سات نئے عجائبات عالم (New7Wonders of the World) بمطابق (2000–2007) ایک اقدام ہے جو دنیا کے 200 حیرت انگیز موجودہ عجائبات میں سے ایک فہرست مرتب کرنے کا سلسلہ ہے۔[1] مقبولیت سروے کینیڈین سوئس برنارڈ ویبر کی قیادت میں [2] نیو 7 ونڈرز فاؤنڈیشن (New7Wonders Foundation) کے تحت منتظم کیا گیا جو ایک سوئس فاؤنڈیشن ہے۔[3] فاتحین کا اعلان 7 جولائی، 2007ء کو لزبن میں ہوا۔[4][5]

بائیں سے دائیں، اوپر سے نیچے: چیچن ایتزا، مسیح نجات دہندہ، دیوار چین، ماچو پیچو، بترا، تاج محل اور کولوزیئم

فاتحین ترمیم

 
مقامات فاتحین سات نئے عجائبات عالم
عجوبہ مقام تصویر سال
اہرامات جیزہ
(اعزازی)
أهرامات الجيزة
گیزہ، مصر   2589 قبل مسیح
دیوار چین
万里长城
Wànlǐ Chángchéng
چین   700 قبل مسیح
بترا
البتراء
Al-Batrā
محافظہ معان، اردن   312 قبل مسیح
کولوزیئم
Colosseo
روم، اطالیہ   عیسوی 70
چیچن ایتزا
Chi'ch'èen Ìitsha'
یوکاتان، میکسیکو   عیسوی 600
ماچو پیچو
Machu Picchu
کوزکو، پیرو   عیسوی 1438
تاج محل
ताज महल
تاج محل
آگرہ، اتر پردیش، بھارت   عیسوی 1632
مسیح نجات دہندہ
Cristo Redentor
ریو دے جینیرو، برازیل   عیسوی 1926

دیگر فائنلسٹس ترمیم

عجوبہ مقام تصویر سال
اکروپولس ایتھنز ایتھنز، یونان   447 قبل مسیح
الحمرا غرناطہ، ہسپانیہ   1333
انگکور وات انگکور، کمبوڈیا   1113
ایفل ٹاور پیرس، فرانس   1887
ایاصوفیہ استنبول، ترکی   360
کیومیزو- دیرا کیوٹو، جاپان   1633
موائی جزیرہ ایسٹر، چلی   1250
نیوشوانسٹائن فسین، جرمنی   1869
سرخ چوک ماسکو، روس   1561
مجسمہ آزادی نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا   1886
سٹون ہینج امیسبری، مملکت متحدہ   2400 قبل مسیح
سڈنی اوپیرا ہاؤس سڈنی، آسٹریلیا   1959
ٹمبکٹو ٹمبکٹو، مالی   1327

حوالہ جات ترمیم

  1. "How the New 7 Wonders movement all began"۔ 17 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2014 
  2. The project founder Bernard Weber – A Short History
  3. The New7Wonders Foundation & Campaign
  4. The project founder Bernard Weber – A Short History
  5. Elizabeth Dwoskin (2007-07-09)۔ "Vote for Christنیوزویک۔ ISSN 0028-9604 

مزید دیکھیے ترمیم

سات نئے عجائبات فطرت