سات نئے عجائبات فطرت (New7Wonders of Nature) بمطابق (2007–2011) ایک عالمی سروے کے ذریعے لوگوں کی طرف سے منتخب سات قدرتی عجائبات فطرت کی ایک فہرست مرتب کرنے کا سلسلہ ہے جو 2007ء میں شروع کیا گیا۔ اسے کینیڈا سوئس برنارڈ ویبر [1] کی قیادت میں نیو 7 ونڈرز فاؤنڈیشن (New7Wonders Foundation) کے تحت منتظم کیا گیا جو ایک سوئس فاؤنڈیشن ہے۔[2] نیو 7 ونڈرز فاؤنڈیشن کی عالمی مہم نے 100 ملین رائے دہند گان کو اپنی طرف متوجہ کیا اور رائے شماری 11 نومبر، 2011 کو ختم ہوئی۔[3]

دنیا کے نقشے پر 28 فائنلسٹس (سرخ نقاط) اور 42 دیگر امیدوار (سیاہ نقاط)

موجودہ فاتحین

ترمیم
مقام ملک تصویر
ایمیزون برساتی جنگل اور دریا   بولیویا،   برازیل،   کولمبیا،   ایکواڈور،   فرانس (فرانسیسی گیانا),   گیانا،   پیرو،   سرینام،   وینیزویلا  
جزیرہ جیجو   جنوبی کوریا  
خلیج ہا لونگ   ویت نام  
اگوازو آبشار (قومی پارک)   ارجنٹائن،   برازیل  
پورٹو پرنسیسا زیر زمین دریا   فلپائن  
جزیرہ کوموڈو (قومی پارک)   انڈونیشیا  
ٹیبل ماؤنٹین (قومی پارک)   جنوبی افریقا  

دیگر فائنلسٹس

ترمیم
مقام ملک تصویر
بوطینہ   متحدہ عرب امارات  
بحیرہ مردار   اردن،   اسرائیل  
عظیم حائل شعب   آسٹریلیا  
غار جعیتا   لبنان  
کلیمنجارو (قومی پارک)   تنزانیہ  
ضلع ماسوریان جھیل   پولینڈ  
سندربن   بنگلادیش،   بھارت  
مالدیپ   مالدیپ  

28 فائنلسٹس

ترمیم
مقام ملک تصویر
اینجل آبشار   وینیزویلا  
خلیج فنڈی (قومی پارک)   کینیڈا  
سیاہ جنگل   جرمنی  
چٹان موہر   جمہوریہ آئرلینڈ  
ایل یونکی   پورٹو ریکو   ریاستہائے متحدہ  
جزائر گالاپاگوز (قومی پارک)   ایکواڈور  
گرینڈ کینین (قومی پارک)   ریاستہائے متحدہ  
میٹرہارن / سروینو   اطالیہ،   سویٹزرلینڈ  
ملفورڈ ساؤنڈ   نیوزی لینڈ  
کیچڑ آتش فشاں   آذربائیجان  
اولورو (قومی پارک)   آسٹریلیا  
کوہ وسوویس (قومی پارک)   اطالیہ  
یوشان (قومی پارک)   تائیوان  

حوالہ جات

ترمیم
  1. The project founder Bernard Weber - A Short History
  2. The New7Wonders Foundation & Campaign
  3. "Voting procedure for the New7Wonders of Nature"۔ 31 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2014 

مزید دیکھیے

ترمیم

سات نئے عجائبات عالم