سینٹ پیٹرکس کالج کراچی
سینٹ پیٹرکس کالج ایک کاتھولک تعلیمی ادارہ ہے جو صدر ٹاون، کراچی، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ کالج جامعہ کراچی سے الحاق شدہ کالج ہے۔ اس کالج کے ساتھ سینٹ پیٹرک اسکول بھی موجود ہے۔
یہ کالج پہلے کاتھولک بورڈ کے پاس تھا پھر گورنمنٹ نے اس کو گورنمنٹ کالج کا درجہ دیا گیا تھا۔ پھر سنہ 2005ء میں یہ کالج دوبارہ کاتھولک ایجوکیشن بورڈ کراچی کے کنٹرول میں آگیا۔[1]
مہتممین (پرنسپلز)
ترمیمفہرست مہتمم (1952ء–1972ء) کاتھولک کلیسیا (کاتھولک بورڈ)
ترمیم- اسٹیفن ریمنڈ (1 اپریل 1952ء–31 مئی 1960ء)
- ڈی-آرسی ڈی-سوزا (1 جون 1960ء–30 جون 1963ء)
- اسٹیفن ریمنڈ (دوبارہ) (1 جولائی 1963ء–31 مارچ 1967ء)
- اوسون ماسکرنس (1 اپریل 1967ء–31 اگست 1972ء)
فہرست مہتمم (1972ء–2005ء) بحیثیتِ گورنمنٹ کالج
ترمیم- اوسون ماسکرنس (1 ستمبر 1972ء–15 جون 1975ء)
- مائیکل ایم۔ آر چوہان (16 جون 1977ء–25 نومبر 1977ء)
- عزیز الملک (قائم مقام مہتمم) (26 نومبر 1977ء–16 دسمبر 1977ء)
- سید محمد جمیل احمد (17 دسمبر 1977ء–6 نومبر 1979ء)
- رضا محمد خان (قائم مقام مہتمم) (6 نومبر 1979ء–19 جنوری 1980ء)
- سید محمد انعام الحق (19 جنوری 1980ء–9 جنوری 1990ء)
- رضا محمد خان (دوبارہ) (9 جنوری 1990ء–9 اگست 1990ء)
- شمیم احمد خان سوری (9 اگست 1990ء–6 مارچ 1993ء)
- رضا محمد خان (قائم مقام مہتمم) (7 مارچ 1993ء–24 اپریل 1993ء)
- محمد امان اللہ (قائم مقام مہتمم) (25 اپریل 1993ء–8 جون 1993ء)
- رضا محمد خان (قائم مقام مہتمم) (9 جون 1993ء–22 جولائی 1993ء)
- شمیم احمد خان سوری (دوبارہ) (23 جولائی 1993ء–23 اکتوبر 1993ء)
- كفيل اسلم صدیقی (قائم مقام مہتمم) (24 اکتوبر 1993ء–22 اپریل 1994ء)
- کے ایم ہارون زئی (23 اپریل 1994ء–19 ستمبر 1998ء)
- آغا گلزار احمد (20 ستمبر 1998ء–21 ستمبر 1998ء)
- زہیر احمد (22 ستمبر 1998ء–23 اکتوبر 1998ء)
- حسن محمد خان (23 اکتوبر 1998ء–30 اکتوبر 1998ء)
- محمد سلیم الدین (30 اکتوبر 1998ء–8 مئی 2000ء)
- رخسانہ سلیم تالپر (8 مئی 2000ء–7 مئی 2005ء)
فہرست مہتمم (2005ء–تاحال) کاتھولک کلیسیا (کاتھولک بورڈ)
ترمیمسابق طلبہ
ترمیم- شوکت عزیز، سابق وزیر اعظم پاکستان
- آصف علی زرداری، سابق صدر پاکستان
- عدی اسپینسر (پروفیسر)، بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی انسٹی ٹیوٹ
- زاہد قربان علوی(جج)، سندھ عدالت عالیہ
- وسیم باری سابق کپتان، پاکستان کرکٹ ٹیم
- نصرت نصر اللہ (صحافی)[4]
- جاوید جبار سابق وزیر اطلاعات
- مائیکل نذیر علی اُسقفِ انگلستان کلیسیا[5]
- خالد بن شاہین، سینئر ایگزیکٹو وائس[6]
- عمانوایل نینو ،مسیحی مصنف اور مترجم۔
- محمد اُسامہ، آرمی جنرل پاکستان
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "St Patrick's: Denationalization process"۔ Dawn۔ 8 مئی 2005۔ 2007-09-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Dawn"۔ 8 مئی 2005۔ 2007-09-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Christian Voice, 9 May 2010
- ↑ "Business Recorder"۔ 8 اکتوبر 2008۔ 2011-09-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Andrew Brown, Blessed with ambition: Michael Nazir-ali, in en:The Independent dated 12 January 2002 at independent.co.uk, accessed 11 January 2016
- ↑ INTERVIEW: increasing flow of remittances Daily Times, 30 May 2010