لوک سبھا کے انتخابی حلقوں کی فہرست

لوک سبھا کو بھارتی پارلیمان کا ایوان زیریں بھی کہا جاتا ہے۔ لوک سبھا ارکان ایوان پر مشتمل ہے جن کو ارکان پارلیمان (ایم پی) کہا جاتا ہے۔ یہ ارکان یا ارکان ایک جغرافی حلقہ کی نمائندگی کرتے ہیں۔ فی الحال بھارت میں کل543 انتخابی حلقے ہیں۔ آئین ہند میں لوک سبھا کے ارکان کی زیادہ سے زیادہ تعداد 552 رکھی گئی ہے جن میں 530 ارکان ریاستوں (صوبہ جات) سے منتخب ہو کر آتے ہیں اور 20 ارکان یونین علاقہ سے منتخب ہوتے ہیں۔ اور باقی دو انگریز بھارتی کے لیے مختص تھیں جن کو صدر بھارت نامزد کرتا تھا۔ 2019 کی آئینی ترمیم کے بعد 2 نشستیں کم کر دی گئیں اور اب زیادہ سے زیادہ نشستوں کی حد 550 ہے۔ موجودہ لوک سبھا میں ارکان کی حد 543 ہے جن میں سے 524 ریاستوں اور 19 یونین علاقوں پر مشتمل ہے۔

لوک سبھا کے انتخابی حلقہ جات

حلقہ جات کی حد بندی ترمیم

2002ء قانون حلقہ بندیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ delimitation-india.com (Error: unknown archive URL)، کے تحت ڈیلی منیشن کمیٹی آف انڈیا نے پارلیمان حلقہ جات، اسمبلی حلقہ جات اور ان تمام کی حالت حفاظت (آیا وہ درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل کے لیے محفوظ رہیں گی یا غیر محفوظ رہیں گی۔ کرناٹک اسمبلی انتخابات، 2008ء کا انعقاد مئی 2008ء میں ہوا تھا اور یہ نئے منشور کو اپنانے والا پہلا الیکشن بنا تھا۔ و1و اس کے معا بعد تمام اسمبلی انتخابات 2008ء ہی میں کروائے گئے جیسے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، دہلی، میزورم اور راجستھان اور یہ تمام انتخابات نئے اسمبلی منشور کے تحت ہوئے تھے۔ [1]

عوام نمائندگی قانون 1952ء کے شق 4 کے تحت ایک آزاد ڈیلی منیشن کمیٹی نے پارلیمانی اور اسمبلی حلقہ جات کا نقشہ اور حجم متعین کیا۔ 1976ء قانونی ترمیم [2]کے تحت 2001ء کی مردم شماری تک ڈیلی منیشن کو منسوخ قرار دے دیا گیا۔البتہ 2001ء اور 2003ء میں کچھ ترمیم کی گئی لیکن 2026ء کے بعد پہلی مردم شماری تک کے لیے تمام صوبہ جات میں پارلیمانی حلقوں اور اسمبلی حلقوں کی کل تعداد متعین کر دیا گیا ہے اور ان میں ترمیم نہیں کی جا سکتی ہے۔ و3و 2001ء مردم شماری کی بنیاد پر متعارف کرائے گئے انتخابی حلقہ جات کی تعداد اور ان کا نقشہ 2026ء کے بعد پہلی مردم شماری تک محفوظ رہیں گی۔ و3و البتہ درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل کے لیے محفوظ نششتوں کی تعداد پر نظر ثانی کی جا سکتی ہے۔ حلقہ جات کی تقسیم و تشکیل کے وقت یہ دھیان رکھا جاتا ہے کہ تمام تر صوبہ جات کے تمام حلقوں میں آبادی تقریباً یکساں رہے۔ [3]

ریاستوں اور یونین علاقوں میں حلقہ جات کی تقسیم کی فہرست ترمیم

حلقہ بندی کمیشن، 2002 کے حلقہ بندی قانون کے تحت بھارت کی تمام ریاستوں (سوائے جموں و کشمیر) میں 2001 کی مردم شماری کے مطابق حلقہ بندی کی جاتی ہے۔حکومت بھارت نے حد بندی ایکٹ میں ترمیم کرنے والا آرڈیننس جاری کیا۔حکومت بھارت نے حد بندی ایکٹ 2002 میں ترمیم کرتے ہوئے ایک آرڈیننس جاری کیا جس نے ریاست جھارکھنڈ کے لیے حد بندی کمیشن کے حتمی حکم کو کالعدم قرار دیا۔ بعد میں، حکومت نے حد بندی ایکٹ، 2002 کے سیکشن 10 اے کے تحت چار الگ الگ احکامات پاس کیے ہیں، جس نے چار شمال مشرقی ریاستوں آسام، اروناچل پردیش، منی پور اور ناگالینڈ میں حد بندی کی مشق کو موخر کر دیا ہے۔[4]

1952 سے 2019 تک لوک سبھا میں 2 نشستیں اینگلو انڈینکے لیے مخصوص تھیں۔ان کو بھارتی صدر حکومت بھارت کی مشاورت سے نامزد کرتے تھے۔ یہ نشستیں 2020 میں آئین میں 104ویں ترمیم سے ختم کر دی گئیں۔[5][6]

درج ذیل جدول ریاست کے لحاظ سے مخصوص ذات اور مخصوص قبائل کے لیے مخصوص نشستوں کی کل تعداد اور سیٹوں کی تعداد کی نشان دہی کرتا ہے:

ریاست/متحدہ عملداری لوک سبھا نشستیں آبادی (2011) آبادی فی نشست
کُل جنرل مخصوص ذات مخصوص قبائل
آندھرا پردیش 25 20 4 1 4,95,77,103 19,83,084
اروناچل پردیش 2 2 - - 1,383,727 6,91,864
آسام 14 11 1 2 3,12,05,576 22,28,970
بہار 40 34 6 - 10,40,99,452 26,02,486
چھتیس گڑھ 11 6 1 4 2,55,45,198 23,22,291
گوا 2 2 - - 14,58,545 7,29,273
گجرات 26 20 2 4 6,04,39,692 23,24,604
ہریانہ 10 8 2 - 2,53,51,462 25,35,146
ہماچل پردیش 4 3 1 - 68,64,602 17,16,151
جموں و کشمیر 5 5 - - 1,22,67,032 24,53,406
جھارکھنڈ 14 8 1 5 3,29,88,134 23,56,295
کرناٹک 28 21 5 2 6,10,95,297 21,81,975
کیرلا 20 18 2 - 3,34,06,061 16,70,303
مدھیہ پردیش 29 19 4 6 7,26,26,809 25,04,373
مہاراشٹر 48 39 5 4 11,23,74,333 23,41,132
منی پور 2 1 - 1 25,70,390 12,85,195
میگھالیہ 2 - - 2 29,66,889 14,83,445
میزورم 1 - - 1 10,97,206 10,97,206
ناگالینڈ 1 1 - - 19,78,502 19,78,502
اڑیسہ 21 13 3 5 4,19,74,219 19,98,772
پنجاب 13 9 4 - 2,77,43,338 21,34,103
راجستھان 25 18 4 3 6,85,48,437 27,41,937
سکم 1 1 - - 6,10,577 6,10,577
تمل ناڈو 39 32 7 - 7,21,47,030 18,49,924
تلنگانہ 17 12 3 2 3,50,03,674 20,59,040
تری پورہ 2 1 - 1 36,73,917 18,36,959
اترپردیش 80 63 17 - 19,98,12,341 24,97,654
اتراکھنڈ 5 4 1 - 1,00,86,292 20,17,258
مغربی بنگال 42 30 10 2 9,12,76,115 21,73,241
جزائر انڈمان و نکوبار 1 1 - - 3,80,581 3,80,581
چنڈی گڑھ 1 1 - - 10,55,450 10,55,450
دادرا و نگر حویلی و دمن و دیو 2 1 - 1 5,85,764 2,92,882
لکشادیپ 1 - - 1 64,473 64,473
لداخ 1 1 - - 2,74,000 2,74,000
دہلی 7 6 1 - 1,67,87,941 23,98,277
پدوچیری 1 1 - - 12,47,953 12,47,953
کُل 543 412 84 47 1,21,05,69,573 22,29,410

آندھرا پردیش (25) ترمیم

 
آندھرا پردیش کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر
.
حلقہ کا نام محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 اراکو مخصوص قبائل
2 سری کاکو لام عام
3 وزینا گرام عام
4 وشاکھا پٹم عام
5 انکا پلی عام
6 کاکیناڑ عام
7 امالا پورم مخصوص ذات
8 راجا منڈری عام
9 نارسہ پورم عام
10 ایلورو عام
11 مچھلی پٹنم عام
12 وجے واڑہ عام
13 گنٹور عام
14 نارسراؤ پیٹ عام
15 باپاتلہ مخصوص ذات
16 اونگول عام
17 نندیال عام
18 کرنول عام
19 اننت پور عام
20 ہندو پور عام
21 کڈپہ عام
22 نیلور عام
23 تیروپتی مخصوص ذات
24 راجم پیٹ عام
25 چتور مخصوص ذات

آسام (14) ترمیم

 
آسام کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر حلقے کا نام محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 کریم گنج مخصوص ذات
2 سلچار عام
3 خودمختار ضلع مخصوص قبائل
4 دُھبری عام
5 کوکراجھار مخصوص قبائل
6 بارپیٹا عام
7 گوہاٹی عام
8 منگل دوئی عام
9 تیزپور عام
10 ناگائوں عام
11 کالیابور عام
12 جورہاٹ عام
13 دبروگڑھ عام
14 لکھیم پور عام

اروناچل پردیش (2) ترمیم

 
اروناچل پردیش کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 اروناچل شرقی عام
2 اروناچل غربی عام

بہار (40) ترمیم

 
بہار کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 والمیکی نگر عام
2 مشرقی چمپارن عام
3 مغربی چمپارن عام
4 سیو ہر عام
5 سیتا مڑھی عام
6 مدھوبنی عام
7 جھنجھار پور عام
8 سوپول عام
9 ارریہ عام
10 کشن گنج عام
11 کٹھیار عام
12 پورنیہ عام
13 مدھے پورا عام
14 دربھنگہ عام
15 مظفر پور عام
16 ویشالی عام
17 گوپال گنج مخصوص ذات
18 سیوان عام
19 مہاراج گنج عام
20 سارن عام
21 حاجی پور مخصوص ذات
22 عزیر پور عام
23 سمستی پور مخصوص ذات
24 بیگو سرائے عام
25 کھگڑیا عام
26 بھاگلپور عام
27 بانکا عام
28 مونگیر عام
29 نالندہ عام
30 پٹنہ صاحب عام
31 پاٹلی پتر عام
32 آرا عام
33 بکسر عام
34 ساسارام مخصوص ذات
35 کارا کاٹ عام
36 جہاں آباد عام
37 اورنگ آباد عام
38 گیا مخصوص ذات
39 نوادہ عام
40 جموئ مخصوص ذات


چھتیس گڑھ (11) ترمیم

 
چھتیس گڑھ کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 سرگوجہ مخصوص قبائل
2 رائے گڑھ مخصوص قبائل
3 جانجگیر-چمپا مخصوص ذات
4 کوربا عام
5 بیلاسپور عام
6 راج نند گاؤں عام
7 درگ عام
8 رائے پور عام
9 مہاسامند عام
10 باستر مخصوص قبائل
11 کنکیر مخصوص قبائل

گجرات (26) ترمیم

 
گجرات کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 کچھ مخصوص ذات
2 بنسا کانٹھا عام
3 پاٹن عام
4 مہسانا عام
5 سابرکانتھا عام
6 گاندھی نگر عام
7 احمدآباد شرقی عام
8 احمدآباد غربی مخصوص ذات
9 سریندر نگر عام
10 راجکوٹ عام
11 پور بندر عام
12 جام نگر عام
13 جوناگڑھ عام
14 آمریلی عام
15 بھاو نگر عام
16 آنند عام
17 کھیڑا عام
18 پنچمہال عام
19 دہود مخصوص قبائل
20 ودودرا عام
21 چھوٹا اودے پور مخصوص قبائل
22 بہروچ عام
23 برڈولی مخصوص قبائل
24 سورت عام
25 نو ساری عام
26 والساڈ مخصوص قبائل

گوا (2) ترمیم

 
گوا کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 گوا شمالی عام
2 گوا جنوبی عام

ہریانہ (10) ترمیم

 
ہریانہ کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 امبالہ مخصوص ذات
2 کروکشیتر عام
3 سرسا مخصوص ذات
4 ہسار عام
5 کرنال عام
6 سونی پت عام
7 روہتک عام
8 بھوانی-مہندرگڑھ عام
9 گڑگاؤں عام
10 فریدآباد عام

ہماچل پردیش (4) ترمیم

 
ہماچل پردیش کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 کانگڑا عام
2 منڈی عام
3 حمیر پور عام
4 شملہ مخصوص ذات

جھارکھنڈ (14) ترمیم

 
جھارکھنڈ کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 راج محل مخصوص قبائل
2 دمکا مخصوص قبائل
3 گڈا عام
4 چترا عام
5 کوڈرما عام
6 گرڈی عام
7 دھنباد عام
8 رانچھی عام
9 جمشیدپور عام
10 سنگھ بھوم مخصوص قبائل
11 کھنٹی مخصوص قبائل
12 لوہار ڈاگا مخصوص قبائل
13 پالاموں مخصوص ذات
14 ہزاری باغ عام

کرناٹک (28) ترمیم

 
کرناٹک کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 چیکوڈی عام
2 بیلگام عام
3 باگل کوٹ عام
4 بیجا پور مخصوص ذات
5 گلبرگہ مخصوص ذات
6 رائے چور مخصوص قبائل
7 بیدر عام
8 کوپل عام
9 بللاری مخصوص قبائل
10 ہاویری عام
11 دھاروڑ عام
12 شمالی کنڑ عام
13 داونگیرے عام
14 شموگا عام
15 اڈوپی-چکمگلور عام
16 ہاسن عام
17 جنوبی کنڑ عام
18 چتر درگ مخصوص ذات
19 تمکر عام
20 مانڈیا عام
21 میسور عام
22 چامراج نگر مخصوص ذات
23 بنگلور دیہی عام
24 بنگلور شمالی عام
25 بنگلور وسطی عام
26 بنگلور جنوبی عام
27 چکبالپور عام
28 کولار مخصوص ذات

کیرلا (20) ترمیم

 
کیرالہ کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 کاسرگوڈ عام
2 کنور عام
3 وڈکرا عام
4 ویاناڈ عام
5 کوژیکوڈ عام
6 مالاپورم عام
7 پونانی عام
8 پالاکڈ عام
9 آلاتور مخصوص ذات
10 ترشور عام
11 چالاکوڈی عام
12 ایرناکولم عام
13 ایڈوکی عام
14 کوٹایم عام
15 آلاپوژا عام
16 ماویلی کرا مخصوص ذات
17 پتھانم یتٹا عام
18 کولام عام
19 آٹنگل عام
20 ترواننت پورم عام

مدھیہ پردیش (29) ترمیم

 
مدھیہ پردیش کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 مورینا عام
2 بھینڈ مخصوص ذات
3 گوالیار عام
4 گنا عام
5 ساگر عام
6 ٹیکم گڑھ مخصوص ذات
7 داموہ عام
8 کھجوراہو عام
9 ستنا عام
10 ریوا عام
11 سیدھی عام
12 شاہدول مخصوص قبائل
13 جبلپور عام
14 مانڈلا مخصوص قبائل
15 بالا گھاٹ عام
16 چندواڑا عام
17 ہوشنگ آباد عام
18 ودیشا عام
19 بھوپال عام
20 راج گڑھ عام
21 دیواس مخصوص ذات
22 اوجین مخصوص ذات
23 مندسور عام
24 رتلام مخصوص قبائل
25 دھر مخصوص قبائل
26 اندور عام
27 کھرگون مخصوص قبائل
28 کھنڈوا عام
29 بیتول مخصوص قبائل

مہاراشٹر (48) ترمیم

 
مہاراشٹر کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 نندوربار مخصوص قبائل
2 دھولیہ عام
3 جلگاؤں عام
4 رویر عام
5 بلڈھانہ عام
6 اکولہ عام
7 امراوتی مخصوص ذات
8 وردھا عام
9 رامٹیک مخصوص ذات
10 ناگپور عام
11 بھنڈارا-گوندیا عام
12 گڑچرولی-چیمور مخصوص قبائل
13 چندرپور عام
14 یاوت محل-واشم عام
15 ہنگولی عام
16 ناندیڑ عام
17 پربھنی عام
18 جالنہ عام
19 اورنگ آباد عام
20 ڈنڈوری مخصوص قبائل
21 ناسک عام
22 پالگھر مخصوص قبائل
23 بھیونڈی عام
24 کلیان عام
25 تھانے عام
26 ممبئی شمالی عام
27 ممبئی شمال مغربی عام
28 ممبئی شمال مشرقی عام
29 ممبئی شمال وسطی عام
30 ممبئی جنوب وسطی عام
31 ممبئی جنوبی عام
32 رائے گڑھ عام
33 ماول عام
34 پونے عام
35 بارامتی عام
36 شیرور عام
37 احمد نگر عام
38 شرڈی مخصوص ذات
39 بیڑ عام
40 عثمان آباد عام
41 لاتور مخصوص ذات
42 شولاپور مخصوص ذات
43 مادھا عام
44 سانگلی عام
45 ستارا عام
46 رتناگری-سندھودرگ عام
47 کولہاپور عام
48 ہتکنن گلے عام

منی پور (2) ترمیم

 
منی پور کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 اندرونی منی پور عام
2 بیرونی منی پور مخصوص قبائل

میگھالیہ (2) ترمیم

 
میگھالیہ کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 شیلانگ مخصوص قبائل
2 تورا مخصوص قبائل

میزورم (1) ترمیم

 
میزورم کا لوک سبھا حلقہ
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 میزورم مخصوص قبائل

ناگالینڈ (1) ترمیم

 
ناگالینڈ کا لوک سبھا حلقہ
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 ناگالینڈ عام

اڈیشہ (21) ترمیم

 
اڈیشہ کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 برگڑھ عام
2 سندرگڑھ مخصوص قبائل
3 سمبلپور عام
4 کیندوجھر مخصوص قبائل
5 میوربھنج مخصوص قبائل
6 بالاسور عام
7 بھدرک مخصوص ذات
8 جاجپور مخصوص ذات
9 ڈھینکانال عام
10 بلانگیر عام
11 کلاہانڈی عام
12 نبرنگپور مخصوص قبائل
13 کندھمال عام
14 کٹک عام
15 کیندرہ پاڑہ عام
16 جگت سنگھ پور مخصوص ذات
17 پوری عام
18 بھونیشور عام
19 آسیکا عام
20 براہم پور عام
21 کوراپٹ مخصوص قبائل

پنجاب (13) ترمیم

 
بھارتی پنجاب کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 گرداسپور عام
2 امرتسر عام
3 کھڈور صاحب عام
4 جالندھر مخصوص ذات
5 ہوشیارپور مخصوص ذات
6 آنندپور صاحب عام
7 لدھیانہ عام
8 فتح گڑھ صاحب مخصوص ذات
9 فریدکوٹ مخصوص ذات
10 فیروزپور عام
11 بھٹنڈا عام
12 سنگرور عام
13 پٹیالہ عام

راجستھان (25) ترمیم

 
راجستھان کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 گنگا نگر مخصوص ذات
2 بیکانیر مخصوص ذات
3 چورو عام
4 جھنجھنو عام
5 سیکر عام
6 جےپور دیہی عام
7 جے پور عام
8 الور عام
9 بھرت پور مخصوص ذات
10 قرولی -دھول پور مخصوص ذات
11 دوسہ مخصوص قبائل
12 ٹونک -سوائی مادھوپور عام
13 اجمیر عام
14 ناگور عام
15 پالی عام
16 جودھپور عام
17 باڑمیر عام
18 جالور عام
19 اودے پور مخصوص قبائل
20 بانس واڑہ مخصوص قبائل
21 چتور گڑھ عام
22 راجسمند عام
23 بھیلواڑا عام
24 کوٹہ عام
25 جھالاواڑ-باراں عام

سکم (1) ترمیم

 
سکم کا لوک سبھا حلقہ
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 سکم عام

تامل ناڈو (39) ترمیم

 
تامل ناڈو کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 تروولووار مخصوص ذات
2 چینائی شمالی عام
3 چینائی جنوبی عام
4 چینائی وسطی عام
5 سری پرمبدور عام
6 کانچی پورم مخصوص ذات
7 اراکونام عام
8 ویلور عام
9 کرشناگری عام
10 دھرماپوری عام
11 تروون ملئی عام
12 آرنی عام
13 ولوپورم مخصوص ذات
14 کلاکوریچی عام
15 سیلم عام
16 نمکل عام
17 ایروڈ عام
18 تیروپور عام
19 نیلاگیری مخصوص ذات
20 کوئمبتور عام
21 پولاچی عام
22 دینڈیگل عام
23 کرور عام
24 تیروچیراپلی عام
25 پیرامبلور عام
26 کڈالور عام
27 چدمبرم مخصوص ذات
28 میئیلاڈوتھورائے عام
29 ناگاپٹینم مخصوص ذات
30 تنجوار عام
31 شیواگنگا عام
32 مدورائی عام
33 تھینی عام
34 ورودھونگر عام
35 رام ناتھ پورم عام
36 توتوکوڈی عام
37 تنکاسی مخصوص ذات
38 ترونلویلی عام
39 کنیاکماری عام

تلنگانہ (17) ترمیم

 
تلنگانہ کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 عادل آباد مخصوص قبائل
2 پیڈاپلی مخصوص ذات
3 کریم نگر عام
4 نظام آباد عام
5 ظہیرآباد عام
6 میڈک عام
7 مالکاج گیری عام
8 سکندرآباد عام
9 حیدرآباد عام
10 چیویلا عام
11 محبوب نگر عام
12 نگر کورنول مخصوص ذات
13 نل گونڈا عام
14 بھونگیر عام
15 وارنگل مخصوص ذات
16 محبوب آباد مخصوص قبائل
17 کھمام عام

تریپورہ (2) ترمیم

 
تریپورہ کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 تریپورہ غربی عام
2 تریپورہ شرقی مخصوص قبائل

اتر پردیش (80) ترمیم

 
اتر پردیش کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 سہارن پور عام
2 کیرانہ عام
3 مظفرنگر عام
4 بجنور عام
5 نگینہ مخصوص ذات
6 مرادآباد عام
7 رام پور عام
8 سامبھل عام
9 امروہہ عام
10 میرٹھ عام
11 باغپت عام
12 غازی آباد عام
13 گوتم بدھ نگر عام
14 بلند شہر مخصوص ذات
15 علی گڑھ عام
16 ہاتھراس مخصوص ذات
17 متھرا عام
18 آگرہ مخصوص ذات
19 فتح پور سکری عام
20 فیروز آباد عام
21 مین پوری عام
22 ایٹہ عام
23 بدایوں عام
24 اونالا عام
25 بریلی عام
26 پیلی بھیت عام
27 شاہ جہاں پور مخصوص ذات
28 کھیری عام
29 دھوریہا عام
30 سیتا پور عام
31 ہردوئی مخصوص ذات
32 مسرکھ مخصوص ذات
33 اناؤ عام
34 موہن لال گنج مخصوص ذات
35 لکھنؤ عام
36 رائے بریلی عام
37 امیٹھی عام
38 سلطان پور عام
39 پرتاپ گڑھ عام
40 فرخ آباد عام
41 اٹاوہ مخصوص ذات
42 قنوج عام
43 کانپور عام
44 اکبرپور عام
45 جالون مخصوص ذات
46 جھانسی عام
47 حمیرپور عام
48 باندہ عام
49 فتح پور عام
50 کوشامبی مخصوص ذات
51 پھول پور عام
52 الٰہ آباد عام
53 بارہ بنکی مخصوص ذات
54 فیض آباد عام
55 امبیڈکر نگر عام
56 بہرائچ مخصوص ذات
57 قیصر گنج عام
58 شراوستی عام
59 گونڈہ عام
60 ڈومریاج گنج عام
61 بستی عام
62 سنت کبیر نگر عام
63 مہاراج گنج عام
64 گورکھ پور عام
65 کشی نگر عام
66 دیوریا عام
67 بانس گاؤں مخصوص ذات
68 لال گنج مخصوص ذات
69 اعظم گڑھ عام
70 گھوسی عام
71 سلیم پور عام
72 بلیا عام
73 جون پور عام
74 مچھلی شہر مخصوص ذات
75 غازی پور عام
76 چندولی عام
77 وارنسی عام
78 بھدوہی عام
79 مرزاپور عام
80 روبرٹس گنج مخصوص ذات

اتراکھنڈ (5) ترمیم

 
اتراکھنڈ کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 ٹہری گھڑوال عام
2 گھڑوال عام
3 الموڑا مخصوص ذات
4 نینیتال-ادھم سنگھ نگر عام
5 ہری دوار عام

مغربی بنگال (42) ترمیم

 
مغربی بنگال کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 کوچ بہار مخصوص ذات
2 علی پور دوار مخصوص قبائل
3 جل پائیگوری مخصوص ذات
4 دارجیلنگ عام
5 رائے گنج عام
6 بلور گھاٹ عام
7 مالداشمالی عام
8 مالدا جنوبی عام
9 جنگی پور عام
10 بہرام پور عام
11 مرشدآباد عام
12 کرشنا نگر عام
13 راناگھاٹ مخصوص ذات
14 بان گاؤں مخصوص ذات
15 بیرک پور عام
16 دم دم عام
17 باراست عام
18 بصیر ہاٹ عام
19 جے نگر مخصوص ذات
20 متھرا پور مخصوص ذات
21 ڈائمنڈ ہاربر عام
22 جادھو پور عام
23 کولکتہ جنوبی عام
24 کولکتہ شمالی عام
25 ہاوڑہ عام
26 الوبیریا عام
27 سری رام پور عام
28 ہوگلی عام
29 آرام باغ مخصوص ذات
30 تام لک عام
31 کانتھی عام
32 گھاٹل عام
33 جھر گرام مخصوص قبائل
34 مدنا پور عام
35 پورولیا عام
36 بانکڑا عام
37 وشنو پور مخصوص ذات
38 بردھمان مشرقی مخصوص ذات
39 بردھمان-درگاپور عام
40 آسنسول عام
41 بول پور مخصوص ذات
42 بیر بھوم عام

جزائر انڈمان و نکوبار (1) ترمیم

 
انڈمان و نکوبار جزائرکا لوک سبھا حلقہ
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 انڈمان و نکوبارجزائر عام

چندی گڑھ (1) ترمیم

 
چندی گڑھ کا لوک سبھا حلقہ
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 چندی گڑھ عام

دادرا و نگر حویلی ودمن و دیو (2) ترمیم

 
ددرا و نگر حویلی کا لوک سبھا حلقہ
 
دمن و دیو کا لوک سبھا حلقہ
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 دادرا و نگر حویلی مخصوص قبائل
2 دمن و دیو عام

لداخ (1) ترمیم

حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 لداخ عام
 
جموں و کشمیر اور لداخ کے لوک سبھا حلقے

جموں و کشمیر(5) ترمیم

حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 بارہ مولا عام
2 سری نگر عام
3 اننت ناگ-راجوری عام
4 اُدھم پور عام
5 جموں عام

لکشادیپ (1) ترمیم

 
لکشادیپ کا لوک سبھا حلقہ
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 لکشادیپ عام

دہلی (7) ترمیم

 
قومی دارلحکومتی علاقہ دہلی کے لوک سبھا حلقے
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 چاندنی چوک عام
2 شمال مشرقی دہلی عام
3 مشرقی دہلی عام
4 نئی دہلی عام
5 شمال مغربی دہلی مخصوص ذات
6 مغربی دہلی عام
7 جنوبی دہلی عام

پانڈچیری (1) ترمیم

 
پدوچیری کا لوک سبھا حلقہ
حلقہ نمبر نام حلقہ محفوظ برائے

(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل)

1 پدوچیری عام



مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Press Note (Subject: Schedule for General Election to the Legislative Assemblies of Chhattisgarh, Madhya Pradesh, Mizoram, Rajasthan and NCT of Delhi)" (PDF)۔ Election Commission of India۔ 2008-10-14۔ 31 اکتوبر 2008 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2008 
  2. Forty-second Amendment of the Constitution of India
  3. http://elections.tn.nic.in/delimitation.html [مردہ ربط]
  4. "THE REPRESENTATION OF THE PEOPLE (AMENDMENT) BILL, 2008" (PDF)۔ PRS India۔ 20 March 2019۔ 14 اگست 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019 
  5. "Anglo Indian Representation To Lok Sabha, State Assemblies Done Away; SC-ST Reservation Extended For 10 Years: Constitution (104th Amendment) Act To Come Into Force On 25th Jan"۔ www.livelaw.in۔ 23 January 2020۔ 12 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  6. "Anglo Indian Members of Parliament (MPs) of India - Powers, Salary, Eligibility, Term"۔ www.elections.in۔ 25 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020