61ویں فلم فیئر اعزازات

(61 ویں فلم فیئر اعزاز سے رجوع مکرر)

61ویں فلم فیئر اعزازات 2015ء کی بہترین ہندی فلموں کے لیے 15جنوری، 2016ء بمقام ممبئی، پرنس آہوجا سٹوڈیو میں منعقد ہوا۔ تقریب کی میزبانی شاہ رخ خان اور مزاحیہ اداکار کپل شرمانے کی۔[1]

61ویں فلم فیئر اعزازات
تاریخ15 جنوری 2016 (براہ راست)
21 فروری 2016 (ٹیلی ویژن پریمیئر)
مقامNSCI Dome، Mumbai، Maharashtra
Hostشاہ رخ خان
arun khasatiya
کپل شرما
Highlights
بہترین فلمباجی راؤ مستانی
بہترین اداکاررنویر سنگھ " باجیراؤ مستانی "
اکثر اعزازاتباجی راؤ مستانی (9)
اکثر نامزدگیاںباجیراؤ مستانی (12)
Television coverage
نیٹ ورکسونی
 < 60ویں Filmfare Awards 62ویں > 

باجی راؤ مستانی سب سے زیادہ، نو اعزاز حاصل کرنے والی فلم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم. دیگر اعزازا یافتہ میں پیکو 5 اعزاز، دم لگا کے هيشا، روے، تلوار اور تنو وڈس منو ریٹرن دو اعزاز اور بجرنگی بھائی جان، Bombay Velvet، دل دھڑکنے دو، ہیرو، Masaan، تماشا ایک اعزاز۔

نامزدگیاں

ترمیم

نامزدگیوں کا اعلان 11 جنوری، 2016 کو کیا گیا۔[3]

اعزازات

ترمیم

مرکزی اعزازات

ترمیم
بہترین فلم بہترین ہدایت کار
بہترین اداکار بہترین اداکارہ
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار Best Supporting Actress
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ
  • Sooraj Pancholi – ہیرو بطور Sooraj Kaushik
Best Music Director Best Lyricist
Best Playback Singer – Male فلم فئیر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ

تنقیدی اعزاز

ترمیم
بہترین فلم (بہترین ہدایت کار)
Best Actor Best Actress

تکنیکی اعزاز

ترمیم
بہترین کہانی بہترین سکرپٹ
بہترین مکالمے بہترین ایڈیٹنگ
بہترین کوریوگرافی بہترین جنبش نگاری
بہترین پروڈکشن ڈیزائن بہترین ساؤنڈ ڈیزائن
بہترین کاسٹوم ڈیزائن بہترین پس منظر سکور
بہترین خصوصی اثرات بہترین ایکشن

خصوصی اعزاز

ترمیم
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
آر ڈی برمن ایوارڈ
بہترین نیا ہدایتکار

کثیر نامزدگياں

ترمیم
  • بدلہ پور (فلم)|بدلہ پور – 14
  • پیکو – 8
  • تنو وڈس منو ریٹرن – 7
  • بدلہ پور – 6
  • دل دھڑکنے دو، دل والے ، دم لگا کے هيشا، تلوار – 5
  • روے , تماشا. بجرنگی بھائی جان – 4
  • شاندار – 3

کثیر اعزازات

ترمیم
  • بدلہ پور (فلم)|بدلہ پور – 9
  • پیکو – 5
  • دم لگا کے هيشا, Roy, تلوار, تنو وڈس منو ریٹرن – 2

نشریات

  • یہ تقریت سونی ٹیلی ویژن پر 7 فروری 2016ء کو شام 7 بجے، بھارتی وقت کے مطابق۔
  • کوریج www.sonyliv.com اور سونی ایل آئی وی موبائل ایپ 8 فروری 2016ء جاری کی گئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Filmfare Awards 2016: Kapil Sharma and Shah Rukh Khan to host the night"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2016 
  2. "Filmfare Awards 2016: Complete List of Winners"۔ NDTV India۔ January 15، 2015۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 15، 2016 
  3. Nominations for the 61st Britannia Filmfare Awards | filmfare.com
  4. Full list of winners of the 61st Britannia Filmfare Awards | filmfare.com

بیرونی روابط

ترمیم