ترکیہ کے صوبوں کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار

یہ ترکیہ کے صوبوں کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار (انگریزی: List of Turkish provinces by GDP) ہے۔

صوبوں کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار

ترمیم
ترکیہ لیرہ 1.421 فی بین الاقوامی ڈالر کی بنیاد پر مساوی قوت خرید (آئی ایم ایف اکتوبر 2018)[1]
درجہ صوبہ خام ملکی پیداوار ملین ترکیہ لیرہ (برائے نام) خام ملکی پیداوار ملین امریکی ڈالر (مساوی قوت خرید) مساوی ملک[2]
1 استنبول 970,189 682,751   متحدہ عرب امارات
2 صوبہ انقرہ 280,581 197,453   نیوزی لینڈ
3 صوبہ ازمیر 191,468 134,742   سربیا
4 صوبہ بورصہ 127,584 89,785   پیراگوئے
5 صوبہ قوجائلی 120,074 84,500   یوراگوئے
6 صوبہ انطالیہ 90,123 63,422   لکسمبرگ
7 صوبہ قونیہ 66,122 46,532   جارجیا
8 صوبہ آدانا 62,341 43,871   استونیا
9 صوبہ غازی انتیپ 55,583 39,115   البانیا
10 صوبہ مرسین 55,569 39,106   البانیا
11 صوبہ مانیسا 49,690 34,968   قبرص
12 صوبہ تکیرداغ 46,964 33,050   جمہوریہ مقدونیہ
13 صوبہ قیصری 45,176 31,792   آرمینیا
14 صوبہ ہاتے 40,454 28,469   جمیکا
15 صوبہ بالیکسیر 38,568 27,141   جمیکا
16 صوبہ دنیزلی 36,181 25,562   کرغیزستان
17 صوبہ ساکاریا 35,718 25,136   کرغیزستان
18 صوبہ سامسون 35,575 25,035   کرغیزستان
19 صوبہ موغلا 34,886 24,550   مالٹا
20 صوبہ اسکی شہر 34,655 24,388   مالٹا
21 صوبہ دیار بکر 30,781 21,662   مالٹا
22 صوبہ آیدین 30,165 21,228   کوسووہ
23 صوبہ شانلیعرفا 27,847 19,597   کوسووہ
24 صوبہ قہرمان مرعش 25,727 18,105   آئس لینڈ
25 صوبہ طرابزون 24,103 16,962   آئس لینڈ
26 صوبہ چناق قلعہ 20,107 14,150   ٹوگو
27 صوبہ افیون قرہ حصار 18,396 12,946   ٹوگو
28 صوبہ مالاطیہ 17,675 12,438   ٹوگو
29 صوبہ ارض روم 17,602 12,387   ٹوگو
30 صوبہ سیواس 16,588 11,673   بہاماس
31 صوبہ زانگولداک 16,520 11,626   بہاماس
32 صوبہ اردو 16,323 11,487   بہاماس
33 صوبہ کوتاہیا 16,313 11,480   بہاماس
34 صوبہ ماردین 15,865 11,165   بہاماس
35 صوبہ وان 15,538 10,935   مونٹینیگرو
36 صوبہ الازیغ 14,152 9,959   مونٹینیگرو
37 صوبہ قرقلرایلی 13,666 9,617   مونٹینیگرو
38 صوبہ عشاق 13,394 9,426   مونٹینیگرو
39 صوبہ چوروم 13,149 9,253   فجی
40 صوبہ اسپارتا 12,830 9,029   فجی
41 صوبہ ادرنہ 12,755 8,976   فجی
42 صوبہ دوزجے 12,662 8,910   فجی
43 صوبہ عثمانیہ 12,473 8,778   فجی
44 صوبہ توقات 12,151 8,551   سرینام
45 صوبہ بولو 12,123 8,531   سرینام
46 صوبہ آدیامان 11,463 8,067   برونڈی
47 صوبہ ریزہ 10,642 7,489   بھوٹان
48 صوبہ آق سرائے 10,636 7,485   بھوٹان
49 صوبہ کاستامونو 10,561 7,432   بھوٹان
50 صوبہ یالووا 10,379 7,304   مالدیپ
51 صوبہ باتمان 9,845 6,928   لیسوتھو
52 صوبہ گریسون 9,805 6,900   لیسوتھو
53 صوبہ یوزگات 9,609 6,762   لیسوتھو
54 صوبہ بیلیجک 9,510 6,692   لیسوتھو
55 صوبہ شرناق 9,317 6,556   گیانا
56 صوبہ اماسیا 9,125 6,422   گیانا
57 صوبہ قیریق قلعہ 8,874 6,245   گیانا
58 صوبہ نیغدے 8,804 6,196   گیانا
59 صوبہ کارامان 8,700 6,122   گیانا
60 صوبہ بوردور 8,338 5,868   گیانا
61 صوبہ نو شہر 7,562 5,322   بارباڈوس
62 صوبہ قرہ بوک 7,462 5,251   بارباڈوس
63 صوبہ ارزنجان 7,318 5,150   بارباڈوس
64 صوبہ آغری 6,864 4,830   بارباڈوس
65 صوبہ موش 6,542 4,604   بارباڈوس
66 صوبہ قر شہر 6,381 4,490   لائبیریا
67 صوبہ قارص 5,854 4,120   لائبیریا
68 صوبہ سعرد 5,373 3,781   کیپ ورڈی
69 صوبہ بتلیس 5,303 3,732   کیپ ورڈی
70 صوبہ آرتوین 5,249 3,694   کیپ ورڈی
71 صوبہ بینگول 5,213 3,669   کیپ ورڈی
72 صوبہ چانقری 5,018 3,531   گیمبیا
73 صوبہ سینوپ 4,878 3,433   وسطی افریقی جمہوریہ
74 صوبہ حکاری 4,839 3,405   وسطی افریقی جمہوریہ
75 صوبہ بارتین 4,668 3,285   بیلیز
76 صوبہ اغدیر 4,311 3,034   گنی بساؤ
77 صوبہ گوموشخانے 3,580 2,519   سینٹ لوسیا
78 صوبہ کیلیس 2,947 2,073   سان مارینو
79 صوبہ تونجیلی 2,287 1,609   گریناڈا
80 صوبہ ارداہان 2,276 1,601   گریناڈا
81 صوبہ بایبورت 1,812 1,275   اتحاد القمری
  ترکیہ 3,106,537 2,186,163   اطالیہ

صوبوں کی فہرست بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار

ترمیم
ترکیہ لیرہ 1.421 فی بین الاقوامی ڈالر کی بنیاد پر مساوی قوت خرید (آئی ایم ایف اکتوبر 2018)[1]
درجہ صوبہ فی کس خام ملکی پیداوار ترکیہ لیرہ
(برائے نام)
فی کس خام ملکی پیداوار امریکی ڈالر
(مساوی قوت خرید)
مساوی ملک[3]
1 استنبول 65,041 45,771   مملکت متحدہ
2 صوبہ قوجائلی 64,659 45,502   جاپان
3 صوبہ انقرہ 52,000 36,594   پولینڈ
4 صوبہ تکیرداغ 47,478 33,412   پرتگال
5 صوبہ ازمیر 45,034 31,692   یونان
6 صوبہ بورصہ 43,706 30,757   روس
7 صوبہ بیلیجک 43,230 30,422   روس
8 صوبہ یالووا 42,117 29,639   کرویئشا
9 صوبہ اسکی شہر 40,639 28,599   چلی
10 صوبہ بولو 40,202 28,291   چلی
11 صوبہ قرقلرایلی 38,619 27,177   بلغاریہ
12 صوبہ انطالیہ 38,408 27,029   بلغاریہ
13 صوبہ چناق قلعہ 38,292 26,947   بلغاریہ
14 صوبہ موغلا 37,461 26,362   بلغاریہ
15 صوبہ ساکاریا 36,314 25,555   بلغاریہ
16 صوبہ دنیزلی 35,745 25,155   یوراگوئے
17 صوبہ مانیسا 35,367 24,889   یوراگوئے
18 صوبہ کارامان 35,344 24,873   یوراگوئے
19 صوبہ دوزجے 33,857 23,826   یوراگوئے
20 صوبہ تونجیلی 33,846 23,818   یوراگوئے
21 صوبہ قیصری 33,027 23,242   یوراگوئے
22 صوبہ آرتوین 32,486 22,861   یوراگوئے
23 صوبہ ریزہ 32,149 22,624   یوراگوئے
24 صوبہ بالیکسیر 32,127 22,609   یوراگوئے
25 صوبہ ارزنجان 31,990 22,512   یوراگوئے
26 صوبہ قیریق قلعہ 31,879 22,434   یوراگوئے
27 صوبہ بوردور 31,694 22,304   میکسیکو
28 صوبہ ادرنہ 31,551 22,203   میکسیکو
29 صوبہ عشاق 31,487 22,158   میکسیکو
30 صوبہ مرسین 31,151 21,922   میکسیکو
31 صوبہ طرابزون 30,789 21,667   میکسیکو
32 صوبہ قرہ بوک 30,658 21,575   تھائی لینڈ
33 صوبہ قونیہ 30,461 21,436   تھائی لینڈ
34 صوبہ اسپارتا 29,797 20,696   ارجنٹائن
35 صوبہ کوتاہیا 28,471 20,036   ارجنٹائن
36 صوبہ آدانا 28,221 19,860   ارجنٹائن
37 صوبہ کاستامونو 28,188 19,837   ارجنٹائن
38 صوبہ آیدین 28,072 19,755   ارجنٹائن
39 صوبہ غازی انتیپ 27,933 19,657   ارجنٹائن
40 صوبہ اماسیا 27,810 19,571   ارجنٹائن
41 صوبہ زانگولداک 27,662 19,467   ارجنٹائن
42 صوبہ قر شہر 27,476 19,336   ارجنٹائن
43 صوبہ سامسون 27,272 19,192   ارجنٹائن
44 صوبہ چانقری 27,127 19,090   ارجنٹائن
45 صوبہ سیواس 26,861 18,903   سربیا
46 صوبہ آق سرائے 26,622 18,735   سربیا
47 صوبہ نو شہر 25,930 18,248   ایران
48 صوبہ ہاتے 25,846 18,189   ایران
49 صوبہ افیون قرہ حصار 25,725 18,103   ایران
50 صوبہ نیغدے 25,006 17,597   برازیل
51 صوبہ چوروم 24,897 17,521   برازیل
52 صوبہ الازیغ 24,348 17,134   برازیل
53 صوبہ بارتین 24,188 17,022   برازیل
54 صوبہ عثمانیہ 23,760 16,721   برازیل
55 صوبہ سینوپ 23,629 16,628   برازیل
56 صوبہ ارداہان 23,292 16,391   کولمبیا
57 صوبہ ارض روم 23,122 16,272   کولمبیا
58 صوبہ قہرمان مرعش 22,968 16,163   کولمبیا
59 صوبہ یوزگات 22,886 16,106   کولمبیا
60 صوبہ مالاطیہ 22,546 15,866   کولمبیا
61 صوبہ اغدیر 22,248 15,657   کولمبیا
62 صوبہ گریسون 22,238 15,650   کولمبیا
63 صوبہ کیلیس 22,064 15,527   البانیا
64 صوبہ اردو 21,867 15,388   البانیا
65 صوبہ بایبورت 21,247 14,952   البانیا
66 صوبہ گوموشخانے 20,923 14,724   البانیا
67 صوبہ قارص 20,276 14,269   مصر
68 صوبہ توقات 20,171 14,195   مصر
69 صوبہ ماردین 19,758 13,904   مصر
70 صوبہ بینگول 19,205 13,515   جنوبی افریقا
71 صوبہ شرناق 18,878 13,285   جنوبی افریقا
72 صوبہ آدیامان 18,706 13,164   جنوبی افریقا
73 صوبہ دیار بکر 18,251 12,844   جنوبی افریقا
74 صوبہ حکاری 17,805 12,529   جنوبی افریقا
75 صوبہ باتمان 16,943 11,923   آرمینیا
76 صوبہ سعرد 16,607 11,687   آرمینیا
77 صوبہ موش 16,131 11,352   آرمینیا
78 صوبہ بتلیس 15,536 10,933   یوکرین
79 صوبہ شانلیعرفا 14,185 9,982   یوکرین
80 صوبہ وان 14,080 9,909   یوکرین
81 صوبہ آغری 12,729 8,958   المغرب
  ترکیہ 27,220 35,651   پولینڈ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Report for Selected Countries and Subjects"۔ www.imf.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-08
  2. "GDP, PPP (current international $) | Data". data.worldbank.org (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2018-11-17.
  3. "GDP per capita, PPP (current international $) | Data". data.worldbank.org (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2018-11-17.