لاطینی امریکا اور کیریبین
لاطینی امریکا اور کیریبین (ایل اے سی) ایک اصطلاح ہے جو لاطینی امریکا اور کیریبین خطے کا حوالہ دیتی ہے۔ ایل اے سی کی اصطلاح ایک وسیع علاقے پر محیط ہے، جس کا دائرہ بہاماس اور میکسیکو سے ارجنٹائن اور چلی تک ہے۔ اس خطے میں 2016ء تک 670,230,000 سے زیادہ لوگ ہیں اور یہ 21,951,000 مربع کلومیٹر (8,475,000 مربع میل) تک پھیلا ہوا ہے۔
فہرست ممالک اور علاقہ جات بلحاظ ذیلی علاقہ
ترمیملاطینی امریکا اور کیریبین خطے کے مختلف ممالک ہسپانوی، پرتگالی یا فرانسیسی کو سرکاری زبانوں کے طور پر استعمال نہیں کرتے ہیں، بلکہ انگریزی یا ڈچ استعمال کرتے ہیں۔
کیریبین
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے کیریبین ملاحظہ کریں۔
بحیرہ کیریبین میں بکھرے ہوئے جزائر
ترمیمویسٹ انڈیز
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے ویسٹ انڈیز ملاحظہ کریں۔
انٹیلیز
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے انٹیلیز ملاحظہ کریں۔
انٹیلیز اکبر
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے انٹیلیز اکبر ملاحظہ کریں۔
انٹیلیز اصغر
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے انٹیلیز اصغر ملاحظہ کریں۔
- اینگویلا (مملکت متحدہ)
- اینٹیگوا و باربوڈا
- بارباڈوس
- برطانوی جزائر ورجن (مملکت متحدہ)
- ڈومینیکا
- کیریبین نیدرلینڈز
- وفاقی توابع وینیزویلا (وینیزویلا)
- گریناڈا
- گواڈیلوپ (فرانسیسی جمہوریہ پنجم)
- مارٹینیک (فرانسیسی جمہوریہ پنجم)
- مانٹسریٹ (مملکت متحدہ)
- نویبا ایسپارتا (وینیزویلا)
- سینٹ بارتھیملے (فرانس)
- سینٹ کیٹز و ناویس
- سینٹ لوسیا
- اجتماعیت سینٹ مارٹن (فرانس)
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
- ہسپانوی جزائر ورجن (پورٹو ریکو)
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
- امریکی جزائر ورجن (ریاست ہائے متحدہ)
لوکیان آرکیپیلاگو
ترمیملاطینی امریکا
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے لاطینی امریکا ملاحظہ کریں۔
وسطی امریکا
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے وسطی امریکا ملاحظہ کریں۔
†[1]
سمندری جزائر
ترمیمجنوبی امریکا
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے جنوبی امریکا ملاحظہ کریں۔
کسی حد تک شامل
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "UNSD Methodology – Standard country or area codes for statistical use (M49)"۔ 2017-08-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-08