شامی پناہ گزین یا شامی مہاجرین ان شامی شہریوں کو کہا جاتا ہے جو شامی خانہ جنگی کے باعث ملک چھوڑ کر دنیا کے مختلف حصوں میں چلے گئے۔ مختلف تنظیموں کی کارروائیوں کی وجہ سے شام بہت متاثر ہوا اور امن کی تلاش میں چار ملین سے زائد شامی شہریوں نے ملک چھوڑ کے دیگر ممالک میں پناہ لی ہے ان ممالک میں ترکی،لبنان اور اردن میں سب سے زیادہ شامی پناہ گزین موجود ہیں۔ فروری 2015 کے مطابق ترکی میں 2 ملین سے بھی زائد شامی مہاجرین موجود ہیں اور ترکی نے 6 ارب ڈالر سے بھی زائد رقم ان متاثرین پر خرچ کی ہے یوں ترکی دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جہاں اس وقت سب سے زائد متاثرین موجود ہیں۔

شامی خانہ جنگی کے متاثرین
کل آبادی: 4,013,292 تخمینہ(9 جولائی 2015)[1]

4,013,292 رجسٹرڈ در اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین
(9 جولائی 2015)
[1]

وہ خطے جہاں بڑی تعداد میں شامی متاثرین موجود ہیں
Flag of Turkey.svg ترکی 2,138,999 تخمینہ(اپریل2015)

1,938,999 رجسٹرڈ(اپریل2015)

Flag of Lebanon.svg لبنان 1,196,560 تخمینہ(اپریل2015)

1,185,241 رجسٹرڈ(اپریل2015)

Flag of Jordan.svg اردن 628,427 تخمینہ(اپریل2015)

628,427 رجسٹرڈ(اپریل2015)

Flag of Iraq.svg عراق 247,861 تخمینہ(مارچ2015)

247,861 رجسٹرڈ(مارچ2015)

Flag of Egypt.svg مصر 133,862 تخمینہ(اپریل2015)

133,862 رجسٹرڈ(اپریل2015)

Flag of Germany.svg جرمنی 105,000 تخمینہ(مارچ2015)
Flag of Greece.svg یونان 88,204 (2015 صرف)
Flag of Algeria.svg الجزائر 25,000 تخمینہ(اگست2012)

10,000 "پناہ گزین"(جنوری 2013)

Flag of Sweden.svg سویڈن کم از کم 40,000 (2015)
Flag of Austria.svg آسٹریا کم از کم 18,000 (2015)
Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ 5,102 (2015)
Flag of Armenia.svg آرمینیا 3,248 ویزوں کے لیے درخواست (جولائی 2012)

16,000 (جنوری 2014)

Flag of Bahrain.svg بحرین 5,000 تخمینہ(ستمبر2012)
Flag of Libya.svg لیبیا 4,716 تخمینہ(فروری 2013)
Flag of Italy.svg اطالیہ 4,600 تخمینہ(Sep 2013)
Flag of Bulgaria.svg بلغاریہ زیادہ از 4,500
Flag of Canada.svg کینیڈا 2,374 (اگست2015)
Flag of Brazil.svg برازیل 1,740 (جنوری 2015)
Flag of Romania.svg رومانیہ 1,300 (جولائی 2014)
Flag of Argentina.svg ارجنٹائن 300+ خاندان(اگست2013)
Flag of Russia.svg روس >1,000 (فروری 2014)
Flag of Palestine.svg غزہ کی پٹی 1,000 (دسمبر 2013)
Flag of France.svg فرانس 500 تخمینہ(اکتوبر2013)
Flag of Macedonia.svg جمہوریہ مقدونیہ 255[2]
Flag of Poland.svg پولینڈ >150 (جولائی 2015)
Flag of Colombia.svg کولمبیا <100 (ستمبر2014)
Flag of Uruguay.svg یوراگوئے <100 (اکتوبر2014)
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ <100 (دسمبر2013)
Flag of Mexico.svg میکسیکو <30 (اکتوبر2014)
زبانیں: عربی، کردی، آرمینائی، آرامی
مذاہب: مسلمان(اہل سنت و اہل تشیعمسیحیت

رد عملترميم

امدادترميم

شامی پناہ گزینوں کی امداد کرنے والے ممالک کی فہرست
ملک پاؤنڈ اسٹرلنگ کے برابر امداد
  ریاستہائے متحدہ
2,800,986,584
  مملکت متحدہ
920,646,584
  کویت
764,149,331
  جرمنی
633,585,440
  سعودی عرب
387,077,881
  متحدہ عرب امارات
359,148,206
  کینیڈا
341,430,640
  جاپان
310,032,640
  ناروے
171,992,010
  قطر
157,992,727
  نیدرلینڈز
135,988,173
  سویٹزرلینڈ
114,747,197
  سویڈن
113,030,788
  آسٹریلیا
98,394,682
  ڈنمارک
94,068,068
  فرانس
70,017,598
  اطالیہ
64,432,296
  فن لینڈ
40,287,318
  بلجئیم
31,791,564
  جمہوریہ آئرلینڈ
26,782,302

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب "UNHCR Syria Regional Refugee Response/Total Persons of Concern". اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین. 9 جولائی 2015. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ2015. 
  2. VO Makedonija prestojuvaat 255 siriski begalci in Macedonia