گرمائی پیرالمپک کھیلوں کے میزبان شہروں کی فہرست

یہ گرمائی پیرالمپک کھیلوں کے میزبان شہروں کی فہرست (انگریزی: List of Paralympic Games host cities) ہے۔

پیرالمپک کھیلوں کے میزبان شہر ترمیم

سال شہر ملک براعظم گرمائی سرمائی از تا حوالہ
1960   روم اطالیہ یورپ S001I 18 ستمبر 25 ستمبر
1964   توکیو جاپان ایشیا S002II 3 نومبر 12 نومبر
1968   تل ابیب اسرائیل S003III 4 نومبر 13 نومبر
1972   ہائیڈل برک مغربی جرمنی یورپ S004IV 2 اگست 11 اگست
1976   اورنکولدسویک سویڈن W001I 21 فروری 28 فروری
1976   ٹورانٹو کینیڈا شمالی امریکا S005V 3 اگست 11 اگست
1980   جائلو ناروے یورپ W002II 1 فروری 7 فروری
1980   ارنہم نیدرلینڈز S006VI 21 جون 30 جون
1984   انسبروک آسٹریا W003III 14 جنوری 20 جنوری
1984   نیو یارک شہر
  سٹوک مینڈاویل
ریاست ہائے متحدہ،
مملکت متحدہ
شمالی امریکا،
یورپ
S007VII 17 جون
22 جولائی
30 جون
1 اگست
1988   انسبروک آسٹریا یورپ W004IV 17 جنوری 25 جنوری
1988   سؤل جنوبی کوریا ایشیا S008VIII 15 اکتوبر 24 اکتوبر
1992   تینئے-آلبیرویل فرانس یورپ W005V 25 مارچ 1 اپریل
1992   برشلونہ-میدرد ہسپانیہ S009IX 3 ستمبر 14 ستمبر
1994   لیلاہامر ناروے W006VI 10 مارچ 19 مارچ
1996   اٹلانٹا ریاست ہائے متحدہ شمالی امریکا S010X 16 اگست 25 اگست
1998   ناگانو، ناگانو جاپان ایشیا W007VII 5 مارچ 14 مارچ
2000   سڈنی آسٹریلیا اوقیانوسیہ S011XI 18 اکتوبر 29 اکتوبر
2002   سالٹ لیک سٹی، یوٹاہ ریاست ہائے متحدہ شمالی امریکا W008VIII 7 مارچ 16 مارچ
2004   ایتھنز یونان یورپ S012XII 17 ستمبر 28 ستمبر
2006   تورینو اطالیہ W009IX 10 مارچ 19 مارچ
2008   بیجنگ[b] چین ایشیا S013XIII 6 ستمبر 17 ستمبر
2010   وینکوور کینیڈا شمالی امریکا W010X 12 مارچ 21 مارچ
2012   لندن مملکت متحدہ یورپ S014XIV 29 اگست 9 ستمبر
2014   سوچی روس W011XI 7 مارچ 16 مارچ
2016   ریو دے جینیرو برازیل جنوبی امریکا S015XV 7 ستمبر 18 ستمبر
2018   پیونگچانگ کاؤنٹی جنوبی کوریا ایشیا W012XII 9 مارچ 18 مارچ
2020   ٹوکیو جاپان گرمائی پیرالمپک 2020ء 25 اگست 2021 6 ستمبر 2021
2022   بیجنگ چین W13XIII 4 مارچ 13 مارچ
2024   پیرس فرانس یورپ S017XVII 28 اگست 8 ستمبر
2026   میلان-کورتینا دامپتزو اطالیہ W14XIV 6 مارچ 15 مارچ
2028   لاس اینجلس ریاست ہائے متحدہ شمالی امریکا S018XVIII 22 اگست 3 ستمبر
2030   اعلان کیا جائے گا سرمائی پیرالمپک کھیل
2032   برسبین آسٹریلیا اوقیانوسیہ XIX 24 اگست 5 ستمبر

کل پیرالمپکس گیمز بلحاظ ملک ترمیم

درجہ ملک براعظم گرمائی پیرالمپکس میزبان سرمائی پیرالمپکس میزبان کل پیرالمپکس میزبانی
1   ریاستہائے متحدہ امریکین 3 (1984، 1996، 2028) 1 (2002) 4
2   جاپان ایشیا 2 (1964، 2020ء) 1 (1998) 3
2   اطالیہ یورپ 1 (1960) 2 (2006، 2026) 3
4   آسٹریا یورپ 0 2 (1984، 1988) 2
4   ناروے یورپ 0 2 (1980، 1994) 2
4   کینیڈا امریکین 1 (1976) 1 (2010) 2
4   جنوبی کوریا ایشیا 1 (1988) 1 (2018) 2
4   چین ایشیا 1 (2008) 1 (2022) 2
4   فرانس یورپ 1 (2024) 1 (1992) 2
4   مملکت متحدہ یورپ 2 (1984، 2012) 0 2
4   آسٹریلیا اوقیانوسیہ 2 (2000، 2032) 0 2
12   اسرائیل ایشیا 1 (1968) 0 1
12   مغربی جرمنی یورپ 1 (1972) 0 1
12   نیدرلینڈز یورپ 1 (1980) 0 1
12   ہسپانیہ یورپ 1 (1992) 0 1
12   یونان یورپ 1 (2004) 0 1
12   برازیل امریکین 1 (2016) 0 1
12   سویڈن یورپ 0 1 (1976) 1
12   روس یورپ 0 1 (2014) 1

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم