ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ 2015
(ہائير سپر 8 ٹي/20 كپ 2015 سے رجوع مکرر)
کول اینڈ کول ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ 2015 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ کا چوتھا ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل ہائیر تھا۔ یہ ٹورنامنٹ 11 مئی 2015 سے 18 مئی 2015 تک اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں منعقد ہوا۔ اس ٹورنامنٹ میں کل پندرہ میچ کھیلے گئے۔
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
میزبان | فیصل آباد |
فاتح | سیالکوٹ سٹالینز (2 بار) |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 15 |
کثیر رنز | نعمان انور (270) |
کثیر وکٹیں | اسامہ میر (11) |
اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سیالکوٹ سٹالینز نے لاہور لائینز کو 74 سکور سے شکست دے کر فائنل میچ جیتا۔[1]
مقامات
ترمیماس ٹورنامنٹ کے تمام میچ اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلے گئے۔[2]
شہر | مقام | گنجائش | میچ |
---|---|---|---|
فیصل آباد، پنجاب | اقبال اسٹیڈیم | 25,000 | 15 |
ٹیمیں
ترمیممیچوں کی تفصیل and نتائج
ترمیم- تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت (UTC+5:00) کے مطابق ہیں۔
گروپ مرحلہ
ترمیمگروپ اے
ترمیم- پوائنٹس ٹیبل
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | این آر آر | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|
سیالکوٹ سٹالینز | 3 | 2 | 1 | 0 | +1.365 | 4 |
راولپنڈی ریمز | 3 | 2 | 1 | 0 | +0.685 | 4 |
پشاور پینتھرز | 3 | 2 | 1 | 0 | +0.027 | 4 |
ایبٹ آباد فالکنز | 3 | 0 | 3 | 0 | -2.167 | 0 |
ایبٹ آباد فالکنز
109 (19.1 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
110/4 (17 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- احتشام سلطان اور محمد نسیم (ایبٹ آباد فالکنز); طیب ریاض (راولپنڈی ریمز)
پشاور پینتھرز
166/6 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
169/3 (18.1 اوورز) |
- پشاور پینتھرز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- احمد بٹ, نعمان انور اور سلطان احمد (سیالکوٹ سٹالینز)
ایبٹ آباد فالکنز
178/4 (20 اوورز) |
ب
|
پشاور پینتھرز
182/4 (19 اوورز) |
- ایبٹ آباد فالکنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
راولپنڈی ریمز
152 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
127/9 (20 اوورز) |
خرم شہزاد 32 (33)
بلاول بھٹی 4/27 (4 اوورز) |
- سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
پشاور پینتھرز
147/6 (19.2 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
145/6 (20 اوورز) |
عادل امین 53(44)
محمد اصغر 1/18(4) |
نوید ملک 57(40)
عمران خان جونئیر 3/13(4) |
- پشاور پینتھرز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
ایبٹ آباد فالکنز
153 (17.3 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
240/4 (20 اوورز) |
جنید خان 36(17)
اسامہ میر 4/24(4) |
بلال آصف 114(48)
جنید خان 2/60(4) |
- ایبٹ آباد فالکنزنے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
گروپ بی
ترمیم- پوائنٹس ٹیبل
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | این آر آر | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|
لاہور لائینز | 3 | 2 | 0 | 1 | +1.500 | 5 |
کراچی ڈولفنز | 3 | 2 | 0 | 1 | +1.223 | 3 |
فیصل آباد وولوز | 3 | 1 | 2 | 0 | -1.036 | 2 |
ملتان ٹائیگرز | 3 | 0 | 3 | 0 | -0.896 | 0 |
فیصل آباد وولوز
183/6 (20 اوورز) |
ب
|
ملتان ٹائیگرز
139/6 (16.3 اوورز) |
نوید یسین 69*(31)
محمد طلحہ 3/23 (3 اوورز) |
- فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- ملتان ٹائیگرز 16.3 اوور میں بارش کی وجہ سے اننگز روک دی گئی۔
کراچی ڈولفنز
149/3 (17 اوورز) |
ب
|
ملتان ٹائیگرز
147/9 (20 اوورز) |
- کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز: احسن جمیل (کراچی ڈولفنز); یاسر بٹ (ملتان ٹائیگرز)
فیصل آباد وولوز
108 (19 اوورز) |
ب
|
لاہور لائینز
153/8 (20 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز: صداقت علی (فیصل آباد وولوز)
لاہور لائینز
180 (20 اوورز) |
ب
|
ملتان ٹائیگرز
165 (20 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز: محمد عظیم اور سکندر خان (ملتان ٹائیگرز)
فیصل آباد وولوز
144/9 (20 اوورز) |
ب
|
کراچی ڈولفنز
147/4 (17.5 اوورز) |
- فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز: فضل سبحان (کراچی ڈولفنز)
ناک آؤٹ مرحلہ
ترمیمسیمی فائنلز | فائنل | ||||||||
اے 1 | سیالکوٹ سٹالینز | 167 (19.4 اوورز) | |||||||
بی 2 | کراچی ڈولفنز | 102 (17 اوورز) | |||||||
اے 1 | سیالکوٹ سٹالینز | 197/9 (20 اوورز) | |||||||
بی 1 | لاہور لائینز | 123/8 (20 اوورز) | |||||||
بی 1 | لاہور لائینز | 105/6 (19.1 اوورز) | |||||||
اے 2 | راولپنڈی ریمز | 100/8 (20 اوورز) |
سیمی فائنلز
ترمیم- پہلا سیمی فائنل
سیالکوٹ سٹالینز
167 (19.4 اوورز) |
ب
|
کراچی ڈولفنز
102 (17 اوورز) |
- کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- دوسرا سیمی فائنل
لاہور لائینز
105/6 (19.1 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
100/8 (20 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
فائنل
ترمیملاہور لائینز
123/8 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
197/9 (20 اوورز) |
- سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- سیالکوٹ سٹالینز نے ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ 2015 جیت لیا
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "[[سیالکوٹ سٹالینز]] بمقابلہ [[لاہور لائینز]]، فائنل, رپورٹ: سیالکوٹ سٹالینز نے لاہور لائینز کو فائنل میں 74 سکور سے شکست دے دی| کرکٹ خبریں"۔ کرک انفو۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2015 وصلة إنترويكي مضمنة في URL العنوان (معاونت)
- ↑ "پاکستان کے میدان"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2015