر سبینا پارک, کنگسٹن   آسٹریلیا 35 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#672 9 مارچ ویوین رچرڈز ایلن بارڈر کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   آسٹریلیا 45 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#673 10 مارچ ویوین رچرڈز ایلن بارڈر کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#674 13 مارچ ویوین رچرڈز ایلن بارڈر کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   آسٹریلیا 37 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#675 20 مارچ ویوین رچرڈز ایلن بارڈر بورڈا, جارج ٹاؤن   آسٹریلیا 66 وکٹوں سے
فرینک وورل ٹرافی - ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1166 1-6 مارچ ویوین رچرڈز ایلن بارڈر سبینا پارک, کنگسٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1167 23-28 مارچ ویوین رچرڈز ایلن بارڈر بورڈا, جارج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1168 5-10 اپریل ویوین رچرڈز ایلن بارڈر کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ#1169 19-24 اپریل ویوین رچرڈز ایلن بارڈر کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 343 رنز سے
ٹیسٹ#1170 27 اپریل-1 مئی ویوین رچرڈز ایلن بارڈر اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز   آسٹریلیا 157 رنز سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1990/91"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-28
  2. "Season 1990/91 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-28