عبد الالہ بن عبدالعزیز آل سعود
عبد الالہ بن عبدالعزیز آل سعود (عربی: عبد الإله بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کا مشیر تھا۔
حوالہ جات ترميم
- ↑ "Emirs of al Jouf". Ministry of Interior. 01 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2012.