نوبل انعام یافتہ ایشیائی شخصیات کی فہرست

نوبل انعام ایک سالانہ بین الاقوامی انعام ہے جو 1901ء میں  پہلی بار طبیعیات، کیمیا، فعلیات یا ادویات، ادب اور امن کے متعلق کارکردگیوں پر نوازا گیا۔ معاشیات میں ایک متعلقہ انعام 1969 سے دیا جاتا رہا ہے۔ نوبل انعام آٹھ سو سے زائد لوگوں کو دیا جا چکا ہے۔

ایشیائی شخصیات  سبھی چھ اقسام کے وصول کنندگان میں سے رہی ہیں: طبیعیات، کیمیا،  فعلیات یا ادویات، ادب ،  امن اور معاشیات۔ پہلے ایشیائی وصول کنندہ  رابندرناتھ ٹیگور کو 1913 میں ادب کے نوبل انعام  سے نوازا گیا۔  ایک ہی سال میں  سب سے زیادہ ایشیائی شخصیات کو نوبل انعام ملنے والا سال 2014ء تھا، جب پانچ ایشیائی شخصیات انعام یافتہ ٹھہرائی گئیں۔ حال ہی میں ایک جاپانی سائنس دان تاسوکو ہونجو اور نادیہ مراد کو   سال 2018 کے نوبل انعام یافتہ ٹھہرایا گیا۔

اب تک نوبل انعام یافتہ ایشیائی شخصیات کی تعداد اکہتر ہے، جن میں ستائیس جاپانی، بارہ اسرائیلی اور دس چینی شامل ہیں۔

وصول کنندگان ترمیم

سال! تصویر وصول کنندہ ملک میدان تبصرہ
1913   رابندر ناتھ ٹیگور   برطانوی ہند ادب پہلا بھارتی جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
1930ء   سی وی رامن   برطانوی ہند طبیعیات پہلا ہندوستانی جس نے سائنس نوبل انعام حاصل کیا
1940ء   ہاڈیکی یوکوا   جاپان طبیعیات پہلا جاپانی جس نے سائنس نوبل انعام حاصل کیا
1957ء سونگ داو لی   ریاستہائے متحدہ (پیدائش: چین) طبیعیات پہلا چینی جس نے سائنس نوبل انعام حاصل کیا
1957ء   چن نینگ یانگ   ریاستہائے متحدہ (پیدائش: چین) طبیعیات
1965ء   سن اٹیرو ٹومو ناگا   جاپان طبیعیات
1968ء   ہر گوبند کھرانا   ریاستہائے متحدہ (پیدائش برطانوی راج) طب و فعلیات پہلا بھارتی جس نے سائنس نوبل انعام حاصل کیا
1968ء   یاسوناری کواباٹا   جاپان ادب fپہلا جاپانی جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
1973ء   لی ڈک تھو   شمالی ویت نام امن پہلا ایشیائی جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1973ء   لیو اسکائی   جاپان طبیعیات
1974ء   ایساکو ساٹو   جاپان امن پہلا جاپانی جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1979ء   عبد السلام   پاکستان طبیعیات پہلا پاکستانی جس نے نوبل انعام حاصل کیا
1981ء کنیچی فوکوئی   جاپان کیمیا
1983ء   سبرامنین چندرشیکھر   ریاستہائے متحدہ (پیدائش: برطانوی راج) طبیعیات
1986ء یوآن ٹی لی   تائیوان کیمیا
1987ء سسوموٹونیگوا   جاپان طب و فعلیات
1988ء   14ویں دلائی لاما   تبت امن پہلی تبتی بدھ جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1991ء   آنگ سان سو چی فائل:Flag of Myanmar (1974–2010)۔svg میانمار امن پہلی ایشیائی خاتون جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1994ء   یاسر عرفات   فلسطین امن پہلا فلسطینی جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
1996ء   کارلس بیلو   مشرقی تیمور امن
1996ء   جوز ریموس ہورٹا   مشرقی تیمور امن
1994ء فائل:Paris – Salon du livre 2012 – Kenzaburō Ōe – 003.jpg کنزابرو اوی   جاپان ادب
1998ء فائل:Amartya Sen ، c2000 (4379246038)۔jpg امرتیہ سین   بھارت معاشیات پہلی بھارتی جس نے معاشیات میں نوبل انعام حاصل کیا
1998ء ڈینیل چی تسی   ریاستہائے متحدہ (پیدائش چین) طبیعیات
2000ء   گاؤ زنجانگ   فرانس (پیدائش: چین) ادب پہلی چینی جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
2001ء ہیڈکیشراکوا   جاپان کیمیا
2001ء   ریوجی نیوری   جاپان کیمیا
2000ء فائل:Kim Dae-jung (Cropped)۔png کم ڈے ژونگ   جنوبی کوریا امن پہلا کوریائی جس نے نوبل انعام حاصل کیا
2003ء   شیریں عبادی   ایران امن پہلی ایرانی مسلمان خاتون جس نے نوبل انعام حاصل کیا
2002ء کوئیچی ٹناکا   جاپان کیمیا
2002ء مساٹوشی کوشیبا   جاپان طبیعیات
2006ء   اورخان پاموک   ترکیہ ادب پہلا ترک جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
2006ء فائل:Professor Muhammad Yunus- Building Social Business Summit (8758300102)۔jpg محمد یونس   بنگلادیش امن پہلا بنگالی جس نے امن میں نوبل انعا محاصل کیا
2008ء   اوسامو شمومورا   جاپان کیمیا
2008ء   Makoto Kobayashi   جاپان طبیعیات
2008ء   توشی ہائڈ مسکوا   جاپان طبیعیات
2008ء   یوچیرو نامبو   جاپان طبیعیات
2009ء   چارلس کے کاؤ   ہانگ کانگ طبیعیات
2009ء   وینکٹ رامن رامکرشنن   مملکت متحدہ /   ریاستہائے متحدہ (پیدائش: بھارت) کیمیا
2010   ای ایچی نگیشی   جاپان کیمیا
2010   اکریرا سوزوکی   جاپان کیمیا
2010ء لیو شیاوبو   چین امن پہلا چینی جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا
2011ء فائل:Tawakkul Karman (2011)۔jpg توکل کرمان   یمن امن پہلی عرب خاتون جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
2012ء   شنیا یاماناکا   جاپان طب و فعلیات
2012ء   مو یان   چین ادب
2014ء اسامو اکاساکی   جاپان طبیعیات
2014ء ہیروشی امانو   جاپان طبیعیات
2014ء فائل:Professor Shuji Nakamura (Cropped)۔jpg شوجی نکامورا   جاپان طبیعیات
2015ء تکاکی کاجیتا   جاپان طبیعیات
2014ء فائل:Kailash Satyarthi مارچ 2015.jpg کیلاش ستیارتھی   بھارت امن پہلا بھارتی جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
2014ء   ملالہ یوسفزئی   پاکستان امن پہلی پاکستانی خاتون جس نے امن میں نوبل انعام حاصل کیا
2015ء   ساتوشی اومورا   جاپان طب و فعلیات
2015ء   تو یویو   چین طب و فعلیات
2015ء   عزیز سنجر   ترکیہ کیمیا پہلا ترک جس نے سائنس میں نوبل انعام حاصل کیا

حوالہ جات ترمیم