منصف اعظم پاکستان(انگریزی: Chief Justice of Pakistan) عدالت عظمیٰ پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ ذیل میں پاکستان کی عدالت عظمٰی میں اس عہدے پر فائز رہنے والے تمام منصفین اعظم کی فہرست فراہم کی جا رہی ہے۔ (پاکستان کی عدالت عظمٰی 1960ء تک وفاقی عدالت کے نام سے جانی جاتی تھی)۔

منصف اعظم پاکستان

Chief Justice of Pakistan


قاضیُ الْقُضاۃ
موجودہ
منصف قاضی فائز عیسی
خطابقابل احترام (جب عدالت میں براہ راست خطاب کرنا ہو)
نشستاسلام آباد
نامزد کُننِدہوزیر اعظم پاکستان
تقرر کُننِدہصدر پاکستان
مدت عہدہغیر مستقل 65 سال کی عمر تک
تشکیل27 جون 1949
اولین حاملعبدالرشید
(وفاقی منصف اعظم)
عدالت عظمیٰ پاکستان

فہرست

ترمیم

پاکستان میں سب سے زیادہ عرصہ تک منصف اعظم محمد حلیم رہے اور سب سے کم عرصہ محمد شہاب الدین رہے، محمد شہاب الدین حلف برداری کے بعد نویں دن وفات پا گئے تھے۔ افتخار محمد چوہدری واحد منصف اعظم تھے جنھوں نے اپنی مدت مسلسل پوری نہیں کی، بلکہ تین حصوں میں مکمل کی۔

زمانی ترتیب منصف اعظم (چیف جسٹس) کا نام مدت مدت عہدہ (دن) بار تعیناتی بحکم
1 جسٹس سر عبدالرشید 27 جون 1949 29 جون 1954 1,826 لاہور عدالت عالیہ حکومت ہند ایکٹ 1935
2 جسٹس محمد منیر 29 جون 1954 2 مئی 1960 2,134 لاہور عدالت عالیہ ملک غلام محمد
3 جسٹس محمد شہاب الدین 3 مئی 1960 12 مئی 1960 9 مدراس عدالت عالیہ ایوب خان
4 جسٹس اے ۔ آر ۔ کورنیلس 13 مئی 1960 29 فروری 1968 2,848 لاہور عدالت عالیہ
5 جسٹس ڈاکٹر ایس ۔ اے ۔ رحمان 1 مارچ 1968 3 جون 1968 94 لاہور عدالت عالیہ
6 جسٹس فضل اکبر 4 جون 1968 17 نومبر 1968 166 مشرقی پاکستان عدالت عالیہ
7 جسٹس حمود الرحمٰن 18 نومبر 1968 31 اکتوبر 1975 2,538 کلکتہ عدالت عالیہ
8 جسٹس محمد یعقوب علی 1 نومبر 1975 22 ستمبر 1977 691 لاہور عدالت عالیہ فضل الہی چوہدری
9 جسٹس انوار الحق 23 ستمبر 1977 25 مارچ 1981 1,279 لاہور عدالت عالیہ
10 جسٹس محمد حلیم 23 مارچ 1981 31 دسمبر 1989 3,205 سندھ عدالت عالیہ محمد ضیاء الحق
11 جسٹس محمد افضل ظلّہ 1 جنوری 1990 18 اپریل 1993 1,203 لاہور عدالت عالیہ غلام اسحاق خان
12 جسٹس ڈاکٹر نسیم حسن شاہ 17 اپریل 1993 14 اپریل 1994 362 لاہور عدالت عالیہ
قائم مقام* سعد سعود جان 15 اپریل 1994 4 جون 1994 50 لاہور عدالت عالیہ فاروق لغاری
13 جسٹس سیّد سجاد علی شاہ 5 جون 1994 2 دسمبر 1997 1,276 سندھ عدالت عالیہ
14 جسٹس محمد اجمل میاں 27 دسمبر 1997 30 جون 1999 550 سندھ عدالت عالیہ وسیم سجاد
15 جسٹس سعید الزماں صدیقی 1 جولائی 1999 26 جنوری 2000 209 سندھ عدالت عالیہ رفیق تارڈ
15 جسٹس ارشاد حسن خان 26 جنوری 2000 6 جنوری 2002 711 لاہور عدالت عالیہ
17 جسٹس محمد بشیر جہانگیری 7 جنوری 2002 31 جنوری 2002 24 پشاور عدالت عالیہ پرویز مشرف
18 جسٹس شیخ ریاض احمد 1 فروری 2002 31 دسمبر 2003 698 عدالت عالیہ لاہور
19 ناظم حسین صدیقی 31 دسمبر 2003 29 جون 2005 546 سندھ عدالت عالیہ
20 افتخار محمد چوہدری (پہلی بار) 29 جون 2005 9 مارچ 2007 618 بلوچستان عدالت عالیہ
ق جاوید اقبال 9 مارچ 2007 24 مارچ 2007 15 بلوچستان عدالت عالیہ
ق رانا بھگوان داس 25 مارچ 2007 20 جولائی 2007 87 سندھ عدالت عالیہ
20 افتخار محمد چوہدری (دوسری بار) 20 جولائی 2007 3 نومبر 2007 136 بلوچستان عدالت عالیہ
± عبدالحمید ڈوگر 3 نومبر 2007 21 مارچ 2009 504 سندھ عدالت عالیہ
20 افتخار محمد چوہدری (تیسری بار) 21 مارچ 2009 11 دسمبر 2013 1,726 بلوچستان عدالت عالیہ آصف علی زرداری
21 جسٹس تصدق حسین جیلانی 12 دسمبر 2013 6 جولائی 2014 176 لاہور عدالت عالیہ ممنون حسین
22 جسٹس ناصر الملک 7 جولائی 2014 16 اگست 2015 435 پشاور عدالت عالیہ
23 جواد ایس خواجہ 17 اگست 2015 9 ستمبر 2015 23 لاہور عدالت عالیہ
24 انور ظہیر جمالی 10 ستمبر 2015 30 دسمبر 2016 477 سندھ عدالت عالیہ
25 میاں ثاقب نثار 31 دسمبر 2016 17 جنوری 2019 747 لاہور عدالت عالیہ
26 آصف سعید خان کھوسہ 18 جنوری 2019 20 دسمبر 2019 336 لاہور عدالت عالیہ عارف علوی[1][2]
27 گلزار احمد 21 دسمبر 2019 1 فروری 2022 773 سندھ عدالت عالیہ
28 عمر عطا بندیال 2 فروری 2022 16 ستمبر 2023 591 لاہور عدالت عالیہ
29 قاضی فائز عیسی

(موجودہ)

17 ستمبر 2023 25 اکتوبر 2024 403 بلوچستان عدالت عدلیہ
آئندہ متوقع
30 یحیٰ آفریدی 26 اکتوبر 2024 4 اگست 2025 پشاور عدالت عالیہ
  • ق قائم مقام
  • ± ان کی غیر قانونی تقرری کو وجہ سے سپریم جوڈیشل کونسل پاکستان نے ان کے تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا۔
  • دوران ملازمت ہی انتقال ہو گیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Justice Asif Saeed Khosa appointed new Chief Justice of Pakistan"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  2. The Newspaper's Staff Reporter (2019-01-03)۔ "Alvi approves Justice Khosa's appointment as next CJP"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 

بیرونی روابط

ترمیم