افغان سربراہان ریاست کی فہرست
(فہرست صدور افغانستان سے رجوع مکرر)
یہ افغانستان کے سربراہان کی فہرست ہے۔
شاہی سربراہان ریاست
ترمیمنام | پیدائش-وفات | آغاز دور | اختتام دور | شاہی خاندان | |
---|---|---|---|---|---|
ہوتک خاندان (1709–1738) | |||||
میر وایس ہوتک | 1673–1715 | 1709 | 1715 | ہوتک خاندان | |
امیر | |||||
عبد العزیز ہوتک | وفات 1717 | 1715 | 1717 | ہوتک خاندان | |
امیر؛ میر وایس ہوتک کا بھائی | |||||
محمود ہوتکی | 1697–1725 | 1717 | 22 اپریل 1725 | ہوتک خاندان | |
امیر؛ میر وایس ہوتک کا بیٹا | |||||
اشرف ہوتکی | Died 1730 | 22 اپریل 1725 | 1730 | ہوتک خاندان | |
امیر؛ میر وایس ہوتک کا بھتیجا | |||||
حسین ہوتکی | Died 1738 | 22 اپریل 1725 | 24 مارچ 1738 | ہوتک خاندان | |
امیر؛ میر وایس ہوتک کا بھتیجا | |||||
درانی سلطنت (1747–1823) | |||||
احمد شاہ ابدالی | 1722–1772 | اکتوبر 1747 | 16 اکتوبر 1772 | درانی | |
امیر | |||||
تیمور شاہ درانی | 1748–1793 | 16 اکتوبر 1772 | 18 مئی 1793 | درانی | |
امیر؛ احمد شاہ درانی کا بیٹا | |||||
زمان شاہ درانی | 1770–1844 | 18 مئی 1793 | 25 جولائی 1801 | درانی | |
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; معزول | |||||
محمود شاہ درانی | 1769–1829 | 25 جولائی 1801 | 13 جولائی 1803 | درانی | |
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; پہلا دور; معزول | |||||
شجاع شاہ درانی | 1785–1842 | 13 جولائی 1803 | 3 مئی 1809 | درانی | |
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; پہلا دور; معزول | |||||
محمود شاہ درانی | 1769–1829 | 3 مئی 1809 | 1818 | درانی | |
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; دوسرا دور; معزول | |||||
علی شاہ درانی | 1818 | 1819 | درانی | ||
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; معزول | |||||
ایوب شاہ درانی | Died 1837 | 1819 | 1823 | درانی | |
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; معزول | |||||
امارت افغانستان (1823–1926) | |||||
امیر دوست محمد خان | 1793–1863 | 1823 | 2 اگست 1839 | بارکزئی خاندان | |
امیر؛ سردار پیادہ خان کا بیٹا; پہلا دور; جلاوطن | |||||
شجاع شاہ درانی | 1785–1842 | 7 اگست 1839 | 5 اپریل 1842 | درانی | |
امیر؛ تیمور شاہ درانی کا بیٹا; دوسرا دور; قتل | |||||
امیر اکبر خان | 1816–1845 | 5 اپریل 1842 | 1845 | بارکزئی خاندان | |
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا | |||||
امیر دوست محمد خان | 1793–1863 | 1845 | 9 جون 1863 | بارکزئی خاندان | |
امیر؛ سردار پیادہ خان کا بیٹا; دوسرا دور | |||||
شیر علی خان | 1825–1879 | 9 جون 1863 | 1865 | بارکزئی خاندان | |
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا; پہلا دور; معزول | |||||
محمد افضل خان | 1811–1867 | 1865 | 7 اکتوبر 1867 | بارکزئی خاندان | |
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا | |||||
امیر محمد اعظم خان | Died 1868 | 7 اکتوبر 1867 | 21 فروری 1868 | بارکزئی خاندان | |
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا | |||||
شیر علی خان | 1825–1879 | 7 اکتوبر 1868 | 21 فروری 1879 | بارکزئی خاندان | |
امیر؛ دوست محمد خان کا بیٹا; دوسرا دور | |||||
غازی محمد ایوب خان | 1857–1914 | 12 اکتوبر 1879 | 31 مئی 1880 | بارکزئی خاندان | |
امیر؛ شیر علی خان کا بیٹا; معزول | |||||
امیر عبدالرحمن خان | 1840/1844–1901 | 31 مئی 1880 | 1 اکتوبر 1901 | بارکزئی خاندان | |
امیر؛ محمد افضل خان کا بیٹا | |||||
امیر حبیب اللہ خان | 1872–1919 | 1 اکتوبر 1901 | 20 فروری 1919 | بارکزئی خاندان | |
امیر؛ عبدالرحمن خان کا بیٹا; قتل | |||||
امیر نصر اللہ خان | 1874–1920 | 20 فروری 1919 | 28 فروری 1919 | بارکزئی خاندان | |
امیر؛ عبدالرحمن خان کا بیٹا; معزول | |||||
امان اللہ خان | 1892–1960 | 28 فروری 1919 | 9 جون 1926 | بارکزئی خاندان | |
امیر؛ حبیب اللہ خان کا بیٹا | |||||
مملکت افغانستان (1926–1973) | |||||
امان اللہ خان | 1892–1960 | 9 جون 1926 | 14 جنوری 1929 | بارکزئی خاندان | |
شاہ؛ حبیب اللہ خان کا بیٹا; معزول | |||||
عنایت اللہ خان | 1888–1946 | 14 جنوری 1929 | 17 جنوری 1929 | بارکزئی خاندان | |
شاہ؛ حبیب اللہ خان کا بیٹا; معزول | |||||
حبیب اللہ کلکانی | 1891–1929 | 17 جنوری 1929 | 16 اکتوبر 1929 | غیر شاہی | |
شاہ؛ معزول | |||||
محمد نادر شاہ | 1883–1933 | 16 اکتوبر 1929 | 8 نومبر 1933 | بارکزئی خاندان | |
شاہ؛ دوست محمد خان کا پڑپوتا; قتل | |||||
محمد ظاہر شاہ | 1914–2007 | 8 نومبر 1933 | 17 جولائی 1973 | بارکزئی خاندان | |
شاہ؛ محمد نادر شاہ کا بیٹا; معزول |
غیر شاہی سربراہان ریاست
ترمیم# | نام | پیدائش - وفات | قلمدان سنبھالا | قلمدان چھوڑا | سیاسی جماعت | ||
---|---|---|---|---|---|---|---|
صدر جمہوریہ افغانستان | |||||||
1 | سردار داؤد خان | 1909–1978 | 17 جولائی 1973 | 27 اپریل 1978 | آزاد (تک 1976) | ||
قومی انقلابی جماعت | |||||||
امیر مجلس انقلابی کونسل عسکریہ افغانستان | |||||||
2 | عبد القادر دگروال | 1944– | 27 اپریل 1978 | 30 اپریل 1978 | پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (خلق گروہ) | ||
امیر مجلس انقلابی کونسل جمہوری جمہوریہ افغانستان | |||||||
3 | نور محمد ترکۍ | 1917–1979 | 30 اپریل 1978 | 14 ستمبر 1979[1] | پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (خلق گروہ) | ||
4 | حفيظ الله امين | 1929–1979 | 14 ستمبر 1979 | 27 دسمبر 1979 | پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (خلق گروہ) | ||
5 | ببرک کارمل | 1929–1996 | 27 دسمبر 1979 | 24 نومبر 1986 | پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پرچم گروہ) | ||
6 | حاجیمحمد چمکنی | 1947– | 24 نومبر 1986 | 30 ستمبر 1987 | آزاد | ||
7 | محمد نجيب اللہ | 1947–1996 | 30 ستمبر 1987 | 30 نومبر 1987 | پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پرچم گروہ) | ||
صدر جمہوری جمہوریہ افغانستان | |||||||
محمد نجيب اللہ | 1947–1996 | 30 نومبر 1987 | 16 اپریل 1992 | پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پرچم گروہ) (تک 1990) | |||
جمہوری وطن پارٹی | |||||||
8 | عبدالرحیم ہاتف | 1925– | 16 اپریل 1992 | 28 اپریل 1992 | جمہوری وطن پارٹی | ||
صدر دولت اسلامی افغانستان | |||||||
9 | صبغت الله مجددی | 1926– | 28 اپریل 1992 | 28 جون 1992 | افغانستان نیشنل لبریشن فرنٹ | ||
10 | برہان الدین ربانی | 1940–2011 | 28 جون 1992 | 27 ستمبر 1996 | جمعیت اسلامی | ||
امیر مجلس سپریم کونسل اسلامی امارت افغانستان | |||||||
11 | ملا محمد عمر | c. 1959– | 27 ستمبر 1996 | 13 نومبر 2001 | طالبان | ||
صدر شمالی اتحاد | |||||||
+ | برہان الدین ربانی | 1940–2011 | 27 ستمبر 1996 | 13 نومبر 2001 | جمعیت اسلامی (شمالی اتحاد) | ||
صدر افغانستان عبوری اسلامی ریاست[2] | |||||||
10 | برہان الدین ربانی | 1940–2011 | 13 نومبر 2001 | 22 دسمبر 2001 | جمعیت اسلامی (شمالی اتحاد) | ||
11 | حامد کرزئی | 1957– | 22 دسمبر 2001 | 7 دسمبر 2004 | آزاد | ||
صدر اسلامی جمہوریہ افغانستان | |||||||
حامد کرزئی | 1957– | 7 دسمبر 2004 | 29 ستمبر 2014 | آزاد | |||
12 | اشرف غنی | 1949– | 29 ستمبر 2014 | موجودہ | آزاد |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "http://www.britannica.com/EBchecked/topic/583326/Nur-Mohammad-Taraki" روابط خارجية في
|title=
(معاونت); - ↑ "http://www.docstoc.com/docs/44373066/Transitional-Islamic-State-of-Afghanistan" روابط خارجية في
|title=
(معاونت);