مِقواہ
مقواہ (عبرانی زبان: מִקְוָה) وہ جگہ جہاں افراد غسل کے لیے جاتے ہیں۔ مقواہ کے لغوی معنی "مجمع" کے ہیں اور اس صورت میں مقواہ پانی کا اجتماع ہے جو کسی ایک جگہ اکٹھا کِیا جاتا ہے، عموماً عبادتگاہ کے کسی حصہ میں، جہاں کوئی بھی فرد ہالاخی (یہودی شرع) غسل کر سکےـ
شرعی ضروریات
ترمیمہالاخا کے مطابق یہ لازم ہے کہ مقواہ میں اتنا پانی ہو کہ ایک درمیانے قد کا آدمی پوری طرح سما جائے اور کسی بھی وقت اس کا کوئی بھی حصہ پانی سے باہر نہ ہوـ[1] اس کے علاوہ یہ بھی ضروری ہے کہ مقواہ میں "زندہ پانی" ہو، یعنی وہ پانی جو کسی چشمہ، دریا یا بحر سے آیا ہوـ
یہودیت | |
عقائد
خدا (اسمائے خدا) • دس احکام • برگزیدہ قوم • انبیا • مسیح • بنیادی عقائد تاریخ یہودیت
خط زمانی • خروج • مملکت کا زمانہ • زمانہ اسیری • مرگ انبوہ • اسرائیل مؤثر شخصیات
مکاتب فکر
راسخ العقیدہ • اصلاحی • رجعت پسند • قرائیم • تجدیدی یہودیت • حریدی • انسان دوست • ہیمانوت ثقافت و معاشرہ
تقویم • لسان القدس • ستارہ داؤدی • یہودی شادی • اشکنازی • سفاردی • مزراحی تہوار
مقامات مقدسہ
|
مِقواہ کے استعمال کے مواقع
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Adler, Cyrus and Julius H. Greenstone. "MIḲWEH." Jewish Encyclopedia. http://www.jewishencyclopedia.com/view.jsp?artid=608&letter=M