فیصل بینک ٹی/20 کپ 2013–14 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک ٹی/20 کپ کا گیارھواں ایڈیشن تھا۔ یہ 17 ستمبر 2014 سے کراچی میں کھیلا گیا۔ یہ ٹورنامنٹ پہلے ملتان میں منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے یہ ٹورنامنٹ کراچی منتقل کر دیا گیا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل ہائیر تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں 4 گروپ بنائے گئے اور کل 18 ٹیمیں شامل تھیں جو اب تک کھیلے گئے مقابلوں میں سب سے زیادہ تھیں۔

ہائیر ٹی/20 کپ 2014–15
فائل:Haier T20 Cup 2014.jpg
تاریخ17 ستمبر2014 – 28 ستمبر2014
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبانپاکستان کا پرچم کراچی
فاتحپشاور پینتھرز
شریک ٹیمیں18
کل مقابلے40
کثیر رنزاسد شفیق (214)
کثیر وکٹیںعمران خان (جونئیر) (12)

مقامات

ترمیم
شہر مقام گنجائش میچ
کراچی، سندھ نیشنل اسٹیڈیم 34,228 40
 

ٹیمیں

ترمیم
ٹیمیں
ایبٹ آباد فالکنز
اے جے کے جیگوارز
بہاولپور سٹیگز
ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز
فیصل آباد وولوز
فاٹا چیتاز
حیدرآباد ہاکس
اسلام آباد لیپرڈز
کراچی ڈولفنز
کراچی زیبراز
لاہور ایگلز
لاہور لائینز
لاڑکانہ بلز
ملتان ٹائیگرز
پشاور پینتھرز
کوئٹہ بیئرز
راولپنڈی ریمز
سیالکوٹ سٹالینز

ٹورنامنٹ

ترمیم

یہ ٹورنامنٹ 17 سے 28 ستمبر 2014 تک کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلا گیا۔

گروپ مرحلہ

ترمیم
  ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئیں
  ٹیمیں گروپ مرحلہ میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں۔

گروپ اے

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
سیالکوٹ سٹالینز 4 4 0 0 +1.347 8
کراچی ڈالفنز 4 3 1 0 +1.206 6
حیدرآباد ہاکس 4 2 2 0 -0.291 4
کوئٹہ بیئرز 4 1 3 0 -1.612 2
لاڑکانہ بلز 4 0 4 0 -0.535 0
17 ستمبر
سکورکارڈ
حیدرآباد ہاکس
164/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
157/7 (20 اوورز)
حیدرآباد ہاکس نے 7 سکور سے میچ جیت لیا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
17 ستمبر (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
123/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
لاڑکانہ بلز
125/5 (18.4 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 5 وکٹ سے میچ جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
18 ستمبر
سکورکارڈ
لاڑکانہ بلز
164/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
165/0 (19 اوورز)
کوئٹہ بیئرز نے 10 وکٹ سے میچ جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
18 ستمبر (د/ر)
سکورکارڈ
حیدرآباد ہاکس
164/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
165/5 (19 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 8 وکٹ سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
19 ستمبر
سکورکارڈ
لاڑکانہ بلز
149/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
153/7 (19.1 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 3 وکٹ سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
19 ستمبر
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
196/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
110/5 (20 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 86 سکور سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
20 ستمبر
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
171/4 (20 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
127/7 (20 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 44 رنز سے میچ جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
20 ستمبر
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
122/1 (16.2 اوورز)
بمقابلہ
حیدرآباد ہاکس
119/8 (20 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 9 وکٹ سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
21 ستمبر
سکورکارڈ
حیدرآباد ہاکس
154/3 (19 اوورز)
بمقابلہ
لاڑکانہ بلز
151/7 (20 اوورز)
حیدرآباد ہاکس نے 7 وکٹ سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
21 ستمبر (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
150/8 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
155/1 (15.4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 9 وکٹ سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی

گروپ بی

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
ملتان ٹائیگرز 3 2 1 0 +0.733 4
راولپنڈی ریمز 3 2 1 0 -0.205 4
کراچی زیبراز 3 1 2 0 +0.171 2
فاٹا چیتاز 3 1 2 0 +0.666 2

گروپ سی

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
پشاور پینتھرز 4 4 0 0 +1.412 8
اسلام آباد لیپرڈز 3 2 1 0 +0.887 4
فیصل آباد والوز 3 2 1 0 +0.694 4
لاہور ایگلز 4 1 3 0 +0.032 2
آزاد جموں و کشمیر جیگوارز 4 0 4 0 -2.809 0

گروپ ڈی

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
لاہور لائنز 3 2 1 0 +2.138 4
ایبٹ آباد فالکنز 3 2 1 0 +1.610 4
بہاولپور سٹیگز 3 1 2 0 -0.595 2
ڈیرہ مراد جمالی ایبیکسز 3 1 2 0 -3.051 2

ناک آؤٹ مرحلہ

ترمیم
سیمی فائنلز فائنل
      
اے 1 پشاور پینتھرز 156/7 (20)
سی 1 سیالکوٹ سٹالینز 150 (20)
سیمی فائنل 1 لاہور لائنز 133/9 (20)
سیمی فائنل 2 پشاور پینتھرز 134/3 (19.2)
بی 1 لاہور لائنز 179/7 (20)
ڈی1 ملتان ٹائیگرز 170 (20)

سیمی فائنلز

ترمیم
27 ستمبر2014
11:30
سکورکارڈ
پشاور پینتھرز
156/7 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
150/7 (20 اوورز)
رفعت اللہ محمد 35 (24)
حسن علی 2/21 (4 اوورز)
شاہد یوسف 56 (35)
عمران خان 2/17 (4 اوورز)
پشاور پینتھرز نے 6 سکور سے میچ جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: احسن رضا اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: زوہیب خان (پشاور پینتھرز)
  • سیالکوٹ سٹالینزنے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

27 ستمبر2014
18:30 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائنز
179/7 (20 اوورز)
ب
ملتان ٹائیگرز
170 (20 اوورز)
کامران اکمل 77(43)
محمد عرفان 3/22 (4 اوورز)
رضوان حیدر 42(25)
محمد آفتاب 4/24 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 9 سکور سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: احمد شہاب اور شوذب رضا
بہترین کھلاڑی: کامران اکمل (لاہور لائینز)
  • لاہور لائینزنے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

فائنل

ترمیم
28 ستمبر2014
19:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائنز
133/9 (20 اوورز)
ب
پشاور پینتھرز
134/3 (19.2 اوورز)
امام الحق 52* (41)
تاج ولی 3/30 (4 اوورز)
افتخار احمد 50* (44)
محمد عرفان 2/22 (4 اوورز)
پشاور پینتھرز نے 7 وکٹ سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: احسن رضا اور شوذب رضا
بہترین کھلاڑی: افتخار احمد (پشاور پینتھرز) اور تاج ولی (پشاور پینتھرز)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

شماریات

ترمیم
زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی
سکور کھلاڑی ٹیم میچ
214 اسد شفیق کراچی ڈولفنز 4
198 کامران اکمل لاہور لائینز 5
195 مختار احمد سیالکوٹ سٹالینز 5
189 امام الحق لاہور لائینز 5
182 صہیب مقصود ملتان ٹائیگرز 4
زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے
وکٹیں کھلاڑی ٹیم میچ
12 عمران خان پشاور پینتھرز 6
10 تاج ولی پشاور پینتھرز 6
10 بلاول بھٹی سیالکوٹ سٹالینز 5
9 عمران خان پشاور پینتھرز 6
8 محمد عرفان ملتان ٹائیگرز 4

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم