بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2019-20

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم جنوری، فروری اور اپریل 2020ء کے درمیان پاکستان کا دورہ کر رہی ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، ایک ایک روزہ اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔[1][2] ٹیسٹ سیریز آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپین شپ 2019ء-2021ء کا حصہ ہو گی۔[3]

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2019ء-2020ء
پاکستان
بنگلہ دیش
تاریخ 24 جنوری – 9 اپریل 2020ء
کپتان بابر اعظم
(ٹی 20)
محمداللہ
(ٹی 20)
ٹیسٹ سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور محمد حفیظ (84) تمیم اقبال (104)
زیادہ وکٹیں چار گیند بازوں نے 2,2 وکٹیں حاصل کیں۔[n 1] شفیع الاسلام (3 وکٹیں)
بہترین کھلاڑی بابر اعظم (پاکستان)

کافی عرصہ دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈ کے درمیان بات چیت ہونے کے بعد 14 جنوری، 2020ء کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کر دیا۔[4] اس دورہ کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔[5] سب سے پہلے جنوری میں، لاہور میں ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی۔[6] اس کے بعد ایک ٹیسٹ میچ فروری کے شروع میں راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔[7] پاکستان سپر لیگ 2020ء ختم ہونے بعد بنگلہ دیشی دوبارہ اپریل میں پاکستان آئے گی اور واحد ایک روزہ میچ اور دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ یہ دونوں مقابلے کراچی میں کھیلے جائیں گے۔[8] ایک روزہ میچ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مستقبل دورہ جات کے پروگرام میں شامل نہیں ہے۔[9]

پاکستان نے ٹی 20 سیریز 2–0 سے جیت لی، جب کہ تیسرا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا۔[10]

پس منظر

ترمیم

نومبر 2019ء میں جب پاکستان نے سری لنکا کو ٹیسٹ سیریز پاکستان میں کھیلنے کے لیے آمادہ کیا، تو پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش سے درخواست کی کہ یہ ٹیسٹ سیریز بھی پاکستان میں کھیلی جائے۔[11] مگر کچھ بنگلہ دیشی کھلاڑیوں نے 3 ہفتوں کے لمبے عرصے کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کر دیا۔[12] دسمبر 2019ء میں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ اعلان کیا کہ ٹیسٹ سیریز کا ایک مقابلہ کراچی میں کھیلا جائے گا اور دن/رات مقابلہ ہو گا۔[13] اس کے جواب میں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا کہ وہ پاکستان میں صرف ٹی 20 سیریز کھیلیں گے،[14] جب کہ ٹیسٹ میچ کسی نیوٹرل مقام پر منعقد ہوں۔[15] بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اپنی حکومت کی طرف سے پاکستان میں حفاظتی اقدامات کے جائزہ کا انتظار کر رہے تھے۔[16]

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا کہ وہ مستقبل میں پاکستان کے ہونے والے ہوم میچز کسی نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلنا چاہتے ہیں۔[17] 14 دسمبر، 2019ء کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسین نے کہا کہ انھیں امید ہے کہ ٹیم کو پاکستان کے دورہ کے لیے ضروری حفاظتی منظوری (security clearance) مل جائے۔[18] 18 دسمبر، 2018ء کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) وسیم خان نے کہا کہ بنگلہ دیش پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں ہچکچاہٹ محسوس کر رہا ہے، بنگلہ دیش چاہتا ہے کہ پاکستان میں صرف ٹی 20 سیریز کھیلی جائے۔[19] پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ "پاکستان نہ آنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے" اسی کے ساتھ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی طرف سے کی جانے والی تاخیر کو "ایک بڑی نا انصافی" قرار دیا۔[20] سری لنکا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد، احسان مانی نے پاکستان کے مستقبل کے ہوم میچ پاکستان میں کھیلنے کی بات کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ "بنگلہ دیش یا کسی اور ٹیم کے خلاف پاکستان کے تمام ہوم میچ پاکستان میں ہی ہوں گے"۔[21] بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی بات کا انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان میں صرف ٹی 20 سیریز کھیلیں گے اور اس کے بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بارے میں فیصلہ لیں گے۔[22] بنگلہ دیش ٹیم کے ہیڈ کوچ رسل ڈومنگو نے کہا کہ اگر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پاکستان کے دورے پر راضی ہو جاتا تو وہ پاکستان آئیں گے۔[23] پاکستان میں کھیلنے کے خدشات کے باوجود، بنگلہ دیش کے 23 کھلاڑیوں نے پاکستان سپر لیگ 2020ء کے ڈرافٹ کے لیے اندراج کیا تھا۔[24]

On 7 January 2020, the BCB began to take consent from their players to travel to Pakistan,[25] with a final decision from Bangladesh expected on 12 January following their board meeting.[26] The following day, the PCB revised its offer, proposing that only the two Test matches would be played in January and February.[27] The PCB also proposed playing the T20I matches at a later date, closer to the 2020 ICC Men's T20 World Cup.[28] Following their board meeting, the BCB confirmed that their government had agreed to a tour of Pakistan.[29] However, they stated that it should be a short tour with T20I matches only, citing the tensions in the Middle East.[30] Nazmul Hassan announced that he would travel to دبئی on 13 January 2020 to meet with Shashank Manohar, the chairman of the ICC, to discuss the implications of not playing the Test matches.[31] Ehsan Mani also met with Nazmul Hassan following the ICC meeting to discuss the situation.[32] The following day, both cricket boards agreed to a three-leg tour of Pakistan, starting with a three-match T20I series.[33] However, مشفیق الرحیم, Bangladesh's T20I وکٹ کیپر, said that he would not be travelling to Pakistan for the T20I matches.[34] The BCB also confirmed that five members of their coaching staff would also not be travelling for the T20I series.[35] The BCB named their squad for the T20I leg on 18 January 2020,[36] with the PCB confirming the match officials for the fixtures three days later.[37]

اسکواڈز

ترمیم
ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی ٹی 20 بین الاقوامی
  پاکستان[38]   بنگلادیش[39]   پاکستان   بنگلادیش   پاکستان[40]   بنگلادیش[41]

ٹی 20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹی 20 بین الاقوامی

ترمیم
24 جنوری، 2020ء
14:00
اسکور کارڈ
بنگلادیش  
141/5 (20 اوورز)
ب
  پاکستان
142/5 (19.3 اوورز)
محمد نعیم 43 (41)
شاہین آفریدی 1/23 (4 اوورز)
شعیب ملک 58* (45)
شفیع الاسلام 2/27 (4 اوورز)
پاکستان نے 5 وکٹوں سے جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور شوزیب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (پاکستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
  • احسن علی اور حارث رؤف (پاکستان) نے اپنا پہلا ٹی 20 بین الاقوامی میچ کھیلا

دوسرا ٹی 20 بین الاقوامی

ترمیم
25 جنوری، 2020ء
14:00
اسکور کارڈ
پاکستان  
136/6 (20 اوورز)
ب
  بنگلادیش
137/1 (16.4 اوورز)
تمیم اقبال 65 (53)
محمد حسنین 2/20 (4 اوورز)
محمد حفیظ 67* (49)
شفیع الاسلام 1/27 (3 اوورز)
پاکستان نے 9 وکٹوں سے جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور شوزیب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: بابر اعظم (پاکستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا

تیسرا ٹی 20 بین الاقوامی

ترمیم
27 جنوری، 2020ء
14:00
اسکور کارڈ
ب
میچ منسوخ
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور شوزیب رضا (پاکستان)
  • ٹاس نہیں ہوا
  • بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہو گیا

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
7 تا 11 فروری، 2020ء
اسکور کارڈ
ب
445 (122.5 اوور)
بابر اعظم 143 (193)
ابو جاوید 3/86 (29 اوور)
233 (82.5 اوور)
محمد متھن 63 (140)
شاہین آفریدی 4/53 (21.5 اوور)
168 (62.2 اوور)
مومن الحق 41 (93)
نسیم شاہ 4/26 (8.2 اوور)
پاکستان ایک اننگز اور 44 رنز سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: Chris Gaffaney (نیوزی لینڈ) اور Nigel Llong (انگلستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: نسیم شاہ (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
  • سیف حسن (بنگلہ دیش) نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا۔
  • نسیم شاہ (پاکستان) ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹرک حاصل کرنے والے کم عمر ترین گیند باز بنے۔
  • عالمی ٹیسٹ چیمپین شپ پوائنٹس: پاکستان: 60 ؛ بنگلہ دیش: 0

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم

واحد ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم

حواشی

ترمیم
  1. شاہین آفریدی, شاداب خان, محمد حسنین اور حارث رؤف نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Schedule for inaugural World Test Championship announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2019 
  2. "Men's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 11 جولا‎ئی 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019 
  3. "Pakistan announce WTC schedule against England"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019 
  4. "PCB-BCB reach agreement on upcoming series"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  5. "Bangladesh agree to tour Pakistan for three T20s, two Tests, one ODI"۔ BDNews24۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  6. "Bangladesh agree to full tour of Pakistan"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2020 
  7. "Pakistan and Bangladesh decide to split Test series, T20 tour to begin on January 24"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  8. "Bangladesh to play two Tests, one ODI and three T20Is in Pakistan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  9. "ICC helps break BCB-PCB ice"۔ Media New Age Limited۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  10. "Rain forces abandonment, Pakistan take series 2-0"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2020 
  11. "PCB stands by decision to host Bangladesh series on home ground"۔ Geo TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2019 
  12. "Bangladesh Test plans in Pakistan thrown into doubt"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2019 
  13. "PCB proposes Karachi day-night Test to Bangladesh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2019 
  14. "Bangladesh likely to play only T20Is in Pakistan"۔ BD Crictime۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2019 
  15. "BCB likely to approach PCB for split series"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2019 
  16. "BCB hoping to gain clarity on Pakistan tour this week"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2019 
  17. "Pakistan invites Bangladesh to play pink ball Test at Karachi in January"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2019 
  18. "BCB chief positive about getting security clearance for Pakistan tour"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2019 
  19. "Bangladesh reluctant to play Tests in Pakistan, propose neutral venue"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2019 
  20. "'Great injustice' - Misbah-ul-Haq, Azhar Ali unhappy with Bangladesh decision on Pakistan tour"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2019 
  21. "'All of Pakistan's matches will take place in Pakistan' - Ehsan Mani"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2019 
  22. "T20Is first, decision on Tests after that - BCB on Pakistan tour"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019 
  23. "'If we have to, then I am going' – Domingo prepared to tour Pakistan"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2020 
  24. "PCB-BCB standoff over Pakistan tour continues"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2020 
  25. "BCB seeks players' consent for Pakistan tour, decision expected soon"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2020 
  26. "Bangladesh bolster hope of Pakistan tour by seeking players' consent"۔ Geo TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2020 
  27. "Decision on Pakistan tour by Thursday"۔ Dhaka Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2019 
  28. "PCB proposes to host Bangladesh for two Tests in January, BCB to reply on Thursday"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2019 
  29. "BCB gets government clearance only for 'short' tour of Pakistan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2020 
  30. "Tigers' Pakistan tour in limbo"۔ Dhaka Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2020 
  31. "Bangladesh says no to Test tour of Pakistan due to tension in the Middle East"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2020 
  32. "PCB to meet BCB in Dubai"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2020 
  33. "Bangladesh to play two Tests in Pakistan"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2020 
  34. "Mushfiqur Rahim says no to T20Is in Pakistan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2020 
  35. "McKenzie among Bangladesh coaches who withdraw from Pakistan tour"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2020 
  36. "Tamim Iqbal returns to Bangladesh squad for Pakistan T20Is"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2020 
  37. "Madugalle named ICC match referee for Bangladesh T20Is"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2020 
  38. "Misbah names 16-man squad for Bangladesh Tests"۔ Geo News۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2020 
  39. "Imrul Kayes, Mustafizur Rahman dropped for Pakistan Tests; Tamim Iqbal, Soumya Sarkar return"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2020 
  40. "Pakistan squad for Bangladesh T20Is named"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020 
  41. "Media Release : Tour of Pakistan 2020 : Bangladesh squad for T20I series announced"۔ Bangladesh Cricket Board۔ 25 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2020 

بیرونی روابط

ترمیم