تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/وثق 15
عبید رضا کے تبادلۂ خیال پر خوش آمدید! |
|
Obaid Raza (تبادلۂ خیال · شراکتیں · پابندی · محفوظ کردہ · حذف کردہ · منتقل کردہ · اختیارات · درخواست منتظم)
وثائق |
---|
|
” | 13 نومبر 2017ء سے 31 دسمبر 2017ء تک ہونے والے تبادلۂ خیال، دیکھنے کے لیے تبادلۂ خیال 13 نومبر تا 31 دسمبر پر جائیں | “ |
اردو ترجمہ
ترمیممحترم اردو ویکیپیڈیا پر قرآنی اردو ترجمے کا سانچہ ہے تو ربط عنایت فرمائیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:21, 4 جنوری 2018 (م ع و)
WAM Address Collection - 1st reminder
ترمیمHi there. This is a reminder to fill the address collection. Sorry for the inconvenience if you did submit the form before. If you still wish to receive the postcard from Wikipedia Asian Month, please submit your postal mailing address via this Google form. This form is only accessed by WAM international team. All personal data will be destroyed immediately after postcards are sent. If you have problems in accessing the google form, you can use Email This User to send your address to my Email.
If you do not wish to share your personal information and do not want to receive the postcard, please let us know at WAM talk page so I will not keep sending reminders to you. Best, Sailesh Patnaik
Confusion in the previous message- WAM
ترمیمHello again, I believe the earlier message has created some confusion. If you have already submitted the details in the Google form, it has been accepted, you don't need to submit it again. The earlier reminder is for those who haven't yet submitted their Google form or if they any alternate way to provide their address. I apologize for creating the confusion. Thanks-Sailesh Patnaik
ویکی بان
ترمیمیہاں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:05, 10 جنوری 2018 (م ع و)
ویکی لغت
ترمیماُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:48, 11 جنوری 2018 (م ع و)
ویکی لغت پر رائے شماری
ترمیممحترم Obaid Raza/وثق 15 آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی مامور اداری نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر مامور اداری ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔
گزارش
ترمیمعبید بھائی گزارش ہے کہ میٹا پر اس شعیب بھائی کے مامور اداری کے اختیارات کے لیے درخواست دے دیں اور ساتھ ہی اس وکی لغت کی رائے شماری کا ربط بھی دے دیجیے گا۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:37, 15 جنوری 2018 (م ع و)
- رائے شماری کو 10 دن ہونے دیں، وہ اعتراض کر دیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:40, 15 جنوری 2018 (م ع و)
- جی بہتر — بخاری سعید تبادلہ خیال 18:42, 15 جنوری 2018 (م ع و)
مضیفین انتخابات 2018ء
ترمیممحترم عبید صاحب!
آداب!
عالی جناب، مودبانہ گزارش ہے کہ آپ میٹا پر جاری مضیفین انتخابات 2018ء میں خود کو نامزد کریں ہماری (اردو ویکیپیڈیا کی) طرف سے میٹا پر کوئی مضیف نہیں اور دوسری ویکیپیڈیاؤں سے کوئی نہ کوئی مضیف ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:49, 16 جنوری 2018 (م ع و)
سانچہ:مذاہب عالم
ترمیممحترم عبید صاحب!
سلام!
سانچہ:مذاہب عالم حذف کرنے کی وجہ؟ اگر بلا نامزد کیے حذف کردیا ہے تو آپ کو پہلے اس سانچے کو ان مضامین سے ہٹانا چاہیے تھا جہاں یہ استعمال ہوا تھا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:19, 19 جنوری 2018 (م ع و)
- درستی کرنے کے لیے شکریہ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 07:54, 19 جنوری 2018 (م ع و)
پلک سانچے
ترمیممحترم عبید رضا صاحب!
سلام!
پلک کے زیادہ تر سانچے موجود نہیں ہیں اگر آپ انہیں بنا دیں گے تو انتظامی کاموں میں مدد رہے گی اور آپ کی کرم نوازی ہوگی۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:30, 22 جنوری 2018 (م ع و)
ویکیپیڈیا کے منصوبے
ترمیمدعوت برائے ویکی منصوبہ ہندومت
ترمیمویکی منصوبہ ہندومت میں خوش آمدید |
ویکی منصوبہ ہندومت — ہندومت کے متعلق مضامین کو مل کر بہتر بنانے کی ایک کاوش تبادلہ خیال ہندومت — ہندو مت متعلقہ مضامین کے مسائل کے بارے میں ایک صفحہِ گفتگو تختہ اطلاعات — ہندومت-متعلقہ اعلانات ہندو ویکیپیڈیا صارفین — صارفین جو درحقیقت ہندو ہیں باب — ہندومت متعلقہ مضامین، تصاویر اور زمرہ جات کا ایک مفید باب
|
دعوت برائے ویکی منصوبہ یہودیت
ترمیمآپ کو ویکی منصوبہ یہودت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ یہودیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور یہودیت سے متعلق موضوعات پر نئے مضامین لکھے جائیں۔ |
دعوت برائے ویکی منصوبہ مسیحیت
ترمیمآپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔ |
اردو ویکیپیڈیا پر 100،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم100،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 100،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:09, 24 جنوری 2018 (م ع و)
- میری طرف سے بھی بہت مبارک جناب! آپ نے تو دیکھتے ہی دیکھتے قطرہ قطرہ کر کے دریا بنا دیا۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 10:30, 24 جنوری 2018 (م ع و)
- اردو کی یوں دل و جان سے خدمت کرنے پر اردو برادرای آپ کی ممون ہے۔ آنے والا وقت ثابت کرے گا کہ اردو کے سچے رفیق کون تھے۔
- شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:54, 24 جنوری 2018 (م ع و)
- عالی جناب عبید صاحب، اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ بامقصد ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر آپ کو میری جانب سے دلی مبارکباد۔ امید کہ آپ کا یہ خوش نما سفر سفر کئی اور عظیم الشان کارنامے انجام کرے گا۔ آپ کی طویل عمر، صحت اور ہر میدان میں کامیابی کی دعا کے ساتھ، --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:11, 25 جنوری 2018 (م ع و)
- طاہر بھائی، سعید و مزمل بھائی آپ سب کا شکریہ!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:17, 25 جنوری 2018 (م ع و)
- شہاب بھائی، آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے عبید بھائی کو بجا طور ایک اہم سنگ میل کی تکمیل پر مبارک باد پیش کی۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:26, 25 جنوری 2018 (م ع و)
- او معذرت! میں نے ان کا نام نہیں دیکھا--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35, 25 جنوری 2018 (م ع و)
- عبید بھائی ایک قابل فخر سرمایہ ہیں اس ویکی پیڈیا کا۔ میری دلی دعا ہے کہ ہمیشہ خوش رہیں۔ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:29, 25 جنوری 2018 (م ع و)
- او معذرت! میں نے ان کا نام نہیں دیکھا--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35, 25 جنوری 2018 (م ع و)
- شہاب بھائی، آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے عبید بھائی کو بجا طور ایک اہم سنگ میل کی تکمیل پر مبارک باد پیش کی۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:26, 25 جنوری 2018 (م ع و)
- شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:54, 24 جنوری 2018 (م ع و)
- اردو کی یوں دل و جان سے خدمت کرنے پر اردو برادرای آپ کی ممون ہے۔ آنے والا وقت ثابت کرے گا کہ اردو کے سچے رفیق کون تھے۔
ماڈیول:Lang
ترمیمعبید بھائی آپ اس ماڈیول کو دیکھ سکتے ہیں۔ مثلاً سانچہ:Lang-fi میں اگر en:Template:Lang-fi کے مطابق ترمیز ڈالی جائیں تو نتیجہ صحیح نہیں آتا۔ اسی لیے میں پرانا طریقہ استعمال کر رہا ہوں۔
- مثلاً: (فنی: Suomi — Suomen tasavalta) یہ پرانے طریقے سے ہے۔ آپ نئے طریقے سے تجربہ کر لیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:26, 29 جنوری 2018 (م ع و)
- جی یہی مسئلہ ہوتا ہے نئی ترمیز کے مطابق، جیسا کہ اوپر نظر آ رہا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:20, 29 جنوری 2018 (م ع و)
- اب دیکھیے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:05, 29 جنوری 2018 (م ع و)
- شکریہ! --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:18, 30 جنوری 2018 (م ع و)
- جی یہی مسئلہ ہوتا ہے نئی ترمیز کے مطابق، جیسا کہ اوپر نظر آ رہا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:20, 29 جنوری 2018 (م ع و)
بوٹ سے پابندی ہٹانے کی گزارش اور آئندہ دوبارہ نہ غلطی ہونے کی یقین دہانی
ترمیممحترم عبید بھائی گزارش ہے کہ بوٹ سے پابندی ہٹا دیجیے۔ آئندہ کبھی ایسی غلطی نہیں دوہرائی جائے گی، میں نے Find and Replace سے حضرت ہٹا دیا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:29, 1 فروری 2018 (م ع و)
- شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 07:13, 1 فروری 2018 (م ع و)
رائے درکار
ترمیممحترم Obaid Raza/وثق 15 صاحب!
آداب
آپ کی یہاں پر رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
ویکی ڈیٹا
ترمیممحترم عبید بھائی!
آداب
ویکی ڈیٹا کا لوگو بن چکا ہے جو چند دنوں میں ویکی ڈیٹا کے اردو نسخے پر لگا دیا جائے گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکی ڈیٹا کی تصویر File:Wikidata.png کی طرح اردو صفحہ اول کی تصویر اپلوڈ کر دیجیے۔ شکریہ! — بخاری سعید تبادلہ خیال 06:23, 4 فروری 2018 (م ع و)
رائے شماری برائے توسیع عناصر مضمون
ترمیممحترم Obaid Raza/وثق 15 صاحب!
آداب،
توسیع عناصر مضمون کے لیے آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — :)
—محمد شعیب—
ویکی ماخذ
ترمیممحترم Obaid Raza/وثق 15 صاحب!
آداب!
ویکی ماخذ (ویکی سورس) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی دار الکتب ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔
اسی منصوبے کو اردو زبان میں شروع کرنے کی میٹا پر درخواست دی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ویکی ماخذ کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔— بخاری سعید (گفتگو!)
روبہ مضامین
ترمیمہر امریکی ریاست کا ہوائی اڈا نامکمل سانچہ بھی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:39, 1 مارچ 2018 (م ع و)
بقلاوہ آپ کی خدمت میں!
ترمیمجس طرح سے اردو ویکی پیڈیا ہی نہیں بلکہ ویکی ڈاٹا، ہندی اور دیگر کئی منصوبوں پر آپ کا عمدہ کام ہے، اس کے لیے یہ حقیر سا علامتی نذرانہ میری جانب سے قبول فرمایئے۔ امید کہ آپ کا یہ تعاون ہمیشہ ہماری رہنمائی کرتا رہے گا۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:26, 6 مارچ 2018 (م ع و) |
03057482025
ترمیمHjhj
نیا نظام
ترمیمویکی پیڈیا پر لکھنے والے میرے پیارے دوستو میں چاہتا ہوں کہ ویکی پیڈیا پر جو اشعار ہیں ان کے ساتھ اگرaudioلگا دیا جائے تو اس سے قاری شعر کا صحیح تلفظ سیکھ سکتا ہیں اور دوسرے زبان کے اشعار جو اردو کے علاوہ ہو ان کی بھی تلفظ سیکھ سکتا ہے-
علی نیاز (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:52، 25 مارچ 2018ء (م ع و)
ہندی میلنگ لسٹ کے حالیہ پیام میں آپ کے تعاون کا اعتراف
ترمیم
Greetings,
I am happy to announce the top contributors of the Wikidata campaign conducted from International Mother Language Day (21 February 2018) to Open Data Day (3 March 2018). The participants have been assessed on various parameters such as number of mainspace characters added, number of edits, labels and descriptions added, references added to statements etc. The list of top fifteen contributors is as follows;
Top five contributors (in alphabetical order of usernames):
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Gazal_world
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Muppavarapu_Navya
* https://www.wikidata.org/wiki/User:రవిచంద్ర<https://www.wikidata.org/wiki/User:%E0%B0%B0%E0%B0%B5%E0%B0%BF%E0%B0%9A%E0%B0%82%E0%B0%A6%E0%B1%8D%E0%B0%B0>
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Saisumanth_Javvaji
* https://www.wikidata.org/wiki/User:SuswethaK
Top six to ten contributors (in alphabetical order of usernames):
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Jinoytommanjaly
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Marajozkee
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Sukeerti.Bhopal
* https://www.wikidata.org/wiki/User:స్వరలాసిక<https://www.wikidata.org/wiki/User:%E0%B0%B8%E0%B1%8D%E0%B0%B5%E0%B0%B0%E0%B0%B2%E0%B0%BE%E0%B0%B8%E0%B0%BF%E0%B0%95>
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Thamizhpparithi_Maari
Top eleven to fifteen contributors (in alphabetical order of usernames):
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Aliva_Sahoo
* https://www.wikidata.org/wiki/User:BukhariSaeed
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Kvr.lohith
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Obaid_Raza
* https://www.wikidata.org/wiki/User:Pranayraj1985
The statistics of campaign are as follows:
* Number of participants: 174 (including eight community organizers)
* Number of items created: 137
* Number of items improved: 3890
* Total number of edits made: 8900
* Source: goo.gl/6Rmpn9<https://outreachdashboard.wmflabs.org/courses/WikiProject_India_on_Wikidata/IMLD-ODD_2018_Wikidata_India_Edit-a-thon/home>
* Number of outreach activities organized: 5 (Guntur, Bhopal [2], Hyderabad, Patiala)
The campaign was supported by Wikimedia Foundation, WikiProject India on Wikidata, Centre for Internet & Society - Access to Knowledge, Wikimedia India, Punjabi Wikimedians User Group, West Bengal Wikimedians User Group and Hindi Wikimedians User Group.
Special thanks to the community organizers for promoting the campaign among their respective communities: User:Aliva_Sahoo for Odia, User:Balajijagadesh for Tamil, User:Gopala_Krishna_A for Kannada, User:Manavpreet_Kaur for Punjabi, User:Suyash.dwivedi for Hindi, User:Mouryan for Bengali, User:Obaid_Raza for Urdu, User:Ajaybanbi for Telugu.
Regards,
User:Krishna_Chaitanya_Velaga
User:Satpal_Dandiwal
User:Titodutta
_______________________________________________
Wikihi-l mailing list
Wikihi-l@lists.wikimedia.org
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikihi-l
رائے درکار
ترمیمآداب!
آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
اعزاز آپ کے لیے
ترمیمستارہ مسیحیت | ||
ویکیپیڈیا پر مسیحی موضوعات سے متعلق آپ کی کاوشوں کے اعترف میں یہ ستارہ مسیحیت قبول فرمائیں۔ خدا آپ کی عمر لمبی کرے۔ آمین— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:06، 12 اپریل 2018ء (م ع و) |
ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید
ترمیمٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید
ترمیمزمرہ جات اور ویکی ڈاٹا
ترمیمآداب!ٰ
عالی جناب براہ کرم ان مضامین میں زمرہ جات شامل نہ کریں جو ویکی ڈاٹا پر انگریزی ویکی سے مربوط ہوں، جیساکہ آپ نے 2017ء گورکھپور اسپتال میں اموات کے لیے کیا۔ یہ کام روبہ کر لے گا۔ شکریہ۔
شکریہ!
ترمیمستارہ برائے ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء | ||
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:00، 1 جون 2018ء (م ع و) |
منصوبہ امن کے پیامبر میں حصہ لیں
ترمیمشکریہ!
ترمیمستارہ برائے امن کے پیامبر 2018ء | ||
امن کے پیامبر 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 06:03، 21 اگست 2018ء (م ع و) |
Help
ترمیممحترم آپ کی مدد یہاں درکار ہے،[1] میں نے سرائیکی ویکیپیڈیا کا صفحہ اول کا ڈرافٹ بنایا ہے اس میں سانچہ جات میں نے اردو ویکیپیڈیا سے ترجمہ کیا ہے لیکن سانچہ جات صحیح نہیں آرہے ہیں، کیا آپ ان سانچہ کو ٹھیک کرنے میں میری اور سرائیکی ویکیپیڈیا کو مدد کرسکتے ہیں؟ --Rachitrali 07:35، 8 ستمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
ترمیمرائے
ترمیمیہاں پر آپکی رائے کی ضرورت ہے!!! حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:23، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
اسرائیل پاکستان تعلقات
ترمیممحترم Obaid Raza/وثق 15 صاحب!
آداب، یہاں اپنی رائے دیجیے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:21، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
Invitation from WAM 2018
ترمیمHi WAM organizers!
Hope you receive your postcard successfully! Now it's a great time to sign up at the 2018 WAM, which will still take place in November. Here are some updates and improvements we will make for upcoming WAM. If you have any suggestions or thoughts, feel free to discuss on the meta talk page.
- We want to host many onsite Edit-a-thons all over the world this year. If you would like to host one in your city, please take a look and sign up at this page.
- We will have many special prize provided by Wikimedia Affiliates and others. Take a look at here. Let me know if your organization also would like to offer a similar thing.
- Please encourage other organizers and participants to sign-up in this page to receive updates and news on Wikipedia Asian Month.
If you no longer want to receive the WAM organizer message, you can remove your username at this page.
Reach out the WAM team here at the meta talk page if you have any questions.
Best Wishes,
Sailesh Patnaik using MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:03، 23 ستمبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
ترمیمیہاں پر نتیجہ دیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:15، 27 ستمبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
ترمیمیہاں پر نتیجہ دیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:16، 29 ستمبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
ترمیمیہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
ترمیممحترم صاحب!
منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع
ترمیمWikipedia Asian Month 2018 Mass Message for Organizers
ترمیم{{subst:Meta:Wikipedia Asian Month 2018/Call to WAM Organizers}}
27 Communities have joined WAM 2018, we're waiting for you!
ترمیمDear WAM organizers!
Wikipedia Asian Month 2018 is now 26 days away! It is time to sign up for WAM 2018,
Following are the updates on the upcoming WAM 2018:
- Follow the organizer guidelines to host the WAM successfully.
- We want to host many onsite Edit-a-thons all over the world this year. If you would like to host one in your city, please take a look and sign up at this page.
- If you or your affiliate wants to organize an event partnering with WAM 2018, Please Take a look at here.
- Please encourage other organizers and participants to sign-up in this page to receive updates and news on Wikipedia Asian Month.
If you no longer want to receive the WAM organizer message, you can remove your username at this page.
Reach out the WAM team here at the meta talk page if you have any questions.
Best Wishes,
Wikilover90 using ~~~~
چنائی میں ہونے والے واقعات پرفلمیں
ترمیمعبید بھائی آپ نے حال میں چند زمروں کو "چنائی میں فلم سیٹ" سے "چنائی میں ہونے والے واقعات پرفلمیں" اور اسی طرح چند اور کو بھی تبدیل کیا ہے۔ پہلی بات: "فلم سیٹ" ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ہو سکتا ہے یہ فلم کہیں اور عکس بند ہوئی ہو لیکن فلم میں یہ دکھایا گیا ہے کہ فلاں جگہ، شہر یا مقام ہے۔ دوسری بات: یہ کہ اکثر فلمیں حقیقی واقعات پر مبنی نہیں ہوتیں اس لیے یہ کہنا کہہ "چنائی میں ہونے والے واقعات پرفلمیں" شاید درست نہ ہو۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:03، 14 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- جی آپ نے خوب توجہ دلائی، اصل میں فلم سیٹ سے بات بالکل واضع نہیں ہوتی، کیوں کہ جس جگہ عکسبندی چل رہی ہو اس کو بھی فلم سیٹ ہی کہتے ہیں۔ بات صرف فلموں تک محدود نہیں، بل کہ سیٹ والے زمرے ٹی ڈراموں، ناولوں کے لیے بھی استعمال ہو رہا ہے۔ جیسے زمرہ:چودہویں صدی میں ناول سیٹ لکھنا مناسب نہیں ہو گا۔ فلم، ناول چاہے حقیقی واقعات پر مبنی ہو تب بھی فکشن ہی کہلاتی ہے۔
- اردو لغت از ادارہ قومی زبان (مقتدرہ قومی زبان) کے مطابق اس کا مطلب ہے کسی فلم، ٹی وی یا تمثیل میں پیش کی گئی وہ جگہ جہاں کوئی واقعہ رُونما ہوا ہو جس وجہ سے میں نے یہ طویل ترجمہ کر دیا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:03، 14 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- جی فلم سیٹ وہ ہی ہے۔ یعنی وہ کیا یا کہاں کا منظر پیش کر رہا ہے۔ ناول سیٹ، کتاب سیٹ وغیرہ تو کبھی نہیں سنا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:48، 14 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- یہ ےارس زمرے اور ان کے نیچے سیکڑوں ذیلی زمرے ہیں۔
- Films by city of setting
- Novels by city of setting
- Plays by city of setting
- Short stories by city of setting
- Television shows by city of setting
- Video games by city of setting
- Works by city of setting
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:46، 14 اکتوبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
ترمیمویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)
منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
ترمیممحترم صاحب!
آپ وپ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء میں شریک ہیں۔ اگر آپ نے 1 اکتوبر، 2018ء تا اب تک کوئی مضمون تخلیق کیا یا پھر کسی پرانے مضمون میں توسیع کی تو برائے مہربانی اسے شامل کردیں۔ شامل کرنے کا طریقہ:
- نئے مضمون شامل کرنے کے لیے:
زمرہ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین زمرہ لگادیں۔
- کسی مضمون کی توسیع شامل کرنے کے لیے:
زمرہ:توسیع شدہ مضامین بسلسلہ منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء زمرہ لگادیں۔
حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:05، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و)
استرجع کنندہ
ترمیمآپ نے ایک ماہ قبل مجھے اجتماعی پیغام رساں اور استرجع کنندگان کے حقوق دیے، جن کی مدت اب ختم ہوچکی ہے۔ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اگر آپ مجھے اس قابل سمجھتے ہیں تو مجھے استرجع کنندہ کے حقوق دوبارہ دے دیے جائیں۔ مجھے اجتماعی پیغام رساں کے حقوق نہیں چاہئے صرف استرجع کنندہ کے حقوق دوبارہ دے دیے جائیں۔ شکریہ۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:17، 30 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- متفق— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:20، 30 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- شکریہ! حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:37، 30 اکتوبر 2018ء (م ع و)
Translation request
ترمیمHello Obaid, can you please translate this local page into Urdu? علاء (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:15، 31 اکتوبر 2018ء (م ع و)
- @علاء:! تکمیل ہو چکی۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:26، 1 نومبر 2018ء (م ع و)
پیغام برائے ویکی ایشیائی مہینہ نومبر 2018ء
ترمیممحترم Obaid Raza/وثق 15 صاحب!
- گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!
لیاب ٹاپ
ترمیمآداب!
امید کہ آپ بخیروعافیت ہوں گے۔ جیسا کہ امسال ویکی مینیا سے پہلے تذکرہ کیا جا چکا تھا، اس کانفرنس میں آپ کے ہم وطن ثاقب قیوم صاحب تشریف فرما تھے اور وہ چونکہ اپنے اور اپنے اہل وطن کی نمائندگی کا زعم بھرتے ہیں، وہ ویکی میڈیا فاؤنڈیشن سے آپ کی روزمرہ کی ویکی سرگرمیوں میں معاونت کے لیے لیاب ٹاپ گرانٹ کے بارے میں بات کر سکتے ہیں اور اگر ممکن ہو تو اپنے ساتھ لے کر بھی آ سکتے ہیں۔ گزشتہ سال میں اپنے ساتھ ایک تیلگو ویکیپیڈین کا لیاپ ٹاپ لے کر آیا تھا اور اسے دے چکا ہوں۔ امید کہ آپ نے ان سے یا انہوں نے آپ سے ربط کیا ہوگا۔ اگر اس بارے میں آپ مجھے مطلع فرمائیں تو مجھے خوشی ہو گی کیوں کہ آپ ایک مخلص اردو ویکی پیڈین ہیں اور آپ کی معاونت اردو ویکیپیڈیا کی مدد ہے اور چاہو نہ چاہو یہ ایک طرح سے علم کے خزانے میں اضافے کی مدد کی وجہ سے خود اردو زبان کی خدمت بھی ہے۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:49، 4 نومبر 2018ء (م ع و)
- نہیں، میں نے ابھی تک ان سے اس بارے کوئی بات نہیں کی، اگلے ہفتے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کروں گا۔ کیا آپ کا منظور ہو چکا ہے؟۔ اور براہ کرم ایشیائی مہینے کے لیے کم از کم ایک مضمون ضرور شامل کریں تا کہ صارفین کی زیادہ سے زیادہ تعداد اس میں شریک ہوئی، یہ تو ظاہر ہو!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:06، 4 نومبر 2018ء (م ع و)
- مجھے تو اس بارے میں فوری طور کوئی اطلاع نہیں ملی۔ ہندی ویکیپیڈین جاسم انصاری جس نے میرے ساتھ ہی درخواست دی تھی، اسے ایک معذرت خواہی کا ای میل ملا تھا۔ باقی آپ کے مشورے پر میں ضرور غور کروں گا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:28، 4 نومبر 2018ء (م ع و)
کہاں لکھنا ے ایشیائی پروگرام میں شمولیت کے لیے؟— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Shansajid (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- @Shansajid: یہاں ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ/شرکا— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:04، 6 نومبر 2018ء (م ع و)
ایشیا کپ 2018ء
ترمیممیں ایشیا کپ 2018ء کو بہترین مضمون کے لیے نامزد کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے اس صفحہ میں کافی مواد شامل کیا ہے جو سب آپ کے سامنے ہے، اس لیے اس مضمون کو نامزد کرنے کا تھوڑا حق رکھتا ہوں۔ لیکن اس مضمون کے تخلیق کار سے پوچنے کا بھی فرض بنتا ہے۔ اگر آپکی اجازت ہو تو اس مضمون کو بہترین مضمون کے لیے نامزد کردیا جائے؟؟ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:21، 14 نومبر 2018ء (م ع و)
- @حسیب احمد: کسی بھی مضمون کو بہترین یا منتخب بنانے کی پہلی شرط ہی یہی ہے کہ اس میں کوئی سرخ راوبط نہ ہوں۔ اس مضمون میں بہت سے سرخ روابط ہیں۔ مثلاً دیکھیے یوحنا دمشقی— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:24، 14 نومبر 2018ء (م ع و)
- اگر ان سرخ روابط کو ہٹادیں۔ صفحہ کو مینشن نہ کریں۔ میرا مطلب [[]] کو ہٹادیا جائے۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:28، 14 نومبر 2018ء (م ع و)
- ہمارا مقصد قارئین کو فائدہ پہنچانا ہے، ذاتی شوق نہیں۔ پھر وہ کیا سمجھیں گے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:31، 14 نومبر 2018ء (م ع و)
- اگر ان سرخ روابط کو ہٹادیں۔ صفحہ کو مینشن نہ کریں۔ میرا مطلب [[]] کو ہٹادیا جائے۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:28، 14 نومبر 2018ء (م ع و)
- متفق اب میں ان سرخ روابط کو صفحہ بنانے کی کوشش کروں گا۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:32، 14 نومبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
ترمیممحترم،
اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے بہت ہی فعال بخاری سعید کو منتظمی کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔ براہ کرم یہاں اپنی رائے دیں۔ شکریہ۔ --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:01، 14 نومبر 2018ء (م ع و)
?How do you used to write in Urdu
ترمیمhow do you used to write in Urdu on wikipedia? Do you haev any other software for typing or you are doing directly on wikipedia. If you will guide m ethat will be better for me to contribute. Rashid Jorvee (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:36، 17 نومبر 2018ء (م ع و)
WAM Organizers Update
ترمیمHi WAM Organizer! Hopefully, everything works just fine so far! Need Help Button, post in any language is fine
- Here are some recent updates and clarification of rules for you, and as always, let me know if you have any idea, thought or question.
- Additional souvenirs (e.g. postcard) will be sent to Ambassadors and active organizers.
- A participant's article count is combined on all language Wikipedias they have contributed to
- Only Wikipedia Asian Month on Wikipedia or Wikivoyage projects count (no WikiQuote, etc.)
- The global top 3 article count will only be eligible on Wikipedias where the WAM article requirement is at least 3,000 bytes and 300 words.
- If your community accepts an extension for articles, you should set up a page and allow participants to submit their contributions there.
- In case of redirection not allowed submitting in Fountain tool, a workaround is to delete it, copy and submit again. Or a submission page can be used too.
- Please make sure enforce the rules, such as proper references, notability, and length.
- International organizers will double check the top 3 users' accepted articles, so if your articles are not fulfilling the rules, they might be disqualified. We don't want it happened so please don't let us make such a decision.
Please feel free to contact me and WAM team on meta talk page, send me an email by Email this User or chat with me on facebook. For some languages, the activity for WAM is very less, If you need any help please reach out to us, still, 12 more days left for WAM, Please encourage your community members to take part in it.
If you no longer want to receive the WAM organizer message, you can remove your username at this page.
Best Wishes,
Sailesh Patnaik
شاتم رسول
ترمیمعبید بھائی اگر مضمون شاتم رسول میں کسی اصلاح کی ضرورت ہے تو میری رہنمائی فرمائیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:33، 19 نومبر 2018ء (م ع و)
- عبید صاحب یہ وہی مضمون ہے جس کا میں نے آپ کو وٹس ایپ پر بتایا تھا۔ علی نقی صاحب کو وجہ بھی بتائی تھی۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 03:18، 19 نومبر 2018ء (م ع و)
- عبید بھائی بلاوجہ اسے حذف کر دیا گیا ہے حال آنکہ جو بات غیر اصولی کہی گئی تھی اور غیر اصولی بھی نہ تھی اسے کسی صارف نے ترمیم کر دی تھی ۔ غور فرما لیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:35، 21 دسمبر 2018ء (م ع و)
میڈیا ویکی بارے رہنمائی درکار
ترمیمعبید بھائی سلام مزاج گرامی کیسے ہیں؟
عبید بھائی کچھ عرصے سے میڈیا ویکی تک رسائی محدود کر دی گئی ہے ۔ پنجابی ویکی پر کچھ ایسے گیجٹ ہیں جن میں ترمیم کی ہر وقت ضرورت رہتی ہے ، مثلاً https://pnb.wikipedia.org/wiki/%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7_%D9%88%DA%A9%DB%8C:Gadget-PunjabiShabdDarustgi.js ۔ اس گیجٹ کے زریعے پنجابی ویکی پر الفاظ کی درستی کی جاتی ہے ۔جیسے ہی کوئی نیا لفظ غلط تلفظ کے ساتھ ملتا ہے تو اسے اس گیجٹ میں درج کر دیا جاتا ہے صحیح تلفظ کے ساتھ ، پر اب میری میڈیا ویکی پر رسائی نہیں ہے ۔ اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں ۔ کیسے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے ۔--Abbas dhothar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:25، 30 نومبر 2018ء (م ع و)
- اگر آپ وہاں منتظم ہیں تو خود کو "انٹرفیس منتظم" بنا لیں، ان صفحات میں ترمیم کی اجازت مل جائے گی۔
:)
—خادم— مورخہ 30 نومبر 2018ء، بوقت 7 بج کر 16 منٹ (بھارت)- @Abbas dhothar: پنجابی ویکیپیڈیا میں مستعمل درستی املا کے جس آلہ کی جانب آپ نے اوپر اشارہ کیا ہے اس سے بدرجہا بہتر، تیز رفتار اور موثر یہ خودکار نظام ہے جو اردو ویکیپیڈیا میں بخوبی کام کر رہا ہے۔
:)
—خادم— مورخہ 30 نومبر 2018ء، بوقت 7 بج کر 28 منٹ (بھارت)
- @Abbas dhothar: پنجابی ویکیپیڈیا میں مستعمل درستی املا کے جس آلہ کی جانب آپ نے اوپر اشارہ کیا ہے اس سے بدرجہا بہتر، تیز رفتار اور موثر یہ خودکار نظام ہے جو اردو ویکیپیڈیا میں بخوبی کام کر رہا ہے۔
جی ہاں میں پنجابی ویکی پر منتظم ہوں ، لیکن خود کو انٹرفیس منتظم کیسے بنایا جائے --Abbas dhothar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:36، 30 نومبر 2018ء (م ع و)
- [2] یہاں کلک کریں۔ اور متعلقہ خانے کو ٹک کر کے وجہ درج کریں اور محفوظ کر دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:37، 30 نومبر 2018ء (م ع و)
- [3] یہاں کلک کیا تھا مگر یہاں رسائی نہیں ہے مطلب ٹک نہیں کر سکتا --Abbas dhothar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:40، 1 دسمبر 2018ء (م ع و)
- @Abbas dhothar: میٹا پر درخواست دے دیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:28، 1 دسمبر 2018ء (م ع و)
عبید رضا صاحب میٹا پر درخواست کس جگہ دوں --Abbas dhothar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:21، 3 دسمبر 2018ء (م ع و)
- [4]، یہاں پر، پہلے سے موجود درخواستوں کو دیکھ لیں، --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:31، 3 دسمبر 2018ء (م ع و)
What's Next (WAM)!
ترمیمCongratulations! The Wikipedia Asian Month has ended successfully and you've done amazing work of organizing. What we've got and what's next?
- Tool problem
- If you faced problem submitting articles via judging tool, use this meta page to do so. Please spread this message with local participants.
- Here are what will come after the end of WAM
- Make sure you judge all articles before December 7th, and participants who can improve their contribution (not submit) before December 10th.
- Participates still can submit their contribution of November before December 5th at this page. Please let your local wiki participates know. Once you finish the judging, please update this page after December 7th
- There will be three round of address collection scheduled: December 15th, December 20th, and December 25th.
- Please report the local Wikipedia Asian Ambassador (who has most accepted articles) on this page, if the 2nd participants have more than 30 accepted articles, you will have two ambassadors.
- There will be a progress page for the postcards.
- Some Questions
- In case you wondering how can you use the WAM tool (Fountain) in your own contest, contact the developer Le Loi for more information.
Thanks again, Regards
Sailesh Patnaik using MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:59، 3 دسمبر 2018ء (م ع و)
ووٹ درکار
ترمیم[5] یہاں پنجابی ویکی کے لئے انٹرفیس ایڈمنسٹریٹر کے لئے رائے شماری کی جا رہی ہے آپ سے ووٹ کی درخواست ہے ۔ شکریہ--Abbas dhothar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:49، 7 دسمبر 2018ء (م ع و)
I put my request for interface administrator here[6]
they ask, enable 2FA
Two-factor authentication(2FA) from where I enable it?
--Abbas dhothar 12:39، 13 دسمبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
ترمیمیہاں پر اپنی رائے دیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:38، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
انگریزی رجوع مکرر
ترمیمجناب والا،
آداب!
آپ کی یہ حذف شدگی نطروں سے گزری جو غالبًا ہمارے مروجہ انگریزی رجوع مکرر نہ رکھنے کی پالیسی کے مطابق ہے۔
تاہم انگریزی ویکی پر آپ اگر دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ اردو رجوع مکرر کی گنجائش موجود ہے، دیکھیے۔
اس لیے کیا یہ مناسب نہیں ہو گا کہ ہم اپنی پالیسی بدل کر دوسری زبانوں کے کم از کم رجوع مکرر قبول کریں؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:42، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیمچینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
WAM Postcard collection
ترمیمDear organiser,
Thanks for your patience, I apologise for the delay in sending the Google form for address collection. Please share this form and the message with the participants who created 4 or more than 4 articles during WAM. We will send the reminders directly to the participants from next time, but please ask the participants to fill the form before January 10th 2019.
Things to do:
- If you're the only organiser in your language edition, Please accept your article, keeping the WAM guidelines in mind.
- Please report the local Wikipedia Asian Ambassador (who has most accepted articles) on this page, if the 2nd participants have more than 30 accepted articles, you will have two ambassadors.
- Please update the status of your language edition in this page.
Note: This form is only accessed by WAM international team. All personal data will be destroyed immediately after postcards are sent. If you have problems accessing the google form, you can use Email This User to send your address to my Email. Thanks :) --Saileshpat using MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:15، 19 دسمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء
ترمیمایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)
میلاد مسیح اور سال نو مبارک
ترمیمخوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019! | |
آداب Obaid Raza صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔ |
زیدان حامد کم عمر ترین آفس اسپیشلشٹ۔۔۔ معلومات کا اخراج درست نہیں
ترمیمصفحہ "زیدان حامد" میں Youngest Microsoft Office Specialist ہونے کو غلط دعویٰ کہہ کر کاٹ دیا گیا ہے اور اعتراض کیا گیا ہے کہ ایان قریشی نے یہ ریکارڈ 5 سال کی عمر میں کیا۔ یہ بات درست نہیں ہے کیونکہ ایان قریشی کا ریکارڈ مائیکروسافٹ آفس اسپیشلسٹ نہیں بلکہ مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ہے اور زیدان کا ریکارڈ مائیکروسافٹ آفس اسپیشلسٹ ہے۔ اس سے قبل حمزہ شہزاد نے 6 سال کی عمر میں کم عمر ترین مائیکروسافٹ آفس اسپیشلسٹ ہونے کا ریکارڈ بنایا تھا اور یہی ریکارڈیعنی کم عمر ترین آفس اسپیشلسٹ زیدان حامد نے 5 سال 11 ماہ کی عمر میں بنایا۔ ایان قریشی کا ریکارڈ کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ہے جبکہ زیدان حامد کا ریکارڈ کم عمر ترین مائیکروسافٹ آفس اسپیشلسٹ ہے۔ یہ دونوں الگ الگ امتحانات ہیں۔ Microsoft Certified Professional record 6 years Muhammad Humza Shahzad 5 years 11 months Ayan Qureshi https://www.techjuice.pk/6-year-old-pakistani-boy-becomes-the-youngest-microsoft-office-professional/ https://www.dailymail.co.uk/news/article-2833196/Schoolboy-world-s-youngest-qualified-computer-specialist-passing-Microsoft-Windows-exam-aged-just-FIVE.html
Microsoft Office Specialist Record 5 years 11 months Zidane Hamid 6 years Muhammad Humza Shahzad
https://www.techjuice.pk/6-year-old-pakistani-boy-becomes-the-youngest-microsoft-office-professional/ https://www.thelogicalpakistani.com/2015/11/pakistani-boy-becomes-youngest-ms-office-specialist/
لہٰذا صفحہ سے کاٹی گئی معلومات کو درست قرار دے کر واپس شامل کیا جائے۔Missionary Muslim (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:25، 26 دسمبر 2018ء (م ع و)Missionary Muslim
گزارش
ترمیمالسلام علیکم بھائی جان! الجامعۃ الاشرفیہ کے تعارفی صفحے میں ایک سرخی بنام "جامعہ کے فضلا" ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ اس میں جامعہ کے قدیم فضلا جو مشہور و معروف ہیں، اور جن کی معتد بہ خدمات ہیں اور جن کے بارے میں لوگ تلاش کرسکتے ہیں ان کے نام درج کیے جائیں نہ یہ کہ جو بھی جامعہ کا فاضل ہے اس کا نام اس کے تحت درج کر دیا جائے کہ جامعہ کے تو ہزاروں فاضل ہیں، آج میں نے چیک کیا کہ ایک جناب جو خود کو اپنے تعارف میں اس جامعہ کا فاضل بتاتے ہیں اور ان کی فراغت ماضی قریب میں ہوئی ہے، انھوں نے اپنے نام اور اپنے ایک دوست کے نام کا اضافہ کردیا، جب کہ ان کے بہت سے افعال و اعمال سے جامعہ بیزار ہے۔ میں نے ان کا نام حذف کردیا ہے۔ اور ان کے بجائے دوسرے ناموں کا اضافہ کیا جو واقعی اس خانے کے تحت اندراج کی اہلیت رکھتے ہیں۔ فرصت ملنے پر میں ان کا تعارف داخل کردوں گا۔ نیز یہ بھی عرض ہے کہ مجھے کسی سے کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے۔ یہ اقدام میں نے اس لیے کیا تاکہ ویکی کے کسی حصے کا غلط استعمال نہ ہو۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس بات پر نظر رکھیں اور اس طرح کسی نام کا اضافہ نہ ہو۔ ورنہ اسی طرح اگر نام داخل کیے جائیں تو پھر۔۔۔۔۔ امید ہے آپ درخواست قبول فرمائیں گے۔ کمال احمد مصباحی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:14، 26 دسمبر 2018ء (م ع و)
مضمون باب:مندرجات/زمرہ جات کو ویکیپیڈیا سے فوری طور پر حذف کرنے کی درخواست کی گئی ہے اور ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
فوری حذف شدگی کے معیارات کے تحت، مضمون ویکیپیڈیا کے بنیادی معیار پر پورا نہیں اترتا اسی لیے اس مضمون کو کسی بھی وقت حذف کر دیا جائے گا۔
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو فیصلے کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{Db-reason-notice}}
کو ہٹانے سے سریع حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔ :)
—خادم— مورخہ 1 جنوری 2019ء، بوقت 2 بج کر 02 منٹ (بھارت) 20:32، 31 دسمبر 2018ء (م ع و)