پاکستان کے تفریحی مقامات کی فہرست

پاکستان کے تفریحی مقامات سے مراد وہ شہر یا جگہیں ہیں جہاں لوگ پاکستان کے مختلف شہروں سے تفریح کے لیے پہنچتے ہیں۔ ذیل میں ایسے تمام مقامات کی فہرست دی جارہی ہے۔

پاکستان کا دار الحکومت، اسلام آباد۔

درہ خنجراب

وادی ہنزہ

وادی گوجال [1]

وادی نگر

عطاء آباد جھیل

7788 میٹر بلند، راکا پوشی

بلتستان

دیوسائی قومی پارک

سدپارہ جھیل

سدپارہ جھیل، اسکردو

اسکردو

وادی پھنڈر

شنگریلا جھیل

شنگریلا ٹورسٹ ریزورٹ میں شنگریلا جھیل۔

وادی نیلم

شاردہ

اڑنگ کیل

تولی پیر

سدھن گلی

راولا کوٹ

بنجوسہ جھیل

اڑنگ کیل، وادی نیلم۔

چترال

کافرستان

شندور جھیل

وادی چترال

وادی سوات

کالام

بحرین

مالم جبہ گاؤں برف میں ڈھکا ہوا۔

درال جھیل، سوات

پرستان

لولوسر جھیل

جھیل سیف الملوک

فائل:Saif21.jpg
جھیل سیف الملوک، سوات

وادی کاغان

ناران

دودی پت سر جھیل

بابوسر ٹاپ

درہ بابو سر

ایبٹ آباد

ایوبیہ پہاڑی اسٹیشن

ٹھنڈیانی

الیاسی مسجد

ٹھنڈیانی، یہاں ریڈیو پاکستان کا اسٹیشن بھی ہے۔

پشاور

قصہ خوانی بازار

قلعہ بالا حصار

قصہ خوانی بازار، پشاور

کانشیان

حسن ابدال

حسن ابدال شہر میں گوردوارہ پنجہ صاحب۔

مری پہاڑی اسٹیشن

بھوربن

پیٹریاٹہ

جھیکا گلی، مری

اسلام آباد

مارگلہ ہلز

راول جھیل

سوہاوہ

فیصل مسجد، اسلام آباد

کٹاس راج مندر

ننکانہ صاحب، شیخوپورہ

قلعہ روہتاس، جہلم

وادی سون

گوردوارہ ننکانہ صاحب، شیخوپورہ

لاہور

جلو واٹر پارک

واہگہ بارڈر

چھانگا مانگا

حضوری باغ، لاہور

فورٹ منرو

دراوڑ قلعہ

گورکھ ہل اسٹیشن

کوئٹہ

ہنہ جھیل

چشمہ اڑک

قائد اعظم ریزیڈنسی، زیارت

زیارت، بلوچستان

کنڈ ملیر

مولا چٹک

ہنگول نیشنل پارک

کنڈ ملیر، بلوچستان
کوٹ ڈیجی قلعہ کا منظر جیساکہ شہر سے دیکھا گیا۔

کوٹ ڈیجی

کراچی

سی ویو، کلفٹن

ہاکس بے، کراچی

پورٹ گرانز، کراچی

ٹھٹہ

شاہجہانی مسجد

کینجھر جھیل


مکلی کا شہر خموشاں، ضلع ٹھٹہ

نگار خانہ

ترمیم
 
قلعہ بلتت، ہنزہ
 
7788 میٹر بلند، راکا پوشی، وادی نگر سے دیکھی جا سکتی ہے
 
بتورا گلیشیر، گوجال سے
 
عطاء آباد جھیل
 
دیوسائی پارک، ہنزہ کا خوبصورت منظر
 
شاردہ کا منظر، شاردہ قلعے سے
 
اڑنگ کیل، وادی نیلم
 
بنجوسہ جھیل کا ایک منظر
 
بھوربن، مری
 
پتریاٹہ، مری
 
مارگلہ سے فیصل مسجد کا ایک منظر
 
فصیل، قلعہ روہتاس
 
وادی سون، پنجاب
 
راول جھیل پر کھڑی کشتیاں
 
شاہ جہاں مسجد، ٹھٹہ
 
قائد اعظم لائیبریری، لاہور
 
قصہ خوانی بازار، پشاور
 
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کا منظر
فائل:Karachi City view towards port.jpeg
غروب آفتاب کے وقت آئی آئی چندریگر روڈ کا ایک طائرانہ منظر

حوالہ جات

ترمیم
  1. George Nathaniel Curzon (1896)۔ The Pamirs and the Source of the Oxus۔ London: Royal Geographical Society, London۔ ISBN 1-4021-5983-8 

زمرہ:تفریحی مقامات بلحاظ ملک

زمرہ:پاکستان کے تفریحی مقامات