ضلع کراچی (ضلع کراچی جنوبی)
ضلع کراچی (Karachi District)، پرانا نام ضلع کراچی جنوبی صوبہ سندھ، پاکستان میں کراچی ڈویژن کا ایک انتظامی ضلع ہے جو 1972ء میں تشکیل دیا گیا۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع کراچی کی آبادی 2,329,764 افراد پر مشتمل ہے۔
District Karachi | |
---|---|
ضلع کراچی | |
ضلع کراچی کا نقشہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ڈویژن | کراچی ڈویژن |
تشکیل | 1972 |
قائم از | ممتاز بھٹو (وزیر اعلیٰ) |
مرکزی دفتر | ڈی ایم سی جنوبی |
انتظامی تقسیم | ۵
|
حکومت | |
• قسم | قصبہ بلدیاتی تنظیم (ٹاؤن میونسپل کارپوریشن) |
• قائم مقام منتظم (ڈپٹی کمشنر) | الطاف حسین سریو |
• انتخابی حلقے | این اے۔239 (کراچی جنوبی۔1) این اے۔240 (کراچی جنوبی۔2) این اے۔241 (کراچی جنوبی۔3) |
رقبہ | |
• کل | 122 کلومیٹر2 (47 میل مربع) |
بلندی | 14 میل (46 فٹ) |
آبادی (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء) | |
• کل | 2,329,764 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC) |
رمزیہ ڈاک | 74400 |
ٹیلی فون کوڈ | 021 |
علم آبادیات
ترمیممردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع کراچی کی آبادی تئیس لاکھ انتیس ہزار سات سو چونسٹھ 2,329,764 افراد پر مشتمل ہے۔ جن میں مردوں کی تعداد 1,240,860 ہے جبکہ خواتین کی تعداد 1,088,520 ہے۔
کراچی جنوبی کے انتظامی ٹاؤن
ترمیم1. لیاری ٹاؤن
ترمیمانتظامی تقسیم
لیاری ٹاؤن کل 11 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:
انتظامی تقسیم
صدر ٹاؤن مندرجہ ذیل 11 یونین کونسلوں (مع آبادی) میں تقسیم ہے:
|
3. جمشید ٹاؤن
ترمیمانتظامی تقسیم
جمشید ٹاؤن مندرجہ ذیل 13 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:
|
تصاویر
ترمیم-
قدیم کراچی میونسپل کارپوریشن
-
تین تلوار چورنگی
-
آئی آئی چندریگر روڈ