اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2018ء

2018ء انڈر 19 ایشیا کپ اے سی سی انڈر 19 کپ کا 7 واں ایڈیشن تھا۔ کرکٹ ٹورنامنٹ بنگلہ دیش میں 29 ستمبر سے 7 اکتوبر تک چٹا گانگ اور کاکس بازار میں منعقد ہوا۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیموں نے حصہ لیا جن میں 5 مکمل اراکین اور تین کوالیفائر شامل ہیں۔ افغانستان دفاعی چیمپئن تھا لیکن سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف شکست کے بعد اپنے خطاب کا دفاع کرنے میں ناکام رہا۔ بھارت نے فائنل میں سری لنکا کو 144 رنز سے شکست دے کر چھٹی بار ٹورنامنٹ جیت لیا۔

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2018ء
تاریخ29 ستمبر – 7 اکتوبر 2018ء
منتظمایشین کرکٹ کونسل
کرکٹ طرز50-اوور
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ رابن، پلے آف
میزبان بنگلادیش
فاتح بھارت (6 بار)
رنر اپ سری لنکا
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے15
بہترین کھلاڑیبھارت کا پرچم یشسوی جیسوال
کثیر رنزبھارت کا پرچم یشسوی جیسوال (318)
کثیر وکٹیںبھارت کا پرچم ہرش تیاگی (11)
2017
2019

ٹیمیں

ترمیم
نمبر ٹیمیں قابلیت کا طریقہ
1   بھارت آئی سی سی کا مکمل رکن
2   پاکستان
3   بنگلادیش
4   سری لنکا
5   افغانستان
6   ہانگ کانگ کوالیفائرز
7     نیپال
8   متحدہ عرب امارات

دستے

ترمیم
  افغانستان[1]   بنگلادیش[2]   بھارت   ہانگ کانگ[3]     نیپال[4]   پاکستان[5]   سری لنکا[6]   متحدہ عرب امارات[7]

میچز

ترمیم

پول اے

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
ٹیم[8] کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ برابر نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
  بھارت 3 3 0 0 0 +2.993 6
  افغانستان 3 2 1 0 0 +0.650 4
    نیپال 3 1 2 0 0 -1.542 2
  متحدہ عرب امارات 3 0 3 0 0 -2.552 0
29 ستمبر 2018
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
140 (43.5 اوورز)
ب
  افغانستان
144/5 (27 اوورز)
افغانستان انڈر 19 نے 5 وکٹوں سے جیت لیا۔
بنگلہ دیش کریرا شکھا پروٹستھان کرکٹ گراؤنڈز, ساور
امپائر: رویندرا ومالاسری (سری لنکا) اور بدھی پردھان (نیپال)
بہترین کھلاڑی: عظمت اللہ عمرزئی (افغانستان)
  • افغانستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا.
29 ستمبر 2018
سکور کارڈ
بھارت  
304/9 (50 اوورز)
ب
    نیپال
133 (36.5 اوورز)
انڈیا انڈر 19 نے 171 رنز سے جیت لیا۔
بنگلہ دیش کریرا شکھا پروٹستھان کرکٹ گراؤنڈز, ساور
امپائر: طارق رشید (پاکستان) اور تنویر احمد (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: یشسوی جیسوال (بھارت)
  • نیپال انڈر 19 نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
30 ستمبر 2018
سکور کارڈ
بھارت  
354/6 (50 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
127 (50 اوورز)
انڈیا انڈر 19 نے 227 رنز سے جیت لیا۔
بنگلہ دیش کریرا شکھا پروٹستھان کرکٹ گراؤنڈز, ساور
امپائر: بدھی پردھان (نیپال) اور طارق رشید (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: دیودت پڈیکل (بھارت)
  • انڈیا انڈر 19 نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
1 اکتوبر 2018
سکور کارڈ
نیپال  
131 (38.3 اوورز)
ب
  افغانستان
136/7 (37.3 اوورز)
افغانستان انڈر 19 نے 3 وکٹوں سے جیت لیا۔
بنگلہ دیش کریرا شکھا پروٹستھان کرکٹ گراؤنڈز, ساور
امپائر: رویندرا ومالاسری (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: عظمت اللہ عمرزئی (افغانستان)
  • نیپال انڈر 19 نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
2 اکتوبر 2018
سکور کارڈ
  بھارت
221 (45.3 اوورز)
ب
افغانستان  
170 (45.4 اوورز)
انڈیا انڈر 19 نے 51 رنز سے جیت لیا۔
بنگلہ دیش کریرا شکھا پروٹستھان کرکٹ گراؤنڈز, ساور
امپائر: رویندرا ومالاسری (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: یشسوی جیسوال (بھارت)
  • انڈیا انڈر 19 نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
2 اکتوبر 2018
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
268/8 (50 اوورز)
ب
    نیپال
274/7 (49.1 اوورز)
نیپال انڈر 19 نے 3 وکٹوں سے جیت لیا۔
بنگلہ دیش کریرا شکھا پروٹستھان کرکٹ گراؤنڈز, ساور
امپائر: تنویر احمد (بنگلہ دیش) مرشد علی خان (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: روہیت پاوڈیل (نیپال)
  • متحدہ عرب امارات انڈر 19 نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پول بی

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
ٹیم[8] کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ برابر نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
  سری لنکا 3 3 0 0 0 +1.644 6
  بنگلادیش 3 2 1 0 0 +0.840 4
  پاکستان 3 1 2 0 0 +0.678 2
  ہانگ کانگ 3 0 3 0 0 -4.959 0
29 ستمبر 2018
بنگلادیش  
141 (46.4 اوورز)
ب
  سری لنکا
144/4 (37.5 اوورز)
سری لنکا انڈر 19 نے 6 وکٹوں سے جیت لیا۔
ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: احمد شاہ درانی (افغانستان) سی کے نندن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: نوانیڈوفرنینڈو (سری لنکا)
  • سری لنکا انڈر 19 نے ٹاس پر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
29 ستمبر 2018
سکور کارڈ
ہانگ کانگ  
77 (33 اوورز)
ب
  پاکستان
78/1 (14.4 اوورز)
پاکستان انڈر 19 نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش) اور نامعلوم
بہترین کھلاڑی: نسیم شاہ (پاکستان)
  • پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
30 ستمبر 2018
سکور کارڈ
ہانگ کانگ  
56 (33.1 اوورز)
ب
  سری لنکا
58/0 (9.2 اوورز)
سری لنکا انڈر 19 نے 10 وکٹوں سے جیت لیا۔
ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش) اور منیرالزمان (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: ششیکا دلشان (سری لنکا)
  • سری لنکا انڈر 19 نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
1 اکتوبر 2018
سکور کارڈ
پاکستان  
187 (45.2 اوورز)
ب
  بنگلادیش
191/7 (47.2 اوورز)
بنگلہ دیش انڈر 19 نے 3 وکٹوں سے جیت لیا۔
ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: احمد شاہ درانی (افغانستان) اور سی کے نندن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شمیم حسین (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش انڈر 19 نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
2 اکتوبر 2018
سکور کارڈ
ہانگ کانگ  
91 (46.5 اوورز)
ب
  بنگلادیش
92/5 (11.2 اوورز)
بنگلہ دیش انڈر 19 نے 5 وکٹوں سے جیت لیا۔
ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: احمد شاہ درانی (افغانستان) اور سی کے نندن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: رشاد حسین (بنگلہ دیش)
2 اکتوبر 2018
سکور کارڈ
سری لنکا  
200 (49.4 اوورز)
ب
  پاکستان
177/8 (50 اوورز)
سری لنکا انڈر 19 نے 23 رنز سے جیت لیا۔
ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: محفوظ الرحمن (بنگلہ دیش) اور غازی سہیل (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: ارشد اقبال (پاکستان)
  • پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

سیمی فائنلز

ترمیم
4 اکتوبر 2018
سکور کارڈ
بھارت  
172 (49.3 اوورز)
ب
  بنگلادیش
170 (46.2 اوورز)
انڈیا انڈر 19 نے 2 رنز سے جیت لیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور
امپائر: احمد شاہ درانی (افغانستان)اور رویندرا ومالاسری (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: موہت جانگرا (بھارت)
  • انڈیا انڈر 19 نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
5 اکتوبر 2018
سکور کارڈ
سری لنکا  
209/7 (50 اوورز)
ب
  افغانستان
178 (48.3 اوورز)
سری لنکا انڈر 19 نے 31 رنز سے جیت لیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور
امپائر: تنویر احمد (بنگلہ دیش) اور سی کے نندن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: نوانیڈوفرنینڈو (سری لنکا)
  • افغانستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل

ترمیم
7 اکتوبر 2018
سکور کارڈ
بھارت  
304/3 (50 اوورز)
ب
  سری لنکا
160 (38.4 اوورز)
انڈیا انڈر 19 نے 144 رنز سے جیت لیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور
امپائر: تنویر احمد (بنگلہ دیش) اور احمد شاہ درانی (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: ہرش تیاگی (بھارت)
  • انڈیا انڈر 19 نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حتمی پوزیشنز

ترمیم
پوزیشن. ٹیم
1   بھارت
2   سری لنکا
3   بنگلادیش
4   افغانستان
5   پاکستان
6     نیپال
7   متحدہ عرب امارات
8   ہانگ کانگ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "AFGHANISTAN U-19 TEAM ANNOUNCED FOR YOUTH ASIA CUP 2017"۔ www.cricket.af۔ 2018-09-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-13
  2. "Bangladesh U-19 Team for Asia cup 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-16
  3. "Malaysia U-19 Squad for Asia cup 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-16
  4. "Nepal to play ACC U-19 Youth Asia Cup in Malaysia"
  5. "Pakistan U19 Team for ACC Youth U19 Asia Cup in Malaysia"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-24
  6. "Sri Lanka U-19 Squad for Asia cup 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-16
  7. "UAE U-19 Squad for Asia cup 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-16
  8. ^ ا ب "ACC U19 Asia Cup 2018: STANDINGS"۔ Asian Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-29