پاک بھارت فوجی محاذ آرائی 2016ء–2018ء

29 ستمبر 2016ء سے جاری بھارت اور پاکستان کے درمیان میں فوجی تصادم ہے۔ بھارت نے دعوی کیا تھا کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے پار آزاد کشمیر میں عسکریپ پسندوں کے محفوظ ٹھکانوں پر گھس کر حملہ کیا اور "انتہائی نقصان" پہنچایا۔[43] بھارتی ذرائع ابلاغ نے جانی نقصانات کے اعداد و شمار کو 35 سے 50 تک کی تعداد رپورٹ کی۔[18][28][44]

پاک بھارت فوجی محاذ آرائی 2016ء–تاحال
سلسلہ پاک بھارت جنگیں
اور مسئلہ کشمیر

نقشہ لائن آف کنٹرول
تاریخ28 ستمبر 2016 – تاحال (لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔)
مقاملائن آف کنٹرول
مُحارِب

 بھارت

 پاکستان

لشکر طیبہ
(دعوی)[1]
جیش محمد
(بھارتی دعوی)[1]

حزب المجاہدین
(بھارتی دعوی)[1]
کمان دار اور رہنما
پرنب مکھرجی
(صدر بھارت)
منصبِ جامع Dalbir Singh
(Chief of Army Staff)
لیفٹیننٹ جنرل DS Hooda
(GOC-in-C, Northern Command)
لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ
(DG of Military Operations)
کے۔کے۔ شرما
(ڈی جی Border Security Force
بھارت کا پرچم منوہر پاریکر
(وزیر دفاع (بھارت))
ممنون حسین
(صدر پاکستان)
جنرل۔ R. Mahmood
سربراہ عسکریہ پاکستان
جنرل۔ قمر جاوید باجوہ
(Chief of Army Staff)
ایڈمرل۔ محمد ذکاءاللہ
سربراہ پاک بحریہ
لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر اقبال
(X Corps، Commander)
امیرالبحرمقابل Arif Hussaini
(COMPAK, Commander)
پاکستان کا پرچم خواجہ محمد آصف
(وزارت دفاع)
نامعلوم
شریک دستے

IA Northern Command
Parachute Regiment

X Corps
پاک فوج
پاکستان رینجرز
پاک بحریہ
نامعلوم
ہلاکتیں اور نقصانات

39[3][4] killed[5][6](بھارتی دعوی)

70–76 فوجی ہلاک
1 کواڈکوٹر (پاکستانی دعوی)[7][8][9][10][11][12][13]

1 soldier captured[14][15]

34 killed[16][17] (پاکستانی دعوی)

56+ فوجی ہلاک،[18][19][20][21][22][23][24][25] (بھارتی دعوی)

20–50 سرجیکل سٹرائیک میں ہلاک ہوئے
(بھارتی دعوی)[26][27][28]

ایسا ہوا ہی نہیں (پاکستانی دعوی)[29]

23 Indian civilians killed,[3][4][5][30] 87+ injured (بھارتی دعوی)[31][32][33][30][34][35][36][37][38]


65[9][39]–77+[39][40][41][42] پاکستانی شہری ہلاک، 280+ زخمی (پاکستانی دعوی)[9][39][42]

پاکستان نے یہ دعوی مسترد کر دیا،[45] اور کہا کہ بھارتی فوجیوں نے لائن آف کنٹرول کو پار نہیں کیا تھا بلکہ سرحد ہی پر پاکستانی فوجیوں کے ساتھ تصادم ہوا تھا، جس کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی ہلاکت اور نو زخمی ہوئے۔[46][47] پاکستان نے مزید کسی قسم کی ہلاکتوں کی بھارتی رپورٹوں کو مسترد کر دیا۔[29] پاکستانی ذرائع نے بتایا کہ تصادم میں کم سے کم 8 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں اور ایک کو گرفتار کیا گیا۔[14][48] بھارت نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس کا ایک فوجی پاکستانی حراست میں ہے، لیکن اس بات سے انکار کیا کہ اس فوجی کا اس حملے سے کوئی تعلق تھا یا اس حملے میں کوئی بھارتی فوجی ہلاک ہوا۔[49] پاکستان نے کہا کہ بھارت اپنی ہلاکتوں کو چھپا رہا ہے۔[50]

میڈیا آؤٹ لیٹس نے بتایا کہ "حملے" کے سلسلے میں تفصیلات اب بھی واضح نہیں ہیں۔[51][52] اس سے قبل اسی مہینے، چار عسکریت پسندوں نے بمقام اوڑی، جموں و کشمیر 18 ستمبر کو بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ کیا تھا، جس میں 19 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔ شکوک و شبہات اور متنازع اکاؤنٹس کے درمیان میں بھارتی حکومت نے پہلی بار 29 ستمبر کو اعلان کیا کہ اس نے لائن آف کنٹرول کو پار کر کے حملہ کیا ہے۔[53][54] اس عرصے میں۔ پاکستان اور بھارت کی افواج کے سرحدوں پر تنازعات چلتے رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Surgical strikes: Pakistan denial suits us for now, we will change tactics if provoked again, says top official"۔ The Indian Express۔ 3 اکتوبر 2016۔ 3 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2016 
  2. ^ ا ب "One civilian killed in cross border firing"۔ Firstpost۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2016 
  3. ^ ا ب "Jammu and Kashmir: 3 soldiers killed, India warns Pakistan of heavy retribution"۔ ڈی این اے انڈیا۔ 23 نومبر 2016۔ 25 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2016 
  4. ^ ا ب "600 ceasefire violations along India-Pakistan border so far in 2017"۔ The Economic Times۔ Press Trust of India۔ 6 اکتوبر 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2017 
  5. "Army jawan, porter killed, 6 injured as Pak targets LoC posts in Poonch"۔ Hindustan Times۔ Press Trust of India۔ 12 اکتوبر 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  6. "Army Rejects Pakistan's Claim Of Killing 11 Indian Soldiers At Line Of Control"۔ Ndtv۔ 17 نومبر 2016۔ 17 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2016 
  7. "Indian shelling kills four civilians, Pakistan Army's retaliatory fire kills six troops: ISPR"۔ ڈان۔ 21 نومبر 2016۔ 22 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2016 
  8. ^ ا ب پ "10 civilians, three soldiers killed in Indian shelling"۔ Dawn۔ 24 نومبر 2016۔ 24 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2016 
  9. ^ ا ب
  10. "India turns heat on Pakistan to release the Indian jawan taken captive"۔ Deccan Chronicle۔ 30 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2016 
  11. "India suffering mounting losses: Corps Commander"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ By Shabbir Mir۔ 19 نومبر 2016۔ 19 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2016 
  12. "Indian army's toll double as compared to Pakistan : Lt Gen Iqbal"۔ The Economic Times۔ PTI۔ 19 نومبر 2016۔ 21 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2016 
  13. ^ ا ب "Uri avenged: 35–40 terrorists، 9 Pakistani soldiers killed in Indian surgical strikes"۔ 29 ستمبر 2016۔ 2 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  14. 23 Pakistani soldiers reported to have been killed in اکتوبر:
    • 7 ہلاک بتاریخ 21 اکتوبر
    • 1 ہلاک بتاریخ 27 اکتوبر "Archived copy"۔ 27 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2016 
    • 15 ہلاک بتاریخ 28 اکتوبر "Archived copy"۔ 28 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2016 
  15. اشوانی کمار (17 اپریل 2017)۔ "8 Pakistan Army soldiers killed as India retaliates to ceasefire violation along LoC in Rajouri"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 15 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2017 
  16. "Indian Army kills two Pakistani soldiers to foil a BAT attack on LoC in Jammu and Kashmir's Uri"۔ فرسٹ پوسٹ۔ Indo-Asian News Service۔ 30 مئی 2017۔ 30 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 
  17. "Five Pakistani soldiers killed in retaliatory firing along LoC"۔ Hindustan TImes۔ Indo Asian News Service۔ 1 جون 2017۔ 1 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2017 
  18. Pakistan violates ceasefire for four consecutive days, shells BSF posts آرکائیو شدہ 18 ستمبر 2017 بذریعہ وے بیک مشین
  19. ^ ا ب "Surgical strikes in PoK: How Indian para commandos killed 50 terrorists, hit 7 camps"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 29 ستمبر 2016۔ 1 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2016 
  20. ^ ا ب
  21. ^ ا ب
  22. "LoC ceasefire violation: With 3 civilians killed & 9 injured in last 5 days, Nowshera in J&K boiling"۔ ABP live۔ 16 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2017 
  23. "J&K: Pakistan resorts to unprovoked firing, 1 civilian killed another injured"۔ The Times of India۔ 28 مئی 2017۔ 28 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2017 
  24. "Civilian dead, BSF jawan among 4 injured in Pak shelling in JK"۔ DNA India۔ 2 جون 2017۔ 9 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2017 
  25. "45 year old women killed in Pakistan shelling in Kashmir"۔ Times of India۔ 2 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  26. "Jammu and Kashmir: One woman killed, 5 injured in crossfire between Indian, Pakistani troops"۔ Scroll.in۔ 9 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017 
  27. "Civilian injured in shelling by Pakistan in Jammu and Kashmir's Poonch"۔ Hindustan Times۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2017 
  28. "2 civilians injured as Pakistan troops violate ceasefire in Poonch"۔ Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  29. ^ ا ب پ "10 children injured, driver killed as Indian troops target school van along LoC"۔ Dawn.com۔ 16 نومبر 2016۔ 16 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2016 
  30. "India fire assault on LoC kills 12 Pakistanis, DGMOs speak"۔ The Indian Express۔ 24 نومبر 2016۔ 24 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2016 
  31. Omer Farooq Khan (6 اکتوبر 2017)۔ "Pakistan military admits ISI has links to militants"۔ The Times of India۔ 7 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2017 
  32. ^ ا ب
  33. "India's surgical strikes across LoC: Full statement by DGMO Lt Gen Ranbir Singh"۔ Hindustan Times۔ 29 ستمبر 2016۔ 2 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2016 
  34. "Indian soldiers killed in clashes with Pakistan Army"۔ The News۔ 29 ستمبر 2016۔ 30 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2016 
  35. "India hiding casualties from cross border fire, Asim Bajwa says"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 1 اکتوبر 2016۔ 1 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2016 
  36. "India evacuates 10,000 from border with Pakistan amid reprisal fears after Kashmir 'strikes'"۔ Daily Telegraph۔ 30 ستمبر 2016۔ 1 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2016 
  37. "So-called surgical strike: Indian farce throws up a few challenges"۔ Express Tribune۔ 1 اکتوبر 2016۔ 2 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط

ترمیم