فیصل بینک ٹی/20 کپ 2012–13
فیصل بینک ٹی/20 کپ 2012–13 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک ٹی/20 کپ کا نواں ایڈیشن تھا۔ یہ ٹورنامنٹ 1 سے 9 دسمبر 2012 تک کھیلا گیا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک لمیٹڈ تھا۔ اس مقابلے کے فاتح کے لیے 2 کروڑ جبکہ رنرز اپ کے لیے 10 کروڑ روپے کی انعامی رقم مختص کی گئی تھی۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں لاہور لائینز نے فیصل آباد وولوز کو شکست دے کر اس کپ کی ٹرافی جیتی۔
فائل:Faysal Bank T20 Cup.jpg | |
تاریخ | ہفتہ، 1 دسمبر – اتوار، 9 دسمبر |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
میزبان | لاہور |
فاتح | لاہور لائینز (2 بار) |
شریک ٹیمیں | 14 |
کل مقابلے | 45 |
کثیر رنز | احمد شہزاد (391) |
کثیر وکٹیں | اسد علی (15) |
ٹیمیں
ترمیم
|
|
مقامات
ترمیملاہور | ||
---|---|---|
باغ جناح | قذافی اسٹیڈیم | ایل سی سی اے گراؤنڈ |
میچ: 14 | میچ: 17 | میچ: 14 |
نتائج
ترمیم- تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔ (UTC+05).
گروپ مرحلہ
ترمیمگروپ اے
ترمیم- پوائنٹس ٹیبل
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نیتجہ | این آر آر | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|
لاہور لائینز | 6 | 6 | 0 | 0 | +1.433 | 12 |
ملتان ٹائیگرز | 6 | 4 | 2 | 0 | +1.118 | 8 |
سیالکوٹ سٹالینز | 6 | 4 | 2 | 0 | +0.992 | 8 |
ایبٹ آباد فالکنز | 6 | 4 | 2 | 0 | −0.399 | 8 |
کراچی زیبراز | 6 | 2 | 4 | 0 | −0.333 | 4 |
اسلام آباد لیپرڈز | 6 | 1 | 5 | 0 | −0.926 | 2 |
کوئٹہ بیئرز | 6 | 0 | 6 | 0 | −1.744 | 0 |
کوئٹہ بیئرز
72 (17 اوورز) |
ب
|
ملتان ٹائیگرز
74/0 (11 اوورز) |
محب اللہ 24 (14)
محمد عرفان 3/8 (3 اوورز) |
- ملتان ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- عامر یامین اور راحت علی ملتان ٹائیگرز سے اور حامل وہاب، شاہ مرید اور عمر قاسم کوئٹہ بیئرز نے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا اپنا پہلا میچ کھیلا۔
اسلام آباد لیپرڈز
122/9 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
128/2 (15.5 اوورز) |
بازید خان 28 (22)
عمید آصف3/21 (4 اوورز) |
- اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
کراچی زیبراز
141/6 (20 اوورز) |
ب
|
لاہور لائنز
144/3 (18.1 اوورز) |
فہد اقبال 59* (52)
اعزاز چیمہ 2/21 (4 اوورز) |
محمد حفیظ 53 (43)
رمان رئیس 1/15 (4 اوورز) |
- کراچی زیبراز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
لاہور لائنز
186/4 (20 اوورز) |
ب
|
ایبٹ آباد فالکنز
156/6 (20 اوورز) |
کامران اکمل 59 (33)
احمد جمال 2/37 (4 اوورز) |
- ایبٹ آباد فالکنز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- فضل ربی، رمیز احمد اور سہیل اختر نے ایبٹ آباد فالکنز اور امام الحق نے لاہور لائینز اپنے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
سیالکوٹ سٹالینز
149/7 (20 اوورز) |
ب
|
کوئٹہ بیئرز
77 (17.5 اوورز) |
شعیب ملک 51 (33)
نذر حسین 3/16 (3 اوورز) |
جالات خان 17 (21)
شعیب ملک 4/13 (4 اوورز) |
- کوئٹہ بیئرز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- سردار ولی نے کوئٹہ بیئرز اپنے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
کراچی زیبراز
121/ (20 اوورز) |
ب
|
اسلام آباد لیپرڈز
117/9 (20 اوورز) |
- کراچی زیبراز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- عدیل ملک نے کراچی زیبراز سے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
ایبٹ آباد فالکنز
120/8 (19.5 اوورز) |
ب
|
اسلام آباد لیپرڈز
116/8 (20 اوورز) |
- اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
لاہور لائنز
182/4 (20 اوورز) |
ب
|
ملتان ٹائیگرز
152/5 (20 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- مقبول احمد نے ملتان ٹائیگرز سے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
کراچی زیبراز
111/5 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
112/2 (16.4 اوورز) |
- سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
- دانیال احسن نے کراچی زیبراز اور نیر عباس نے سیالکوٹ سٹالینز سے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
لاہور لائنز
105/4 (14.5 اوورز) |
ب
|
اسلام آباد لیپرڈز
104/8 (20 اوورز) |
- اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- حمزہ ندیم نے اسلام آباد لیپرڈز سے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
- اسلام آباد لیپرڈز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد
ایبٹ آباد فالکنز
106/8 (20 اوورز) |
ب
|
ملتان ٹائیگرز
99/9 (20 اوورز) |
- ملتان ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
- بابر خان نے ایبٹ آباد فالکنز سے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
کراچی زیبراز
126/3 (17.4 اوورز) |
ب
|
کوئٹہ بیئرز
125/9 (20 اوورز) |
- کوئٹہ بیئرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
ایبٹ آباد فالکنز
139/5 (20 اوورز) |
ب
|
کراچی زیبراز
135 (19.5 اوورز) |
- ایبٹ آباد فالکنز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
ملتان ٹائیگرز
155/6 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
113/7 (20 اوورز) |
- ملتان ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
لاہور لائنز
130/9 (20 اوورز) |
ب
|
کوئٹہ بیئرز
86/7 (20 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- عبد الغفار، محمد عرفان نے لاہور لائینز اور شیر علی نے کوئٹہ بیئرز سے ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا
- کوئٹہ بیئرز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد
ایبٹ آباد فالکنز
130/7 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
164/6 (20 اوورز) |
- ایبٹ آباد فالکنز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
- لاہور لائینز سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا and کراچی زیبراز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد
کراچی زیبراز
123 (19.4 اوورز) |
ب
|
ملتان ٹائیگرز
140/6 (20 اوورز) |
- کراچی زیبراز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
اسلام آباد لیپرڈز
115/5 (18.3 اوورز) |
ب
|
کوئٹہ بیئرز
111/7 ( 20 اوورز) |
- اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
- غیاث سلمان نے اسلام آباد لیپرڈز اور رمیز راجا نے کوئٹہ بیئرز سے ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا
ایبٹ آباد فالکنز
126/7 (20 اوورز) |
ب
|
کوئٹہ بیئرز
126/8 (20 اوورز) |
- کوئٹہ بیئرز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
اسلام آباد لیپرڈز
135/4 (20 اوورز) |
ب
|
ملتان ٹائیگرز
137/5 (14 اوورز) |
- اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- ایبٹ آباد فالکنز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد
لاہور لائنز
166/5 (19.5 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
160/5 (20 اوورز) |
- لاہور لائینز، نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
- ملتان ٹائیگرز سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا and سیالکوٹ سٹالینز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد
گروپ بی
ترمیم- پوائنٹس ٹیبل
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | این آر آر | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|
فیصل آباد وولوز | 6 | 6 | 0 | 0 | +0.644 | 12 |
بہاولپور سٹیگز | 6 | 5 | 1 | 0 | +0.656 | 10 |
راولپنڈی ریمز | 6 | 4 | 2 | 0 | +0.511 | 8 |
کراچی ڈولفنز | 6 | 3 | 3 | 0 | +0.414 | 6 |
لاہور ایگلز | 6 | 2 | 4 | 0 | +0.437 | 4 |
پشاور پینتھرز | 6 | 1 | 5 | 0 | −1.159 | 2 |
حیدرآباد ہاکس | 6 | 0 | 6 | 0 | −1.481 | 0 |
بہاولپور سٹیگز
173/5 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
154/9 (20 اوورز) |
عمران اللہ اسلم89 (53)
سمیع اللہ 2/27 (3 اوورز) |
نوید ملک 51 (22)
کاشف صدیق 3/22 (4 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- عطاء اللہ, فیصل الٰہی اور حامد علی نے بہاولپور سٹیگز اور عمر وحید نے راولپنڈی ریمز سے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
کراچی ڈالفنز
164/7 (20 اوورز) |
ب
|
پشاور پینتھرز
124 (19.2 اوورز) |
شاہد آفریدی 50 (38)
وقار احمد 2/28 (4 اوورز) |
- پشاور پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- عزیز اللہ نے پشاور پینتھرز سے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
لاہور ایگلز
224/2 (20 اوورز) |
ب
|
حیدرآباد ہاکس
166/5 (20 اوورز) |
عمران فرحت 112* (59)
ناصر اویس 1/36 (4 اوورز) |
شرجیل خان 101* (65)
آصف رضا 2/18 (4 اوورز) |
- لاہور ایگلز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- ریحان ریاض نے حیدرآباد ہاکس اور بابر اعظم اور قیصر اشرف نے لاہور ایگلز سے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
- ٹوئنٹی/20 کی تاریخ میں یہ پانچواں موقع تھا کہ دو بلے بازوں نے انفرادی طور پر ایک میچ میں سنچری بنائی ہو۔ [1]
لاہور ایگلز
103 (19.4 اوورز) |
ب
|
فیصل آباد والوز
104/5 (19.1 اوورز) |
فرخ شہزاد 47 (42)
رضا علی ڈار 2/21 (4 اوورز) |
- فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- فرخ شہزاد نے فیصل آباد وولوز سے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
بہاولپور سٹیگز
134 (19 اوورز) |
ب
|
پشاور پینتھرز
105 (18.5 اوورز) |
بلال خلجی 33 (26)
عمران خان 2/21 (4 اوورز) |
- بہاولپور سٹیگز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
کراچی ڈالفنز
183/7 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
188/5 (20 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
بہاولپور سٹیگز
153/8 (19.3 اوورز) |
ب
|
کراچی ڈالفنز
152/6 (20 اوورز) |
- بہاولپور سٹیگز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
لاہور ایگلز
162/8 (20 اوورز) |
ب
|
پشاور پینتھرز
86/8 (20 اوورز) |
- پشاور پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
- عثمان صلاح الدین نے لاہور ایگلز سے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
فیصل آباد والوز
101/2 (16.1 اوورز) |
ب
|
حیدرآباد ہاکس
97/8 (20 اوورز) |
- حیدرآباد ہاکس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
حیدرآباد ہاکس
141 (20 اوورز) |
ب
|
پشاور پینتھرز
185/5 (20 اوورز) |
- پشاور پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا
فیصل آباد والوز
148/8 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
131 (18.5 اوورز) |
- فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
لاہور ایگلز
113/8 (20 اوورز) |
ب
|
کراچی ڈالفنز
115/7 (18.4 اوورز) |
- کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
فیصل آباد والوز
137/3 (18.2 اوورز) |
ب
|
پشاور پینتھرز
135/4 (20 اوورز) |
اسرار اللہ 56 (41)
خرم شہزاد 1/14 (4 اوورز) |
- فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
- حسن محمود نے فیصل آباد وولوز سے ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا
- اس میچ کے نتیجہ کے بعد پشاور پینتھرز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے
بہاولپور سٹیگز
140/2 (17.1 اوورز) |
ب
|
لاہور ایگلز
136/7 (20 اوورز) |
- لاہور ایگلز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- اس میچ کے نتیجہ کے بعد لاہور ایگلز and حیدرآباد ہاکس ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے
حیدرآباد ہاکس
158/6 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
177/6 (20 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
- ذیشان گل نے حیدرآباد ہاکس سے ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا
بہاولپور سٹیگز
154/7 (20 اوورز) |
ب
|
حیدرآباد ہاکس
143/8 (20 اوورز) |
علی حیدر 40 (26)
ریحان ریاض 2/26 (4 اوورز) |
- بہاولپور سٹیگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- محمد شہروز نے حیدرآباد ہاکس سے ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا
- اس میچ کے نتیجہ کے بعد بہاولپور سٹیگز سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
لاہور ایگلز
155/5 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
156/2 (14.3 اوورز) |
- لاہور ایگلز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
فیصل آباد والوز
148/8 (20 اوورز) |
ب
|
کراچی ڈالفنز
147/6 (20 اوورز) |
- کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- اسد بیگ، بہرام خان اور میر حمزہ نے کراچی ڈولفنز اور احسان عادل نے فیصل آباد وولوز سے ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا
- اس میچ کے نتیجہ کے بعد فیصل آباد وولوز سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اور راولپنڈی ریمز اور کراچی ڈولفنز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد
پشاور پینتھرز
141/7 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
144/3 (17.2 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
- بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا
بہاولپور سٹیگز
111/8 (20 اوورز) |
ب
|
فیصل آباد والوز
121/7 (20 اوورز) |
- بہاولپور سٹیگز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
- بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا
حیدرآباد ہاکس
161/4 (20 اوورز) |
ب
|
کراچی ڈالفنز
165/4 (19.3 اوورز) |
- حیدرآباد ہاکس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
ناک آؤٹ مرحلہ
ترمیمسیمی فائنلز | فائنل | ||||||||
A1 | لاہور لائنز | 211/5 (20 اوورز) | |||||||
B2 | بہاولپور سٹیگز | 160 (19.2 اوورز) | |||||||
سیمی فائنل 1 | لاہور لائنز | 154/7 (20 اوورز) | |||||||
سیمی فائنل 2 | فیصل آباد والوز | 121/8 (20 اوورز) | |||||||
B1 | فیصل آباد والوز | 122/5 (19 اوورز) | |||||||
A2 | ملتان ٹائیگرز | 120/7 (20 اوورز) |
سیمی فائنلز
ترمیملاہور لائینز
211/5 (20 اوورز) |
ب
|
بہاولپور سٹیگز
160 (19.2 اوورز) |
- بہاولپور سٹیگز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
- لاہور لائینز فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے اور بہاولپور سٹیگز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد
ملتان ٹائیگرز
120/7 (20 اوورز) |
ب
|
فیصل آباد وولوز
122/5 (19 اوورز) |
- ملتان ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- فیصل آباد وولوز فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے اور ملتان ٹائیگرز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد
فائنل
ترمیم 9 دسمبر
سکورکارڈ |
لاہور لائنز
154/7 (20 اوورز) |
ب
|
فیصل آباد والوز
121/8 (20 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- لاہور لائینز نے 2012-13 کا فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ جیت لیا اور فیصل آباد وولوز رنر اپ اس میچ کے نتیجہ کے بعد
شماریات
ترمیمدرج ذیل جدول میں ہر شعبہ میں اعلیٰ کارکردگی والے پانچ کھلاڑیوں کی فہرست ہے۔ اگر پانچویں درجہ پر دو کھلاڑی ہوں تو تمام کھلاڑی دکھائے جائیں گے۔[2] آخری بار تازہ: 10 دسمبر 2012
‘‘‘زیادہ سکور’‘‘ (گیندوں کا سامنا کیا)
|
‘‘‘زیادہ سکور’‘‘ (اننگز کھیلیں)
|
‘‘‘زیادہ پچاس سکور’‘‘ (اننگز کھیلیں)
|
‘‘‘زیادہ چھکے’‘‘ (ایک اننگز میں)
|
‘‘‘زیادہ چھکے’‘‘ (اننگز کھیلیں)
|
‘‘‘زیادہ سٹرائیک ریٹ’‘‘
|
‘‘‘بہترین گیند بازی’‘‘ (اوورز)
|
‘‘‘زیادہ وکٹیں’‘‘ (اننگز کھیلیں)
|
‘‘‘بہترین اکانومی’‘‘ (کم از کم پانچ اوورز)
|
‘‘‘زیادہ سے زیادہ ٹیم کا مجموعہ’‘‘ (اوورز)
|
زیادہ سے زیادہ دونوں اننگز ملا کر سکور’‘‘ (اوورز)
|
میڈیا کوریج
ترمیمملک | ٹی وی براڈاکاسٹر | کمنٹری کی زبان | نوٹس |
---|---|---|---|
پاکستان | پی ٹی وی سپورٹس | اردو | پی ٹی وی سپورٹس صرف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ ٹیلی کاسٹ کیے۔ |
پاکستان مملکت متحدہ ریاستہائے متحدہ کینیڈا مشرق وسطی |
پی ٹی وی گلوبل | انگریزی | پی ٹی وی گلوبل صرف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ ٹیلی کاسٹ کیے۔ |
ملک | ریڈیو براڈکاسٹر | کمنٹری کی زبان |
---|---|---|
پاکستان | ایف ایم 101.0 | اردو |
ملک | انٹرنیٹ براڈکاسٹر | کمنٹری کی زبان |
---|---|---|
پاکستان | پی ٹی وی سپورٹس (http://sports.ptv.com.pkآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sports.ptv.com.pk (Error: unknown archive URL)) | اردو |
کفیل
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پر ٹورنامنٹ کا صفحہ پی ٹی وی سپورٹسآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sports.ptv.com.pk (Error: unknown archive URL)
- کرک انفو پر ٹورنامنٹ کا صفحہ
- کرکٹ آرکائیو پر ٹورنامنٹ کا صفحہ
- پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائیٹ پر ٹورنامنٹ کا صفحہ
- کرکٹ ہائی لائیٹس کی ویب سائیٹ پر ٹورنامنٹ کا صفحہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ crickethighlights1.com (Error: unknown archive URL)