عبدالرحمان بن عبدالعزیز آل سعود
عبدالرحمان بن عبدالعزیز آل سعود (عبد الرحمن بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک سینئر رکن اور سعودی عرب کا سابقہ دفاع اور ہوا بازی کا نائب وزیر بھی تھا۔ 13 جولائی، 2017ء کو ان کی وفات ہوئی۔
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب پ عام / الديوان الملكي : وفاة صاحب السمو الملكي الأمير عبدالرحمن بن عبدالعزيز آل سعود — شائع شدہ از: 13 جولائی 2017