انٹارکٹک معاہدہ (Antarctic Treaty) اور متعلقہ معاہدے جنہیں مجموعی طور پر انٹارکٹک معاہدہ نظام (Antarctic Treaty System) کے نام سے جانا جاتا ہے، انٹارکٹیکا کے حوالے سے بین الاقوامی تعلقات کو منظم کرتا ہے۔ زمین کا واحد براعظم جو مقامی انسانی آبادی کے بغیر ہے۔[2]

انٹارکٹک معاہدہ
The Antarctic Treaty
فرانسیسی زبان: Traité sur l'Antarctique
روسی: Договор об Антарктике
(ہسپانوی: Tratado Antártico)‏
{{{image_alt}}}
دستخطدسمبر 1, 1959 [1]
مقامواشنگٹن ڈی سی, ریاستہائے متحدہ امریکا
موثرجون 23, 1961
شرطتمام 12 دستخط کنندگان کی توثیق
دستخط کنندگان12 [2]
فریق50[2]
تحویل دارریاستہائے متحدہ امریکا کی حکومت[2]
زبانیںانگریزی، فرانسیسی، روسی اور ہسپانوی
Antarctic Treaty at Wikisource

فریق

ترمیم
ملک[3][4][5][6] دستخط توثیق / الحاق مشیر کی حیثیت[4][6] نوٹس
  ارجنٹائن (دعوی)* 1 دسمبر 1959 جون 23, 1961 جون 23, 1961
  آسٹریلیا (دعوی) 1 دسمبر 1959 جون 23, 1961 جون 23, 1961
  آسٹریا نہیں اگست 25, 1987
  بیلاروس نہیں دسمبر 27, 2006
  بلجئیم 1 دسمبر 1959 جولائی 26, 1960 جون 23, 1961
  برازیل نہیں مئی 16, 1975 ستمبر 27, 1983
  بلغاریہ نہیں ستمبر 11, 1978 جون 5, 1998
  کینیڈا نہیں مئی 4, 1988
  چلی (دعوی)* 1 دسمبر 1959 جون 23, 1961 جون 23, 1961
  چین نہیں جون 8, 1983 اکتوبر 7, 1985
  کولمبیا نہیں جنوری 31, 1989
  کیوبا نہیں اگست 16, 1984
  چیک جمہوریہ نہیں جنوری 1, 1993 اپریل 1, 2014 [7]
  ڈنمارک نہیں مئی 20, 1965
  ایکواڈور نہیں ستمبر 15, 1987 نومبر 19, 1990
  استونیا نہیں مئی 17, 2001
  فن لینڈ نہیں مئی 15, 1984 اکتوبر 20, 1989
  فرانس (دعوی) 1 دسمبر 1959 ستمبر 16, 1960 جون 23, 1961
  جرمنی (دعوی) (1945) نہیں فروری 5, 1979 مارچ 3, 1981 [6][8]
  یونان نہیں جنوری 8, 1987
  گواتیمالا نہیں جولائی 31, 1991
  مجارستان نہیں جنوری 27, 1984
  بھارت نہیں اگست 19, 1983 ستمبر 12, 1983
  اطالیہ نہیں مارچ 18, 1981 اکتوبر 5, 1987
  جاپان 1 دسمبر 1959 اگست 4, 1960 جون 23, 1961
  ملائیشیا نہیں اکتوبر 31, 2011
  موناکو نہیں مئی 31, 2008
  نیدرلینڈز نہیں مارچ 30, 1967 نومبر 19, 1990
  نیوزی لینڈ (دعوی) 1 دسمبر 1959 نومبر 1, 1960 جون 23, 1961
  شمالی کوریا نہیں جنوری 21, 1987
  ناروے (دعوی) 1 دسمبر 1959 اگست 24, 1960 جون 23, 1961
  پاکستان نہیں مارچ 1, 2012
  پاپوا نیو گنی نہیں مارچ 16, 1981 [9]
  پیرو نہیں اپریل 10, 1981 اکتوبر 9, 1989
  پولینڈ نہیں جون 8, 1961 جولائی 29, 1977
  پرتگال نہیں جنوری 29, 2010
  رومانیہ نہیں ستمبر 15, 1971
  روس** 1 دسمبر 1959 نومبر 2, 1960 جون 23, 1961   سوویت یونین.[10]
  سلوواکیہ نہیں جنوری 1, 1993 [11]
  جنوبی افریقا[12] 1 دسمبر 1959 جون 21, 1960 جون 23, 1961
  جنوبی کوریا نہیں نومبر 28, 1986 اکتوبر 9, 1989
  ہسپانیہ نہیں مارچ 31, 1982 ستمبر 21, 1988
  سویڈن نہیں اپریل 24, 1984 ستمبر 21, 1988
  سویٹزرلینڈ نہیں نومبر 15, 1990
  ترکیہ نہیں جنوری 24, 1996
  یوکرین نہیں اکتوبر 28, 1992 جون 4, 2004
  مملکت متحدہ (دعوی)* 1 دسمبر 1959 مئی 31, 1960 جون 23, 1961
  ریاستہائے متحدہ** 1 دسمبر 1959 اگست 18, 1960 جون 23, 1961
  یوراگوئے نہیں جنوری 11, 1980 اکتوبر 7, 1985
وینزویلا| archiveurl = https://web.archive.org/web/20181224233526/http://www.dirco.gov.za/ | archivedate = 24 دسمبر 2018}} نہیں مئی 24, 1999

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Antarctic Treaty" in The New Encyclopædia Britannica. Chicago: Encyclopædia Britannica Inc., 15th edn., 1992, Vol. 1, p. 439.
  2. ^ ا ب پ ت "The Antarctic Treaty". United States Department of State. 2012-03-01. Retrieved 2014-03-12.
  3. "The Antarctic Treaty" (PDF)۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ Department of State۔ 2012-03-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2014 
  4. ^ ا ب "Secretariat of the Antarctic Treaty: Parties"۔ 2009-04-22 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مئی 23, 2009 
  5. "Antarctic Treaty"۔ اقوام متحدہ دفتر برائے تخفیف اسلحہ امور۔ 25 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2014 
  6. ^ ا ب پ "The Antarctic Treaty System: Introduction" (PDF)۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ Department of State۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2014 
  7. "چیک جمہوریہ: Succession to Antarctic Treaty"۔ اقوام متحدہ دفتر برائے تخفیف اسلحہ امور۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2014 
  8. "جرمنی: Accession to Antarctic Treaty"۔ اقوام متحدہ دفتر برائے تخفیف اسلحہ امور۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2014 [مردہ ربط]
  9. "پاپوا نیو گنی: Succession to Antarctic Treaty"۔ اقوام متحدہ دفتر برائے تخفیف اسلحہ امور۔ 01 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2014 
  10. "روس: Ratification to Antarctic Treaty"۔ اقوام متحدہ دفتر برائے تخفیف اسلحہ امور۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2014 [مردہ ربط]
  11. "سلوواکیہ: Succession to Antarctic Treaty"۔ اقوام متحدہ دفتر برائے تخفیف اسلحہ امور۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2014 [مردہ ربط]
  12. {{cite web|title=Antarctic Treaty System (ATS)|url=http://www.dfa.g[مردہ ربط]ov.za/foreign/Multilateral/inter/ats.htm|publisher=Department of International Relations and Cooperation|accessdate=اکتوبر 5, 2010